Free Urdu Theory Test

You have 57 minutes to answer 50 multiple choice theory test questions. You need to answer at least 43 out of 50 questions correctly to pass. You can review your answer after each question or you can review all of your answers at the end of the test. Best of luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Urdu Theory Test Practice (2024)

Test Quick View

Click question box to reveal the correct answer. You can print these questions out by clicking the printer icon.

A So that the rider can be seen more easily
اس لئے کہ موٹر سائیکل سوار آسانی سے دکھائی دے

B The rider is inviting you to proceed
موٹر سائیکل سوار آپ کو آگے چلنے کے لئے کہتا ہے

C To improve the rider's vision
تاکہ موٹر سائیکل سوار بہتر انداز سے دیکھ سکے

D To stop the battery overcharging
بیٹری کی ضرورت سے زیادہ چارجنگ کو روکنے کے لئے

Correct Answer: A So that the rider can be seen more easily
اس لئے کہ موٹر سائیکل سوار آسانی سے دکھائی دے

Explanation: A motorcycle can be lost from sight behind another vehicle. The use of the headlight helps to make it more conspicuous and therefore more easily seen.
ایک موٹر سائیکل سوار دوسری گاڑی کے پیچھے نظروں سے اوجھل ہوسکتا ہے۔ ہیڈلائٹ کا استعمال انہیں نمایاں کرنے میں مدد دیتا ہے اور وہ زیادہ آسانی سے دکھائی دے سکتا ہے۔

A When approaching a pelican crossing
جب پیلیکن کراسنگ قریب آرہا ہو

B When approaching a zebra crossing
جب زیبرا کراسنگ قریب آرہا ہو

C When oncoming traffic prevents you turning right
جب سامنے سے آنے والی ٹریفک آپ کو دائیں طرف مڑنے سے روکتی ہے

D When you are stationary in a queue of traffic
جب آپ ٹریفک کی قطار میں رکے ہوئے ہوں

Correct Answer: C When oncoming traffic prevents you turning right
جب سامنے سے آنے والی ٹریفک آپ کو دائیں طرف مڑنے سے روکتی ہے

Explanation: The purpose of a box junction is to keep the junction clear by preventing vehicles from stopping in the path of crossing traffic. You must not enter a box junction unless your exit is clear. But, you may enter the box and wait if you want to turn right and are only prevented from doing so by oncoming traffic.
باکس جنکشن کا مقصد ٹریفک کا راستہ بند کرنے سے روکنا ہے۔ آپ اس وقت تک باکس جنکشن میں داخل نہیں ہوں گے جب تک آپ کا باہر نکلنے والا راستہ صاف نہ ہو۔ مگر اگر آپ نے دائیں مڑنا ہے اور آنے والی ٹریفک آپ کا راستہ روک رہی ہے تب آپ باکس جنکشن میں داخل ہوکر انتظار کرسکتے ہیں۔

Correct Answer: B Long vehicle
لمبی گاڑی

Explanation: A long vehicle may have to straddle lanes either on or approaching a roundabout so that the rear wheels don't cut in over the kerb. If you're following a long vehicle, stay well back and give it plenty of room.
ایک لمبی گاڑی راونڈ اباوٹ پر پہنچنے سے پہلے یا پہنچنے پر دوسری لائنوں کے اوپر چڑھ سکتی ہے تاکہ اس کے پچھلے پہئے سڑک کے کنارے پر نہ چڑھ جائیں۔ اگر آپ ایک لمبی گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں تو کافی پیچھے رہیں اور کافی زیادہ جگہ دیں۔

A blue rectangles
نیلی مستطیل میں

B green rectangles
سبز مستطیل میں

C red circles
سرخ دائرے میں

D red triangles
سرخ تکون میں

Correct Answer: C red circles
سرخ دائرے میں

Explanation: There are three basic types of traffic sign, those that warn, inform or give orders. Generally, triangular signs warn, rectangular ones give information or directions, and circular signs usually give orders. An exception is the eight-sided 'STOP' sign.
ٹریفک کی علامت کی تین بنیادی اقسام ہوتی ہیں جو کہ خبردار کرتی ہیں، بتاتی ہیں یا احکام دیتی ہیں۔ عام طور پر تکون علامات خبردار کرتی ہیں، مستطیل علامات ہدایت یا معلومات دیتی ہیں اور گول علامت احکام دیتی ہیں۔ آٹھ کونوں والا رکنے کی علامات ان سب سے الگ ہیں

A Parking for buses only
پارکنگ کی جگہ جو کہ صرف بسوں کے لئے ہے

B Parking for trams only
پارکنگ کی جگہ جو کہ صرف ٹراموں کے لئے ہے

C Route for buses only
صرف بسوں کا راستہ

D Route for trams only
صرف ٹراموں کا راستہ

Correct Answer: D Route for trams only
صرف ٹراموں کا راستہ

Explanation: Avoid blocking tram routes. Trams are fixed on their route and can't manoeuvre around other vehicles and pedestrians. Modern trams travel quickly and are quiet so you might not hear them approaching.
ٹرام کے راستوں پر رکاوٹ نہ بنائیں۔ ٹرامز کے راستے مخصوص ہیں اور دوسری گاڑیوں اور راہگیروں کے ارد گرد نہیں ہوسکتے۔ جدید ٹرام بہت تیزی اور خاموشی سے سفر کرتی ہے ہوسکتا ہے کہ آپ انہیں آتے ہوئے نہ سن سکیں۔

A No overtaking
اووٹیکنگ مت کریں

B Two-way traffic ahead
آگے دو طرفہ ٹریفک ہے

C You are entering a one-way street
آپ ایک ون وے روڈ میں داخل ہورہے ہیں

D You have priority over vehicles from the opposite direction
سامنے سے آتی ہوئی گاڑیوں پر آپ کو اولیت حاصل ہے

Correct Answer: D You have priority over vehicles from the opposite direction
سامنے سے آتی ہوئی گاڑیوں پر آپ کو اولیت حاصل ہے

Explanation: Don't force your way through if oncoming vehicles fail to give way. If necessary, slow down and give way to avoid confrontation or a collision.
اگر آنے والی گاڑیاں آپ کو راستہ نہیں دے رہیں تو اپنا راستہ لینے کے لئے زبردستی مت کریں۔ غلط فہمی اور تصادم سے بچنے کے لئے اگر ضروری ہوتو آہستہ ہوجائیں اور راستہ دیں۔

A Right-hand lane for buses only
دائیں طرف والی لین صرف بسوں کے لئے ہے

B Right-hand lane for turning right
دائیں طرف والی لین صرف دائیں مڑنے کے لئے ہے

C The right-hand lane ahead is narrow
آگے دائیں طرف والی لین تنگ ہے

D The right-hand lane is closed
دائیں طرف والی لین بند ہے

Correct Answer: D The right-hand lane is closed
دائیں طرف والی لین بند ہے

Explanation: Yellow and black temporary signs may be used to inform you of roadworks or lane restrictions. Look well ahead. If you have to change lanes, do so in good time.
زرد اور سیاہ عارضی علامات آپ کو سڑک پر تعمیراتی کام یا لین کی پابندیوں کے متعلق آگاہ کرتی ہیں۔آگے دھیان سے دیکھیں۔ اگر آپ کو لین تبدیل کرنی ہے تو اچھے وقت میں کرلیں۔

