You are travelling at the legal speed limit. A vehicle comes up quickly behind, flashing its headlights. You should
آپ قانونی حد رفتار میں گاڑی چلا رہے ہیں۔ایک گاڑی تیزی سے پیچھے سے اپنی ہیڈلائٹ فلیش کرتی ہوئی آرہی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ آپ

Mark one answer
allow the vehicle to overtake
گاڑی کوآگے نکلنے دیں
touch the brakes sharply to show your brake lights
اپنی بریک لائٹ دکھانے کے لئے اپنی بریک پر تیزی سے پاؤں رکھیں
accelerate to make a gap behind you
اپنی رفتار تیز کریں تاکہ پیچھے آنے والی گاڑی سے آپ کا فاصلہ بڑھ جائے
maintain your speed to prevent the vehicle from overtaking
اپنی رفتار پر گاڑی چلاتے رہیں اور اس کو اوورٹیک کرنے سے روکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!