You are waiting at a level crossing. A train has passed but the lights keep flashing. You must
آپ ایک لیول کراسنگ پر انتظار کررہے ہیں۔ ٹرین نکل گئی ہے مگر لائٹیں فلیش کرتی رہتی ہیں۔ آپ کے لئے لازمی ہے کہ

Mark one answer
park and investigate
گاڑی پارک کریں اور وجہ معلوم کریں
carry on waiting
انتظار کرنا جاری رکھیں
phone the signal operator
سگنل آپریٹر کو ٹیلیفون کریں
edge over the stop line and look for trains
ٹرینوں کو دیکھنے کے لئے سٹاپ لائن سے تھوڑا سا آگے بڑھیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!