A vehicle pulls out in front of you at a junction. What should you do?
ایک جنکشن پر کوئی دوسری گاڑی آپ کے آگے آجاتی ہے۔ آپ کو کیا کرناچاہئے؟

Mark one answer
Flash your headlights and drive up close behind
اپنی گاڑی کی لائٹیں فلیش کریں اور اس کے پیچھے قریب چلتے رہیں
Slow down and be ready to stop
رفتار کم کرکے رکنے کے لئے تیار ہوجائیں
Accelerate past it immediately
فورا تیزی سے اس کے پیچھےسے آگے نکل جائیں
Swerve past it and sound your horn
ایک طرف سے ہوکر آگے نکل جائیں اور ہارن بجائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!