When you are moving off from behind a parked car you should
آپ جب کھڑی گاڑی کے پیچھے سے اپنی گاڑی نکلالنا چاہئیں تو آپ کو چاہئے کہ

Mark three answers
give a signal after moving off
چلنے کے بعد اشارہ دیں
use all the mirrors on the vehicle
گاڑی میں لگے تمام شیشوں کا استعمال کریں
look round after moving off
چلنے کے بعد چاروں طرف دیکھیں
use the exterior mirrors only
صرف باہر والے شیشوں کا استعمال کریں
look round before you move off
چلنے سے پہلے چاروں طرف دیکھیں
give a signal if necessary
اگر ضرورت ہو تو اشارہ دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!