Your vehicle has broken down on an automatic railway level crossing. What should you do FIRST?
آپ کی گاڑی ایک آٹومیٹک ریلوے لیول کراسنگ پر خراب ہوگئی ہے۔ سب سے پہلا کون سا کام آپ کو کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Walk along the track to give warning to any approaching trains
ٹریک کے ساتھ چلتے جائیں تاکہ آنے والی گاڑیوں کو خبردار کرسکیں
Telephone your vehicle recovery service to move it
آپ اپنی گاڑی کی ریکوری سروس کو فون کریں کہ وہ اس کو وہاں سے ہٹائے
Get everyone out of the vehicle and clear of the crossing
ہر ایک کو اپنی گاڑی سے باہر نکالیں اور کراسنگ سے انہیں ہٹا لیں
Try to push the vehicle clear of the crossing as soon as possible
جتنی جلدی ہوسکے گاڑی کو دکھیل کر کراسنگ کے راستے کو صاف کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!