A person herding sheep asks you to stop. You should
بھیڑیں چرانے والا ایک شخص آپ کو رکنے کے لئے کہتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
try and get past quickly
اس کے پاس سے جلدی سے گزرنے کی کوشش کریں
ignore them as they have no authority
اس کی بات نہ سنیں کیونکہ اسے کوئی اختیار نہیں ہے
continue on but drive slowly
گاڑی چلاتے رہیں مگر رفتار کو کم کردیں
stop and switch off your engine
رک جائیں اور اپنا انجن بند کردیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!