Menu
Menu

Urdu Theory Test: Safety Margins

-->

There are 59 driving theory test Safety Margins questions. You must get 86% (51 out of 59) to pass the test. You may review answers after each question by clicking the 'check answer' button or you can wait until the end of the test for your final score. Good luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

A five times the normal distance
عام فاصلے سے پانچ گنا زیادہ

B seven times the normal distance
عام فاصلے سے سات گنا زیادہ

C ten times the normal distance
عام فاصلے سے دس گنا زیادہ

D twice the normal distance
عام فاصلے سے دو گنا زیادہ

Correct Answer: C ten times the normal distance
عام فاصلے سے دس گنا زیادہ

Explanation: In icy and snowy weather, your stopping distance will increase by up to ten times compared to good, dry conditions. Take extra care when braking, accelerating and steering, to cut down the risk of skidding.
برف میں یا برفیلے موسم میں خشک حالات کے مقابلے آپ کے روکنے کے فاصلے میں دس گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔روکنے، مڑنے اور گاڑی چلانے میں اضافی احتیاط کرنا پھسلنے کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔

Correct Answer: B ten times
دس گنا

Explanation: Your tyre grip is greatly reduced on icy roads and you need to allow up to ten times the normal stopping distance.
برفیلی سڑک پر آپ کے ٹائروں کی گرفت بہت زیادہ کم ہوتی ہے اس لئے آپ کو روکنے کے فاصلے کو عام حالات سے دس گنا بڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

A making a hill start
جب آپ پہاڑی پر چلنا شروع کریں

B passing pedal cyclists
سائیکل والے کے پاس سے گزرتے ہوئے

C turning into a narrow road
تنگ سڑک پر گاڑی موڑتے ہوئے

D using the brakes
بریکیں لگائیں

Correct Answer: B passing pedal cyclists
سائیکل والے کے پاس سے گزرتے ہوئے

Explanation: You should always give cyclists plenty of room when overtaking. When it's windy, a sudden gust could blow them off course
آپ کو اوورٹیکنگ کرتے وقت سائیکل سواروں کو بہت زیادہ جگہ دینی چاہئے۔ جب بہت تیز ہوا ہو تو ایک تیز ہوا کا جھونکا انہیں اچانک سے ڈگمگا سکتا ہے۔

A To be positioned safely if you skid
اگر گاڑی پھسلنے لگے تو اسے صحیح جگہ رکھنے کے لئے

B To improve your view of the road
اس طرح آپ سڑک کو اچھی طرح دیکھ سکتے ہیں

C To let faster traffic from behind overtake
تاکہ پیچھے سے آنے والی تیز ٹریفک آگے نکل جائے

D To overcome the effect of the road's slope
سڑک کی ڈھلوان کے اثر سے بچنے کے لئے

Correct Answer: B To improve your view of the road
اس طرح آپ سڑک کو اچھی طرح دیکھ سکتے ہیں

Explanation: Doing this will give you an earlier view around the bend and enable you to see any hazards sooner.It also reduces the risk of collision with an oncoming vehicle that may have drifted over the centre line while taking the bend.
ایسا کرنے سے آپ موڑ پر پہلے سے دیکھ سکیں گے اور کسی بھی خطرے کو زیادہ جلدی دیکھ سکیں گے۔ یہ آپ کے سامنے سے آتی ہوئی گاڑی جو موڑ مڑتے ہوئے بیچ والی لائن کے اوپر آگئی ہے سے تصادم کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

A accelerate and keep to a high speed for a short time
رفتار تیز کریں اور کچھ دیر کے لئے اسی رفتار پر گاڑی چلاتے رہیں

B avoid using the brakes at all for a few miles
چند میل کے لئے بریک بالکل نہ لگائیں

C go slowly while gently applying the brakes
آہستہ بریک لگاتے ہوئے آرام سے بریک پیڈل کو دبائے رکھیں

D stop for at least an hour to allow them time to dry
ان کو خشک کرنے کے لئے کم از کم ایک گھنٹے کے لئے رکیں

Correct Answer: C go slowly while gently applying the brakes
آہستہ بریک لگاتے ہوئے آرام سے بریک پیڈل کو دبائے رکھیں

Explanation: Water on the brakes will act as a lubricant, causing them to work less efficiently. Using the brakes lightly as you go along will dry them out.
بریکوں پر پانی چکنائی کا کام کرے اور ان کا کام غیر موثر کرے گا۔چلتے ہوئے بریکوں کو آہستہ سے استعمال کرنے سے وہ خشک ہوجائیں گی۔

A The braking
بریک لگانے کی کارکردگی پر

B The exhaust
ایگساسٹ پر

C The grip of the tyres
ٹائروں کی پکڑ پر

D The suspension
سسپنشن پر

Correct Answer: A The braking
بریک لگانے کی کارکردگی پر
, C The grip of the tyres
ٹائروں کی پکڑ پر

Explanation: Only a small part of your tyres is in contact with the road. This is why you must consider the surface on which you're travelling, and alter your speed to suit the road conditions.
صرف آپ کے ٹائروں کا تھوڑا سا حصہ سڑک کے ساتھ لگتا ہے۔ اس لئے آپ کو اس سطح کا خیال رکھنا چاہئے جس پر آپ سفر کرررہے ہوں اور سڑک کی حالت کے مطابق اپنی رفتار تبدیل کریں۔

