Menu
Menu

Urdu Theory Test 8

You have 57 minutes to answer 50 multiple choice theory test questions. You need to answer at least 43 out of 50 questions correctly to pass. You can review your answer after each question or you can review all of your answers at the end of the test. Best of luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

A give way to pedestrians already on the crossing
پیدل کرنے والے جو سڑک پار کررہے ہیں انہیں گزرنے دیں

B give way to pedestrians waiting to cross
پیدل کرنے والے جو سڑک پار کرنے کے انتظار میں ہیں انہیں سڑک پار کرنے دیں

C stop and wait for the green light
رکیں اور سبز لائٹ کا انتظار کریں

D stop and wait for the red light
رکیں اور سرخ لائٹ کاانتظار کریں

Correct Answer: A give way to pedestrians already on the crossing
پیدل کرنے والے جو سڑک پار کررہے ہیں انہیں گزرنے دیں

Explanation: Pelican crossings are signal-controlled crossings operated by pedestrians. Push-button controls change the signals. Pelican crossings have no red-and-amber stage before green. Instead, they have a flashing amber light, which means you MUST give way to pedestrians already on the crossing, but if it is clear, you may continue.
پیلیکن کراسنگز سگنل کنٹرول کراسنگز ہیں جو راہگیر چلتے ہیں بٹن دبانے سے اشارے تبدیل ہوجاتے ہیں۔ پیلیکن کراسنگ پر سبز سے پہلے سرخ اور پیلی بتی نہیں ہوتی ہے بلکہ ایک فیلش کرتی ہوئی پیلی بتی ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ کو کراسنگ پر پہلے سے موجود راہگیروں کو راستہ دینا چاہئے لیکن اگر یہ خالی ہیں تو آپ جاسکتے ہیں

A driving with rear fog lights on
پچھلی دھند کی لائٹیں جلا کر گاڑی چلانا

B following another vehicle too closely
دوسری گاڑی کے پیچھے بہت قریب چلانا

C reversing into a parking space
پارکنگ کی جگہ پر گاڑی ریورس کرنا

D using the rear door of a hatchback car
ایک ہیچ بیک کار (hatchback) کے پچھلے دروازے کو استعمال کرنا

Correct Answer: B following another vehicle too closely
دوسری گاڑی کے پیچھے بہت قریب چلانا

Explanation: Tailgating is used to describe this dangerous practice, often seen in fast-moving traffic and on motorways. Following the vehicle in front too closely is dangerous because it
- restricts your view of the road ahead,
- leaves you no safety margin if the vehicle in front slows down or stops suddenly.
ٹیل گیٹنگ ایک خطرناک عمل ہے جو کہ تیز رفتار ٹریفک اور موٹر وے ہر دیکھا گیا ہے۔ آگےوالی گاڑی کا بہت قریب سے پیچھا کرنا اس لئے بہت خطرناک ہے کیونکہ اس سے آپ کو آگے سڑک نظر نہیں آتی۔ اگر اگلی گاڑی اچانک آہستہ ہوجائے یا رک جائے تو آپ کے لئے حفاظت کی کوئی گنجائش نہیں بچتی۔

A accelerate hard to get away from it
گاڑی کو خوب تیز چلائیں تاکہ اس سے دور ہوجائیں

B brake harshly and immediately stop in the road
زور سے بریک لگائیں اور جلدی سے سڑک پر رک جائیں

C maintain your speed and course
جس رفتار پر جارہے ہیں اسی پر چلاتے رہیں

D pull over as soon as safely possible to let it pass
جتنی جلدی ہوسکے کسی محفوظ مقام پر رک جائیں تاکہ وہ گزر جائے

Correct Answer: D pull over as soon as safely possible to let it pass
جتنی جلدی ہوسکے کسی محفوظ مقام پر رک جائیں تاکہ وہ گزر جائے

Explanation: Pull over in a place where the ambulance can pass safely. Check that there are no bollards or obstructions in the road that will prevent it from doing so.
ایسی جگہ پر رکیں جہاں سے ایمبولنس آسانی سے گزر سکے۔ دیکھ لیں یہاں سڑک پر کوئی رکاوٹ نہ ہو جو آپ کو ایسا کرنے سے روکے۔

Correct Answer: D stay behind
پیچھے رہیں

Explanation: If a motorcyclist is travelling slowly it may be that they are looking for a turning or entrance. Be patient and stay behind them in case they need to make a sudden change of direction.
اگر موٹر سائیکل سوار آہستہ سفر کررہا ہے تو ہوسکتا ہے کہ وہ موڑنے کے لئے یا داخل ہونے کے لئے دیکھ رہا ہو۔ صبر کریں اور ان کے پیچھے رہیں کیونکہ ہوسکتا ہے کہ انہیں اچانک سمت بدلنے کی ضرورت ہو۔

A By double or single yellow lines
ڈبل یا سنگل پیلی لائنوں سے

B By hazard warning lines
خطرے سے خبردار کرنے والی لائنوں سے

C By pedestrian islands
پیدل چلنے والوں کے آئی لینڈ سے

D By street lighting
سٹریٹ لائٹوں کے ذریعہ

Correct Answer: D By street lighting
سٹریٹ لائٹوں کے ذریعہ

Explanation: There is usually a 30 mph speed limit where there are street lights unless there are signs showing another limit.
جہاں پر سٹریٹ لائٹس ہوں وہاں آپ کی خاص طور پر حد رفتار تیس میل فی گھنٹہ ہے جب تک علامت کچھ اور ظاہر نہ کرے۔

A Bus station on the right
بس سٹیشن دائیں طرف ہے

B Contraflow bus lane
کونٹرا فلو بس لین

C Give way to buses
بسوں کو راستہ دیں

D With-flow bus lane
ساتھ جاتی ہوئی بس لین

Correct Answer: B Contraflow bus lane
کونٹرا فلو بس لین

Explanation: There will also be markings on the road surface to indicate the bus lane. You must not use this lane for parking or overtaking.
یہاں پرسڑک کی سطح پر بھی بس لائن کا ظاہر کرنے کے لئے نشانات ہوں گے۔ آپ کو کسی لائن کا استعمال گاڑی کھڑی کرنے یا اوورٹیکنگ کے لئے کرنا چاہئے

A beware of trains
ریل گاڑیوں سے خبردار رہیں

B beware of trams
ٹراموں سے خبردار رہیں

C level crossing
لیول کراسنگ

D tourist attraction
سیاحوں کی دلچسپی کی جگہ

Correct Answer: D tourist attraction
سیاحوں کی دلچسپی کی جگہ

Explanation: These signs indicate places of interest and are designed to guide you by the easiest route. They are particularly useful if you are unfamiliar with the area.
یہ علامات تفریحی مقامات کی نشاندہی کرتی ہیں اور ان تک سب سے آسان راستے کی طرف آپ کی رہنمائی کے لئے بنائی گئی ہیں۔ یہ خاص طور پر تب موثر ہوتی ہیں جب آپ علاقے سے ناواقف ہوں۔

