You are waiting to emerge at a junction. Your view is restricted by parked vehicles. What can help you to see traffic on the road you are joining?
آپ ایک جنکش سے باہر نکلنا چاہتے ہیں۔ آپ کو سامنے رکی ہوئی گاڑی کی وجہ سے راستہ نظر نہیں آرہا ۔ آپ کو سڑک پر آنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Looking for traffic behind you
اپنے پیچھے آنے والی ٹریفک کو دیکھیں
Checking for traffic in your interior mirror
اپنی گاڑی کے شیشے میں ٹریفک کو دیکھیں
Making eye contact with other road users
دوسرے سڑک استعمال کرنے والوں کی آنکھوں میں اشارہ کرکے
Reflections of traffic in shop windows
دکان کے شیشوں میں گاڑیوں کا عکس دیکھیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!