A On a busy stretch of road
روڈ کے مصروف حصے میں

B On a long, straight road
لمبی اور سیدھی سڑک پر

C On a narrow country lane
گاؤں کی ایک تنگ سڑک پر

D On an open stretch of road
روڈ کے کھلے حصے میں

Correct Answer: D On an open stretch of road
روڈ کے کھلے حصے میں

Explanation: In windy conditions, care must be taken on exposed roads. A strong gust of wind can blow you off course. Watch out for other road users who are particularly likely to be affected, such as cyclists, motorcyclists, high-sided lorries and vehicles towing trailers.
تیز ہوا والے موسم میں سیدھی سڑکوں پر احتیاط کرنی چاہئے۔ ہوا کا ایک تیز جھونکا آپ کو راستے سے ہٹا سکتا ہے۔ دوسرے سڑک استعمال کرنے والوں جیسے سائیکل سواروں، موٹرسائیکل سواروں، بلند اطراف والی لوریز اور ٹریلرز کو کھینچنے والی گاڑیوں کا بھی خیال رکھیں جو خصوصا اس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

A 53 metres (175 feet)
ترپن میٹر (یعنی ایک سو پچھتر فٹ)

B 60 metres (197 feet)
ساٹھ میٹر (یعنی ایک سو ستانوے فٹ)

C 73 metres (240 feet)
تہتر میٹر (یعنی دو سو چالیس فٹ)

D 96 metres (315 feet)
چھیانوے میٹر (یعنی تین سو پندرہ فٹ)

Correct Answer: D 96 metres (315 feet)
چھیانوے میٹر (یعنی تین سو پندرہ فٹ)

Explanation: Note that this is the typical stopping distance. It will take at least this distance to think, brake and stop in good conditions. In poor conditions it will take much longer.
یاد رکھیں یہ عام طور پر رکنے کا فاصلہ ہے۔ اچھے حالات میں یہ رکنے، سوچنے اور بریک لگانے کے لئے کم سے کم فاصلہ ہے۔ خراب حالات میں یہ کافی زیادہ ہوجائے گا

A 53 metres (175 feet)
ترپن میٹر (یعنی ایک سو پچھتر فٹ)

B 58 metres (190 feet)
اٹھاون میٹر (یعنی ایک سو نوے فٹ)

C 73 metres (240 feet)
تہتر میٹر (یعنی دو سو چالیس فٹ)

D 96 metres (315 feet)
چھیانوے میٹر (یعنی تین سو پندرہ فٹ)

Correct Answer: C 73 metres (240 feet)
تہتر میٹر (یعنی دو سو چالیس فٹ)

Explanation: This distance is the equivalent of 18 car lengths. Try pacing out 73 metres and then look back. It's probably further than you think.
یہ فاصلہ اٹھارہ گاڑیوں کی لمبائی کے برابر ہے۔ تہتر میٹر تک رکنے کی کوشش کریں اور پیچھے دیکھیں۔ یہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔

A Drop back to regain a safe distance
پیچھے ہوجائیں تاکہ مناسب فاصلہ رکھ سکیں

B Flash your headlights as a warning
خبردار کرنے کے لئے اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

C Stay close to the other vehicle until it moves on
دوسری گاڑی کے قریب رہیں جب تک کہ وہ چل نہ پڑے

D Try to overtake safely as soon as you can
جتنا جلدی ہوسکے حفاظت سے اوورٹیک کرنے کی کوشش کریں

Correct Answer: A Drop back to regain a safe distance
پیچھے ہوجائیں تاکہ مناسب فاصلہ رکھ سکیں

Explanation: Wet weather will affect the time it takes for you to stop and can affect your control. Your speed should allow you to stop safely and in good time. If another vehicle pulls into the gap you've left, ease back until you've regained your stopping distance.
گیلا موسم آپ کے رکنے کے وقت کو متاثر کرے گا اور آپ کے قابو کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔ آپ کی رفتار کو آپ کو بحفاظت اور اچھے وقت میں رکنے دینا چاہئے۔اگرآپ کے چھوڑے ہوئے فاصلے میں کوئی اور گاڑی آگے آجائے تو آہستہ ہوجائیں یہاں تک کہ آپ اپنا رکنے کا فاصلہ دوبارہ برقرار کرلیں۔

A 36 metres (118 feet)
چھتیس میٹر (118 فٹ)

B 53 metres (175 feet)
ترپن میٹر (175 فٹ)

C 75 metres (245 feet)
پچتھر میٹر (یعنی 245 فٹ)

D 96 metres (315 feet)
چھیانوے میٹر (315 فٹ)

Correct Answer: B 53 metres (175 feet)
ترپن میٹر (175 فٹ)

Explanation: Even in good conditions it will usually take you further than you think to stop. Don't just learn the figures, make sure you understand how far the distance is.
حتی کہ اچھے حالات میں رکنے کے لئے عام طور پر آپ کی سوچ سے زیادہ فاصلہ لگے گا۔ صرف اشکال کو مت سیکھیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سمجھتے ہیں کہ فاصلہ کتنا دور ہے۔

Correct Answer: B 36 metres (118 feet)
چھتیس میٹر (118 فٹ)

Explanation: Stopping distances are affected by a number of variable factors. These include the type, model and condition of your vehicle, road and weather conditions, and your reaction time. Look well ahead for hazards and leave enough space between you and the vehicle in front. This should allow you to pull up safely if you have to, without braking sharply.
رکنے کے فاصلے پر بہت سارے مختلف عناصر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس میں آپ گاڑی کی قسم، ماڈل اور حالات، سڑک اور موسمی حالات اور آپ کے ردعمل کا وقت شامل ہے۔ کافی آگے خطرات کو دیکھیں اور آگے والی گاڑی اور اپنے درمیان کافی جگہ چھوڑیں۔ اچانک بریک لگائے بغیر بحفاظت رک سکیں گے۔

A Pass close
قریب سے گزریں

B Pass immediately
فورا گزریں

C Pass quickly
تیزی سے گزریں

D Pass wide
کافی فاصلہ دے کر گزریں

Correct Answer: D Pass wide
کافی فاصلہ دے کر گزریں

Explanation: In strong winds riders of two-wheeled vehicles are particularly vulnerable. When you overtake them allow plenty of room. Always check to the left as you pass.
تیز ہوا میں دو پہئے والی سواری خاص طور پر خطرے سے دوچار ہوسکتی ہے۔ اوورٹیک کرتے وقت ان کو کافی جگہ دیں اور پاس کرتے وقت اپنے بائیں جانب چیک کرلیں۔

