You are waiting at a pelican crossing. The red light changes to flashing amber. This means you must
آپ ایک پیلی کن کراسنگ پر انتظار کررہے ہیں۔ سرخ لائٹ تبدیل ہوکر پیلی لائٹ فلیش کرنا شروع کردیتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو لازمی طور پر چاہئے

Mark one answer
wait for the green light before moving off
چلنے سے پہلے سبز لائٹ کا انتظار کریں
move off immediately without any hesitation
فورا گاڑی چلائیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے
get ready and go when the continuous amber light shows
چلنے کے لئے تیار ہوجائیں جب لگاتار پیلی لائٹ دکھائی دے
wait for pedestrians on the crossing to clear
کراسنگ پر پیدل چلنے والوں کے روڈ کراس کرنے تک انتظار کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!