A To give directions
سمت بتانے کے لئے

B To give information
معلومات دینے کے لئے

C To give orders
حکم دینے کے لئے

D To give warnings
خبردار کرنے کے لئے

Correct Answer: D To give warnings
خبردار کرنے کے لئے

Explanation: This type of sign will warn you of hazards ahead. Make sure you look at each sign that you pass on the road, so that you do not miss any vital instructions or information.
اس طرح کی علامت آپ کو آگے خطرات سے آگاہ کرے گی۔ اس بات کا یقین کریں کہ آپ سڑک سے گزرتے ہوئے ہر علامت اور سڑک کے نشانات دیکھیں گے تاکہ آپ نہایت اہم ہدایت یا معلومات چھوڑ نہ دیں۔

A Bridge over the road
سڑک کے اوپر پل ہے

B Road ahead ends
یہاں سے آگے سڑک ختم ہورہی ہے

C Uneven road surface
سڑک کی سطح ناہموار ہے

D Water across the road
سڑک پر سے پانی گزر رہا ہے

Correct Answer: D Water across the road
سڑک پر سے پانی گزر رہا ہے

Explanation: This sign is found where a shallow stream crosses the road. Heavy rainfall could increase the flow of water. If the water looks too deep or the stream has spread over a large distance, stop and find another route.
یہ نشان وہاں لگا ہوتا ہے جہاں ایک کم گہری ندی سڑک پر سے گزرتی ہے۔ زیادہ بارش سے پانی کا بہاؤ بڑھ سکتا ہے۔ اگر پانی بہت گہرا ہے یا ندی کافی دور تک پھیلی ہوئی ہے تو رک جائیں اور دوسرا راستہ تلاش کریں۔

A No services for 50 miles
پچاس میل تک کوئی سروسز نہیں

B Obstruction 50 metres (164 feet) ahead
پچاس میٹر (یعنی ایک سو چونسٹھ فٹ) آگے جاکر رکاوٹ ہے

C Temporary maximum speed 50 mph
زیادہ سے زیادہ عارضی رفتار پچاس میل فی گھنٹہ ہے

D Temporary minimum speed 50 mph
کم سے کم عارضی رفتار پچاس میل فی گھنٹہ

Correct Answer: C Temporary maximum speed 50 mph
زیادہ سے زیادہ عارضی رفتار پچاس میل فی گھنٹہ ہے

Explanation: Look out for signs above your lane or on the central reservation. These will give you important information or warnings about the road ahead. Due to the high speed of motorway traffic these signs may light up some distance from any hazard. Don't ignore the signs just because the road looks clear to you.
اپنی لائن کے اوپر یا درمیان والی خالی جگہوں پر اشاروں کا خیال رکھیں۔ یہ آپ کو آگے سڑک سے متعلق اہم معلومات یا خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔ موٹروے پر تیز رفتار ٹریفک کے باعث یہ اشارے کسی خطرے سے کچھ فاصلے پر دکھائی دیں گے۔ صرف اس وجہ سے اشاروں کو نظر انداز نہ کریں کہ آپ کو سڑک خالی دکھائی دے رہی ہے۔

A 10,000 miles
دس ہزار میل ہوتی ہے

B 30,000 miles
تیس ہزار میل تک ہوتی ہے

C one year after the date it was issued
اس کے جاری ہونے کے بعد ایک سال تک ہوتی ہے

D three years after the date it was issued
اس کے جاری ہونے کے تین سال تک ہوتی ہے

Correct Answer: C one year after the date it was issued
اس کے جاری ہونے کے بعد ایک سال تک ہوتی ہے

Explanation: Make a note of the date that your MOT certificate expires. Some garages remind you that your vehicle is due an MOT but not all do. You may take your vehicle for MOT up to one month in advance and have the certificate post dated.
جس تاریخ کو آپ کا ایم او ٹی سرٹیفیکیٹ ختم ہونا ہے وہ تاریخ یاد رکھیں۔ کچھ گیرج آپ کو آپ کی گاڑی کی ایم او ٹی ختم ہونے کا بتاتے ہیں لیکن سارے ایسا نہیں کرتے۔ آپ اپنی گاڑی کو ایک مہینہ پہلے ہی ایم او ٹی کے لئے لے جاسکتے ہیں اور بعد کی تاریخ کا سرٹیفیکیٹ لے سکتے ہیں۔

A sound your horn
ہارن دیں

B switch on your hazard lights
خطرے والی لائٹیں جلائیں

C wait for them to cross
انتظار کریں کہ وہ کراس کرلیں

D wave them on
ہاتھ سے جانے کا اشارہ دیں

Correct Answer: C wait for them to cross
انتظار کریں کہ وہ کراس کرلیں

Explanation: Check that it's clear before you turn into a junction. If there are pedestrians crossing they have priority, so let them cross in their own time.
جنکشن پر موڑنے سے پہلے دیکھ لیں کہ راستہ صاف ہے۔ اگر راہگیر سڑک پر کھڑے ہیں تو انہیں ترجیح حاصل ہے۔ اس لئے انہیں اپنے وقت پر سڑک پار کرنے دیں۔

A flash your headlights several times
کئی دفعہ اپنی گاڑی کی لائٹوں کو فلیش کریں

B let them know how you feel
اس کو بتائیں جو آپ محسوس کررہے ہیں

C sound your horn
اپنی گاڑی کا ہارن بجائیں

D try not to react
کوشش کریں کہ کوئی ردعمل نہ دکھائیں

Correct Answer: D try not to react
کوشش کریں کہ کوئی ردعمل نہ دکھائیں

Explanation: There are times when other road users make a misjudgement or mistake. When this happens try not to get annoyed and don't react by showing anger. Sounding your horn, flashing your headlights or shouting won't help the situation. Good anticipation will help to prevent these incidents becoming collisions.
کچھ ایسے موقع ہوتے ہیں جب سڑک پردوسرے لوگ غلط اندازہ لگاتے ہیں یا غلطی کرتے ہیں۔ جب ایسا ہو تو کوشش کریں کہ ناراض مت ہوں اور غصے کا اظہار مت کریں۔ ہارن بجانا یا ہیڈلائٹس چلانا یا چیخنا چلانا اس صورت میں مدد نہیں کرے گا۔ اچھی طریقے سے پیش آئیں۔ اس طرح یہ واقعات تصادم میں بدلنے سے رکنے میں مدد ملتی ہے۔

A be aware that the driver's reactions may not be as fast as yours
آپ خبردار رہیں کہ ڈرائیور کا ردعمل آپ کی طرح تیز نہیں ہوگا

B expect the driver to drive badly
آپ توقع کریں کہ ڈرائیور گاڑی صحیح نہیں چلائے

C flash your lights and overtake
لائٹوں کو فلیش کریں اور اوورٹیک کریں

D stay very close behind but be careful
اس کے پیچھے نزدیک رہیں اور گاڑی احتیاط سے چلائیں

Correct Answer: A be aware that the driver's reactions may not be as fast as yours
آپ خبردار رہیں کہ ڈرائیور کا ردعمل آپ کی طرح تیز نہیں ہوگا