A Allow extra room
کافی فاصلہ دیں

B Give a thank you wave
آپ ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کریں

C Move back early
جلدی اپنی لین میں واپس آئیں

D Sound your horn
اپنا ہارن بجائیں

Correct Answer: A Allow extra room
کافی فاصلہ دیں

Explanation: It is easy for motorcyclists to be blown off course. Always give them plenty of room if you decide to overtake, especially in strong winds. Decide whether you need to overtake at all. Always check to the left as you pass.
موٹرسائیکل سواروں کا اڑ کر راستے میں آجانا آسان ہے۔ اگر آپ اوورٹیک کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہمیشہ انہیں کافی جگہ دیں۔ خاص طور پر تیز ہواوں میں۔ فیصلہ کریں کہ آپ کو اوورٹیک کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔ جیسے ہی آپ جائیں ہمیشہ بائیں طرف کا جائزہ لیں۔

Correct Answer: C 38 metres (125 feet)
اٹھتیس میٹر (125 فٹ)

Explanation: Be aware this is just the braking distance. You need to add the thinking distance to this to give the OVERALL STOPPING DISTANCE. At 50 mph the typical thinking distance will be 15 metres (50 feet), plus a braking distance of 38 metres (125 feet), giving an overall stopping distance of 53 metres (175 feet). The distance could be greater than this depending on your attention and response to any hazards. These figures are a general guide.
اس بات سے آگاہ رہیں کہ یہ صرف بریک لگانے کا فاصلہ ہے۔ آپ کو مجموعی رکنے کے فاصلے میں سوچنے کے فاصلے کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ پچاس میل فی گھنٹہ پر عام طور پر سوچنے کا فاصلہ پندرہ میٹر یا پچاس فٹ اور بریک لگانے کا فاصلہ اڑتیس میٹر یا ایک سو پچیس فٹ، کل ملا کر مجموعی رکنے کا فاصلہ ترپن میٹر یا ایک سو پچھتر فٹ ہوجاتا ہے۔ یہ فاصلہ اس سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔ اس کا انحصار آپ کی توجہ اور کسی خطرے پر ردعمل کرنے پر ہے۔ یہ اعداد و شمار ایک عمومی رہنمائی ہیں۔

A Increase your distance from the vehicle in front
اگلی گاڑی سے اپنی گاڑی کا مناسب فاصلہ رکھیں

B Move onto the hard shoulder and stop
گاڑی کو ہارڈ شولڈر پر کرلیں اور کھڑے ہوجائیں

C Operate the brakes sharply
تیزی سے بریک پیڈل پر پاوں دبائیں

D Switch on your hazard lights
خطرے والی لائٹیں جلا دیں

Correct Answer: A Increase your distance from the vehicle in front
اگلی گاڑی سے اپنی گاڑی کا مناسب فاصلہ رکھیں

Explanation: On busy roads traffic may still travel at high speeds despite being close together. Don't follow too closely to the vehicle in front. If a driver behind seems to be 'pushing' you, gradually increase your distance from the vehicle in front by slowing down gently. This will give you more space in front if you have to brake, and lessen the risk of a collision involving several vehicles.
قریب ہونے کے باوجود مصروف سڑکوں پر ٹریفک بہت تیز چلتی ہے۔ اگلی گاڑی کے قریب مت جائیں۔ اگر پچھلی گاڑی کا ڈرائیور آپ کے قریب زیادہ آرہا ہے تو اپنی رفتار کم کرلیں اور آہستہ آہستہ اگلی گاڑی سے اپنا فاصلہ بڑھائیں۔ اس طرح آپ کو بریک لگنے کی صورت میں زیادہ جگہ ملے گی اور بہت سی گاڑیوں کے ساتھ تصادم کا خطرہ بھی کم ہوجائے گا۔

A Keep close to the vehicle in front
اگلی گاڑی کے قریب رہیں

B Keep up with the faster vehicles
تیز چلنے والی گاڑیوں کے ساتھ چلا کر

C Reduce your speed and increase the gap in front
اپنی رفتار کم کرکے اور فاصلہ بڑھا کر

D Use your main beam instead of dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹوں کے بجائے مین بیم جلا کر

Correct Answer: C Reduce your speed and increase the gap in front
اپنی رفتار کم کرکے اور فاصلہ بڑھا کر

Explanation: When it's foggy use dipped headlights. This will help you see and be seen by other road users. If visibility is seriously reduced consider using front and rear fog lights. Keep a sensible speed and don't follow the vehicle in front too closely. If the road is wet and slippery you'll need to allow twice the normal stopping distance.
جب دھند ہو تو مدھم لائٹس کا استعمال کریں۔ یہ آپ کو دیکھنے میں اور سڑک پر دوسرے لوگوں کو آپ کو دکھائی دینے میں مدد کرے گی۔ اگر دکھائی دینا بہت کم ہوگیا ہے تو اگلی اور پچھلی فوگ لائٹس کو استعمال کریں۔مناسب رفتار رکھیں اور اگلی گاڑی کے بہت قریب نہ رکیں اور نہ چلیں۔اگر سڑک گیلی اور پھسلن والی ہے تو آپ کو عام حالات کی نسبت رکنے کے فاصلے سے دگنا فاصلہ درکار ہوگا۔

A choose an appropriate lane in good time
پہلے سے ہی کسی موزوں لین کا انتخاب کرلیں

B follow other motorists closely to avoid long queues
اگلی گاڑی کے پیچھے بہت قریب رہیں تاکہ گاڑیوں کی بہت لمبی قطار بننے سے بچے