Correct Answer: A
Explanation: At some junctions there may be a separate signal for different lanes. These are called 'filter' lights. They're designed to help traffic flow at major junctions. Make sure that you're in the correct lane and proceed if the way is clear and the green light shows for your lane.
کچھ جنکشنز پر مختلف لینز کے لئے علیحدہ اشارے ہوسکتے ہیں۔ یہ فلٹرلائٹس کہلاتی ہیں یہ بڑے جنکشن پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے میں مدد دینے کے لئے بنائی جاتی ہیں۔ اس بات کا اطمینان کرلیجئے کہ آپ صحیح لین میں ہیں اور اگر راستہ صاف ہو اور آپ کی لین کے لئے سبز بتی دکھائی دے تو آگے بڑھیں۔

A At a box junction
ایک باکس جنکشن پر

B At traffic lights
ٹریفک لائٹوں پر

C Near a level crossing
لیول کراسنگ کے قریب

D On road humps
روڈ پمپ پر

Correct Answer: D On road humps
روڈ پمپ پر

Explanation: Due to the dark colour of the road, changes in level aren't easily seen. White triangles painted on the road surface give you an indication of where there are road humps.
سڑک کے گہرے رنگ کی وجہ سے سطح میں تبدیلی آسانی سے نظر نہیں آتی ہے۔ سڑک پر بنے سفید تکون اس جگہ کی نشاندہی کرتے ہیں جہاں روڈ ہمپ ہوتے ہیں۔

A It is a busy junction
یہ ایک مصروف جنکشن ہے

B Speed on the major road is de-restricted
بڑی سڑک پر حد رفتار کی پابندی نہیں ہے

C There are hazard warning lines in the centre of the road
سڑک کے بالکل بیچ میں خطرے سے خبردار کرنے والی لائنیں ہیں

D Visibility along the major road is restricted
بڑی سڑک صحیح نظر نہیں آرہی ہے

Correct Answer: D Visibility along the major road is restricted
بڑی سڑک صحیح نظر نہیں آرہی ہے

Explanation: If your view is restricted at a road junction you must stop. There may also be a 'stop' sign. Don't emerge until you're sure there's no traffic approaching. IF YOU DON'T KNOW, DON'T GO.
اگر روڈ جنکشن پر آپ کو واضح دکھائی نہیں دے رہا تو رک جائیں وہاں رکنے کی علامت بھی ہوگی۔ اس وقت تک نہ نکلیں جب تک آپ کو یہ یقین نہ ہوجائے کہ ٹریفک نہیں آرہی ہے۔ اگر آپ کو نہیں پتہ تو مت جائیں۔

A facing oncoming traffic
جس طرف سے ٹریفک آرہی ہو

B in the direction of the nearest exit
قریب ترین باہر جانے والے راستے کی طرف

C in the direction shown on the marker posts
اس طرف کو نشاندہی کے ستون پر دکھائی دی ہو

D with the traffic flow
آپ اس طرف جائیں جس طرف ٹریفک جارہی ہو

Correct Answer: C in the direction shown on the marker posts
اس طرف کو نشاندہی کے ستون پر دکھائی دی ہو

Explanation: Along the hard shoulder there are marker posts at 100-metre intervals. These will direct you to the nearest emergency telephone.
ہارڈ شولڈر کے ساتھ ساتھ ایک سو میٹر کے فاصلےپر نشان والے ستون ہوتے ہیں۔ یہ آپ کی قریبی ایمرجنسی فون کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔

A Be patient and prepare for them to react more slowly
صبر کریں اور ان کے آہستہ ردعمل کے لئے تیار رہیں

B Flash your headlights to indicate that it is safe for them to proceed
اپنی ہیڈلائٹیں چمکائیں تاکہ ان کو بتا سکیں کہ ان کے لئے آگے بڑھنا محفوظ ہے

C Overtake them as soon as possible
جتنی جلدی ہو ان سے آگے نکل جائیں

D Sound your horn to warn them of your presence
اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لئے ہارن بجائیں

Correct Answer: A Be patient and prepare for them to react more slowly
صبر کریں اور ان کے آہستہ ردعمل کے لئے تیار رہیں

Explanation: Learners might not have confidence when they first start to drive. Allow them plenty of room and don't react adversely to their hesitation. We all learn from experience, but new drivers will have had less practice in dealing with all the situations that might occur.
گاڑی سیکھنے والے جب پہلی دفعہ گاڑی چلائیں وہ پر اعتماد نہیں ہوتے۔ انہیں کافی جگہ دیں اور ان کی ہچکچاہٹ پر برا ردعمل مت دیں۔ ہم سب تجربے سے سیکھتے ہیں لیکن یہ ڈرائیور پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کم تجربہ کار ہوتے ہیں

Correct Answer: C Red
سرخ

Explanation: Be especially careful if you're on a motorway in fog. Reflective studs are used to help you in poor visibility. Different colours are used so that you'll know which lane you are in. These are
- red on the left-hand side of the road,
- white between lanes,
- amber on the right-hand edge of the carriageway,
- green between the carriageway and slip roads.
خاص طور پر خیال رکھیں اگر آپ دھند میں موٹروے پر ہیں۔ جب کم نظر آرہا ہے توچمکتے ہوئے سٹڈز آپ کی مدد کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ مختلف رنگوں کااستعمال اس لئے کیا گیا ہے تاکہ آپ کو پتہ چل سے کہ آپ کس لائن میں ہیں۔ سرخ سڑک کے بائیں طرف ہوتے ہیں، سفیدلائن کے درمیان ہوتے ہیں، زرد سڑک کے دائیں طرف کنارے، سبز مین سڑک اور سلپ روڈ کے درمیان ہوتے ہیں۔

A Because there is space available to turn round if you need to
کیونکہ وہاں پیچھے کی طرف مڑنے کی جگہ موجود ہے اگر آپ کو ضرورت پڑے

B Because you can continue on the hard shoulder
کیونکہ آپ ہارڈ شولڈر پر اپنا سفر جاری رکھ سکتے ہیں

C To allow you direct access to the overtaking lanes
تاکہ آپ اووڑیکنگ لینوں میں سیدھے پہنچ سکیں

D To build up a speed similar to traffic on the motorway
تاکہ آپ اپنی رفتار موٹروے کی ٹریفک کے برابر کرلیں

Correct Answer: D To build up a speed similar to traffic on the motorway
تاکہ آپ اپنی رفتار موٹروے کی ٹریفک کے برابر کرلیں

