Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are turning left from a main road into a side road. People are already crossing the road into which you are turning. You should
آپ بڑی روڈ سے سائیڈ روڈ میں بائیں مڑ رہے ہیں۔ جس سڑک پر آپ مڑ رہے ہیں وہاں پہلے ہی لوگ سڑک کراس کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ آپ
Urdu Theory Test Questions
You are turning left into a side road. Pedestrians are crossing the road near the junction. You must
آپ سائیڈ روڈ میں بائیں مڑ رہے ہیں۔ جنکشن کے نزدیک پیدل چلنے والے سڑک کراس کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are turning left into a side road. What hazards should you be especially aware of?
آپ بائیں طرف ایک سائیڈ روڈ میں داخل ہورہے ہیں۔ کس خطرے سے آپ کو خاص طور پر آگاہ ہونا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are turning left on a slippery road. The back of your vehicle slides to the right. You should
آپ ایک پھسلنے والی روڈ پر بائیں مڑ رہے ہیں۔ آپ کی گاڑی کے پچھلے ٹائر دائیں طرف پھسل رہے ہیں۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are turning right onto a dual carriageway. What should you do before emerging?
آپ کو دائیں طرف مڑ کر ڈیوول کیرج وے پر آنا ہے۔ اس پر آنےسے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are using a rear-facing baby seat. You want to put it on the front passenger seat which is protected by a frontal airbag. What MUST you do before setting off?
آپ ایک رایئر فیسنگ بے بی سیٹ استعمال کررہے ہیں۔ آپ اسے اگلی مسافر سیٹ پر رکھنا چاہتے ہیں جس کے آگے ایئر بیگ لگا ہوا ہے۔ آپ کو سفر کرنے سے پہلے کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are waiting at a level crossing. A train has passed but the lights keep flashing. You must
آپ ایک لیول کراسنگ پر انتظار کررہے ہیں۔ ٹرین نکل گئی ہے مگر لائٹیں فلیش کرتی رہتی ہیں۔ آپ کے لئے لازمی ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are waiting at a level crossing. The red warning lights continue to flash after a train has passed by. What should you do?
آپ ایک لیول کراسنگ (level crossing) پر انتظار کررہے ہیں۔ ٹرین کے گزر جانے کے بعد بھی خبردار کرنے والی سرخ لائٹ فلیش کررہی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are waiting at a pelican crossing. The red light changes to flashing amber. This means you must
آپ ایک پیلی کن کراسنگ پر انتظار کررہے ہیں۔ سرخ لائٹ تبدیل ہوکر پیلی لائٹ فلیش کرنا شروع کردیتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو لازمی طور پر چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are waiting at a T-junction. A vehicle is coming from the right with the left signal flashing. What should you do?
آپ ایک ٹی جنکشن پر انتظار کررہے ہیں۔ دائیں طرف سے ایک گاڑی آرہی ہے جا کا بائیں طرف کا اشارہ فلیش کررہا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are waiting in a traffic queue at night. To avoid dazzling following drivers you should
آپ رات کے وقت ٹریفک کی قطار میں انتظار کررہے ہیں۔ آپ سے پیچھے آنے والے ڈرائیوروں کوروشنی کی چمک سے بچانے کے لئے آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are waiting to come out of a side road. Why should you watch carefully for motorcycles?
آپ ایک سائیڈ روڈ سے نکلنے کا انتظار کررہے ہیں۔ آپ کو خاص طور پر موٹر سائیکل سواروں کا دھیان کیوں رکھنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are waiting to emerge at a junction. Your view is restricted by parked vehicles. What can help you to see traffic on the road you are joining?
آپ ایک جنکش سے باہر نکلنا چاہتے ہیں۔ آپ کو سامنے رکی ہوئی گاڑی کی وجہ سے راستہ نظر نہیں آرہا ۔ آپ کو سڑک پر آنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are waiting to emerge from a junction. The windscreen pillar is restricting your view. What should you be particularly aware of?
آپ ایک جنکش سے نکلنے کے لئے انتظار کررہے ہیں۔ سکرین پلر کی وجہ سے آپ صحیح نہیں دیکھ سکتے۔ آپ کو کس چیز کے بارے میں خاص طور سے دھیان رکھنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are waiting to emerge left from a minor road. A large vehicle is approaching from the right. You have time to turn, but you should wait. Why?
آپ ایک سائیڈ روڈ سے بڑی روڈ پر آنے کے لئے جنکشن پر انتظار کررہے ہیں۔ ایک بڑی گاڑی دائیں طرف سے آرہی ہے۔ آپ کے پاس مڑنے کا وقت ہے لیکن آپ کو انتظار کرنا چاہئے۔ کیوں؟
Urdu Theory Test Questions