C increase speed to pass through quickly
اپنی گاڑی کی رفتار تیز کرلیں تاکہ جلدی سے گزر سکیں

D keep the correct separation distance
اپنی اور اگلی گاڑی کے درمیان مناسب فاصلہ برقرار رکھیں

E reduce speed in good time
مناسب وقت پر رفتار کم کرلیں

F switch lanes at any time to make progress
آگے بڑھنے کے لئے کسی بھی وقت لین تبدیل کرلیں

Correct Answer: A choose an appropriate lane in good time
پہلے سے ہی کسی موزوں لین کا انتخاب کرلیں
, D keep the correct separation distance
اپنی اور اگلی گاڑی کے درمیان مناسب فاصلہ برقرار رکھیں
, E reduce speed in good time
مناسب وقت پر رفتار کم کرلیں

Explanation: In a contraflow system you will be travelling close to oncoming traffic and sometimes in narrow lanes. You should obey the temporary speed limit signs, get into the correct lane at the proper time and keep a safe separation distance from the vehicle ahead. When traffic is at a very low speed, merging in turn is recommended if it's safe and appropriate.
کونٹرا فلو سسٹم میں آپ سامنے سے آنے والی ٹریفک کے قریب اور بعض اوقات تنگ لین میں سفر کررہے ہوں گے۔ آپ کو عارضی حد رفتار والی علامات پر عمل پیرا ہونا چاہئے۔ مناسب وقت میں ٹھیک لین میں آجانا چاہئے اور اگلی گاڑی سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھنا چاہئے۔ جب ٹریفک نہایت کم رفتار سے چل رہی ہو تو یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ اپنی باری پر شامل ہوں۔ اگر یہ محفوظ اور مناسب ہے تو۔

A Driver error
ڈرائیور کی غلطی

B Other vehicles
دوسری گاڑیاں

C Pedestrians
پیدل چلنے والے لوگ

D Worn tyres
گھسے ہوئے ٹائر

Correct Answer: A Driver error
ڈرائیور کی غلطی

Explanation: A skid happens when the driver changes the speed or direction of their vehicle so suddenly that the tyres can't keep their grip on the road.Remember that the risk of skidding on wet or icy roads is much greater than in dry conditions.
جب ڈرائیور اپنی گاڑی کی رفتار اور سمت کو اچانک تبدیل کرتے کہ پہئے سڑک پر اپنی گرفت قائم نہیں رکھ سکتے تو گاڑی پھسل جاتی ہے۔ یاد رکھیں کہ گیلی اور برفیلی سڑکوں پہ گاڑی کے پھسلنے کا خشکی کی حالت سے زیادہ ہوتا ہے

A Brake gently and repeatedly
بریک آرام سے باربار لگائیں

B Drive at a slow speed in as high a gear as possible
آہستہ رفتار میں گاڑی چلائیں اور جہاں تک ہوسکے اونچے گیئر میں گاڑی چلائیں

C Drive in a low gear at all times
تمام وقت گاڑی نچلے گئیر میں چلائیں

D Use the handbrake if the wheels start to slip
اگر پہئے پھسلنے لگیں تو ہینڈ بریک کا استعمال کریں

Correct Answer: B Drive at a slow speed in as high a gear as possible
آہستہ رفتار میں گاڑی چلائیں اور جہاں تک ہوسکے اونچے گیئر میں گاڑی چلائیں

Explanation: If you're travelling on an icy road extra caution will be required to avoid loss of control. Keeping your speed down and using the highest gear possible will reduce the risk of the tyres losing their grip on this slippery surface.
اگر آپ برفیلی سڑک پر سفر کررہے ہوں تو بے قابو ہونے سے بچنے کے لئے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ اپنی رفتار کو کم رکھنا اور ممکنہ طور پر اونچے گیئر کا استعمال پہیوں کا پھسلن والی جگہ سے گرفت کھونے کے خطرے کو کم کرتا ہے

A the driver
ڈرائیور

B the road
سڑک

C the vehicle
گاڑی

D the weather
موسم

Correct Answer: A the driver
ڈرائیور

Explanation: You should always consider the conditions and drive accordingly.
آپ کو ہمیشہ حالات کا خیال رکھنا اور اس کے مطابق گاڑی چلانا چاہئے

A Avoid sudden steering movements
ایک دم سٹیئرنگ کو نہ گھمائیں

B Coast into the bend
موڑ پر کلچ پیڈل (clutch) کو دبا لینا چاہئے

C Firmly use your footbrake
مضبوطی کے ساتھ پاؤں والی بریک لگائیں

D Gently apply your handbrake
آرام سے ہاتھوں والی بریک لگائیں

E Slow down before you reach the bend
موڑ پر پہنچنے سے پہلے اپنی گاڑی آہستہ کرلیں

Correct Answer: A Avoid sudden steering movements
ایک دم سٹیئرنگ کو نہ گھمائیں
, E Slow down before you reach the bend
موڑ پر پہنچنے سے پہلے اپنی گاڑی آہستہ کرلیں

Explanation: Harsh use of the accelerator, brakes or steering are likely to lead to skidding, especially on slippery surfaces. Avoid steering and braking at the same time. In icy conditions it's very important that you constantly assess what's ahead, so that you can take appropriate action in plenty of time.
عام طور پر ایکسلریٹر، بریک یا سٹیئرنگ کا سختی سے استمال گاڑی کے پھسلنے کا باعث بنتا ہے خاص طور پر پھسلنے والی سطح پر ایک ہی وقت میں سٹیئرنگ کے استعمال اور بریک لگانے سے پرہیز کریں۔ برفیلی حالات میں یہ بہت اہم ہے کہ آپ مستقل جائزہ لیں کہ آگے کیا ہے تاکہ آپ زیادہ وقت میں مناسب عمل کرسکیں

A brake firmly and not turn the steering wheel
مضبوطی سے بریک لگائیں اور سٹیئرنگ ویل کو نہ گھمائیں