Explanation: Try to join the motorway without affecting the progress of the traffic already travelling on it. Always give way to traffic already on the motorway. At busy times you may have to slow down to merge into slow-moving traffic.
موٹروے پر پہلے سے چلتی ہوئی ٹریفک کے بہاو پر اثرانداز ہوئے بغیر شامل ہونے کی کوشش کریں۔ موٹروے پر پہلے سے موجود ٹریفک کو ہمیشہ راستہ دیں۔ مصروف اوقات میں آپ کو آہستہ چلنے والی ٹریفک میں شامل ہونے کے لئے آہستہ ہونا پڑسکتا ہے۔

A ensure that you do not exceed 30 mph
یہ بات یقینی بنالیں کہ آپ اپنی رفتار تیس میل فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں کریں گے

B keep a good distance from the vehicle ahead
اگلی گاڑی سے فاصلہ مناسب رکھیں گے

C stay close to the vehicle ahead to reduce queues
قطاروں کو مختصر کرنے کے لئے اگلی گاڑی کے قریب رہیں

D switch lanes to keep the traffic flowing
لین تبدیل کرتے رہیں تاکہ ٹریفک چلتی رہے

Correct Answer: B keep a good distance from the vehicle ahead
اگلی گاڑی سے فاصلہ مناسب رکھیں گے

Explanation: There's likely to be a speed restriction in force. Keep to this. Don't
- switch lanes,
- get too close to traffic in front of you. Be aware there will be no permanent barrier between you and the oncoming traffic.
یہاں پر رفتار کی پابندی ہونے کا امکان ہے۔ آپ ایسا ہی کریں۔ لائن تبدیل مت کریں اور نہ ہی اگلی گاڑی کے کافی قریب جائیں۔ خبردار رہیں کہ سامنے سے آنے والی ٹریفک اور آپ کے درمیان کوئی مستقل رکاوٹ نہیں ہوگی۔

A Glare from the sun may affect the driver's vision
سورج کی روشنی شاید ڈرائیور کی آنکھوں میں لگے

B Oncoming vehicles will assume the driver is turning right
آگے سے آنے والی گاڑیاں شاید یہ سوچیں کہ ڈرائیور دائیں مڑ رہا ہے

C The black car may stop suddenly
کالی گاڑی شاید ایک دم کھڑی ہوجائے

D The bus may move out into the road
ہوسکتا ہے کہ بس سڑک پر ایک دم چل پڑے

Correct Answer: D The bus may move out into the road
ہوسکتا ہے کہ بس سڑک پر ایک دم چل پڑے

Explanation: If you can do so safely give way to buses signalling to move off at bus stops. Try to anticipate the actions of other road users around you. The driver of the red car should be prepared for the bus pulling out. As you approach a bus stop look to see how many passengers are waiting to board. If the last one has just got on, the bus is likely to move off.
اگر آپ بحفاظت ایسا کرسکتے ہوں تو بس سٹاپ سے نکلنے کے لئے اشارہ دینے والی بسوں کو راستہ دیں۔ اپنے ارد گرد دیگر سڑک پر موجود لوگوں کی حرکت کا اندازہ لگانے کی کوشش کریں۔ سرخ گاڑی کے ڈرائیور کو نکلنے والی بس کے لئے تیار ہونا چاہئے۔ جیسے ہی آپ بس سٹاپ پر پہنچیں تو دیکھیں کہ کتنے لوگ بس پر سوار ہونے کے انتظار میں ہیں۔ جیسے ہی آخری بندہ بس میں سوار ہوجاتا ہے ویسے ہی بس چلنا شروع کردیتی ہے۔

A Flash your lights at the lorry
لوری کے لئے اپنی لائٹیں فلیش کریں

B Make the lorry wait for you
لوری والے کو آپ کے لئے انتظار کرنا چاہئے

C Move to the right-hand side of the road
سڑک کے سائیں طرف آجائیں

D Slow down and be prepared to wait
گاڑی آہستہ کرکے انتظار کرنے کی تیاری کریں

Correct Answer: D Slow down and be prepared to wait
گاڑی آہستہ کرکے انتظار کرنے کی تیاری کریں

Explanation: When turning, long vehicles need much more room on the road than other vehicles. At junctions they may take up the whole of the road space, so be patient and allow them the room they need.
موڑ کاٹتے وقت لمبی گاڑیوں کو عام گاڑیوں کی نسبت زیادہ جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جنکشنز پر ہوسکتا ہے کہ وہ ساری سڑک ہی گھیر لیں لہذا صبر کا مظاہرہ کریں اور انہیں جتنی جگہ درکار ہے وہ دیں۔

A Joining the motorway
موٹر وے پر داخل ہوتے ہوئے

B Leaving the motorway
موٹر وے چھوڑنے کے لئے

C Stopping in an emergency
ایمرجنسی میں رکنے کے لئے

D Stopping when you are tired
اس وقت رکنے کے لئے جب آپ تھکے ہوئے ہوں

Correct Answer: C Stopping in an emergency
ایمرجنسی میں رکنے کے لئے

Explanation: Don't use the hard shoulder for stopping unless it is an emergency. If you want to stop for any other reason go to the next exit or service station.
سوائے ایمرجنسی کے ہارڈ شولڈر کو رکنے کے لئے استعمال نہ کریں۔ اگر آپ کسی اور وجہ سے رکنا چاہتے ہیں تو اگلے ایگزٹ یا سروس سٹیشن پر جائیں۔

A be easily seen by others
دوسرے آپ کو آسانی سے دیکھ سکیں

B go at a much faster speed
کافی تیز رفتار پر گاڑی چلاسکتے ہیں

C see further along the road
سڑک پر سامنے مزید دور تک دیکھنے کے لئے

D switch to main beam quickly
جلدی سے مین بیم لائٹ جلاسکتے ہیں

Correct Answer: A be easily seen by others
دوسرے آپ کو آسانی سے دیکھ سکیں

Explanation: You may be difficult to see when you're travelling at night, even on a well lit road. If you use dipped headlights rather than sidelights other road users will see you more easily.
جب آپ رات کو سفر کررہے ہوں تو دیکھنا مشکل ہوسکتاہے حتی کہ زیادہ روشن سڑک پر بھی۔ اگر آپ سائیڈ لائٹس کے بجائے ڈپڈ ہیڈ لائٹس کا استعمال کریں تو دیگر سڑک پر موجود لوگ آپ کو زیادہ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔

A Green alone
صرف سبز

B Green and amber together
سبز اور پیلی ایک ساتھ

C Red alone
صرف سرخ

D Red and amber together
سرخ اور پیلی ایک ساتھ

Correct Answer: C Red alone
صرف سرخ

Explanation: At junctions controlled by traffic lights you must stop behind the white line until the lights change to green. Red and amber lights showing together also mean stop.You may proceed when the light is green unless your exit road is blocked or pedestrians are crossing in front of you.If you're approaching traffic lights that are visible from a distance and the light has been green for some time they are likely to change. Be ready to slow down and stop.
ٹریفک لائٹس سے کنڑول ہونے والے جنکشنز پر آپ کو سفید لائن سے پیچھے رکنا ہے جب تک بتیاں سبز میں بدل نہ جائیں۔ ایک ساتھ سرخ اور پیلی بتیوں کا مطلب بھی یہی ہے کہ رک جائیں۔ جب بتی سبز ہوجائے تو آپ آگے بڑھ سکتے ہیں ماسوائے جب آپ کے نکلنے کی سڑک بند ہے یا راہگیر آپ کے سامنے سےسڑک پار کررہے ہوں۔ اگر آپ ٹریفک لائٹس پر پہنچ رہے ہیں جو دور سے دکھائی دے رہی ہیں اور بتی کچھ دیر سے سبز ہے تو ممکن ہے کہ وہ بدل جائے۔ آہستہ ہونے اور رکنے کے لئے تیار رہیں۔

A oncoming vehicles have priority over you
آتی ہوئی ٹریفک کو آپ پر اولیت حآصل ہے

B the area is a national speed limit zone
یہ علاقہ قومی حد رفتار کا زون ہے

C there is a hazard ahead of you
آپ آگے خطرے کے نزدیک پہنچ رہے ہیں

D you should give priority to oncoming vehicles
آپ کو آتی ہوئی گاڑیوں کو اولیت دینی چاہئے

Correct Answer: C there is a hazard ahead of you
آپ آگے خطرے کے نزدیک پہنچ رہے ہیں

Explanation: A long white line with short gaps means that you are approaching a hazard. If you do need to cross it, make sure that the road is clear well ahead.
اک لمبی سفید لائن جس میں چھوٹے چھوٹے وقفے ہوں اس کا مطلب ہے کہ آپ خطرے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اگر آپ کو اسے پار کرنے کی ضرورت پڑے تو اس بات کا یقین کرلیں کہ سڑک کافی آگے تک خالی ہے۔

A for a short rest when tired
تھکاوٹ کے بعد کچھ آرام کرنے کے لئے

B to answer a mobile phone
موبائل فون کا جواب دینے کے لئے

C to check a road atlas
سڑک کا نقشہ دیکھنے کے لئے

D when an emergency arises
جب کوئی ایمرجنسی ہو

Correct Answer: D when an emergency arises
جب کوئی ایمرجنسی ہو

Explanation: Pull onto the hard shoulder and use the emergency telephone to report your problem. This lets the emergency services know your exact location so they can send help. Never cross the carriageway to use the telephone on the other side.
ہارڈ شولڈر پر رک جائیں اور اپنا مسئلہ بتانے کے لئے ایمرجنسی ٹیلیفون کا استعمال کریں۔ اس سے ایمرجنسی سروس کو آپ کی اصل جگہ کا پتہ چلتا ہے جہاں وہ مدد بھیج سکیں۔ دوسری طرف ٹیلیفون استعمال کرنے کے لئے ہرگز پار نہ کریں۔

A all speed limit signals are set
حد رفتار کے تمام اشارے کام کررہے ہوں گے

B speed limits are only advisory
رفتار کی حد صرف نصیحت کے لئے ہے

C the national speed limit will apply
قومی حد رفتار لاگو ہوگی

D the speed limit is always 30 mph
رفتار کی حد ہمیشہ تیس میل فی گھنٹہ ہوگی

Correct Answer: A all speed limit signals are set
حد رفتار کے تمام اشارے کام کررہے ہوں گے

Explanation: When an Active Traffic Management (ATM) scheme is operating on a motorway you MUST follow the mandatory instructions shown on the gantries above each lane. This includes the hard shoulder.
جب کسی موٹرے پر ایکٹو ٹریفک مینیجمنٹ سسٹم چل رہا ہو تو آپ کو ہر لین کے اوپر لگائے گئے بورڈ پر دکھائی دینے والی ضروری ہدایات پر عمل کرنا چاہئے۔ اس میں ہارڈ شولڈر بھی شامل ہے۔

A A driver who has broken down
ایک ڈرائیور جس کی گاڑی خراب ہوگئی ہے

B A traffic officer
ہائی وے ایجنسی ٹریفک آفیسر

C Flashing amber lights above your lane
آپ کی لین کے اوپر فلیشنگ پیلی لائٹ

D Pedestrians on the hard shoulder
ہارڈ شولڈر پر پیدل چلنے والے

Correct Answer: B A traffic officer
ہائی وے ایجنسی ٹریفک آفیسر

Explanation: You'll find traffic officers on England's motorways. They work in partnership with the police, helping to keep traffic moving and to make your journey as safe as possible. It is an offence not to comply with the directions given by a traffic officer.
آپ کو برطانیہ کی بہت ساری موٹرویز پر ہائی وے ایجنسی ٹریفک آفیسر ملیں گے۔ یہ لوگ پولیس کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ ٹریفک کے بہاو کو برقرار رکھنے اور آپ کے سفر کر جتنا ممکن ہوسکے یقینی بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ ٹریفک آفیسرز کی دی گئی ہدایت پر عمل نہ کرنا قانونی جرم ہے۔

Correct Answer: B 0.2
بیس فیصد

Explanation: Transport is an essential part of modern life but it does have environmental effects. In heavily populated areas traffic is the biggest source of air pollution. Ecosafe driving and riding will reduce emissions and can make a surprising difference to local air quality.
ٹرانسپورٹ جدید زندگی کا ایک اہم حصہ ہیں لیکن اس کے ماحولیاتی اثرات بھی ہیں۔ گنجان آباد علاقوں میں ٹریفک فضائی آلودگی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ماحول دوست ڈرائیونگ اور سواری سے دھواں کم خارج ہوگا۔ اس سے مقامی ہوا کے معیار میں حیران کن بہتری آسکتی ہے۔

Correct Answer: D 8 mph (12 km/h)
آٹھ میل فی گھنٹہ

Explanation: These vehicles are battery powered and very vulnerable due to their slow speed, small size and low height. Some are designed for pavement and road use and have a maximum speed of 8 mph (12 km/h). Others are for pavement use only and are restricted to 4 mph (6 km/h). Take extra care and be patient if you are following one. Allow plenty of room when overtaking and do not go past unless you can do so safely.
یہ گرین بیٹری سے چلتی ہیں اور یہ کم رفتارسازی میں چھوٹی اور کم اونچی ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ غیر محفوظ ہوتی ہیں۔ان میں سے کچھ پیدل چلنے والے رستے اور سڑک پر چلنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ ان کی زیادہ سے زیادہ رفتار آٹھ میل فی گھنٹہ یا بارہ کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ دوسری صرف پیدل چلنے والے راستے پر استعمال کے لئے ہوتی ہیں اور ا کی رفتار صرف چار میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔اگر آپ ایسی کسی گاڑی کے پیچھے ہیں تو صبر کا مظاہرہ کریں اور زیادہ محتاط رہیں ۔ جب اوورٹیکنگ کریں تو کافی زیادہ جگہ دیں اور جب تک بحفاظت ممکن نہ ہو ان سے آگے مت نکلیں۔