Explanation: You must show consideration to other road users. The reactions of older drivers may be slower and they might need more time to deal with a situation. Be tolerant and don't lose patience or show your annoyance.
آپ کو سڑک پر دوسرے لوگوں کا خیال رکھنا چاہئے۔ بوڑھے ڈرائیوروں کا ردعمل آہستہ ہوسکتا ہے اور انہیں ایک صورتحال سے نمٹنے کے لئے بہت زیادہ وقت کی ضرورت ہوتی ہے۔

A They will have a flashing amber light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی پیلی لائٹ ہوگی

B They will have a flashing blue light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی نیلی لائٹ ہوگی

C They will have a flashing green light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی سبز لائٹ ہوگی

D They will have a flashing red light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی سرخ لائٹ ہوگی

Correct Answer: A They will have a flashing amber light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی پیلی لائٹ ہوگی

Explanation: Powered vehicles used by disabled people are small, low, hard to see and travel very slowly. On a dual carriageway a flashing amber light will warn other road users.
پاورڈ گاڑیاں جو معذور افراد استعمال کرتے ہیں چھوٹی،نیچی اور مشکل سے دکھائی دیں گی اور بہت آہستہ سفر کرنے والی ہوتی ہیں۔ دو طرفہ سڑک پر جلتی بجھتی پیلی بتی سڑک پر دوسرے لوگوں کو خبردار کرتی ہے

A ignore the displayed limit
دکھائی دی حد رفتار کو نظر انداز کریں

B not exceed the speed limit
حد رفتار سے مت بڑھیں

C obey the limit except at night
رات کے علاوہ حد رفتار پر عمل کریں

D obey the limit only during rush hour
صرف مصروف اوقات میں حد رفتار پر عمل کریں

Correct Answer: B not exceed the speed limit
حد رفتار سے مت بڑھیں

Explanation: Where there are extra hazards such as roadworks, it's often necessary to slow traffic down by imposing a temporary speed limit. These speed limits aren't advisory, they must be obeyed.
جہاں پر اضافی خطرات ہوتے ہیں جیسا کہ سڑک کی مرمت والی جگہ پر ٹریفک کو عارضی حد رفتار لاگو کرکے آہستہ کرنا اکثر ضروری ہے۔ یہ حد رفتار بتانے کے لئے نہیں ہوتے ان کو ضرور ماننا چاہئے۔

A Alert drivers behind you
اپنی پیچھے آنے والے ڈرائیوروں کو خبردار کریں

B Phone the signal operator
سگنل آپریٹر کو فون کریں

C Proceed with caution
احتیاط سے آگے بڑھیں

D Wait
مزید انتظار کریں

Correct Answer: D Wait
مزید انتظار کریں

Explanation: You MUST always obey red flashing stop lights. If a train passes but the lights continue to flash, another train will be passing soon. Cross only when the lights go off and the barriers open.
آپ کو ہمیشہ چمکتی ہوئی لال رکنے والی بتیوں پر عمل کرنا چاہئے۔ اگر ٹرین گزر گئی ہے اور ابھی بھی بتی روشن ہے تو جلد ہی دوسری ٹرین گزرے گی۔ صرف تب پار کریں جب بتیاں بجھ جائیں اور رکاوٹیں کھل جائیں۔

A A notification to tell DVLA that a vehicle is not being used on the road
ایسا نوٹیفیکیشن جس کے ذریعے DVLA کو بتایا جائے کہ گاڑی سڑک کر استعمال نہیں ہورہی ہے

B A notification to tell DVSA that a vehicle does not have a current MOT
ایسا نوٹیفیکیشن جس کے ذریعے DVSA کو بتایا جاسکے کہ گاڑی کی ایم او ٹی نہیں ہے

C Information held by insurance companies to check the vehicle is insured
انشورنس کمپنی کے پاس ایسی معلومات جن سے پتہ چل سکے کہ گاڑی کی انشورنس ہے یا نہیں

D Information kept by the police about the owner of the vehicle
پولیس کے پاس گاڑی کے مالک سے متعلقہ معلومات

Correct Answer: A A notification to tell DVLA that a vehicle is not being used on the road
ایسا نوٹیفیکیشن جس کے ذریعے DVLA کو بتایا جائے کہ گاڑی سڑک کر استعمال نہیں ہورہی ہے

Explanation: If you want to keep a vehicle off the public road you must declare SORN. It is an offence not to do so. You then won't have to pay vehicle excise duty (road tax). Your SORN is valid until your vehicle is taxed, sold or scrapped.
اگر آپ گاڑی سڑک پر نہیں لانا چاہتے تو آپ کو سورن کرنا ہے۔ ایسا نہ کرنا قانونی جرم ہے۔ تب آپ کو روڈ ٹیکس بھی نہیں دینا پڑے گا۔ اگر آپ سورن کا اعلانیہ یا گاڑی کے لائسنس ک تجدید نہیں کرواتے تو آپ کو جرمانہ ہوگا۔

A leave at the next exit
آگلے باہر نکلنے والے راستےسے باہر نکل جائیں

B pull onto the hard shoulder
ہارڈ شولڈر پر آجائیں

C slow down and watch for further signals
آہستہ ہوجائیں اور اگلے اشارے کا انتظار کریں

D stop and wait
رکیں اور انتظار کریں

Correct Answer: D stop and wait
رکیں اور انتظار کریں

Explanation: Red flashing lights above every lane mean you must not go on any further. You'll also see a red cross illuminated. Stop and wait. Don't
- change lanes,
- continue,
- pull onto the hard shoulder (unless in an emergency).
ہر قطار کے اوپر سرخ چمکتی ہوئی بتیوں کا مطلب ہے کہ آپ مزید آگے نہیں جاسکتے۔ ایک روشن سرخ کراس بھی نظر آئے گا۔ رک جائیں اور انتظار کریں۔ قطار نہ بدلیں۔ آگے نہ بڑھیں نا ہی ہارڈ شولڈر پر جائیں سوائے ایمرجنسی کی صورت میں۔

A
واضح انشورنس کا ثبوت

B
ٹیکس ڈسک جو سامنے سے نظر آرہی ہو

C A valid driving licence
کارآمد ڈرائیونگ لائسنس

D A vehicle handbook
گاڑی کی ہینڈ بک

E Breakdown cover
بریک ڈاؤن کور

F Proof of your identity
اپنی شناخت کا ثبوت

Correct Answer: A
واضح انشورنس کا ثبوت
, B
ٹیکس ڈسک جو سامنے سے نظر آرہی ہو
, C A valid driving licence
کارآمد ڈرائیونگ لائسنس

Explanation: Using a vehicle on the road illegally carries a heavy fine and can lead to penalty points on your licence. You MUST have:
- a valid driving licence,
- paid the appropriate vehicle excise duty (road tax),
- proper insurance cover.
گاڑی کو سڑک پر غیر قانونی طور پر استعمال کرنے سے بھاری جرمانہ ہوتا ہے اور آپ کے لائسنس پر جرمانے کے پوائنٹس بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ چیزیں جو آپ کو ضروری چاہئے ہوتی ہیں ان میں ایک کارآمد ڈرائیونگ لائسنس، ایک کارآمد ٹیکس ڈسک اور مناسب انشورنس کور شامل ہیں۔