B brake firmly and steer to the left
زور سے بریک لگائیں اور اپنی گاڑی کو بائیں جانب موڑیں

C steer carefully to the left
سٹیئرنگ کو احتیاط سے بائیں طرف گھمائیں

D steer carefully to the right
سٹیئرنگ کو احتیاط سے دائیں طرف گھمائیں

Correct Answer: D steer carefully to the right
سٹیئرنگ کو احتیاط سے دائیں طرف گھمائیں

Explanation: Steer into the skid but be careful not to overcorrect with too much steering. Too much movement may lead to a skid in the opposite direction. Skids don't just happen, they are caused. The three important factors in order are the driver, the vehicle and the road conditions.
گاڑی کے پھسلتے وقت سٹیئرنگ کا استعمال کریں لیکن محتاط رہیں کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کے لئے بہت زیادہ سٹیئرنگ کا استعمال نہ کریں۔بہت زیادہ حرکت مخالف سمت میں پھسلنے کی طرف لے جاسکتی ہے۔ گاڑی کا پھسلنا خود ہی واقع نہیں ہوتا۔ یہ کسی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس کے تین اہم عوامل ہیں: ڈرائیور، گاڑی اور سڑک کی حالت

A aerial
ایرئیل (aerial) سے

B bumper
بمپر(bumper) سے

C lights
لائٹوں سے

D mirrors
شیشوں سے

E number plates
نمبر پلیٹ سے

F windows
کھڑکیوں سے

Correct Answer: C lights
لائٹوں سے
, D mirrors
شیشوں سے
, E number plates
نمبر پلیٹ سے
, F windows
کھڑکیوں سے

Explanation: Don't travel unless you have no choice. Making unnecessary journeys in bad weather can increase the risk of having a collision. It's important that you can see and be seen. Make sure any snow or ice is cleared from lights, mirrors, number plates and windows.
جب تک آپ کے پاس کوئی اور راستہ نہ ہو سفر نہ کریں۔ خراب موسم میں غیر ضروری سفر کرنا تصادم کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ یہ اہم ہے کہ آپ دیکھ سکیں اور دیکھے جاسکیں۔ اس بات کا یقین کرلیں کہ بتیوں، شیشوں، نمبر پلیٹ اور کھڑکیوں سے برف صاف کرلی ہے

A a high engine speed
انجن کی رفتار تیز کریں

B the handbrake and footbrake together
ہاتھ اور پاؤں والی بریک ایک ساتھ استعمال کریں

C the highest gear you can
سب سے اونچا گیئر جو آپ لگا سکتے ہیں وہ لگائیں

D the lowest gear you can
سب سے نچلا گیئر جو آپ لگاسکتے ہیں وہ لگائیں

Correct Answer: C the highest gear you can
سب سے اونچا گیئر جو آپ لگا سکتے ہیں وہ لگائیں

Explanation: If you attempt to move off in a low gear, such as first, the engine will rev at a higher speed. This could cause the wheels to spin and dig further into the snow.
اگر آپ نچلے گیئر میں گاڑی چلانے کی کوشش کریں ،جیسا کہ پہلے گیئر میں ،انجن تیز رفتارسے چلے گا۔ یہ پہیوں کے گھومنے اور برف میں مزید کھودنے کا سبب بنے گا

A be ready to steer sharply
تیزی سے سٹیئرنگ گھمانے کے لئے تیار رہیں

B brake firmly and quickly
مضبوطی اور جلدی سے بریک لگائیں

C brake gently in plenty of time
آہستہ اور دور سے بریک لگائیں

D use sidelights only
صرف سائیڈ لائٹس کا استعمال کریں

Correct Answer: C brake gently in plenty of time
آہستہ اور دور سے بریک لگائیں

Explanation: Braking on snow can be extremely dangerous. Be gentle with both the accelerator and brake to prevent wheel-spin.
برف پر بریک لگانا بہت زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔ پہیہ گھومنے سے بچنے کے لئے بریک اور ایکسلریٹر کا استعمال بہت آرام سے کریں

A fuel consumption
ایندھن کا استعمال

B passenger comfort
سواری کا آرام

C road holding
روڈ کی گرفت میں

D stopping distances
رکنے کا فاصلہ

Correct Answer: C road holding
روڈ کی گرفت میں

Explanation: By driving all four wheels there is improved grip, but this does not replace the skills you need to drive safely. The extra grip helps road holding when travelling on slippery or uneven roads.
فور ویل گاڑیاں چلانے سے بہتر گرفت ہوتی ہے لیکن یہ اس مہارت کا نعم البدل نہیں جس کی آپ کو محفوظ ڈرائیونگ کے لئے ضرورت ہے۔ یہ فالتو گرپ غیر ہموار یا پھسلن والی سڑک پر آپ کی مدد کرتی ہے۔

A select a high gear and use the brakes carefully
اونچا گیئر لگائیں اور احتیاط سے بریک لگائیں

B select a high gear and use the brakes firmly
اونچا گیئر لگائیں اور مضبوطی سے بریک لگائیں

C select a low gear and avoid using the brakes
نچلا گیئر لگائیں اور بریک لگانے سے پرہیز کریں

D select a low gear and use the brakes carefully
نچلا گیئر لگائیں اور احتیاط سے بریک لگائیں

Correct Answer: D select a low gear and use the brakes carefully
نچلا گیئر لگائیں اور احتیاط سے بریک لگائیں

Explanation: When going down a steep hill your vehicle will speed up. This will make it more difficult for you to stop. Select a lower gear to give you more engine braking and control. Use this in combination with careful use of the brakes.
جب آپ کسی ڈھلوان والی پہاڑی سے نیچے اترتے ہیں تو آپ کی گاڑی کی رفتار بڑھ جائے گی۔ یہ آپ کے لئے اپنی گاڑی کو روکنا اور مشکل بنا دے گی، زیادہ انجن، بریکنگ اور کنٹرول حاصل کرنے کے لئے ایک نچلے درجے کا گیئر استعمال کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ بریکوں کا استعمال بھی محتاط انداز میں کریں

