During periods of illness your ability to drive may be impaired. You MUST
بیماری کے دوران آپ کی گاڑی چلانے کی صلاحیت متاثر ہوسکتی ہے۔ آپ کے لئے ضروری ہے کہ

Mark two answers
not drive after taking certain medicines
دوائیاں کھانے کے بعد ڈرائیونگ مت کریں
only take smaller doses of any medicines
کسی بھی دوائی کی تھوڑی مقدار کھائیں
be medically fit to drive
گاڑی چلانے کے لئے ڈاکٹری لحاظ سے ٹھیک ہونا چاہئے
see your doctor each time before you drive
ہر دفعہ گاڑی چلانے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں
take all your medicines with you when you drive
ڈرائیونگ کے دوران اپنی تمام دوائیاں ساتھ رکھیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!