Correct Answer: D 7 days
سات دنوں میں

Explanation: You don't have to carry the documents for your vehicle around with you. If a police officer asks to see them and you don't have them with you, you may be asked to produce them at a police station within seven days.
آپ کو اپنی گاڑی کے کاغذات اپنے ساتھ لے کر جانے کی ضرورت نہیں۔اگر پولیس آفیسر انہیں دیکھنے کے لئے کہے اور آپ کے پاس کاغذات نہیں ہیں تو آپ کو سات دنوں کے اندر پولیس سٹیشن لے کر جانے کے لئے کہا جائے گا۔

A Call the emergency services promptly
جلدی ایمرجنسی سروس کو فون کریں

B Drag all casualties away from the vehicles
گاڑیوں سے تمام زخمیوں کو نکال لیں

C Leave as soon as another motorist arrives
جونہی کوئی اور گاڑی والا وہاں پہنچے تو وہاں سے چلے جائیں

D Make sure engines are switched off
اس بات کی تسلی کریں کہ گاڑیوں کے انجن بند ہیں

Correct Answer: A Call the emergency services promptly
جلدی ایمرجنسی سروس کو فون کریں
, D Make sure engines are switched off
اس بات کی تسلی کریں کہ گاڑیوں کے انجن بند ہیں

Explanation: At a crash scene you can help in practical ways, even if you aren't trained in first aid. Make sure you do not put yourself or anyone else in danger. The safest way to warn other traffic is by switching on your hazard warning lights.
اگر آپ نے فرسٹ ایڈ کی تربیت بھی نہیں لی تو آپ حادثے کے وقت عملی طور پر مدد کرسکتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ خود کو یا کسی اور کو خطرے میں مت ڈالیں۔ دوسری ٹریفک کو خبردار کرنے کے لئے آپ کو دکھائی دینا مدد کرے گا۔ اگر دکھائی دینا بہت کم ہوگیا ہے تو اگلی اور پچھلی فوگ لائٹس استعمال کرنے کے بارے میں سوچیں۔ مناسب رفتار رکھنے اور گاڑی کے بہت قریب ہوکر نہ چلیں۔ اگر سڑک اور پھسلنے والی ہے تو آپ کو عام حالات کی نسبت رکنے کے فاصلے سے دگنا فاصلہ درکار ہوگا۔

A Check that they are breathing
چیک کریں کہ وہ سانس لے رہے ہیں

B Clear the airway and keep it open
سانس کی نالی کو صاف کریں اور اس کو کھلا رکھیں

C Look for any witnesses
کسی گواہ کو تلاش کریں

D Stop any heavy bleeding
کہیں سے تیز خون بہہ رہا ہو تو اسے بند کریں

E Take the numbers of vehicles involved
حادثے میں ملوث گاڑیوں کے نمبر نوٹ کریں

F Try to get them to drink water
انہیں اپنی پلانے کی کوشش کریں

Correct Answer: A Check that they are breathing
چیک کریں کہ وہ سانس لے رہے ہیں
, B Clear the airway and keep it open
سانس کی نالی کو صاف کریں اور اس کو کھلا رکھیں
, D Stop any heavy bleeding
کہیں سے تیز خون بہہ رہا ہو تو اسے بند کریں

Explanation: Make sure that the emergency services are called immediately. Once first aid has been given, stay with the casualty.
اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایمرجنسی سروسز کو فورا بلالیا ہے۔ ابتدائی طبی امداد دیئے جانے کے بعد زخمی کے ساتھ رہیں۔

A check the airway is clear
چیک کریں کہ سانس کی نالی کا راستہ صاف ہو

B count the number of vehicles involved
جو گاڑیاں حادثے میں شامل ہیں ان کی تعداد معلوم کریں

C make sure they are breathing
تسلی کریں کہ وہ سانس لے رہا ہے

D stop any heavy bleeding
کہیں سے تیز خون بہہ رہا ہے تو اسے روکیں

E sweep up the broken glass
ٹوٹے ہوئے شیشوں کو جھاڑو سے صاف کریں

F take the names of witnesses
گواہوں کے نام نوٹ کریں

Correct Answer: A check the airway is clear
چیک کریں کہ سانس کی نالی کا راستہ صاف ہو
, C make sure they are breathing
تسلی کریں کہ وہ سانس لے رہا ہے
, D stop any heavy bleeding
کہیں سے تیز خون بہہ رہا ہے تو اسے روکیں

Explanation: Remember this procedure by saying DR ABC. This stands for Danger, Response, Airway, Breathing, Compressions.
اس عمل کو، ڈی آر، اے بی سی، یاد رکھیں۔ ڈی سے ڈینجر یعنی خطرہ، آر سے رسپونس یعنی ردعمل، اے سے ایئروے یعنی سانس لینے کا راستہ، بی سے بریتھنگ یعنی سانس اور سی سے کمپریشن یعنی دباؤ۔

A 100 metres (328 feet)
سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ

B 200 metres (656 feet)
دو سو میٹر یعنی چھ سو چھپن فٹ

C 300 metres (984 feet)
تین سو میٹر یعنی نو سو چوراسی فٹ

D 400 metres (1312 feet)
چار سو میٹر یعنی ایک ہزار تین سو بارہ فٹ

Correct Answer: A 100 metres (328 feet)
سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ

Explanation: It is an offence to use fog lights if the visibility is better than 100 metres (328 feet). Switch front fog lights off if the fog clears to avoid dazzling other road users, but be aware that the fog may be patchy
فوگ لائٹس کا عام استعمال قانونا جرم ہے۔ اگر سو میٹر (328 فٹ) تک بہتر دکھائی دے رہا ہے اگر دھند ختم ہوجائے تو سڑک پر دوسرے لوگوں کو چندھیانے سے بچانے کے لئے سامنے والی فوگ لائٹس بند کردیں لیکن خیال رہے کہ دھند تھوڑے تھوڑے فاصلے پر ہوسکتی ہے

A apply the footbrake only
صرف پاؤں کی بریک کا استعمال کریں

B apply the handbrake only
صرف ہاتھ کی بریک (hand brake) کا استعمال کریں

C switch off your headlights
اپنی ہیڈ لائٹیں بند کردیں

D use both the handbrake and footbrake
ہاتھ کی بریک (hand brake) اور پاؤں کی بریک (foot brake) دونوں کا استعمال کریں

Correct Answer: B apply the handbrake only
صرف ہاتھ کی بریک (hand brake) کا استعمال کریں

Explanation: You should consider drivers behind as brake lights can dazzle. However, if you are driving in fog it's safer to keep your foot on the footbrake. In this case it will give the vehicle behind extra warning of your presence.
آپ پچھلے ڈرائیوروں کا خیال رکھیں کیونکہ بریک کی بتیاں انہیں چندھیا سکتی ہیں۔ تاہم اگر آپ دھند میں سفر کررہے ہیں تو یہ محفوظ ہے کہ آپ اپنا پاؤں فٹ بریک پر رکھیں۔ اس طرح کی صورتحال میں یہ پچھلی گاڑیوں کو آپ کی موجودگی کے بارے میں زیادہ خبردار کرے گا

A Park close to the bumper of another car
دوسری گاڑی کے بمپر کے نزدیک کرکے گاڑی کھڑی کریں

B Park with two wheels on the kerb
دو ٹائر کرب(kerb) کے اوپر کرکے پارک کریں

C Put the handbrake on firmly
مضبوطی سے ہینڈ بریک لگائیں

D Turn the steering wheel away from the kerb
گاڑی کا سٹیئرنگ کرب سے دوسرے رخ موڑیں

E Turn the steering wheel towards the kerb
گاڑی کا سٹیئرنگ ویل کرب(kerb) کی طرف کردیں

Correct Answer: C Put the handbrake on firmly
مضبوطی سے ہینڈ بریک لگائیں
, E Turn the steering wheel towards the kerb
گاڑی کا سٹیئرنگ ویل کرب(kerb) کی طرف کردیں

Explanation: Turning the wheels towards the kerb will allow it to act as a chock, preventing any forward movement of the vehicle. It will also help to leave it in gear, or select Park if you have an automatic.
پہیوں کو کناروں کی طرف موڑنے سے یہ رکاوٹ کے طور پر کام کرے گا جس سے گاڑی آگے کی طرف نہیں بڑھے گی۔ اس سے اسے گیئر میں چھوڑنے میں بھی مدد ملے گی۔ بصورت دیگر اگر آپ کی گاڑی آٹومیٹک ہے تو 'پارک" کو چلائیں

A be medically fit to drive
گاڑی چلانے کے لئے ڈاکٹری لحاظ سے ٹھیک ہونا چاہئے

B not drive after taking certain medicines
دوائیاں کھانے کے بعد ڈرائیونگ مت کریں

C only take smaller doses of any medicines
کسی بھی دوائی کی تھوڑی مقدار کھائیں

D see your doctor each time before you drive
ہر دفعہ گاڑی چلانے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں

E take all your medicines with you when you drive
ڈرائیونگ کے دوران اپنی تمام دوائیاں ساتھ رکھیں

Correct Answer: A be medically fit to drive
گاڑی چلانے کے لئے ڈاکٹری لحاظ سے ٹھیک ہونا چاہئے
, B not drive after taking certain medicines
دوائیاں کھانے کے بعد ڈرائیونگ مت کریں

Explanation: Be responsible and only drive if you are fit to do so. Some medication can affect your concentration and judgement when dealing with hazards. It may also cause you to become drowsy or even fall asleep. Driving while taking such medication is highly dangerous.
ذمہ داری کا ثبوت دیں اور اسی وقت ڈرائیو کریں جب آپ ایسا کرنے کے لئے مکمل اہل ہوں۔ کچھ ادویات خطرات سے نمٹنے کے دوران آپ کی توجہ اور اندازوں کو متاثر کرسکتی ہیں۔ اس سے آپ کو اونگھ، یہاں تک کہ نیند بھی آسکتی ہے۔ ایسی ادویات کے استعمال سے ڈرائیونگ بہت زیادہ خطرناک ہوجاتی ہے۔

A close all your windows and set heating to warm
گاڑی کی ساری کھڑکیاں بند کردیں اور ہیٹر آن کردیں

B increase your speed and turn up the radio volume
اپنی رفتار تیز کردیں اور ریڈیو کی آواز بلند کردیں

C leave the motorway at the next exit and rest
اگلے جنکشن سے موٹروے چھوڑدیں اور آرام کریں

D pull up on the hard shoulder and change drivers
ہارڈ شولڈر پر گاڑی کو روکیں اور ڈرائیور بدل لیں

E stop at the next service area and rest
اگلی سروس پر رکیں اور آرام کریں

Correct Answer: C leave the motorway at the next exit and rest
اگلے جنکشن سے موٹروے چھوڑدیں اور آرام کریں
, E stop at the next service area and rest
اگلی سروس پر رکیں اور آرام کریں

Explanation: If you have planned your journey properly, to include rest stops, you should arrive at your destination in good time.
اگر آپ نے اپنا سفر صحیح طریقے سے پلین کیا ہے جس میں آرام و قیام شامل ہو تو آپ کو اپنی منزل پر اچھے وقت پر پہنچنا چاہئے

A Drive only for short distances
صرف مختصر سفر کے لئے ڈرائیو کریں

B Limit your driving to essential journeys
صرف لازمی سفر کے لئے ڈرائیونگ کریں

C Only drive if accompanied by a full licence-holder
اس وقت گاڑی چلائیں جب آپ کے ساتھ فل لائسنس (full license) رکھنے والا ڈرائیور ہو

D Seek medical advice before driving
ڈرائیونگ سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں

Correct Answer: D Seek medical advice before driving
ڈرائیونگ سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں

Explanation: Check with your doctor or pharmacist if you think that the drugs you're taking are likely to make you feel drowsy or impair your judgement.
اپنے ڈاکٹر یا فارمسسٹ سے چیک کریں کہ ہوسکتا ہے جو دوائی آپ لے رہے ہیں وہ آپ کو سست یا آپ کے فیصلہ لینے کی صلاحیت کو نقصان پہنچا دے

A In case it changes direction suddenly
ہوسکتا ہے وہ اپنا رخ اچانک بدل لے

B In case it stops suddenly
ہوسکتا ہے کہ وہ اچانک رک جائے

C In case its brake lights dazzle you
ہوسکتا ہے کہ اس کی بریک لائٹس آپ کو چندھیا دیں

D In case its fog lights dazzle you
ہوسکتا ہے کہ اس کی فوگ لائٹس آپ کو چندھیا دیں

Correct Answer: B In case it stops suddenly
ہوسکتا ہے کہ وہ اچانک رک جائے

Explanation: If you're following another road user in fog stay well back. The driver in front won't be able to see hazards until they're close and might brake suddenly. Another reason why it is important to maintain a good separation distance in fog is that the road surface is likely to be wet and slippery.
اگر آپ دھند میں کسی اور سڑک استعمال کرنے والے کے پیچھے جارہے ہیں تو اس کے کافی پیچھے رہیں۔ سامنے موجود ڈرائیور اس وقت کسی خطرے کو دیکھنے کے قابل نہیں ہوگا جب تک وہ بالکل قریب نہ ہو اور وہ فوری بریک لگا سکتا ہے۔دھند میں ایک مناسب فاصلہ برقرار رکھنے کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ دھند میں سڑک کی سطح گیلی اور پھسلنے والی ہوسکتی ہے

A breakdowns and emergencies only
ایمرجنسی کے لئے اور خراب گاڑیوں کے لئے

B normal driving
نارمل گاڑی چلانے کے لئے

C overtaking slower traffic in the other lanes
دوسری لین میں آہستہ چلنے والی گاڑیوں کو اوورٹیک کرنے کے لئے