A Park close to the bumper of another car
دوسری گاڑی کے بمپر کے نزدیک کرکے گاڑی کھڑی کریں

B Park with two wheels on the kerb
دو ٹائر کرب(kerb) کے اوپر کرکے پارک کریں

C Put the handbrake on firmly
مضبوطی سے ہینڈ بریک لگائیں

D Turn the steering wheel away from the kerb
گاڑی کا سٹیئرنگ کرب سے دوسرے رخ موڑیں

E Turn the steering wheel towards the kerb
گاڑی کا سٹیئرنگ ویل کرب(kerb) کی طرف کردیں

Correct Answer: C Put the handbrake on firmly
مضبوطی سے ہینڈ بریک لگائیں
, E Turn the steering wheel towards the kerb
گاڑی کا سٹیئرنگ ویل کرب(kerb) کی طرف کردیں

Explanation: Turning the wheels towards the kerb will allow it to act as a chock, preventing any forward movement of the vehicle. It will also help to leave it in gear, or select Park if you have an automatic.
پہیوں کو کناروں کی طرف موڑنے سے یہ رکاوٹ کے طور پر کام کرے گا جس سے گاڑی آگے کی طرف نہیں بڑھے گی۔ اس سے اسے گیئر میں چھوڑنے میں بھی مدد ملے گی۔ بصورت دیگر اگر آپ کی گاڑی آٹومیٹک ہے تو 'پارک" کو چلائیں

A move across to the left-hand side of the road
گاڑی کو روڈ کے بائیں کنارے کی طرف سے گزار لیں

B slow your vehicle right down
فورا گاڑی کو آہستہ کرلیں

C stop and check both pavements
کھڑے ہوکر دونوں طرف کے فٹ پاتھ کو دیکھیں

D wait for any pedestrians to cross
پیدل چلنے والے لوگوں کا انتظار کریں تاکہ وہ روڈ کراس کرلیں

Correct Answer: B slow your vehicle right down
فورا گاڑی کو آہستہ کرلیں

Explanation: Many towns have speed humps to slow down traffic. Slow down when driving over them. If you go too fast they may affect your steering and suspension, causing you to lose control or even damaging it. Be aware of pedestrians in these areas.
ٹریفک کی رفتار کو آہستہ کرنے کے لئے بہت سے شہروں میں سپیڈ ہمپس موجود ہیں۔ جب کبھی بھی ان پر سے گزریں تو رفتار آہستہ کرلیں۔ اگر آپ ان پر سے زیادہ رفتار سے گزریں تو یہ آپ کے سٹیئرنگ اور سسپنشن پر اثرانداز ہوسکتے ہیں جس سے آپ اپنی گرفت کھوسکتے ہیں یا پھر گاڑی کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ ان علاقوں میں پیدل چلنے والوں سے باخبر رہیں

A Apply the parking brake gently
احتیاط سے پارکنگ بریک استعمال کریں

B Grip the handbrake firmly
مضبوطی سے ہینڈ بریک کو پکڑیں

C Select a lower gear
نچلے گیئر میں چلائیں

D Select neutral
نیوٹرل گیئر میں کرلیں

Correct Answer: C Select a lower gear
نچلے گیئر میں چلائیں

Explanation: Selecting a low gear when travelling downhill will help you to control your speed. The engine will assist the brakes and help prevent your vehicle gathering speed.
پہاڑی ڈھلوان پر سفر کرتے ہوئے نچلا گیئر استعمال کرنے سے آپ کو اپنی رفتار کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔ انجن بریکوں کی مدد کرے گا اور آپ کی گاڑی کو رفتار پکڑنے سے روکنے میں مدد گار ثابت ہوگا

Correct Answer: C skid
سکڈ ہوں

Explanation: If an anti-lock braking system is fitted it activates automatically when maximum braking pressure is applied or when it senses that the wheels are about to lock. It prevents the wheels from locking so you can continue to steer the vehicle during braking. It does not remove the need for good driving practices such as anticipation and correct speed for the conditions.
اگر اینٹی لاک بریکنگ سسٹم لگا ہوا ہے تو یہ خود بخود کام کرتا ہے۔ جب زیادہ بریک پر دباؤ ڈالا جائے گا تو پہئے جام ہونے لگیں گے۔ یہ پہیوں کو جام ہونے سے روکتا ہے کہ تاکہ آپ بریکیں لگاتے ہوئے گاڑی کو گھماسکیں۔ یہ اچھی ڈرائیونگ کے استعمال کو ختم نہیں کرتی جیسا کہ حالات کے مطابق بریک لگانا اور ٹھیک رفتار سے گاڑ چلانا

A braking during normal driving
عام ڈرائیونگ کے دوران بریکیں لگائیں

B braking in an emergency
ایمر جنسی میں بریک لگائیں

C driving down steep hills
پہاڑی سے نیچے کی طرف گاڑی چلا رہے ہوں

D driving on good road surfaces
اچھی سڑک پر جب گاڑی چلائیں

Correct Answer: B braking in an emergency
ایمر جنسی میں بریک لگائیں

Explanation: The anti-lock braking system will operate when the brakes have been applied harshly. It will reduce the chances of your car skidding, but it is not a miracle cure for careless driving.
اینٹی لاک بریکنگ سسٹم کام کرنا شروع کردے گاجب تیزی سے بریک لگائی جائے۔ یہ آپ کی گاڑی کے پھسلن کے امکانات کو کم کردے گا لیکن یہ لاپرواہ ڈرائیونگ کا محفوظ حل نہیں ہے

