You are travelling on a well-lit road at night in a built-up area. By using dipped headlights you will be able to
آپ رات کے وقت ایک رہائشی علاقے میں ایک روشن سڑک پر جارہے ہیں۔ مدھم لائٹیں استعمال کرتے ہوئے آپ اس قابل ہوں گے کہ

Mark one answer
switch to main beam quickly
جلدی سے مین بیم لائٹ جلاسکتے ہیں
go at a much faster speed
کافی تیز رفتار پر گاڑی چلاسکتے ہیں
see further along the road
سڑک پر سامنے مزید دور تک دیکھنے کے لئے
be easily seen by others
دوسرے آپ کو آسانی سے دیکھ سکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!