A Check they are breathing
دیکھیں کہ وہ ٹھیک سے سانس لے رہے ہیں

B Clear their airway and keep it open
ان کی سانس کی نالی کو صاف کریں اور اسے کھلا رکھیں

C Give them a warm drink
انہیں کوئی گرم چیز پلائیں

D Look for witnesses
گواہوں کو دیکھیں

E Stop any severe bleeding
کہیں سے بہت زیادہ خون بہہ رہا ہے تو اسے بند کریں

F Take numbers of vehicles involved
جو گاڑیاں حادثے میں شامل ہیں ان کے نمبر نوٹ کریں

Correct Answer: A Check they are breathing
دیکھیں کہ وہ ٹھیک سے سانس لے رہے ہیں
, B Clear their airway and keep it open
ان کی سانس کی نالی کو صاف کریں اور اسے کھلا رکھیں
, E Stop any severe bleeding
کہیں سے بہت زیادہ خون بہہ رہا ہے تو اسے بند کریں

Explanation: The first priority with a casualty is to make sure their airway is clear and they are breathing. Any wounds should be checked for objects and then bleeding stemmed using clean material. Ensure the emergency services are called, they are the experts. If you're not first aid trained consider getting training. It might save a life.
زخمی کے پاس پہنچتے ہی اول ترجیح یہ ہونی چاہئے کہ ان کے سانس لینے کا راستہ صاف ہے اور وہ سانس لے رہے ہیں۔ کوئی زخم ہے تو اس میں دیکھیں کہ کوئی چیز تو نہیں پھنس گئی اور پھر کسی صاف چیز سے خون کا بہاو روکیں۔ یقین کرلیں کہ ایمرجنسی سروس کو بلا لیا گیا ہے کیونکہ وہ اس کام میں ماہر ہے۔اگر آپ نے ابتدائی طبی امداد کی تربیت نہیں لی ہوئی تو تربیت لینے کے بارے میں سوچیں۔ شاید اس سے کوئی جان بچ جائے۔

Correct Answer: B
Explanation: There will be an orange label on the side and rear of the tanker. Look at this carefully and report what it says when you phone the emergency services. Details of hazard warning plates are given in The Highway Code.
ٹریلر کے پیچھے اور سائیڈ پر ایک زرد رنگ کا لیبل ہوگا۔اس کو غور سے دیکھیں اور جب آپ ہنگامی سروسز کو فون کریں تو انہیں بتائیں کہ یہ کیا کہتا ہے۔ ان تمام خطرات سے باخبر کرنے والی پلیٹوں کی تفصیلات ہائی وے کوڈ میں دی گئی ہیں۔

A braking system
بریکنگ سسٹم (braking system)

B exhaust system
ایگساسٹ سسٹم (Exhaust System)

C gearbox
گئیر باکس (gear box)

D suspension
سسپنشن (suspension)

Correct Answer: A braking system
بریکنگ سسٹم (braking system)
, D suspension
سسپنشن (suspension)

Explanation: Uneven wear on your tyres can be caused by the condition of your vehicle. Having it serviced regularly will ensure that the brakes, steering and wheel alignment are maintained in good order.
آپ کی گاڑی کی حالت کی وجہ سے پہئے غیر ہموار طور پر خراب ہوسکتے ہیں۔ اس کی باقاعدگی سے کرائی گئی سروس اس بات کو یقینی بنائے گی کہ بریک، سٹیئرنگ اور پہیوں کی الائنمٹ صحیح حالت میں برقرار ہیں

A A collapsible steering wheel
دھنس جانے والی سٹیئرنگ ویل

B A properly adjusted head restraint
ٹھیک طریقے سے لگا ہوا ہیڈ ریسٹرینٹ (head restraint)

C An air-sprung seat
ہوا سے بھری اچھلنے والی سیٹ

D Anti-lock brakes
اینٹی لاک (anti-lock) بریکیں

Correct Answer: B A properly adjusted head restraint
ٹھیک طریقے سے لگا ہوا ہیڈ ریسٹرینٹ (head restraint)

Explanation: If you're involved in a collision, head restraints will reduce the risk of neck injury. They must be properly adjusted. Make sure they aren't positioned too low, in a crash this could cause damage to the neck.
آپ آپ کی ٹکڑ ہوجائے تو ہیڈ ریسٹرینٹ گردن کی چوٹ کے خطرے کو کم کرے گا۔ انہیں مناسب طور پر ایڈجسٹ ہونا چاہئے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ یہ بہت زیادہ نیچی حالت میں نہیں ہیں۔ تصادم کی صورت میں یہ گردن کی چوٹ کا باعث بن سکتا ہے

A Car drivers
کار ڈرائیور

B Children
بچے

C Cyclists
سائیکل سوار

D Motorcyclists
موٹر سائیکل سوار

Correct Answer: B Children
بچے

Explanation: As you look through the rear of your vehicle you may not be able to see a small child. Be aware of this before you reverse. If there are children about, get out and check if it is clear before reversing.
جب آپ اپنی گاڑی کے پیچھے دیکھ رہے ہوں تو ہوسکتا ہے کہ آپ کو کوئی چھوٹا بچہ نظر نہ آئے۔ گاڑی ریورس کرنے سے پہلے اس بات سے خبردار رہیں اگر ارد گرد بچے ہیں تو گاڑی سے اتریں اور ریورس کرنے سے پہلے اچھی طرح دیکھ لیں کہ راستہ مکمل طور پر صاف ہے

A Drive slowly and leave plenty of room
کافی جگہ چھوڑ کر اور آہستہ گاڑی چلا کر ان کو اوورٹیک کریں

B Drive up close and overtake as soon as possible
ان کے قریب رہنے ہوئے جتنا جلدی ہوسکے اوورٹیک کریں

C Speed is not important but allow plenty of room
رفتار اتنی ضروری ںہیں ہے مگر کافی جگہ چھوڑ کر اوورٹیک کریں

D Use your horn just once to warn them
صرف ایک بار ان کو خبردار کرنے کے لئے ہادن بجائیں

Correct Answer: A Drive slowly and leave plenty of room
کافی جگہ چھوڑ کر اور آہستہ گاڑی چلا کر ان کو اوورٹیک کریں

Explanation: When you're on country roads be aware of particular dangers. Be prepared for farm animals, horses, pedestrians, farm vehicles and wild animals. Always be prepared to slow down or stop.
جب آپ کنٹری روڈ پر ہوں تو خاص خطرات کے بارے میں محتاط رہیں۔فارمی جانوروں ، گھوڑوں، پیدل چلنے والوں، فارمی گاڑیوں اور جنگلی جانوروں کے لئے تیار رہیں۔ ہمیشہ آہستہ ہونے اور رکنے کے لئے تیار رہیں

A Be prepared to give way if the bus suddenly moves off
اگر بس اچانک چل پڑے تو اسے راستہ دینے کے لئے تیار رہیں

B Continue at the same speed but sound your horn as a warning
اسی رفتار سے گاڑی چلاتے رہیں لیکن ہارن دے کر بس ڈرائیور کو خبردار کریں

C Pass the bus as quickly as you possibly can
جتنی جلدی ہوسکے بس سے آگے نکل جائیں

D Watch carefully for the sudden appearance of pedestrians
احتیاط سے دیکھتے رہیں کہ کہیں پیدل چلنے والے سڑک پر نہ آجائیں

Correct Answer: A Be prepared to give way if the bus suddenly moves off
اگر بس اچانک چل پڑے تو اسے راستہ دینے کے لئے تیار رہیں
, D Watch carefully for the sudden appearance of pedestrians
احتیاط سے دیکھتے رہیں کہ کہیں پیدل چلنے والے سڑک پر نہ آجائیں

Explanation: As you approach, look out for any signal the driver might make. If you pass the vehicle watch out for pedestrians attempting to cross the road from the other side of the bus. They will be hidden from view until the last moment.
جیسے ہی آپ آگے بڑھیں تو ہر اس اشارے پر غور کریں جو ڈرائیور دے گا۔ اگر ایک گاڑی کو پاس کرتے ہیں تو ان پیدل چلنے والوں کو ضرور دیکھیں جو بس کے دوسری طرف سے سڑک کراس کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ وہ آخری وقت تک نظر سے اوجھل رہ سکتے ہیں

A carefully reverse in the left-hand lane
بہت احتیاط سے بائیں لین میں گاڑی ریورس کریں

B carefully reverse on the hard shoulder
بہت احتیاط سے ہارڈ شولڈر پر گاڑی کو ریورس کریں

C carry on to the next exit
اگلے باہر نکلنے والے راستے تک گاڑی چلاتے رہیں

D make a U-turn at the next gap in the central reservation
اگلے سینٹرل ریزرویشن کے درمیان چھوڑے گئے وقفے سے یو ٹرن کرلیں

Correct Answer: C carry on to the next exit
اگلے باہر نکلنے والے راستے تک گاڑی چلاتے رہیں

Explanation: It is against the law to reverse, cross the central reservation or drive against the traffic flow on a motorway. If you have missed your exit ask yourself if your concentration is fading. It could be that you need to take a rest break before completing your journey.
موٹروے پر ریورس کرنا، بیچ والی خالی جگہ پر گرنا یا ٹریفک کے مخالف سمت گاڑی چلانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اگر آپ باہر نکلنے کا راستہ گزار دیتے ہیں تو اپنے آپ سے پوچھیں کہ آپ کی توجہ کم تو نہیں ہورہی ۔ یہ ہوسکتا ہے کہ آپ کو سفر مکمل کرنے سے پہلے آرام کی ضرورت ہو

Correct Answer: D loose
کہ اوپر ڈھیلی بجری ہو
, E wet
گیلی ہو

Explanation: Poor contact with the road surface could cause one or more of the tyres to lose grip on the road. This is more likely to happen when braking in poor weather conditions, when the road surface is uneven or has loose chippings.
سڑک سطح کے ساتھ خراب راستے یا ایک سے زیادہ ٹائروں کی گرفت کو کم کرنے کا باعث بن سکتی۔ یہ تب ہوتا ہے جب خراب موسمی حالات میں بریک لگائی جائے۔ جب سڑک کے ساتھ ہموار راستہ نہ ہو یا بجری اکھڑی ہو

A at night on unlit roads
رات کو بغیر روشنی والی سڑک پر گاڑی چلارہے ہوں

B in foggy conditions
دھند میں گاڑی چلارہے ہوں

C on dry tarmac
خشک تارکول والی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

D on loose road surfaces
ڈھیلی بجری والی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

E on surface water
گیلی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

Correct Answer: D on loose road surfaces
ڈھیلی بجری والی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں
, E on surface water
گیلی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

Explanation: In very wet weather water can build up between the tyre and the road surface. As a result your vehicle actually rides on a thin film of water and your tyres will not grip the road. Gravel or shingle surfaces also offer less grip and can present problems when braking. An anti-lock braking system may be ineffective in these conditions.
کافی گیلے موسم میں ٹائر اور سڑک کی سطح کے درمیان پانی آجاتا ہے جس کے نتیجے میں آپ کی گاڑی دراصل ایک پانی کی پتلی سطح پر چل رہی ہوگی اور آپ کے ٹائر سڑک کو قابو نہیں کریں گے۔کنکریوں یا چھوٹے ذروں والی سطحوں پر بھی گرفت کم ہوگی اور جب بریک لگائی جائے تو مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں۔ ان حالات میں اینٹی لاک بریکیں بھی غیر موثر ہوسکتی ہیں

A dazzle other drivers
دوسرے ڈرائیوروں کی آنکھوں میں روشنی لگے گی

B flatten the battery
گاڑی کی بیٹری ختم ہوجائے گی

C improve your visibility
آپ کو زیادہ صاف نظر آئے گا

D increase your awareness
آپ کی معلومات میں اضافہ ہوگا

Correct Answer: A dazzle other drivers
دوسرے ڈرائیوروں کی آنکھوں میں روشنی لگے گی

Explanation: Fog lights can be brighter than normal dipped headlights. If the weather has improved turn them off to avoid dazzling other road users.
فوگ لائٹس عام مدھم ہیڈ لائٹس سے زیادہ تیز ہوسکتی ہیں۔ اگر موسم بہتر ہوجائے تو سڑک پر دوسرے لوگوں کو چندھیانے سے بچانے کے لئے انہیں بند کردیں

A lock them out of sight
ایسی جگہ تالے میں رکھیں جہاں کسی کو نظر نہ آئے

B park near a bus stop
بس سٹاپ کے نزدیک کھڑی کریں

C park near a school entrance
اسکول کے داخلی دروازے کے سامنے گاڑی کھڑی کریں

D put them in a carrier bag
انہیں کیرئیر بیگ (carrier bag) میں رکھیں

Correct Answer: A lock them out of sight
ایسی جگہ تالے میں رکھیں جہاں کسی کو نظر نہ آئے

Explanation: If you have to leave valuables in your car, always lock them out of sight. If you can see them, so can a thief.
اگر آپ کی گاڑی میں قیمتی اشیا ہیں تو انہیں ہمیشہ چھپا کرتالے میں رکھیں۔ اگر آپ اسے دیکھ سکتے ہیں تو چور بھی دیکھ سکتا ہے

