You are waiting to come out of a side road. Why should you watch carefully for motorcycles?
آپ ایک سائیڈ روڈ سے نکلنے کا انتظار کررہے ہیں۔ آپ کو خاص طور پر موٹر سائیکل سواروں کا دھیان کیوں رکھنا چاہئے؟

Mark one answer
Motorcycles are small and hard to see
موٹرسائیکلیں چھوٹی ہوتی ہیں اور مشکل سے نظر آتی ہیں
Police patrols often use motorcycles
پولیس پٹرول اکثر موٹر سائیکلیں استعمال کرتے ہیں
Motorcycles are usually faster than cars
موٹر سائیکلیں عام طور پر کاروں سے تیز ہیں
Motorcycles have right of way
موٹر سائیکلوں کو راستے کا حق حاصل ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!