What is the main hazard the driver of the red car (arrowed) should be aware of?
سرخ رنگ کی گاڑی (جس پر تیر کا نشان ہے) کے ڈرائیورکو کون سا خطرہ ہے جس کی وجہ سے اسے ہوشیار رہنا چاہئے؟

Mark one answer
The bus may move out into the road
ہوسکتا ہے کہ بس سڑک پر ایک دم چل پڑے
Oncoming vehicles will assume the driver is turning right
آگے سے آنے والی گاڑیاں شاید یہ سوچیں کہ ڈرائیور دائیں مڑ رہا ہے
Glare from the sun may affect the driver's vision
سورج کی روشنی شاید ڈرائیور کی آنکھوں میں لگے
The black car may stop suddenly
کالی گاڑی شاید ایک دم کھڑی ہوجائے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!