A Finishing your journey as fast as you can
جتنا جلدی ہو آپ سفر مکمل کریں

B Keeping off the motorways and using country roads
موٹروے کے بجائے دیہاتی سڑکوں پر سفر کریں

C Making regular stops for refreshments
کھانے پینے کے لئے باقاعدگی سے رکیں

D Making sure that you get plenty of fresh air
اس بات کی تسلی کرلیں کہ تازہ ہوا گاڑی میں آرہی ہے

Correct Answer: C Making regular stops for refreshments
کھانے پینے کے لئے باقاعدگی سے رکیں
, D Making sure that you get plenty of fresh air
اس بات کی تسلی کرلیں کہ تازہ ہوا گاڑی میں آرہی ہے

Explanation: Make sure that the vehicle you're driving is well ventilated. A warm, stuffy atmosphere will make you feel drowsy. Open a window and turn down the heating.
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ جو گاڑی چلارہے ہیں وہ کافی ہوادار ہے۔ گرام اور گھٹن والے ماحول سے آپ اونگھ سکتے ہیں۔ کھڑکی کھول لیں اور ہیٹنگ بند کردیں

A Avoid driving with a full tank of petrol
پٹرول کی ٹینکی کو پورا بھر کر چلانے سے گریز کریں

B Carry a fire extinguisher
آگ بجھانے کا آلہ ساتھ رکھیں

C Check out any strong smell of petrol
اگر گاڑی میں پٹرول کی تیز بو آرہی ہو تو اسے چیک کریں

D Keep water levels above maximum
پانی کی سطح کو زیادہ سے زیادہ اونچا رکھیں

E Use low octane fuel
کم اوکٹین (octane) والا پٹرول استعمال کریں

F Use unleaded petrol
ان لیڈڈ (unleaded) پٹرول استعمال کریں

Correct Answer: B Carry a fire extinguisher
آگ بجھانے کا آلہ ساتھ رکھیں
, C Check out any strong smell of petrol
اگر گاڑی میں پٹرول کی تیز بو آرہی ہو تو اسے چیک کریں

Explanation: The fuel in your vehicle can be a dangerous fire hazard. Never
- use a naked flame near the vehicle if you can smell fuel,
- smoke when refuelling your vehicle.
آپ کی گاڑی میں ایندھن ایک خطرناک آپ کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ اگر آپ ایندھن کی بو محسوس کریں تو گاڑی کے قریب شعلہ لے کر مت جائیں۔ اپنی گاڑی میں ایندھن ڈالتے ہوئے سگریٹ مت پئیں۔

A In a quiet road
ایک ویران روڈ پر

B In a secure car park
ایک محفوظ کار پارک میں

C Opposite a traffic island
ایک ٹریفک آئی لینڈکے سامنے

D Opposite another parked vehicle
کسی پارک شدہ گاڑی کے سامنے

Correct Answer: B In a secure car park
ایک محفوظ کار پارک میں

Explanation: When leaving your vehicle unattended, use a secure car park whenever possible.
اپنی غیر موجودگی میں جب گاڑی کو چھوڑنے لگیں تو جب بھی ممکن ہو حفاظتی کار پارک کو استعمال کریں

A apply the handbrake to reduce the stopping distance
ہاتھ والی بریک لگائیں تاکہ گاڑی رکنے تک کے فاصلے کو کم کیا جاسکے

B brake normally, but grip the steering wheel tightly
عام طریقے سے بریک لگائیں مگر سٹیئرنگ کو مضبوطی سے پکڑے رکھیں

C brake promptly and firmly until you have slowed down
آہستہ ہونے تک زور اور مضبوطی سے بریک لگائیں

D keep pumping the foot brake to prevent skidding
سلپ سے بچنے کے لئے پاؤں کی بریک کو باربار پمپ کرتے رہیں

Correct Answer: C brake promptly and firmly until you have slowed down
آہستہ ہونے تک زور اور مضبوطی سے بریک لگائیں

Explanation: Releasing the brake before you have slowed right down will disable the system. If you have to brake in an emergency ensure that you keep your foot firmly on the brake pedal until the vehicle has stopped.
اپنے آہستہ ہونے سے پہلے بریک کے چھوڑنے سے سسٹم بند ہوجاتا ہے۔ اگر آپ کو ایمرجنسی میں رکنا پڑے تو اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ اپنا پیر زور سے بریک پیڈل پر رکھیں گے جب تک گاڑی رک نہ جائے۔

A dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں جلا دیں گے

B hazard flashers
خطرے والی لائٹٰیں جلا دیں گے

C rear fog lights
پچھلی فوگ لائٹیں جلا دیں گے

D sidelights
اپنی سائیڈ لائٹیں جلا دیں گے

Correct Answer: A dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں جلا دیں گے

Explanation: When surface spray reduces visibility switch on your dipped headlights. This will help other road users to see you.
جب پانی کے چھینٹوں کی وجہ سے کم دکھائی دینے لگے تو مدھم لائٹ جلا لیں۔ یہ سڑک پر دوسرے لوگوں کو آپ کو دیکھنے میں مدد دے گا۔

A Check that your lights are working
چیک کریں کہ آپ کی گاڑی کی لائٹیں کام کررہی ہیں

B Check the battery
بیٹری کو چیک کریں

C Make sure that the windows are clean
یقین کریں کہ آپ نے سارے شیشے صاف کیے ہیں

D Make sure that you have a warning triangle in the vehicle
یقین کرلیں کہ وارننگ تکون گاڑی میں ہے

E Top up the radiator with anti-freeze
ریڈی ایٹر ( radiator) میں اینٹی فریز ڈال دیں

Correct Answer: A Check that your lights are working
چیک کریں کہ آپ کی گاڑی کی لائٹیں کام کررہی ہیں
, C Make sure that the windows are clean
یقین کریں کہ آپ نے سارے شیشے صاف کیے ہیں

Explanation: Don't drive in fog unless you really have to. Adjust your driving to the conditions. You should always be able to pull up within the distance you can see ahead.
دھند میں گاڑی مت چلائیں جب تک کہ واقعہ کہیں نہ جانا ہو۔ حالات کے مطابق ڈرائیونگ کو ایڈجسٹ کرلیں۔ آپ کو ہمیشہ اتنے فاصلے پر رکنے کے قابل ہونا چاہئے جتنا کہ آپ آگے دیکھ سکتے ہیں۔

A check your location from the marker posts on the left
سڑک کے بائیں طرف لگے ہوئے مارکر پوسٹوں کی مدد سے رہنمائی حاصل کریں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں

B get out of the vehicle by the right-hand door
گاڑی کے دائیں دروازے سے باہر نکلیں

C stand at the rear of the vehicle while making the call
فون کرتے ہوئے اپنی گاڑی کے پیچھے رہیں

D try to repair the vehicle yourself
خود اپنی گاڑی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں

Correct Answer: A check your location from the marker posts on the left
سڑک کے بائیں طرف لگے ہوئے مارکر پوسٹوں کی مدد سے رہنمائی حاصل کریں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں

Explanation: The emergency services need to know your exact location so they can reach you as quickly as possible. Look for a number on the nearest marker post beside the hard shoulder. Give this number when you call the emergency services as it will help them to locate you. Be ready to describe where you are, for example, by reference to the last junction or service station you passed.
ایمرجنسی سروس کو آپ کی بالکل درست جگہ جاننے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ تک جتنی جلدی ممکن ہو رسائی حاصل ہوسکے۔ ہارڈ شولڈر کے ساتھ لگائے گئے کھمبوں پر نمبر کو دیکھیں۔ یہ نمبر ایمرجنسی سروس کو کال کردیں گے یا انہیں آپ کو ڈھونڈنے میں مدد دے گا۔ آپ کہاں ہیں یہ بتانے کے لئے تیار رہیں۔مثال کے طور پر جس آخری جنکشن یا سروس سٹیشن سے آپ گزرے ہوں اس کا احوال دے گا

A In The Highway Code
ہائی وے کوڈ سے

B In the vehicle handbook
گاڑی کی ہینڈ بک سے

C In your licence documents
آپ کے لائسنس کے کاغذات میں

D In your vehicle registration certificate
آپ کی گاڑی کی رجسٹریشن کے سرٹیفیکیٹ میں

Correct Answer: B In the vehicle handbook
گاڑی کی ہینڈ بک سے

Explanation: You must know how to load your trailer or caravan so that the hitch exerts a downward force onto the tow ball. This information can be found in your vehicle handbook or from your vehicle manufacturer's agent.
آپ کوپتہ ہونا چاہئے کہ ٹریلر یا کاروان پرکس طرح وزن لادا ہے تاکہ ٹوبار پر نیچے کی طرف طاقت لگائیں۔ یہ معلومات آپ کی گاڑی کی ہینڈبک یا گاڑی بنانے والوں کے ایجنٹ سے لی جاسکتی ہے۔

A It is easier to brake
بریک لگانے میں آسانی ہوگی

B The noise from your tyres sounds louder
گاڑی کے ٹائر زیادہ آواز پیدا کریں گے

C You will see tyre tracks on the road
آپ کو سڑک پر ٹائر کے نشانات نظر آئیں گے

D Your steering feels light
سٹیئرنگ ویل ہلکا محسوس ہوگا

Correct Answer: D Your steering feels light
سٹیئرنگ ویل ہلکا محسوس ہوگا

Explanation: Sometimes you may not be able to see that the road is icy. Black ice makes a road look damp. The signs that you're travelling on black ice can be that
- the steering feels light,
- the noise from your tyres suddenly goes quiet.
بعض اوقات آپ صحیح طریقے سے نہیں دیکھ پاتے کہ سڑک پر برف ہے۔ بلاک آئس سے سڑک گیلی نظر آتی ہے۔ بلاک آئس پر سفر کرتے ہوئے سفر کرنے کی علامتیں یہ ہوسکتی ہیں، سٹیئرنگ ہلا محسوس ہوسکتا ہے، آپ کے ٹائروں کا شور اچانک ختم ہوسکتا ہے۔

A Apply the steering lock
سٹیئرنگ لاک لگا لیں

B Switch off the engine
انجن بند کردیں

C Switch off the radio
ریڈیو بند کردیں

D Use your headlights
اپنی ہیڈ لائٹس کا استعمال کریں

Correct Answer: B Switch off the engine
انجن بند کردیں

Explanation: If your vehicle is stationary and is likely to remain so for some time, switch off the engine. We should all try to reduce global warming and pollution.
اگر آپ کی گاڑی رکی ہوئی ہے اور کچھ دیر کے لئے یہ ایسے ہی رہے گی تو انجن بند کردیں۔ ہم سب گلوبل وارمنگ اور آلودگی کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

A sound your horn to alert other road users
سڑک استعمال کرنے والوں کو خبردار کرنے کے لئے ہارن دیں

B stop to allow children to cross
رکیں اور بچوں کو سڑک پار کرنے دیں

C you must not drive over these lines
آپ کو ان لائنز پر ڈرائیو نہیں کرنی چاہئے

D you should not park or stop on these lines
آپ کو چاہئے کہ ان لکیروں پر نہ تو گاڑی پارک کریں اور نہ ہی گاڑی کھڑی کرکے انتظار کریں

Correct Answer: D you should not park or stop on these lines
آپ کو چاہئے کہ ان لکیروں پر نہ تو گاڑی پارک کریں اور نہ ہی گاڑی کھڑی کرکے انتظار کریں

Explanation: Where there are yellow zigzag markings, you should not park, wait or stop, even to pick up or drop off children. A vehicle parked on the zigzag lines would obstruct children's view of the road and other drivers view of the pavement. Where there is an upright sign there is mandatory prohibition of stopping during the times shown.
جہاں پر آڑے ترچھے پیلی نشانات ہوں آپ کو گاڑی کھڑی کرنا، انتظار کرنا اور رکنا نہیں چاہئے۔ حتی کہ بچوں کو اتارنے اور لینے کے لئے بھی نہیں۔ آڑی ترچھی لکیروں پر کھڑی گاڑی بچوں کر سڑک دیکھنے اور دوسرے ڈرائیوروں کو فٹ پاتھ دیکھنے میں رکاوٹ بن سکتا ہے جہاں ایک براہ راست علامت ہے وہاں دکھائے گئے اوقات میں روکنےکی سخت ممانعت ہے۔

A Get everyone out of the vehicle and clear of the crossing
ہر ایک کو اپنی گاڑی سے باہر نکالیں اور کراسنگ سے انہیں ہٹا لیں

B Telephone your vehicle recovery service to move it
آپ اپنی گاڑی کی ریکوری سروس کو فون کریں کہ وہ اس کو وہاں سے ہٹائے

C Try to push the vehicle clear of the crossing as soon as possible
جتنی جلدی ہوسکے گاڑی کو دکھیل کر کراسنگ کے راستے کو صاف کریں

D Walk along the track to give warning to any approaching trains
ٹریک کے ساتھ چلتے جائیں تاکہ آنے والی گاڑیوں کو خبردار کرسکیں

Correct Answer: A Get everyone out of the vehicle and clear of the crossing
ہر ایک کو اپنی گاڑی سے باہر نکالیں اور کراسنگ سے انہیں ہٹا لیں

Explanation: Firstly get yourself and anyone else well away from the crossing. If there's a railway phone use that to get instructions from the signal operator. Then if there's time move the vehicle clear of the crossing.
سب سے پہلے کراسنگ پر سے خود کو اور دوسروں کو دور کرلیں۔ اگر وہاں ریلوے فون ہو تو سگنل آپریٹر سے ہدایت لینے کے لئے استعمال کریں۔ تب اگر وقت ہو تو گاڑی کو کراسنگ سے ہٹا لیں۔