You are driving in town. Ahead of you a bus is at a bus stop. Which TWO of the following should you do?
آپ ٹاؤن (town) کے اندر گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ کی گاڑی کے آگے بس سٹاپ پر ایک بس کھڑی ہے۔ آپ کو مندرجہ ذیل میں سے کون سے کام کرنے چاہئیں؟

Mark two answers
Be prepared to give way if the bus suddenly moves off
اگر بس اچانک چل پڑے تو اسے راستہ دینے کے لئے تیار رہیں
Watch carefully for the sudden appearance of pedestrians
احتیاط سے دیکھتے رہیں کہ کہیں پیدل چلنے والے سڑک پر نہ آجائیں
Pass the bus as quickly as you possibly can
جتنی جلدی ہوسکے بس سے آگے نکل جائیں
Continue at the same speed but sound your horn as a warning
اسی رفتار سے گاڑی چلاتے رہیں لیکن ہارن دے کر بس ڈرائیور کو خبردار کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!