D slow vehicles only
صرف آہستہ چلنے والی گاڑیوں کے لئے

Correct Answer: B normal driving
نارمل گاڑی چلانے کے لئے

Explanation: You should keep to the left-hand lane whenever possible. Only use the other lanes for overtaking or when directed by signals. Using other lanes when the left-hand lane is empty can frustrate drivers behind you.
جب بھی ممکن ہو آپ کو بائیں ہاتھ والی لین میں رہنا چاہئے۔دوسری لینز کو صرف اوورٹیک کے وقت یا جب سگنل کی طرف سے ہدایت ملے اس وقت استعمال کریں۔ جب بائیں ہاتھ والی لین خالی ہو اس وقت دوسری لین کااستعمال آپ کے پیچھے آنے والے ڈرائیوروں کو پریشان کرسکتا ہے

A at any time
کسی بھی وقت

B during its period of operation
اس کے استعمال کے دوران

C during the rush hour
مصروف اوقات میں

D if a cyclist is using it
اگر کوئی سائیکل سوار اسے استعمال کررہا ہو

Correct Answer: B during its period of operation
اس کے استعمال کے دوران

Explanation: The cycle lanes are there for a reason. Keep them free and allow cyclists to use them. It is illegal to drive or park in a cycle lane, marked by a solid white line, during its hours of operation. Parking in a cycle lane will obstruct cyclists and they may move into the path of traffic on the main carriageway as they ride around the obstruction. This could be hazardous for both the cyclist and other road users.
سائیکل سواروں کے لئے مخصوص لین کی ایک بنیادی وجہ ہے۔ انہیں خالی رہنے دیں اور سائیکل سواروں کو انہیں استعمال کرنے دیں۔ سائیکل لین جس کی نشاندہی ایک گہری سفید لائن سے کی جاتی ہے جن اوقات میں کام کررہئ ہو اس دوران وہاں گاڑی چلانا، پارک کرنا غیر قانونی ہے۔ سائیکل لین میں پارکنگ سائیکل سواروں کے لئے رکاوٹ پیدا کرے گی اور وہ رکاوٹ کے ایک طرف چلیں گے۔ اس طرح وہ مرکزی سڑک پر ٹریفک کے رستے میں جاسکتے ہیں۔ یہ صورتحال سائیکل سوار اور دوسرے سڑک استعمال کرنے والوں کے لئے نقصان دہ ہوسکتی ہے؟

A brake hard and hold the pedal down
زور سے بریک دبا کر پیڈل کو نیچے دبائے رکھیں

B ease off the accelerator and reduce your speed
ایکسلریٹر سے دباؤ کو کم کریں اور اپنی رفتار کو کم کریں

C increase your speed as quickly as possible
جتنی جلدی ہوسکے اپنی رفتار بڑھائیں

D let go of the steering wheel and let it correct itself
سٹیئرنگ ویل کو چھوڑ دیں اور اسے خود ہی صحیح پوزیشن پر آنے دیں

Correct Answer: B ease off the accelerator and reduce your speed
ایکسلریٹر سے دباؤ کو کم کریں اور اپنی رفتار کو کم کریں

Explanation: Strong winds or buffeting from large vehicles can cause a trailer or caravan to snake or swerve. If this happens, ease off the accelerator. Don't brake harshly, steer sharply or increase your speed.
تیز ہوا یا بڑی گاڑیوں کے تیزی سے گزرنے سے ٹریلر کارواں ڈگمگا سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہو تو رفتار کم کرلیں۔ نہ ہی فوری سخت بریک لگائیں، نہ تیز انداز میں گاڑی گھمائیں، نہ ہی اپنی رفتار بڑھائیں

A are of different makes
مختلف کمپنیوں کے بنے ہوئے ہوں

B are of different tread patterns
مختلف ڈیزائن کے ہوں

C have a large deep cut in the side wall
کٹے ہوئے یا گہرے سوراخ والے ہوں

D have been bought second-hand
پرانے خریدے ہوئے ہوں

Correct Answer: C have a large deep cut in the side wall
کٹے ہوئے یا گہرے سوراخ والے ہوں

Explanation: When checking your tyres for cuts and bulges in the side walls, don't forget the inner walls (ie. those facing each other under the vehicle).
جب کبھی بھی آپ ٹائروں کی اطرافی دیواروں پر گھاؤ یا ابھار کی جانچ پڑتال کریں تو اندرونی دیواروں کو مت بھولیں۔ وہ دیواریں جو گاڑی کی نچلی سمت میں ایک دوسرے کی جانب موجود ہیں

A empty the boot of unnecessary weight
گاڑی کی بوٹ (boot) میں سے غیر ضروری چیزوں کو نکال دیں

B remove your roof rack when unloaded
جب گاڑی کا جنگلا (roof rack) خالی ہو تو اسے اتار دیں

C use your car for very short journeys
تھوڑے فاصلے کے لئے اپنی گاڑی کو استعمال کریں

D walk, cycle, or use public transport
پیدل چلیں ، سائیکل چلائیں یا پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں

Correct Answer: C use your car for very short journeys
تھوڑے فاصلے کے لئے اپنی گاڑی کو استعمال کریں

Explanation: Try not to use your car as a matter of routine. For shorter journeys, consider walking or cycling instead - this is much better for both you and the environment.
گاڑی کا استعمال اپنی عادت کا حصہ مت بنائیں۔ چھوٹے سفروں کے لئے پیدل چلیں یا سائیکل پر جائیں۔ یہ آپ اور ماحول دونوں کے لئے بہت اچھا ہے

A braking excessively
بریکوں کا استعمال بہت زیادہ کریں

B braking gently
آرام سے بریک لگائیں

C driving normally
عام طریقے سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے بریک لگائیں

D driving on worn tyres
گاڑی کے ٹائر گھسے پوئے ہوں

Correct Answer: A braking excessively
بریکوں کا استعمال بہت زیادہ کریں

Explanation: Anti-lock brakes will not be required when braking normally. Looking well down the road and anticipating possible hazards could prevent you having to brake late and harshly. Knowing that you have anti-lock brakes is not an excuse to drive in a careless or reckless way.
عام حالات میں بریک لگاتے ہوئے اینٹی لاک بریکوں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔سڑک پر آگے تک دیکھنے اور ممکنہ خطرات کو اندازہ لگانے سے آپ دیر سے اور تیزی سے بریک لگانے سے بیک سکتے ہیں۔ اینٹی لاک بریکوں کا ہونا لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی معافی نہیں ہے

A they are operated with rear fog lights
جب یہ لائٹیں پچھلی فوگ لائٹوں کے ساتھ جلائی جائیں

B they were fitted by the vehicle manufacturer
اگر یہ لائٹیں کار مینوفیکچرر کی طرف سے نصب کی گئی ہوں

C visibility is seriously reduced
اگر دھائی دینے میں بہت مشکل ہورہی ہو

D your headlights are not working
جب آپ کی گاڑی کی ہیڈ لائٹیں کام نہ کررہی ہوں

Correct Answer: C visibility is seriously reduced
اگر دھائی دینے میں بہت مشکل ہورہی ہو

