You are in a collision on a two-way road. You have a warning triangle with you. At what distance before the obstruction should you place the warning triangle?
آپ کا دو طرفہ سڑک پر حادثہ ہو گیا ہے۔ آپ کے پاس اطلاع دینے والی تکون ہے۔ آپ اس کو رکاوٹ سے کتنے فاصلے پر رکھیں گے؟

Mark one answer
150 metres (492 feet)
ایک سو پچاس میٹر یعنی چار سو بیانوے فٹ
100 metres (328 feet)
سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ
45 metres (147 feet)
پینتالیس میٹریعنی ایک سو سینتالیس فٹ
25 metres (82 feet)
پچیس میٹر یعنی بیاسی فٹ

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!