Your vehicle has anti-lock brakes, but they may not always prevent skidding. This is most likely to happen when driving
آپ کی گاڑی میں اینٹی لاک بریکیں لگی ہوئی ہیں۔ لیکن یہ بریکیں گاڑی کو ہمیشہ پھسلنے سے نہیں بچا سکتیں۔ یہ ہونے کا تب امکان ہوتا ہے جب آپ

Mark two answers
at night on unlit roads
رات کو بغیر روشنی والی سڑک پر گاڑی چلارہے ہوں
on dry tarmac
خشک تارکول والی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں
in foggy conditions
دھند میں گاڑی چلارہے ہوں
on surface water
گیلی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں
on loose road surfaces
ڈھیلی بجری والی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!