You are travelling along this narrow country road. When passing the cyclist you should go
آپ گاؤں کی اس تنگ سڑک پر گاڑی چلارہے ہیں۔ جب آپ اس سائیکل سوار کے پاس سے گزریں تو آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
quickly, sounding the horn as you pass
ہارن بجاتے ہوئے تیز رفتاری سے گزریں
slowly, leaving plenty of room
کم رفتارسے کافی جگہ چھوڑ کر نکلیں
slowly, sounding the horn as you pass
ہارن بجاتے ہوئے کم رفتار سے گزریں
quickly, leaving plenty of room
تیزی کے ساتھ کافی جگہ چھوڑ کر گزریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!