Your vehicle breaks down on the hard shoulder of a motorway. You decide to use your mobile phone to call for help. You should
آپ کی گاڑی موٹر وے کے ہارڈ شولڈر پر خراب ہوجاتی ہے۔ آپ مدد حاصل کرنے کے لئے اپنا موبائل فون استعمال کرنے

Mark one answer
try to repair the vehicle yourself
خود اپنی گاڑی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں
check your location from the marker posts on the left
سڑک کے بائیں طرف لگے ہوئے مارکر پوسٹوں کی مدد سے رہنمائی حاصل کریں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں
stand at the rear of the vehicle while making the call
فون کرتے ہوئے اپنی گاڑی کے پیچھے رہیں
get out of the vehicle by the right-hand door
گاڑی کے دائیں دروازے سے باہر نکلیں