You are travelling along the left-hand lane of a three-lane motorway. Traffic is joining from a slip road. You should
آپ تین لین والی موٹروے پر بائیں لین میں جارہے ہیں۔ سلپ روڈ سے ٹریفک داخل ہورہی ہے۔ آپ کو چاہئے

Mark one answer
maintain a steady speed
مسلسل ایک ہی رفتار پر گاڑی چلائیں
move to another lane
کسی دوسری لین میں چلے جائیں
switch on your hazard flashers
خطرے والی لائٹیں جلا دیں
race the other vehicles
دوسری گاڑیوں سے جلدی سے آگے نکل جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!