You wish to tow a trailer. Where would you find the maximum noseweight of your vehicle’s tow ball?
آپ ایک ٹریلر کو کھینچنا چاہتے ہیں۔ آپ کو اپنے ٹریلر کےٹو بال (tow ball) کا سب سے زیادہ وزن کھینچنے کی صلاحیت کا کہاں سے پتہ چلے گا؟

Mark one answer
In the vehicle handbook
گاڑی کی ہینڈ بک سے
In The Highway Code
ہائی وے کوڈ سے
In your vehicle registration certificate
آپ کی گاڑی کی رجسٹریشن کے سرٹیفیکیٹ میں
In your licence documents
آپ کے لائسنس کے کاغذات میں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!