Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are travelling along the left-hand lane of a three-lane motorway. Traffic is joining from a slip road. You should
آپ تین لین والی موٹروے پر بائیں لین میں جارہے ہیں۔ سلپ روڈ سے ٹریفک داخل ہورہی ہے۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are travelling along this narrow country road. When passing the cyclist you should go
آپ گاؤں کی اس تنگ سڑک پر گاڑی چلارہے ہیں۔ جب آپ اس سائیکل سوار کے پاس سے گزریں تو آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are travelling at 50 mph on a good, dry road. What is your typical overall stopping distance?
آپ کسی اچھی اور خشک سڑک پر پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جارہے ہیں۔ رکنے کے لئے آپ کا کم سے کم فاصلہ کتنا ہونا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are travelling at night. You are dazzled by headlights coming towards you. You should
آپ رات کو سفر کررہے ہیں۔ آپ اپنی طرف آتی ہوئی کار کی ہیڈ لائٹوں سے چندھیا جاتے ہیں۔ آپ کیا کریں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You are travelling at the legal speed limit. A vehicle comes up quickly behind, flashing its headlights. You should
آپ قانونی حد رفتار میں گاڑی چلا رہے ہیں۔ایک گاڑی تیزی سے پیچھے سے اپنی ہیڈلائٹ فلیش کرتی ہوئی آرہی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ آپ
Urdu Theory Test Questions
You are travelling behind a bus that pulls up at a bus stop. What should you do?
آپ ایک بس کے پیچھے گاڑی چلا رہے ہیں جو ایک بس سٹاپ پر رکتی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are travelling behind a moped. You want to turn left just ahead. You should
آپ ایک موپڈ (moped) کے پیچھے گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ تھوڑا آگے بائیں مڑنا چاہتے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are travelling in very heavy rain. Your overall stopping distance is likely to be
آپ بہت تیز بارش میں سفر کررہے ہیں۔ آپ کا رکنے کا فاصلہ کتنا بڑھنے کی امید ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are travelling on a motorway in England. You MUST stop when signalled to do so by which of these?
آپ ایک موٹروے پر سفر کررہے ہیں۔ آپ کو کس کے اشارہ کرنے پر ضرور رکنا ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are travelling on a motorway. A red cross is shown above the hard shoulder. What does this mean?
آپ موٹروے پر جارہے ہوں اور ہارڈ شولڈرکے اوپر ایک سرخ کراس کا نشان ہو تو اس کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are travelling on a motorway. Unless signs show a lower speed limit you must NOT exceed
آپ موٹر وے پر جارہے ہیں۔ جب تک کہ کم رفتار کا کوئی اشارہ نہہں ملتا آپ کو اس رفتار سے نہیں بڑھنا چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are travelling on a motorway. You decide you need a rest. You should
آپ موٹر وے پر سفر کررہے ہیں۔ آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are travelling on a well-lit road at night in a built-up area. By using dipped headlights you will be able to
آپ رات کے وقت ایک رہائشی علاقے میں ایک روشن سڑک پر جارہے ہیں۔ مدھم لائٹیں استعمال کرتے ہوئے آپ اس قابل ہوں گے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are trying to move off on snow. You should use
آپ برف پر گاڑی چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are turning left at a junction. Pedestrians have started to cross the road. You should
آپ ایک جنکشن پر بائیں مڑ رہے ہیں۔ پیدل چلنے والے لوگ سڑک پار کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions