Menu
Menu

Urdu Theory Test: Attitude

-->

There are 50 driving theory test Attitude questions. You must get 86% (43 out of 50) to pass the test. You may review answers after each question by clicking the 'check answer' button or you can wait until the end of the test for your final score. Good luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

A give way to pedestrians already on the crossing
پیدل کرنے والے جو سڑک پار کررہے ہیں انہیں گزرنے دیں

B give way to pedestrians waiting to cross
پیدل کرنے والے جو سڑک پار کرنے کے انتظار میں ہیں انہیں سڑک پار کرنے دیں

C stop and wait for the green light
رکیں اور سبز لائٹ کا انتظار کریں

D stop and wait for the red light
رکیں اور سرخ لائٹ کاانتظار کریں

Correct Answer: A give way to pedestrians already on the crossing
پیدل کرنے والے جو سڑک پار کررہے ہیں انہیں گزرنے دیں

Explanation: Pelican crossings are signal-controlled crossings operated by pedestrians. Push-button controls change the signals. Pelican crossings have no red-and-amber stage before green. Instead, they have a flashing amber light, which means you MUST give way to pedestrians already on the crossing, but if it is clear, you may continue.
پیلیکن کراسنگز سگنل کنٹرول کراسنگز ہیں جو راہگیر چلتے ہیں بٹن دبانے سے اشارے تبدیل ہوجاتے ہیں۔ پیلیکن کراسنگ پر سبز سے پہلے سرخ اور پیلی بتی نہیں ہوتی ہے بلکہ ایک فیلش کرتی ہوئی پیلی بتی ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ کو کراسنگ پر پہلے سے موجود راہگیروں کو راستہ دینا چاہئے لیکن اگر یہ خالی ہیں تو آپ جاسکتے ہیں

A it is safer for you to carry on
ہوسکتا ہے کہ آپ کے لئے یہ بہتر ہو کہ آپ گاڑی چلاتے رہیں

B there may be another vehicle coming
ہوسکتا ہے کہ کوئی اور گاڑی آرہی ہو

C they may not be looking
ہوسکتا ہے وہ آپ کی طرف نہ دیکھ رہے ہوں

D they may not be ready to cross
ہوسکتا ہے وہ سڑک پار کرنے کے لئے تیار نہ ہوں

Correct Answer: B there may be another vehicle coming
ہوسکتا ہے کہ کوئی اور گاڑی آرہی ہو

Explanation: If people are waiting to use a pedestrian crossing, slow down and be prepared to stop. Don't wave them across the road since another driver may not have seen them, not have seen your signal and may not be able to stop safely.
اگر لوگ سڑک پار کرنے کا انتظار کررہے ہیں تو آہستہ ہوجائیں اور رکنے کے لئے تیار رہیں۔ انہیں سڑک پار کرنے کا اشارہ مت کریں کیونکہ ہوسکتا ہے کہ دوسرے ڈرائیور نے انہیں نہ دیکھا ہو، آپ کا اشارہ نہ دیکھا ہو اور بحفاظت رک نہ سکتا ہو۔

A driving with rear fog lights on
پچھلی دھند کی لائٹیں جلا کر گاڑی چلانا

B following another vehicle too closely
دوسری گاڑی کے پیچھے بہت قریب چلانا

C reversing into a parking space
پارکنگ کی جگہ پر گاڑی ریورس کرنا

D using the rear door of a hatchback car
ایک ہیچ بیک کار (hatchback) کے پچھلے دروازے کو استعمال کرنا

Correct Answer: B following another vehicle too closely
دوسری گاڑی کے پیچھے بہت قریب چلانا

Explanation: Tailgating is used to describe this dangerous practice, often seen in fast-moving traffic and on motorways. Following the vehicle in front too closely is dangerous because it
- restricts your view of the road ahead,
- leaves you no safety margin if the vehicle in front slows down or stops suddenly.
ٹیل گیٹنگ ایک خطرناک عمل ہے جو کہ تیز رفتار ٹریفک اور موٹر وے ہر دیکھا گیا ہے۔ آگےوالی گاڑی کا بہت قریب سے پیچھا کرنا اس لئے بہت خطرناک ہے کیونکہ اس سے آپ کو آگے سڑک نظر نہیں آتی۔ اگر اگلی گاڑی اچانک آہستہ ہوجائے یا رک جائے تو آپ کے لئے حفاظت کی کوئی گنجائش نہیں بچتی۔

A your brakes will overheat
آپ کی گاڑی کی بریکیں بہت زیادہ گرم ہوجائیں گی

B your engine will overheat
آپ کی گاڑی کا انجن بہت زیادہ گرم ہوجائے گا

C your view ahead is increased
آپ سامنے زیادہ دور تک دیکھ سکتے ہیں

D your view ahead is reduced
آپ سامنے زیادہ دور تک نہیں دیکھ سکتے

Correct Answer: D your view ahead is reduced
آپ سامنے زیادہ دور تک نہیں دیکھ سکتے

Explanation: Staying back will increase your view of the road ahead. This will help you to see any hazards that might occur and allow you more time to react.
پیچھے رہنے سے آپ کو آگے زیادہ سڑک دکھائی دے گی۔ یہ آپ کو کسی ممکنہ خطرے کو دیکھنے اور اس سے بچاو کے لئے مدد کرتا ہے

Correct Answer: A four seconds
چار سیکنڈ

Explanation: Wet roads will reduce your tyres' grip on the road. The safe separation gap of at least two seconds in dry conditions should be doubled in wet weather.
گیلی سڑکیں سڑک پر آپ کے ٹائروں کی گرفت کو کم کرتی ہیں۔ خشک حالات میں محفوظ علیحدگی کا وقفہ دو سیکنڈ اور گیلے موسم میں یہ دگنا ہوجاتا ہے۔

A Change direction
اپنا رخ بدل لیجئے

B Hold your speed
اپنی رفتار پر قائم رہیں

C Slow down
آہستہ ہو جائیں

D Speed up
رفتار تیز کردیں

Correct Answer: C Slow down
آہستہ ہو جائیں

Explanation: A long lorry with a heavy load will need more time to pass you than a car, especially on an uphill stretch of road. Slow down and allow the lorry to pass.
ایک لمبی لوری جس میں بھاری سامان لدا ہو آپ کو پاس کرنے میں ایک گاڑی کی نسبت زیادہ وقت لے گی خاص طور پر سڑک پر چڑھائی ہو آپ آہستہ ہوجائیں اور لوری کو پاس کرنے دیں۔

A Blood transfusion
خون مہیا کرنے والی گاڑی

B Bomb disposal
بموں کو ناکارہ بنانے والی ٹیم کی گاڑی

C Breakdown recovery
ریکوری والی گاڑیاں

D Motorway maintenance
موٹر وے مینٹینینس (Motorway maintenance)

E Police patrol
پولیس کی گاڑی

Correct Answer: A Blood transfusion
خون مہیا کرنے والی گاڑی
, B Bomb disposal
بموں کو ناکارہ بنانے والی ٹیم کی گاڑی
, E Police patrol
پولیس کی گاڑی

Explanation: When you see emergency vehicles with blue flashing beacons, move out of the way as soon as it is safe to do so.
جب آپ نیلی جلتی بجھتی بتی والی ایمرجنسی والی گاڑی دیکھیں تو جتنی جلدی محفوظ طور پر ہوسکے راستے سے ہٹ جائیں۔

A Animal ambulances
جانوروں کی ایمبولنس

B Bomb disposal
بم کو ناکارہ بنانےوالی ٹیم کی گاڑیاں

C Coastguard
کوسٹ گارڈ کی گاڑیاں

D Doctors' cars
ڈاکٹروں کی گاڑیاں

E Gritting lorries
بجری ڈالنے والی لوریاں

F Mountain rescue
پہاڑوں پر امداد دینے والی گاڑیاں

Correct Answer: B Bomb disposal
بم کو ناکارہ بنانےوالی ٹیم کی گاڑیاں
, C Coastguard
کوسٹ گارڈ کی گاڑیاں
, F Mountain rescue
پہاڑوں پر امداد دینے والی گاڑیاں

Explanation: When attending an emergency these vehicles will be travelling at speed. You should help their progress by pulling over and allowing them to pass. Do so safely. Don't stop suddenly or in a dangerous position.
کسی ہنگامی صورتحال میں یہ گاڑیاں تیز رفتار سے سفر کرتی ہیں۔ آپ ایک طرف رک کر، انہیں راستہ دے کر انہیں آگے بڑھنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ ایسا احتیاط سے کریں۔ اچانک یا کسی خطرناک حالت میں نہ روکیں۔

A accelerate hard to get away from it
گاڑی کو خوب تیز چلائیں تاکہ اس سے دور ہوجائیں

B brake harshly and immediately stop in the road
زور سے بریک لگائیں اور جلدی سے سڑک پر رک جائیں

C maintain your speed and course
جس رفتار پر جارہے ہیں اسی پر چلاتے رہیں

D pull over as soon as safely possible to let it pass
جتنی جلدی ہوسکے کسی محفوظ مقام پر رک جائیں تاکہ وہ گزر جائے

Correct Answer: D pull over as soon as safely possible to let it pass
جتنی جلدی ہوسکے کسی محفوظ مقام پر رک جائیں تاکہ وہ گزر جائے

Explanation: Pull over in a place where the ambulance can pass safely. Check that there are no bollards or obstructions in the road that will prevent it from doing so.
ایسی جگہ پر رکیں جہاں سے ایمبولنس آسانی سے گزر سکے۔ دیکھ لیں یہاں سڑک پر کوئی رکاوٹ نہ ہو جو آپ کو ایسا کرنے سے روکے۔

A Ambulance
ایمبولنس

B Doctor's car
ڈاکٹر کی کار

C Fire engine
آگ بجھانے والی گاڑی

D Road gritter
بجری ڈالنے والی گاڑی

Correct Answer: B Doctor's car
ڈاکٹر کی کار

Explanation: A green flashing beacon on a vehicle means the driver or passenger is a doctor on an emergency call. Give way to them if it's safe to do so. Be aware that the vehicle may be travelling quickly or may stop in a hurry.
جلتی بجھتی سبز رنگ کی بتی اس چیز کی نشاندہی کرتی ہےکہ ڈرائیور یا مسافر ڈاکٹر ہے اور ہنگامی صورتحال پر جارہا ہے۔ اگر محفوظ ہو تو انہیں راستہ دیں۔ اس بات کا دھیان کریں کہ گاڑی بہت تیزی سے سفر کرے گی اور اچانک رک سکتی ہے۔

A doctor on an emergency call
ڈاکٹر کسی ایمرجنسی کال کے لئے جارہا ہے

B gritting in progress
روڈ پر بجری ڈالی جارہی ہے

C police on non-urgent duties
پولیس معمول کی ڈیوٹی پر ہے

D road safety patrol operating
سڑک کی حفاظت کرنے والا عملہ گشت پر ہے

Correct Answer: A doctor on an emergency call
ڈاکٹر کسی ایمرجنسی کال کے لئے جارہا ہے

Explanation: If you see a vehicle with a flashing green beacon approaching, allow it to pass when you can do so safely. Be aware that someone's life could depend on the driver making good progress through traffic.
اگر آپ ایک سبز جلتی بجھتی ہوئی بتی والی گاڑی کو پہنچتے ہوئے دیکھیں تو حفاظت سے اسے گزرنے کا راستہ دیں۔ خیال رہے کہ کسی کی زندگی کا دارومدار ڈرائیور کا ٹریفک میں سے آرام سے گزرنے پر ہے۔

A bus drivers
بس ڈرائیوروں کو

B lorry drivers
لوری ڈرائیوروں کو

C taxi drivers
ٹیکسی ڈرائیوروں کو

D tram drivers
ٹرام ڈرائیوروں کو

Correct Answer: D tram drivers
ٹرام ڈرائیوروں کو

Explanation: These signs only apply to trams. They are directed at tram drivers but you should know their meaning so that you're aware of the priorities and are able to anticipate the actions of the driver.
یہ علامات صرف ٹرامز پر لاگو ہوتی ہیں۔ یہ ٹرامز کے ڈرائیوروں کو ہدایات دیتی ہیں لیکن آپ کو ان کا مطلب پتہ ہونا چاہئے تاکہ آپ اپنی ترجیحات سے باخبر ہوں اور ڈرائیور کی حرکات کا اندازہ لگاسکیں۔

Correct Answer: C Cycles
سائیکلوں کو

Explanation: The narrow wheels of a bicycle can become stuck in the tram rails, causing the cyclist to stop suddenly, wobble or even lose balance altogether. The tram lines are also slippery which could cause a cyclist to slide or fall off.
سائیکل کے باریک ویل ٹرام کی پٹری میں پھنس سکتے ہیں جس سے سائیکل سوار اچانک رک جائے گا، ڈگمگائے گا یا اپنا توازن پوری طرح کھودے گا۔ ٹرام کی لائنیں پھل دار ہوتی ہیں جوکہ سائیکل سوار کے پھسلنے اورگرنے کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔

A To alert others to your presence
دوسروں کو اپنی موجودگی کا بتانے کے لئے

B To allow you right of way
یہ بتانے کے لئے کہ آپ کو جانے کا زیادہ حق ہے

C To greet other road users
سڑک پر دوسرے لوگوں کو سلام کرنے کے لئے

D To signal your annoyance
اپنی ناراضگی کا اظہار کرنے کے لئے

Correct Answer: A To alert others to your presence
دوسروں کو اپنی موجودگی کا بتانے کے لئے

Explanation: Your horn must not be used between 11.30 pm and 7 am in a built-up area or when you are stationary, unless a moving vehicle poses a danger. Its function is to alert other road users to your presence.
جب آپ رکے ہوئے ہوں یا آپ آبادی والے علاقے میں ہوں تو رات کے ساڑھے گیارہ بجے تک صبح سات بجے تک ہارن استعمال نہیں کرنا چاہئے جب تک کہ کوئی گزرنے والی گاڑی آپ کے لئے خطرے کا باعث نہ بنے۔ یہ عمل سڑک پر موجود دوسرے لوگوں کو آپ کی موجودگی کے بارے میں آگاہ کرے گا۔

A in either lane, depending on the traffic
ٹریفک کا خیال رکھنے ہوئے کسی بھی لین میں

B in the left-hand lane
بائیں طرف والی لین میں

C in the right-hand lane
دائیں طرف والی لین میں

D just left of the centre line
درمیانی لکیر سے ذرا بائیں طرف

Correct Answer: C in the right-hand lane
دائیں طرف والی لین میں

Explanation: If you're travelling in a one-way street and wish to turn right you should take up a position in the right-hand lane. This will enable other road users not wishing to turn to proceed on the left. Indicate your intention and take up your position in good time.
اگر آپ یکطرفہ سڑک پر سفر کررہے ہیں اور دائیں جانب مڑنا چاہتے ہیں تو آپ کو دائیں طرف والی لین میں جانا چاہئے۔ اس سے سڑک پر دوسرے لوگ جو مڑنے کے خواہشمند نہیں ہیں انہیں بائیں طرف آگے جانے کا راستہ مل جائے گا۔ اپنے ارادے کا اظہار کریں اور اچھے وقت میں اپنی جگہ لیں۔

A To allow drivers to pass you on the right
تاکہ ڈرائیور آپ کے دائیں طرف سے نکل سکیں

B To allow other drivers to pull out in front of you
تاکہ دوسرے ڈرائیور آپ سے آگے نکل سکیں

C To give a better view into the road that you're joining
آپ جس سڑک پر جانا چاہتے ہیں اس کو اچھی طرح دیکھنے کے لئے

D To help other road users know what you intend to do
تاکہ سڑک استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں کو یہ سمجھنے میں مدد مل سکے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں

Correct Answer: D To help other road users know what you intend to do
تاکہ سڑک استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں کو یہ سمجھنے میں مدد مل سکے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں

Explanation: If you wish to turn right into a side road take up your position in good time. Move to the centre of the road when it's safe to do so. This will allow vehicles to pass you on the left. Early planning will show other traffic what you intend to do.
اگر آپ ایک طرف سڑک پر دائیں مڑنا چاہتے ہیں تو اچھے وقت میں اپنی جگہ لیں۔ سڑک کے درمیان میں آجائیں جب ایسا کرنا محفوظ ہو۔ اس طرح گاڑیاں آپ کے بائیں سے گزر سکیں گی۔ ابتدائی منصوبہ بندی دیگر ٹریفک کو آپ کے ارادے سے آگاہ کرے گی۔

Correct Answer: C Toucan
ٹوکن (Toucan)

Explanation: A toucan crossing is designed to allow pedestrians and cyclists to cross at the same time. Look out for cyclists approaching the crossing at speed.
ٹوکن کراسنگ راہگیروں اور سائیکل سواروں کے ایک ساتھ گزرنے کے لئے بنایا جاتا ہے۔ کراسنگ پر تیزی سے آتے ہوئے سائیکل سواروں کا دھیان رکھیں۔

A accelerate to make a gap behind you
اپنی رفتار تیز کریں تاکہ پیچھے آنے والی گاڑی سے آپ کا فاصلہ بڑھ جائے

B allow the vehicle to overtake
گاڑی کوآگے نکلنے دیں

C maintain your speed to prevent the vehicle from overtaking
اپنی رفتار پر گاڑی چلاتے رہیں اور اس کو اوورٹیک کرنے سے روکیں

D touch the brakes sharply to show your brake lights
اپنی بریک لائٹ دکھانے کے لئے اپنی بریک پر تیزی سے پاؤں رکھیں

Correct Answer: B allow the vehicle to overtake
گاڑی کوآگے نکلنے دیں

Explanation: Don't enforce the speed limit by blocking another vehicle's progress. This will only lead to the other driver becoming more frustrated. Allow the other vehicle to pass when you can do so safely.
دوسری گاڑیوں کو روک کر اس کو حد رفتار پر مجبور مت کریں۔ یہ دوسرے ڈرائیور کو بے چین کرے گا۔ دوسری گاڑی کو گزرنے کا موقع دیں جب آپ یہ بحفاظت کرسکتے ہیں۔

A to let them know that you are there
دوسرے ڈرائیوروں کو اپنی موجودگی کا بتانے کے لئے

B to show that you are about to turn
یہ بتانے کے لئے کہ آپ بالکل مڑنے والے ہیں

C to show that you are giving way
یہ بتانے کے لئے کہ آپ انہیں راستہ دے رہے ہیں

D to tell them that you have right of way
انہیں یہ بتانے کے لئے کہ آپ کو جانے کا زیادہ حق ہے

Correct Answer: A to let them know that you are there
دوسرے ڈرائیوروں کو اپنی موجودگی کا بتانے کے لئے

Explanation: You should only flash your headlights to warn others of your presence. Don't use them to greet others, show impatience or give priority to other road users. They could misunderstand your signal.
آپ کو اپنی ہیڈ لائٹس دوسروں کو اپنی موجودگی سے خبردار کرنے کےلئے جلانی چاہئیں۔ انہیں دوسروں کو خوش کرنے، جلدی ظاہر کرنے یا دوسرے سڑک استعمال کرنے والے لوگوں کو ترجیح دینے کے لئے استعمال مت کریں۔ انہیں آپ کا اشارہ گمراہ کرسکتا ہے۔

A Accelerate and keep to the middle
اپنی رفتار تیز کردیں اور درمیان میں رہیں

B Accelerate looking to the left
اپنی رفتار تیز کردیں اور بائیں طرف دیکھتے رہیں

C Slow down and keep to the right
آہستہ ہوجائیں اور دائیں طرف رہیں

D Slow down and look both ways
آہستہ ہو جائیں اور دونوں طرف دھیان دیتے ہوئے نکلیں

Correct Answer: D Slow down and look both ways
آہستہ ہو جائیں اور دونوں طرف دھیان دیتے ہوئے نکلیں

Explanation: Be extra-cautious, especially when your view is restricted by hedges, bushes, walls and large vehicles etc. In the summer months these junctions can become more difficult to deal with when growing foliage may obscure your view.
ضرورت سے زیادہ خیال رکھیں جب آپ کو رکاوٹوں، جھاڑیوں، دیواروں، بڑی گاڑیوں وغیرہ کی وجہ سے ٹھیک دکھائی نہ دے رہا ہو۔گرمیوں کے مہینوں میں ان جنکشنوں پر چلنا اور بھی مشکل ہوجاتا ہے جب گرے ہوئے سوکھے پتے آپ کے دیکھنے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔

A encourage pedestrians to cross
پیدل چلنے والوں سے کہیں کہ وہ سڑک کراس کریں

B give way to pedestrians who are crossing
پیدل چلنے والے لوگوں کو راستہ دیں جو سڑک پار کررہے ہیں

C not move until the green light appears
سبز لائٹ ہونے تک گاڑی نہ چلائیں

D stop even if the crossing is clear
اگر کراسنگ پر کوئی بھی نہ ہو تو پھر بھی رکیں

Correct Answer: B give way to pedestrians who are crossing
پیدل چلنے والے لوگوں کو راستہ دیں جو سڑک پار کررہے ہیں

Explanation: While the pedestrians are crossing don't encourage them to cross by waving or flashing your headlights: other road users may misunderstand your signal. Don't harass them by creeping forward or revving your engine.
جب راہگیر سڑک پار کررہے ہوں تو ہاتھ ہلا کر یا ہیڈ لائٹس جلا کر انہیں سڑک پار کرنے کو مت کہیں۔سڑک پر دوسرے لوگ آپ کے اشاروں کا غلط مطلب لے سکتے ہیں۔گاڑی آگے چلا کر یا انجن کو ریس دے کر انہیں پریشان مت کریں۔

A before restarting the engine after it has stalled
انجن کو پھر سے سٹارٹ کرنے سے پہلے

B before using the 'Mirror-Signal-Manoeuvre' routine
مرر سگنل مینوور (Mirror-Signal-Manoeuvre) کا استعمال کرنے سے پہلے

C to keep a safe gap from the vehicle in front
سامنے کی گاڑی سے صحیح فاصلہ رکھنے کے لئے

D when emerging on wet roads
گیلی سڑک پر پہنچنے پر

Correct Answer: C to keep a safe gap from the vehicle in front
سامنے کی گاڑی سے صحیح فاصلہ رکھنے کے لئے

Explanation: To measure this, choose a fixed reference point such as a bridge, sign or tree. When the vehicle ahead passes the object, say to yourself 'Only a fool breaks the two-second rule.' If you reach the object before you finish saying this, you're TOO CLOSE.
اس کو ناپنے کے لئے کسی مستقل حوالے کا انتخاب کریں جیسا کہ پل، علامات یا درخت۔ جب آگے گاڑی اس چیز کو پار کرے تو آپ کو اپنے آپ سے بولیں کہ صرف ایک بیوقوف ہی دو سیکنڈ کا اصول توڑتا ہے۔ اگر یہ پورا کہنے سے پہلے آپ اس چیز کے پاس پہنچ گئے ہیں تو آپ بہت قریب ہیں۔

A Flashing amber
چمکتی ہوئی پیلی لائٹ

B Flashing green
چمکتی ہوئی سبز لائٹ

C Steady amber
لگاتار پیلی لائٹ

D Steady red
لگاتار سرخ لائٹ

Correct Answer: C Steady amber
لگاتار پیلی لائٹ

Explanation: Puffin crossings have infra-red sensors which detect when pedestrians are crossing and hold the red traffic signal until the crossing is clear. The use of a sensor means there is no flashing amber phase as there is with a pelican crossing.
پفن کراسنگز پر انفرا ریڈ سنسر لگے ہوتے ہیں جو سڑک پار کرتے ہوئے راہگیروں کی شناخت کرلیتے ہیں اور اس وقت تک ٹریفک سگنل سرخ رکھتے ہیں جب تک کراسنگ خالی نہ ہوجائے۔ سنسر استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ جلتی بجھتی پیلی بتی نہیں ہوگی جو پیلیکن کراسنگ میں ہوتی ہے۔

A Ignore the following driver and continue to travel within the speed limit
پیچھے آنے والے ڈرائیور کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے اور لگاتار قومی رفتار کی حد میں گاڑی چلانی چاہئے

B Move over to a position just left of the centre line of the road
گاڑی کو درمیانی لائن کے بالکل قریب بائیں طرف چلائیں

C Signal left and wave the following driver past
بائیں طرف کا اشارہ دے کر پیچھے آنے والے ڈرایور کو گزرنے کا اشارہ دیں

D Slow down, gradually increasing the gap between you and the vehicle in front
آہستہ ہوجانا چاہئے اور اس کے بعد اپنے اور سامنے کی گاڑیوں میں آہستہ آہستہ فاصلہ بڑھانا چاہئے

Correct Answer: D Slow down, gradually increasing the gap between you and the vehicle in front
آہستہ ہوجانا چاہئے اور اس کے بعد اپنے اور سامنے کی گاڑیوں میں آہستہ آہستہ فاصلہ بڑھانا چاہئے

Explanation: It can be worrying to see that the car behind is following you too closely. Give yourself a greater safety margin by easing back from the vehicle in front.
پیچھے والی گاڑی کو بہت قریب دیکھ کر آپ پریشان ہوسکتے ہیں۔ اپنے آپ کو زیادہ حفاظت کا احساس دلانے کے لئے سامنے والی گاڑی سے خاصا پیچھے رہیں۔

A A doctor is answering an emergency call
ڈاکٹر کسی ایمرجنسی کال پر ہے

B It is a motorway police patrol vehicle
یہ موٹروے پر گشت کرنے والی پولیس کی گاڑی ہے

C The vehicle is carrying hazardous chemicals
ایک گاڑی زہریلا مواد لے کر جارہی ہے

D The vehicle is slow-moving
آہستہ چلنے والی گاڑی ہے

Correct Answer: A A doctor is answering an emergency call
ڈاکٹر کسی ایمرجنسی کال پر ہے

Explanation: A doctor attending an emergency may show a green flashing beacon on their vehicle. Give way to them when you can do so safely as they will need to reach their destination quickly. Be aware that they might pull over suddenly.
ایک ڈاکٹر ایمرجنسی پرجارہا ہے۔ اس کی گاڑی پر سبز رنگ کی جلتی بجھتی بتی دکھائی دے گی۔ آپ انہیں راستہ دیں جب بھی آپ انہیں حفاظت سے راستہ دے سکتے ہوں کیونکہ انہیں جلدی اپنی منزل پر پہنچنا ہے۔ اس بات کے باخبر رہیں کہ وہ اچانک رک سکتے ہیں۔

A flash your headlights and slow down
اپنی گاڑی کی ہیڈلائٹس کو فلیش کریں اور آہستہ ہوجائیں

B slow down and give way if it is safe to do so
اگر محفوظ ہو تو رفتار کم کرکے راستہ دیں

C slow down and then sound your horn
رفتار کم کریں اور پھر ہارن بجائیں

D sound your horn and keep going
ہارن بجائیں اور چلتے رہیں

Correct Answer: B slow down and give way if it is safe to do so
اگر محفوظ ہو تو رفتار کم کرکے راستہ دیں

Explanation: Give way to buses whenever you can do so safely, especially when they signal to pull away from bus stops. Look out for people leaving the bus and crossing the road.
جب بھی آپ بحفاظت ممکن ہو بسوں کو راستہ دیں خاص طور پر جب وہ بس اسٹاپ سے نکلنے کے لئے اشارہ دیں۔ بس سے اترنے والے اور سڑک پار کرنے والے لوگوں کا دھیان رکھیں۔

Correct Answer: A Dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں(dipped headlights)

Explanation: Use the full beam headlights only when you can be sure that you won't dazzle other road users.
ہیڈ لائٹس فل بیم صرف اس وقت استعمال کریں جب آپ کو یقین ہو کہ سڑک کو استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں کو چندھیا نہیں رہی

A drive on, keeping to the left
بائیں طرف رہتے ہوئے گاڑی چلاتے رہیں

B hold your speed and sound your horn
اسی رفتار سے گاڑی چلاتے رہیں اور ہارن بجائیں

C overtake on the right of it
اس کے دائیں طرف سے اوورٹیک کریں

D slow down and let the vehicle turn
آہستہ ہوجائیں اور لوری کو مڑنے دیں

Correct Answer: D slow down and let the vehicle turn
آہستہ ہوجائیں اور لوری کو مڑنے دیں

Explanation: Large, long vehicles need extra room when making turns at junctions. They may move out to the right in order to make a left turn. Keep well back and don't attempt to pass on the left.
بڑی لمبی گاڑیاں جنکشن میں مڑنے کے لئے زیادہ جگہ لیتی ہیں۔ وہ بائیں طرف سے مڑنے کے لئے دائیں طرف نکل سکتی ہیں اور بائیں طرف گزرنے کی کوشش نہ کریں۔ کافی پیچھے رہیں۔

A Accelerate to get closer to the red van
اپنی گاڑی کی رفتار تیز کریں تاکہ سرخ وین کے نزدیک ہوجائیں

B Drop back to leave the correct separation distance
آہستہ ہو کر مناسب فاصلہ کرلیں

C Flash your headlights several times
اپنی ہیڈ لائٹیں کئی بار فلیش کریں

D Give a long blast on the horn
زور سے اور لمبا ہارن بجائیں

Correct Answer: B Drop back to leave the correct separation distance
آہستہ ہو کر مناسب فاصلہ کرلیں

Explanation: There are times when other drivers make incorrect or ill-judged decisions. Be tolerant and try not to retaliate or react aggressively. Always consider the safety of other road users, your passengers and yourself.
بعض اوقات دوسرے ڈرائیور غلط فیصلے یا غلط اندازے کرتے ہیں۔ بردباری سے کام لیں اور بدلہ لینے اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ہمیشہ سڑک استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں، اپنے مسافروں اور اپنے تحفظ کا خیال رکھیں

A apply the footbrake only
صرف پاؤں کی بریک کا استعمال کریں

B apply the handbrake only
صرف ہاتھ کی بریک (hand brake) کا استعمال کریں

C switch off your headlights
اپنی ہیڈ لائٹیں بند کردیں

D use both the handbrake and footbrake
ہاتھ کی بریک (hand brake) اور پاؤں کی بریک (foot brake) دونوں کا استعمال کریں

Correct Answer: B apply the handbrake only
صرف ہاتھ کی بریک (hand brake) کا استعمال کریں

Explanation: You should consider drivers behind as brake lights can dazzle. However, if you are driving in fog it's safer to keep your foot on the footbrake. In this case it will give the vehicle behind extra warning of your presence.
آپ پچھلے ڈرائیوروں کا خیال رکھیں کیونکہ بریک کی بتیاں انہیں چندھیا سکتی ہیں۔ تاہم اگر آپ دھند میں سفر کررہے ہیں تو یہ محفوظ ہے کہ آپ اپنا پاؤں فٹ بریک پر رکھیں۔ اس طرح کی صورتحال میں یہ پچھلی گاڑیوں کو آپ کی موجودگی کے بارے میں زیادہ خبردار کرے گا

A accelerate to get away from the driver behind
پیچھے والے ڈرائیور سے دور ہونے کے لئے گاڑی کی رفتار کو تیز کردیں

B keep a steady course and allow the driver behind to overtake
اپنی رفتار پر گاڑی چلاتے رہیں اور پیچھے والے ڈرائیور کر آگے نکلنے دیں

C move closer to the car ahead, so the driver behind has no room to overtake
آگے والی گاڑی کے قریب ہوجائیں تاکہ پیچھے والے ڈرائیور کو آگے نکلنے کی جگہ نہ ملے

D wave the driver behind to overtake when it is safe
جب محفوظ ہو پیچھے والے ڈرائیور کو آگے نکلنے کے لئے ہاتھ کا اشارہ دیں

Correct Answer: B keep a steady course and allow the driver behind to overtake
اپنی رفتار پر گاڑی چلاتے رہیں اور پیچھے والے ڈرائیور کر آگے نکلنے دیں

Explanation: Keep a steady course to give the driver behind an opportunity to overtake safely. If necessary, slow down. Reacting incorrectly to another driver's impatience can lead to danger.
پیچھے والے ڈرائیور کو محفوظ طریقے سے آگے جانے کا موقع دینے کے لئے مناسب رفتار سے سفر کریں۔ اگر ضروری ہو تو آہستی چلیں۔ دوسرے ڈرائیوروں کی بے صبری پر غلط طریقے سے ردعمل کرنا خطرے کی طرف لے جاسکتا ہے

A in operation 24 hours a day
دن میں چوبیس گھنٹے عمل ہوتا ہے

B not in operation at all
اس پر بالکل عمل نہیں ہوتا ہے

C only in operation at peak times
صرف زیادہ رش کے دوران میں عمل ہوتا ہے

D only in operation in daylight hours
صرف دن کی روشنی میں عمل ہوتا ہے

Correct Answer: A in operation 24 hours a day
دن میں چوبیس گھنٹے عمل ہوتا ہے

Explanation: Don't drive or park in a bus lane when it's in operation. This can cause disruption to traffic and delays to public transport.
بس لین جب استعمال میں ہو گاڑی مت چلائیں اور نہ ہی گاڑی کھڑی کریں۔ یہ ٹریفک میں انتشار اور عوامی آمد و رفت میں تاخیر کا باعث بن سکتا ہے

A Drive slowly past
آہستہ رفتار سے اس کے پاس سے گزریں

B Flash your headlights
اپنی گاڑی کی لائٹیں فلیش کریں

C Give plenty of room
اسے کافی جگہ دیں

D Increase your speed
اپنی رفتار کو تیز کریں

E Rev your engine
اپنے انجن سے آواز پیدا کریں

F Sound your horn
ہارن بجائیں

Correct Answer: A Drive slowly past
آہستہ رفتار سے اس کے پاس سے گزریں
, C Give plenty of room
اسے کافی جگہ دیں

Explanation: It's important that you reduce your speed. Passing too closely at speed could startle the horse and unseat the rider.
یہ بہت اہم ہے کہ آپ اپنی رفتار کو کم کریں بہت قریب سے تیزی سے گزرنا گھوڑے کو ہواس باختہ اور سواری کو نشست سے گرا سکتا ہے

A continue on but drive slowly
گاڑی چلاتے رہیں مگر رفتار کو کم کردیں

B ignore them as they have no authority
اس کی بات نہ سنیں کیونکہ اسے کوئی اختیار نہیں ہے

C stop and switch off your engine
رک جائیں اور اپنا انجن بند کردیں

D try and get past quickly
اس کے پاس سے جلدی سے گزرنے کی کوشش کریں

Correct Answer: C stop and switch off your engine
رک جائیں اور اپنا انجن بند کردیں

Explanation: Allow the sheep to clear the road before you proceed. Animals are unpredictable and startle easily; they could turn and run into your path or into the path of another moving vehicle.
آگے بڑھنے سے پہلے بھیڑوں کو سڑک پار کرنے دیں۔ جانور غیر متوقع ہوتے ہیں اور آسانی سے ہواس باختہ ہوجاتے ہیں۔ یہ آپ کے راستے کی طرف مڑسکتے ہیں اور بھاگ سکتے ہیں یا دوسری آنے والی گاڑی کے راستے کی طرف بھاگ سکتے ہیں

A flash your headlights as a warning
وارننگ کے طور پر اپنی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

B go past as quickly as possible
جتنی جلدی ہوسکے اس کے پاس سے گزر جائیں

C go past slowly and carefully
آہستہ اور دھیان سے گزریں

D sound your horn as a warning
اسے خبردار کرنے کے لئے ہارن بجائیں

Correct Answer: C go past slowly and carefully
آہستہ اور دھیان سے گزریں

Explanation: Horses can become startled by the sound of a car engine or the rush of air caused by passing too closely. Keep well back and only pass when it is safe; leave them plenty of room. You may have to use the other side of the road to go past: if you do, first make sure there is no oncoming traffic.
گھوڑے کار کے انجن کی آواز سے یا بہت قریب سے گزرنے کی وجہ سے ہوا کے دباؤ سے ہواس باختہ ہوسکتے ہیں۔ کافی پیچھے رہیں اور اس وقت گزریں جب یہ محفوظ ہو۔ انہیں زیادہ جگہ دیں۔ آپ کو گزرنے کے لئے سڑک کی دوسری طرف استعمال کرنی پڑ سکتی ہے۔ اگر ایسا کرنا پڑے تو یہ یقین کرلیں کہ وہاں کوئی اور ٹریفک نہیں ہے

A give way to the elderly and infirm only
صرف بوڑھے اور کمزور لوگوں کو راستہ دیں

B slow down and prepare to stop
رفتار کم کریں اور رکنے کی تیاری کریں

C use your headlights to indicate they can cross
اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹوں سے اشارہ دیں کہ وہ سڑک پار کرسکتے ہیں

D wave at them to cross the road
ان کو ہاتھ کا اشارہ دیں تاکہ وہ سڑک پار کرسکتے ہیں

Correct Answer: B slow down and prepare to stop
رفتار کم کریں اور رکنے کی تیاری کریں

Explanation: Look out on the approach especially for children and older pedestrians. They may walk across without looking. Zebra crossings have flashing amber beacons on both sides of the road, black and white stripes on the crossing and white zigzag markings on both sides of the crossing. Where you can see pedestrians waiting to cross, slow down and prepare to stop.
سڑک پر خاص طور پر بچوں اور بزرگ پیدل چلنے والوں سے خبردار رہیں۔ وہ بغیر دیکھے سڑک پار کررہے ہوں۔ زیبرا کراسنگ پر سڑک کے دونوں اطراف جلتی بجھتی پیلی بتیاں، کراسنگ، سفید رنگ اور سیاہ رنگ کی دھاریاں اور کراسنگ کے دونوں اطراف سفید رنگ کے ترچھے نشانات ہوتے ہیں جہاں بھی آپ پیدل چلنے والوں کو سڑک پار کرنے کا انتظار کرتا ہوا دیکھی وہاں اپنی رفتار ہلکی کریں اور رکنے کے لئے تیار رہیں

A Accelerate past it immediately
فورا تیزی سے اس کے پیچھےسے آگے نکل جائیں

B Flash your headlights and drive up close behind
اپنی گاڑی کی لائٹیں فلیش کریں اور اس کے پیچھے قریب چلتے رہیں

C Slow down and be ready to stop
رفتار کم کرکے رکنے کے لئے تیار ہوجائیں

D Swerve past it and sound your horn
ایک طرف سے ہوکر آگے نکل جائیں اور ہارن بجائیں

Correct Answer: C Slow down and be ready to stop
رفتار کم کرکے رکنے کے لئے تیار ہوجائیں

Explanation: Try to be ready for the unexpected. Plan ahead and learn to anticipate hazards. You'll then give yourself more time to react to any problems that might occur. Be tolerant of the behaviour of other road users who don't behave correctly.
کسی بھی غیر متوقع صورتحال میں تیار رہنے کی کوشش کریں۔ پیشگی منصوبہ بندی کریں اور ممکنہ خطرات کو جانچنا سیکھیں۔اس طرح آپ اپنے ساتھ پیش آنے والی کوئی بھی مشکلات پر ردعمل ظاہر کرنے میں زیادہ وقت لیں گے۔ سڑک استعمال کرنے والے دوسرے لوگ جن کا رویہ مناسب نہیں ہوتا ان کے رویہ کو برداشت کریں

38. You stop for pedestrians waiting to cross at a zebra crossing. They do not start to cross. What should you do?
A Be patient and wait
صبر سے انتظار کریں

B Carry on
گاڑی چلاتے رہیں

C Sound your horn
ہارن بجائیں

D Wave them to cross
انہیں ہاتھ سے سڑک کراس کرنے کا اشارہ دیں

Correct Answer: A Be patient and wait
صبر سے انتظار کریں

Explanation: If you stop for pedestrians and they don't start to cross don't wave them across or sound your horn. This could be dangerous if another vehicle is approaching which hasn't seen or heard your signal.
اگر آپ پیدل چلنے والوں کے لئے رکتے ہیں اور وہ سڑک پار نہیں کرنا شروع کرتے تو انہیں پار جانے کا اشارہ مت کریں یا اپنی گاڑی کا ہارن مت بجائیں۔اگر کوئی ایسی گاڑی آرہی ہو جس نے آپ کا اشارہ دیکھا یا سنا نہ ہو تو ایسی صورتحال خطرناک ہوسکتی ہے

A allow you to hurry through the traffic lights if they change
اگر ٹریفک لائٹیں تبدیل ہوں تو آپ جلدی سے نکل سکیں

B give you a good view of the road ahead
آپ کو سامنے سڑک صحیح نظر آئے

C prevent traffic behind you from overtaking
اپنے پیچھے آنے والی ٹریفک کو اوورٹیک نہ کرنے دیں

D stop following traffic from rushing through the junction
پیچھے آنے والی ٹریفک کو تیزی سے جنکشن میں سے گزرنے سے روکا جاسکے

Correct Answer: B give you a good view of the road ahead
آپ کو سامنے سڑک صحیح نظر آئے

Explanation: By keeping well back you will increase your width of vision around the rear of the lorry. This will allow you to see further down the road and be prepared for any hazards.
کافی پیچھے رہ کر آپ لوری کے پیچھے سے اپنی نظر کی حد کو بڑھا سکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے آپ سڑک پر مزید آگے دیکھ سکیں گے اور آپ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے بہتر انداز میں تیار ہوسکیں گے

A a driver from the opposite direction reaches the crossing
مخالف سمت سے آنے والا ڈرائیور کراسنگ پر پہنچ نہ جائے

B the pedestrians are clear of the front of your vehicle
پیدل چلنے والے آپ کی گاڑی کے سامنے سے گزر نہ جائیں

C the pedestrians have reached a safe position
پیدل چلنے والے محفوظ جگہ پر پہنچ نہ جائیں

D you start to edge forward on to the crossing
آپ آگے بڑھنا شروع نہ کریں

Correct Answer: C the pedestrians have reached a safe position
پیدل چلنے والے محفوظ جگہ پر پہنچ نہ جائیں

Explanation: The electronic device will automatically detect that the pedestrians have reached a safe position. Don't proceed until the green light shows it is safe for vehicles to do so.
الیکٹرانک آلہ خود بخود جانچ لے گا کہ راہگیر محفوظ مقام پر پہنچ گیا ہے۔ گاڑی نہ چلائیں جب تک کہ سبز بتی کہ ظاہر نہ کردے کہ گاڑیوں کے لئے جانا محفوظ ہے۔

Correct Answer: A
Explanation: You should be aware of where all the warning lights and visual aids are on the vehicle you are driving. If you are driving a vehicle for the first time you should take time to check all the controls.
جو گاڑی آپ چلارہے ہیں آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ خبردار کرنے والی بتیاں اور دکھائی دینے والے ایڈ ( visual aid) کہاں ہے۔ اگر آپ پہلی بار گاڑی چلا رہے ہیں تو آپ کو وقت لگاکر سب کنٹرول چیک کرلینا چاہئے

A Flashing amber
چمکتی ہوئی پیلی لائٹ

B Green
سبز

C Red
سرخ

D Steady amber
لگاتار پیلی لائٹ

Correct Answer: A Flashing amber
چمکتی ہوئی پیلی لائٹ

Explanation: A flashing amber light is shown at pelican crossings, but puffin crossings are different. They are controlled electronically and automatically detect when pedestrians are on the crossing. The phase is shortened or lengthened according to the position of the pedestrians.
ایک جلتی بجھتی پیلی بتی پیلیکن کراسنگ پر دکھائی دیتی ہے لیکن پفن کراسنگز مختلف ہوتی ہیں۔ یہ بجلی سے کنٹرول کی جاتی ہیں اور خود کار طریقے سے پیدل چلنے والوں کا پتہ لگالیتی ہیں۔ یہ وقفہ پیدل چلنے والوں کے مطابق کم یا زیادہ ہوسکتا ہے

Correct Answer: C good
اچھے موسم میں

Explanation: In good, dry conditions an alert driver who's driving a vehicle with tyres and brakes in good condition, needs to keep a distance of at least two seconds from the car in front.
ایک چست ڈرائیور جو اچھے اور خشک حالات میں اپنی گاڑی ڈرائیور کررہا ہو جس کی بریکیں اور ٹائر اچھی حالت میں ہوں اسے چاہئے کہ سامنے والی گاڑی سے اپنا فاصلہ دو سیکنڈز کا رکھے

A flash your headlights
اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

B switch off your headlights
اپنی ہیڈ لائٹیں بند کردیں

C use dipped beam headlights
ڈپ ہیڈلائٹوں کو استمعال کریں

D use full beam headlights
فل ہیڈ لائٹیں استعمال کریں

Correct Answer: C use dipped beam headlights
ڈپ ہیڈلائٹوں کو استمعال کریں

Explanation: If you follow another vehicle with your headlights on full beam they could dazzle the driver. Leave a safe distance and ensure that the light from your dipped beam falls short of the vehicle in front.
اگر آپ اپنی گاڑی کی فل بیم ہیڈ لائٹس کے ساتھ کسی گاڑی کے پیچھے ہیں تو اس سے ڈرائیور کی آنکھیں چندھیا سکتی ہیں۔ ایک محفوظ حد تک فاصلہ رکھیں اور یہ یقین کرلیں کہ آپ کی گاڑی کی لائٹس گاڑی کے سامنے نیچے کی طرف ہوں

A give a left signal when it is safe for vehicles to overtake you
آپ بائیں طرف کا اشارہ دیں جب دوسری گاڑیاں آپ کو محفوظ طریقے سے اوورٹیک کرسکیں

B keep well out to stop vehicles overtaking dangerously
اپنی گاڑی کو کافی باہر کی طرف رکھیں تاکہ دوسری گاڑی آپ کو خطرناک طریقے سے اوورٹیک نہ کرسکے

C pull in safely when you can, to let following vehicles overtake
محفوظ طریقے سے اندر کی طرف آئیں تاکہ پیچھے والی گاڑی آپ کو اوورٹیک کرسکے

D wave following vehicles past you if you think they can overtake quickly
پیچھے آنے والی گاڑیوں کو ہاتھ سے اشارہ کریں اگر آپ کا خیال ہو کہ وہ تیزی سے گزر جائیں گی

Correct Answer: C pull in safely when you can, to let following vehicles overtake
محفوظ طریقے سے اندر کی طرف آئیں تاکہ پیچھے والی گاڑی آپ کو اوورٹیک کرسکے

Explanation: Try not to hold up a queue of traffic. Other road users may become impatient and this could lead to reckless actions. If you're driving a slow-moving vehicle and the road is narrow, look for a safe place to pull in. DON'T wave other traffic past since this could be dangerous if you or they haven't seen an oncoming vehicle.
ٹریفک کی قطار کو توڑنے کی کوشش مت کریں۔ دوسرے سڑک استعمال کرنے والے آپے سے باہر ہوسکتے ہیں اور خراب صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ اگر سڑک پر تنگ ہے اور آپ آہستہ چلنے والی گاڑی چلا رہے ہیں تو رکنے کے لئے کسی محفوظ جگہ کا انتخاب کریں۔ دوسری ٹریفک کو گزرنے کا اشارہ مت کریں کہ یہ خطرناک ہوسکتا ہے اگر آپ یا دوسروں نے آنے والی ٹریفک کو نہ دیکھا ہو

A improve your vehicles' fuel consumption
آپ کی گاڑی میں ایندھن کا استعمال بہتر ہوجائے گا

B increase the level of exhaust emissions
دھواں چھوڑنے کی سطح بڑھ جائے گی

C make roads slippery for other road users
دوسرے سڑک استعمال کرنے والے لوگوں کے لئے سڑک پر پھسلن زیادہ ہوگی

D waste fuel and money
پیسے اور ایندھن ضائع ہوگا

Correct Answer: C make roads slippery for other road users
دوسرے سڑک استعمال کرنے والے لوگوں کے لئے سڑک پر پھسلن زیادہ ہوگی
, D waste fuel and money
پیسے اور ایندھن ضائع ہوگا

Explanation: Diesel fuel is especially slippery if spilled on a wet road. At the end of a dry spell of weather you should be aware that the road surfaces may have a high level of diesel spillage that hasn't been washed away by rain.
۔ بارش کے بعد موسم خشک ہونے پر آپ کو خبردار رہنا چاہئے کہ سڑک کی سطح پر اس قدر ڈیزل ہوسکتا ہے جو بارش میں بھی صاف نہیں ہوا ہوگا۔

A you check your fuel gauge is working
یہ چیک کریں کہ گاڑی کی تیل والی سوئی کام کررہی ہے

B you have used a locking filler cap
آپ نے لاک والا فلر کیپ استعمال کیا ہے

C your filler cap is securely fastened
آپ نے پٹرول ٹینک کا ڈھکنا اچھی طرح بند کردیا ہے

D your tank is only three quarters full
گاڑی کا ٹینک صرف تین چوتھائی بھرا ہوا ہو

Correct Answer: C your filler cap is securely fastened
آپ نے پٹرول ٹینک کا ڈھکنا اچھی طرح بند کردیا ہے

Explanation: When learning to drive it is a good idea to practise filling your car with fuel. Ask your instructor if you can use a petrol station and fill the fuel tank yourself. You need to know where the filler cap is located on the car you are driving in order to park on the correct side of the pump. Take care not to overfill the tank or spill fuel. Make sure you secure the filler cap as soon as you have replaced the fuel nozzle.
جب ڈرائیونگ سیکھ رہے ہوں تو یہ بہتر ہے کہ آپ گاڑی میں ایندھن بھرنے کی مشق کریں۔ اپنے انسٹرکٹر سے پوچھیں کہ آپ پٹرول پمپ سے خود ایندھن کا ٹینک بھر سکتے ہیں۔ آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ جو کار آپ چلا رہے ہیں اس کے کس طرف ایندھن بھرنے کے لئے ڈھکن ہے تاکہ آپ پمپ کے درست سمت میں اپنی گاڑی کھڑی کرسکیں۔ حد سے زیادہ ٹینک بھرنے اور ایندھن کے گرنے کی احتیاط کریں۔ اس بات کا یقین کرلیں کہ ایندھن کی نوزل کورکھنے کے بعد ڈھکن جلدی سے بند کرلیں۔

A clear
صاف ہوتا ہے

B odourless
بو کے بغیر ہوتا ہے

C slippery
روڈ پر پھسلن پیدا کرتا ہے

D sticky
چپکنے والا ہوتا ہے

Correct Answer: C slippery
روڈ پر پھسلن پیدا کرتا ہے

Explanation: If you are using diesel, or are at a pump which has a diesel facility, be aware that there may be spilt fuel on the ground. Fuel contamination on the soles of your shoes may cause them to slip when using the foot pedals.
اگر آپ ڈیزل استعمال کررہے ہیں یا کسی ڈیزل پمپ پر ہیں تو اس بات سے محتاط رہیں کہ زمین پر ڈیزل گرا ہوا ہوسکتا ہے۔ آپ کے جوتوں کے تلوں پر ایندھن لگ جانے سے پیڈل پر سے پاؤں پھسل سکتے ہیں۔

A Competitive
مقابلے والی

B Considerate
مناسب

C Defensive
بچاؤ والی

D Responsible
ذمہ دارانہ

Correct Answer: A Competitive
مقابلے والی

Explanation: Competitive driving increases the risks to everyone and is the opposite of responsible, considerate and defensive driving. Defensive driving is about questioning the actions of other road users and being prepared for the unexpected. Don't be taken by surprise.
مقابلہ بازی کی ڈرائیونگ ہر ایک کے لئے خطرات کو بڑھاتی ہے اور یہ ایک ذمہ دارانہ، دفاعی اور محتاط ڈرائیونگ کے خلاف ہے۔ دفاعی ڈرائیونگ سڑک استعمال کرنے کے لئے دوسرے لوگوں کے عمل کو پڑتال اور کسی بھی غیر متوقع بات کے لئے اپنے آپ کو تیار رکھنے کا کام ہے۔

A being too cautious at junctions
وہ جنکشن پر بہت محتاط ہوتے ہیں

B driving in the middle of their lane
وہ اپنی لین کے درمیان میں گاڑی چلاتے ہیں

C showing off and being competitive
وہ دکھلاوا اور مقابلہ کرتے ہیں

D staying within the speed limit
وہ حد رفتار میں رہتے ہیں

Correct Answer: C showing off and being competitive
وہ دکھلاوا اور مقابلہ کرتے ہیں

Explanation: Newly qualified, and particularly young drivers, are more vulnerable in the first year after passing the test. Inexperience plays a part in this but it's essential to have the correct attitude. Be responsible and always show courtesy and consideration to other road users.
ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد پہلے سال نئے کوالیفائڈ اور خاص طور پر نوجوان ڈرائیور بہت خطرناک ہوتے ہیں۔ ناتجربہ کاری کا اس میں کردار ہے لیکن یہ اہم ہے کہ درست رویہ رکھا جائے۔ ذمہ دار بنیں اور ہمیشہ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور سڑک پر دوسروں کا خیال رکھیں۔