Explanation: It is illegal to use fog lights unless visibility is seriously reduced, which is generally when you cannot see for more than 100 metres (328 feet). Check that they have been switched off when conditions improve.
فوگ لائٹ کا استعمال غیر قانونی ہے جب تک بہت کم دکھائی نہ دے۔ یہ عام طور پر تب ہوتا ہے جب آپ سو میٹر (یا 328فٹ) سے زیادہ فاصلے پر نہ دیکھ سکیں۔ جب حالت بہتر ہوجائے تو چیک کریں اور انہیں بند کردیں

A change the tyres around
ٹائروں کو آپس میں تبدیل کریں

B consult your garage as soon as possible
جتنی جلدی ہوسکے گیراج میں لے جا کر چیک کروائیں

C pump the pedal when braking
بریک لگاتے وقت پیڈل کو پمپ کریں

D use your handbrake at the same time
پاؤں کی بریک کے ساتھ ہاتھ کی بریک کا بھی استعمال کریں

Correct Answer: B consult your garage as soon as possible
جتنی جلدی ہوسکے گیراج میں لے جا کر چیک کروائیں

Explanation: The brakes on your vehicle must be effective and properly adjusted. If your vehicle pulls to one side when braking, take it to be checked by a qualified mechanic. Don't take risks.
اگر آپ کی گاڑی کی بریکیں موثر اور مناسب طور پر ایڈجسٹ ہونی چاہئیں۔ اگر بریک لگاتے ہوئے آپ کی گاڑی ایک طرف جھکے تو اسے کسی قابل مکینک کے پاس لے جائیں اور خطرہ نہ لیں

A give a signal after moving off
چلنے کے بعد اشارہ دیں

B give a signal if necessary
اگر ضرورت ہو تو اشارہ دیں

C look round after moving off
چلنے کے بعد چاروں طرف دیکھیں

D look round before you move off
چلنے سے پہلے چاروں طرف دیکھیں

E use all the mirrors on the vehicle
گاڑی میں لگے تمام شیشوں کا استعمال کریں

F use the exterior mirrors only
صرف باہر والے شیشوں کا استعمال کریں

Correct Answer: B give a signal if necessary
اگر ضرورت ہو تو اشارہ دیں
, D look round before you move off
چلنے سے پہلے چاروں طرف دیکھیں
, E use all the mirrors on the vehicle
گاڑی میں لگے تمام شیشوں کا استعمال کریں

Explanation: Before moving off you should use all the mirrors to check if the road is clear. Look round to check the blind spots and give a signal if it is necessary to warn other road users of your intentions.
چلانے سے پہلے آپ کو تمام شیشوں کا جائزہ لے لینا چاہئے کہ سڑک صاف ہے۔ بلائینڈ سپاٹ کا جائزہ لینے کے لئے ادھر ادھر دیکھیں اور اپنے ارادے سے سڑک پر دوسرے لوگوں کو خبردار کریں۔ ایک کے لئے اگر ضرورت ہو تو اشارہ کریں

A Check your exhaust
ایگساسٹ کو چیک کریں

B Stop and check the tyres
رک جائیں اورٹائروں کو چیک کریں

C Stop and dry the brakes
رک جائیں اور بریکوں کو خشک ہونے دیں

D Test your brakes
اپنی بریکوں کو چیک کریں

Correct Answer: D Test your brakes
اپنی بریکوں کو چیک کریں

Explanation: Before you test your brakes you must check for following traffic. If it is safe, gently apply the brakes to clear any water that may be covering the braking surfaces.
اپنی بریکوں کو جانچنے سے پہلے آپ کو پیچھے آنے والی ٹریفک کو ضرور دیکھنا چاہئے۔ اگر یہ محفوظ ہے تو آہستہ سے بریک لگائیں تاکہ بریک والے حصے پر موجود پانی کو صاف کیا جاسکے

A divert your attention
آپ کی توجہ بٹ جائے گی

B improve your safety
اس سے آپ کی حفاظت بڑھ جاتی ہے

C increase your concentration
آپ کی توجہ بڑھ جاتی ہے

D reduce your view
آپ کو کم نظر آئے گا

Correct Answer: A divert your attention
آپ کی توجہ بٹ جائے گی

Explanation: Unlike someone in the car with you, the person on the other end of the line is unable to see the traffic situations you are dealing with. They will not stop speaking to you even if you are approaching a hazardous situation. You need to be concentrating on your driving all of the time, but especially so when dealing with a hazard.
آپ کے ساتھ گاڑی میں موجود شخص کے برعکس فون کے دوسری طرف موجود شخص سے باخبر نہیں ہوسکتا۔ ٹریفک کے ان حالات جن سے آپ نمٹ رہے ہیں وہ آپ سے بات کرنا نہیں روکیں گے۔ جب آپ کسی خطرناک حالات کا سامنا کرنے والے ہوں آپ کو ہر وقت اپنی توجہ ڈرائیونگ پر مرکوز رکھنی چاہئے اور خاص طور پر جب کسی خطرے سے نمٹ رہے ہو

Correct Answer: D Motorcyclists
موٹر سائیکل سواروں سے

Explanation: Windscreen pillars can completely block your view of pedestrians, motorcyclists and pedal cyclists. You should particularly watch out for these road users; don't just rely on a quick glance. Where possible make eye contact with them so you can be sure they have seen you too.
ونڈ سکرین کے پلزر آپ کی نظر پیدل چلنے والوں، موٹرسائیکل سواروں اور سائیکل سواروں پر سے ہٹا سکتے ہیں۔ آپ کو خاص طور پر ایسے سڑک استعمال کرنے والوں کو دیکھنا چاہئے۔ صرف ایک نظر پر اکتفا نہ کریں۔ جہاں ممکن ہو ان سے آنکھیں ملائیں تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ انہوں نے بھی آپ کو دیکھ لیا ہے

A improve your vehicles' fuel consumption
آپ کی گاڑی میں ایندھن کا استعمال بہتر ہوجائے گا

B increase the level of exhaust emissions
دھواں چھوڑنے کی سطح بڑھ جائے گی

C make roads slippery for other road users
دوسرے سڑک استعمال کرنے والے لوگوں کے لئے سڑک پر پھسلن زیادہ ہوگی

D waste fuel and money
پیسے اور ایندھن ضائع ہوگا

Correct Answer: C make roads slippery for other road users
دوسرے سڑک استعمال کرنے والے لوگوں کے لئے سڑک پر پھسلن زیادہ ہوگی
, D waste fuel and money
پیسے اور ایندھن ضائع ہوگا

Explanation: Diesel fuel is especially slippery if spilled on a wet road. At the end of a dry spell of weather you should be aware that the road surfaces may have a high level of diesel spillage that hasn't been washed away by rain.
۔ بارش کے بعد موسم خشک ہونے پر آپ کو خبردار رہنا چاہئے کہ سڑک کی سطح پر اس قدر ڈیزل ہوسکتا ہے جو بارش میں بھی صاف نہیں ہوا ہوگا۔

A Accelerate past quickly and sound your horn
گاڑیوں کے پاس سے تیز رفتاری سے گزریں اور ہارن بجائیں

B Brake sharply and flash your headlights
جلدی سے بریک لگائیں اور ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

C Slow down and be prepared to stop for a cyclist
گاڑی کی رفتار آہستہ کریں اور سائیکل سوار کے لئے کھڑے ہونے کے لئے تیار ہوجائیں

