You are waiting in a traffic queue at night. To avoid dazzling following drivers you should
آپ رات کے وقت ٹریفک کی قطار میں انتظار کررہے ہیں۔ آپ سے پیچھے آنے والے ڈرائیوروں کوروشنی کی چمک سے بچانے کے لئے آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
switch off your headlights
اپنی ہیڈ لائٹیں بند کردیں
apply the handbrake only
صرف ہاتھ کی بریک (hand brake) کا استعمال کریں
use both the handbrake and footbrake
ہاتھ کی بریک (hand brake) اور پاؤں کی بریک (foot brake) دونوں کا استعمال کریں
apply the footbrake only
صرف پاؤں کی بریک کا استعمال کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!