A accelerate much faster
وہ گاڑی زیادہ رفتار بڑھا سکتی ہے

B are impossible to skid
وہ گاڑی کبھی نہیں پھسلے گی

C are not fitted with a handbrake
اس گاڑی میں ہاتھ والی بریکیں نہیں ہوتیں

D can be steered while you are braking
وہ گاڑی بریکیں لگاتے وقت موڑی جاسکتی ہے

Correct Answer: D can be steered while you are braking
وہ گاڑی بریکیں لگاتے وقت موڑی جاسکتی ہے

Explanation: Preventing the wheels from locking means that the vehicle's steering and stability can be maintained, leading to safer stopping. However, you must ensure that the engine does not stall, as this could disable the power steering. Look in your vehicle handbook for the correct method when stopping in an emergency.
پہیوں کو جام ہونے سے بچانے کا مطلب یہ ہے کہ گاڑی کا سٹیئرنگ اور اس کے توازن کو برقرار رکھا جاسکتا ہے جس سے اس کو بحفاظت روکا جاسکتا ہے تاہم آپ اس بات کا یقین رکھیں کہ انجن بند نہ ہو کیونکہ یہ سٹیئرنگ پاور کو ناکارہ بناسکتا ہے۔ ایمرجنسی صورت میں رکنے کا صحیح طریقہ اپنی گاڑی میں رکھی کتاب میں دیکھیں

Correct Answer: D loose
کہ اوپر ڈھیلی بجری ہو
, E wet
گیلی ہو

Explanation: Poor contact with the road surface could cause one or more of the tyres to lose grip on the road. This is more likely to happen when braking in poor weather conditions, when the road surface is uneven or has loose chippings.
سڑک سطح کے ساتھ خراب راستے یا ایک سے زیادہ ٹائروں کی گرفت کو کم کرنے کا باعث بن سکتی۔ یہ تب ہوتا ہے جب خراب موسمی حالات میں بریک لگائی جائے۔ جب سڑک کے ساتھ ہموار راستہ نہ ہو یا بجری اکھڑی ہو

A braking excessively
بریکوں کا استعمال بہت زیادہ کریں

B braking gently
آرام سے بریک لگائیں

C driving normally
عام طریقے سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے بریک لگائیں

D driving on worn tyres
گاڑی کے ٹائر گھسے پوئے ہوں

Correct Answer: A braking excessively
بریکوں کا استعمال بہت زیادہ کریں

Explanation: Anti-lock brakes will not be required when braking normally. Looking well down the road and anticipating possible hazards could prevent you having to brake late and harshly. Knowing that you have anti-lock brakes is not an excuse to drive in a careless or reckless way.
عام حالات میں بریک لگاتے ہوئے اینٹی لاک بریکوں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔سڑک پر آگے تک دیکھنے اور ممکنہ خطرات کو اندازہ لگانے سے آپ دیر سے اور تیزی سے بریک لگانے سے بیک سکتے ہیں۔ اینٹی لاک بریکوں کا ہونا لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی معافی نہیں ہے

A brake harder because it is impossible to skid
سختی سے بریک لگاسکتے ہیں کیونکہ اس سے گاڑی کا پھسلنا ناممکن ہوتا ہے

B drive at higher speeds
زیادہ رفتار سے گاڑی چلا سکتے ہیں

C pay less attention to the road ahead
آگے سڑک پر کم دھیان دینا پڑتا ہے

D steer and brake at the same time
ایک ہی وقت میں بریکیں لگا سکتے ہیں اور گاڑی کو موڑ بھی سکتے ہیں

Correct Answer: D steer and brake at the same time
ایک ہی وقت میں بریکیں لگا سکتے ہیں اور گاڑی کو موڑ بھی سکتے ہیں

Explanation: When stopping in an emergency anti-lock brakes will help you continue to steer when braking. In poor weather conditions this may be less effective. You need to depress the clutch pedal to prevent the car stalling as most power steering systems use an engine-driven pump and will only operate when the engine is running. Look in your vehicle handbook for the correct method when stopping in an emergency.
ایمرجنسی میں رکتے وقت اینٹی لاک بریکیں آپ کو بریک لگاتے ہوئے سٹیئرنگ لگانے میں مدد دیں گے۔ خراب موسمی حالات میں یہ کم موثر ہوسکتی ہے۔ گاڑیوں کو بند ہونے سے روکنے کے لئے پیڈل دبا کر رکھنے کی ضرورت ہوگی۔ اگر بہت سے پاور سٹیئرنگ انجن سے چلنے والے پمپ استعمال کرتے ہیں اور صرف تن کام کریں گے جب انجن چل رہا ہوگا۔ ایمرجنسی میں رکنے کا صحیح طریہق ہینڈبک میں دیکھیں

A a higher cruising speed
تیزی سے اور ایک جیسی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے

B control when accelerating
گاڑی کی رفتار بڑھاتے ہوئے گاڑی کو کنٹرول کرتی ہیں

C motorway driving
موٹر وے پر گاڑی چلاتے ہوئے

D steering control when braking
بریکیں لگاتے وقت سٹیئرنگ کو کنٹرول کرتی ہیں

Correct Answer: D steering control when braking
بریکیں لگاتے وقت سٹیئرنگ کو کنٹرول کرتی ہیں

Explanation: If the wheels of your vehicle lock they will not grip the road and you will lose steering control. In good conditions the anti-lock system will prevent the wheels locking and allow you to retain steering control.
اگر آپ کی گاڑی کے پہئے جام ہوجائیں توان کی سڑک پر گرفت نہیں رہے گی اور آپ سٹیرنگ پر قابو کھو دیں گے۔ اچھے حالات میں اینٹی لاک بریکیں پہیوں کو جام ہونے سے بچانے اور آپ کو سٹیئرنگ پر قابو برقرار رکھنے کی اجازت دے گی

