What is a Statutory Off Road Notification (SORN)?
سڑک پر استعمال نہ ہونے والی گاڑی کو روڈ پر سے ہٹانے کے لئے نوٹیفیکیشن (SORN) کیا ہوتا ہے؟

Mark one answer
A notification to tell DVSA that a vehicle does not have a current MOT
ایسا نوٹیفیکیشن جس کے ذریعے DVSA کو بتایا جاسکے کہ گاڑی کی ایم او ٹی نہیں ہے
Information held by insurance companies to check the vehicle is insured
انشورنس کمپنی کے پاس ایسی معلومات جن سے پتہ چل سکے کہ گاڑی کی انشورنس ہے یا نہیں
Information kept by the police about the owner of the vehicle
پولیس کے پاس گاڑی کے مالک سے متعلقہ معلومات
A notification to tell DVLA that a vehicle is not being used on the road
ایسا نوٹیفیکیشن جس کے ذریعے DVLA کو بتایا جائے کہ گاڑی سڑک کر استعمال نہیں ہورہی ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!