D Slow down and wave the cyclist across
گاڑیوں کا آہستہ کریں اور سائیکل سوار کو ہاتھ سے اشارہ دے کر روڈ کراس کرنے کو کہیں

Correct Answer: C Slow down and be prepared to stop for a cyclist
گاڑی کی رفتار آہستہ کریں اور سائیکل سوار کے لئے کھڑے ہونے کے لئے تیار ہوجائیں

Explanation: Scan the road as you drive. Try to anticipate hazards by being aware of the places where they are likely to occur. You'll then be able to react in good time, if necessary.
گاڑی چلاتے ہوئے سڑک کا جائزہ لیں۔ ان جگہوں سے خبردار رہتے ہوئے جہاں ان کے ہونے کا امکان ہے۔ خطروں کو جاننے کی کوشش کریں۔ تب آپ کو اگر ضرورت ہوتو اچھے وقت میں ردعمل کرسکیں گے

A check out the problem quickly and safely
اس مسئلے کو فورا ٹھیک اور حفاظت سے چیک کریں

B continue if the engine sounds all right
گاڑی چلاتے رہیں اگر انجن کی آواز ٹھیک ہے

C deal with the problem when there is more time
اس خرابی کو تب ٹھیک کریں جب آپ کے پاس کافی وقت ہو

D hope that it is just a temporary electrical fault
امید ہے کہ یہ ایک عارضی بجلی کی خرابی ہے

Correct Answer: A check out the problem quickly and safely
اس مسئلے کو فورا ٹھیک اور حفاظت سے چیک کریں

Explanation: Make sure you know what the different warning lights mean. An illuminated warning light could mean that your car is unsafe to drive. Don't take risks. If you aren't sure about the problem get a qualified mechanic to check it.
یقین کریں کہ آپ کو خطرے سے خبردار کرنے والی مختلف بتیوں کا مطلب پتہ ہے۔ ایک جلتی ہوئی خطرے سے خبردار کرنے والی بتی کا مطلب ہوسکتا ہے کہ آپ کی گاڑی چلانے کے لئے غیر محفوظ ہے۔ خطرہ مول مت لیں۔ اگر آپ کو مسئلے کے بارے میں یقین نہیں تو قابل مکینک کو چیک کروائیں

A Competitive
مقابلے والی

B Considerate
مناسب

C Defensive
بچاؤ والی

D Responsible
ذمہ دارانہ

Correct Answer: A Competitive
مقابلے والی

Explanation: Competitive driving increases the risks to everyone and is the opposite of responsible, considerate and defensive driving. Defensive driving is about questioning the actions of other road users and being prepared for the unexpected. Don't be taken by surprise.
مقابلہ بازی کی ڈرائیونگ ہر ایک کے لئے خطرات کو بڑھاتی ہے اور یہ ایک ذمہ دارانہ، دفاعی اور محتاط ڈرائیونگ کے خلاف ہے۔ دفاعی ڈرائیونگ سڑک استعمال کرنے کے لئے دوسرے لوگوں کے عمل کو پڑتال اور کسی بھی غیر متوقع بات کے لئے اپنے آپ کو تیار رکھنے کا کام ہے۔

A Keep going and input your destination into the system
چلتے جائیں اور اس میں اپنا مقام درج کرتے جائیں

B Keep going as the system will adjust to your route
چلتے رہیں کیونکہ سسٹم آپ کا راستہ سیٹ کرتا رہے گا

C Stop immediately to view and use the system
سسٹم کو دیکھنے اور استعمال کرنے کے لئے فورا رک جائیں

D Stop in a safe place before using the system
سسٹم کو استعمال کرنے سے قبل محفوظ مقام پر رک جائیں

Correct Answer: D Stop in a safe place before using the system
سسٹم کو استعمال کرنے سے قبل محفوظ مقام پر رک جائیں

Explanation: Vehicle navigation systems can be useful when driving on unfamiliar routes. However they can also distract you and cause you to lose control if you look at or adjust them while driving. Pull up in a convenient and safe place before adjusting them.
جب آپ ناواقف راستے پر گاڑی چلا رہے ہیں تو گاڑی کا نیویگیشن سسٹم آپ کے لئے کارآمد ہوسکتا ہے۔ تاہم آپ دوران ڈرائیونگ راستہ دیکھیں یا ترتیب دیں تو آپ کی توجہ ہٹ سکتی ہے جس کے باعث آپ گاڑی پر اپنا کنٹرول کھوسکتے ہیں۔ اسے ترتیب دینے سے پہلے کسی محفوظ یا مناسب مقام پر ٹھہر جائیں۔

A The insurance company will pay the first £100 of any claim
جب آپ کوئی کلیم کریں تو انشورنس کمپنی پہلے سو پونڈ ادا کرے گی

B You will be paid £100 if you do not have a crash
اگر آپ کا کوئی ایکسیڈنٹ نہ ہو تو آپ کو سو پونڈ ادا کئے جائیں گے

C You will have to pay the first £100 of any claim
کسی بھی کلیم پر آپ کو پہلے سو پونڈ ادا کرنے ہوں گے

D Your vehicle is insured for a value of £100 if it is stolen
اگر آپ کی گاڑی چوری ہوجائے تو آپ کی گاڑی کی انشورنس کی مالیت سو پونڈ ہوگی

Correct Answer: C You will have to pay the first £100 of any claim
کسی بھی کلیم پر آپ کو پہلے سو پونڈ ادا کرنے ہوں گے

Explanation: This is a method used by insurance companies to keep annual premiums down. Generally, the higher the excess you choose to pay, the lower the annual premium you will be charged.
یہ طریقہ انشورنس کمپنیاں سالانہ پریمئیم استعمال کرتی ہیں۔ عام طور پر جتنا زیادہ ٹیکس آپ ادا کرچکے ہیں سالانہ پریمئم اتنا ہی کم کرلیا جائے گا۔

A 100 metres (328 feet)
سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ

B 150 metres (492 feet)
ایک سو پچاس میٹر یعنی چار سو بیانوے فٹ

C 25 metres (82 feet)
پچیس میٹر یعنی بیاسی فٹ

D 45 metres (147 feet)
پینتالیس میٹریعنی ایک سو سینتالیس فٹ

Correct Answer: D 45 metres (147 feet)
پینتالیس میٹریعنی ایک سو سینتالیس فٹ

Explanation: This is the minimum distance to place the triangle from the obstruction. If there's a bend or hump in the road place it so that approaching traffic has plenty of time to react to the warning and slow down. You may also need to use your hazard warning lights, especially in poor visibility or at night.
یہ تکون کو رکاوٹ سے دور رکھنے کا کم سے کم فاصلہ ہے۔اگر سڑک پر کوئی موڑ یا ہمپ ہے تو آنے والی ٹریفک کو خطرے سے باخبر ہونے اور آہستہ ہونے کا کافی وقت مل جائے گا۔ آپ کو خاص طور پر جب کم دکھائی دے رہا ہو یا رات میں اپنی خطرے سے خبردار کرنے والی بتیوں کا استعمال بھی کرنا چاہئے۔