You are travelling behind a moped. You want to turn left just ahead. You should
آپ ایک موپڈ (moped) کے پیچھے گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ تھوڑا آگے بائیں مڑنا چاہتے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
pull alongside the moped and stay level until just before the junction
موپڈ کے ساتھ چلیں اور جنکشن پر پہنچنے تک اس کے برابر میں رہیں
overtake the moped before the junction
جنکشن سے پہلے موپڈ سے آگے نکل جائیں
stay behind until the moped has passed the junction
پیچھے رکیں جب تک موپڈ جنکشن سے آگے نہ نکل جائے
sound your horn as a warning and pull in front of the moped
خبردار کرنے کے لئے اپنی گاڑی کا ہارن بجائیں اور موپڈ کے سامنے سے آگے نکل جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!