There is a slow-moving motorcyclist ahead of you. You are unsure what the rider is going to do. You should
آپ سے آگے ایک آہستہ رفتار میں ایک موٹر سائیکل سوار جارہا ہے۔ آپ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ موٹر سائیکل سوار کیا کرنے والا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
move closer
قریب ہوجائیں
stay behind
پیچھے رہیں
pass on the left
اس کے بائیں طرف سے گزر جائیں
pass on the right
اس کے دائیں طرف سے گزر جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!