39. You are driving a vehicle fitted with anti-lock brakes. You need to stop in an emergency. You should apply the footbrake
A rapidly and firmly
تیزی سے اور سختی کے ساتھ

B rapidly and gently
تیزی سے اور نرمی کے ساتھ

C slowly and gently
آہستہ سے اور نرمی سے

D slowly but firmly
آہستہ سے لیکن سختی کے ساتھ

Correct Answer: A rapidly and firmly
تیزی سے اور سختی کے ساتھ

Explanation: Look well ahead down the road as you drive and give yourself time and space to react safely to any hazards. You may have to stop in an emergency due to a misjudgement by another driver or a hazard arising suddenly such as a child running out into the road. In this case, if your vehicle has anti-lock brakes, you should apply the brakes immediately and keep them firmly applied until you stop.
گاڑی چلاتے ہوئے سڑک پر کافی آگے تک دیکھیں اور کسی بھی خطرے سے بچنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں۔ آپ کو دوسرے ڈرائیورکے محفوظ اندازے سے اچانک پیدا ہونے والے جیسا کہ بچہ بھاک کر سڑک پر آجائے تو اس صورتحال میں آپ کو رکنا پڑے گا۔ ایسی صورتحال میں آپکی گاڑی میں اینٹی لاک بریکیں ہیں تو ان کو فورا دبائیں اور ان کو زور سے دبائے رکھیں جب تک آپ رک نہ جائیں

A at night on unlit roads
رات کو بغیر روشنی والی سڑک پر گاڑی چلارہے ہوں

B in foggy conditions
دھند میں گاڑی چلارہے ہوں

C on dry tarmac
خشک تارکول والی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

D on loose road surfaces
ڈھیلی بجری والی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

E on surface water
گیلی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

Correct Answer: D on loose road surfaces
ڈھیلی بجری والی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں
, E on surface water
گیلی سڑک پر گاڑی چلا رہے ہوں

Explanation: In very wet weather water can build up between the tyre and the road surface. As a result your vehicle actually rides on a thin film of water and your tyres will not grip the road. Gravel or shingle surfaces also offer less grip and can present problems when braking. An anti-lock braking system may be ineffective in these conditions.
کافی گیلے موسم میں ٹائر اور سڑک کی سطح کے درمیان پانی آجاتا ہے جس کے نتیجے میں آپ کی گاڑی دراصل ایک پانی کی پتلی سطح پر چل رہی ہوگی اور آپ کے ٹائر سڑک کو قابو نہیں کریں گے۔کنکریوں یا چھوٹے ذروں والی سطحوں پر بھی گرفت کم ہوگی اور جب بریک لگائی جائے تو مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں۔ ان حالات میں اینٹی لاک بریکیں بھی غیر موثر ہوسکتی ہیں

A accelerate briskly
ایک دم رفتار تیز کردیں

B check your tyre pressures
ٹائروں کی ہوا کے دباؤ کو چیک کریں

C switch on your hazard warning lights
خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلا دیں

D test your brakes
بریکوں کو چیک کریں

Correct Answer: D test your brakes
بریکوں کو چیک کریں

Explanation: Deep water can affect your brakes, so you should check that they're working properly before you build up speed again. Before you do this, remember to check your mirrors and consider what's behind you.
گہرے پانی آپ کی بریکوں پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔ اس لئے آپ کو دوبارہ رفتار بڑھانے سے پہلے یہ چیک کرلینا چاہئے کہ یہ ٹھیک سے کام کررہے ہیں۔ ایسا کرنے سے پہلے اپنے شیشوں کو دیکھنا یاد رکھیں اور آپ کے پیچھے کیا ہے اس کا خیال رکھیں

A apply gentle acceleration
آرام سے رفتار بڑھائیں

B brake firmly to reduce speed
رفتار کو کم کرنے کے لئے مضبوطی سے بریک لگائیں

C ease off the accelerator
رفتار کو کم کریں

D steer towards the side of the road
روڈ پر گاڑی کو ایک طرف کرلیں

Correct Answer: C ease off the accelerator
رفتار کو کم کریں

Explanation: If the steering becomes light in these conditions it is probably due to a film of water that has built up between your tyres and the road surface. Easing off the accelerator should allow your tyres to displace the film of water and they should then regain their grip on the road.
اگر ان حالات میں سٹیئرنگ ہلکا ہوجائے تو یہ شاید آپ کے ٹائروں اور سڑک کی سطح کے درمیان پانی کی سطح کے آجانے کی وجہ سے ہوگا۔رفتار کم کرنے سے آپ کے ٹائر پانی کی سطح بھی ختم کردیں گے اور وہ سڑک پر اپنی گرفت دوبارہ پالیں گے

A in the highest gear possible
جتنے اونچے گیئر میں ممکن ہوسکے

B in the lowest gear possible
جتنے نچلے گیئر میں ممکن ہوسکے

C with the handbrake partly on
ہینڈ بریک کو تھوڑ اتھوڑا لگاتے ہوئے

D with your left foot on the brake
اپنا بایاں پاؤں بریک پر رکھتے ہوئے

Correct Answer: A in the highest gear possible
جتنے اونچے گیئر میں ممکن ہوسکے

Explanation: Driving at a slow speed in a high gear will reduce the likelihood of wheel-spin and help your vehicle maintain the best possible grip.
بڑے گیئر میں کم رفتار میں چلنا ٹائروں کے زیادہ سلپ ہونے کے اندیشے کو کم کرے گا اور آپ کو بہتر ممکن گرپ دے گا

A The engine noise will increase
انجن کی آواز زیادہ ہوجائے گی

B The engine will stall
انجن بند ہوجائے گا

C The steering will feel very heavy
سٹیئرنگ ویل بہت بھاری محسوس ہوگا

D The steering will feel very light
سٹیئرنگ ویل بہت ہلکا محسوس ہوگا

Correct Answer: D The steering will feel very light
سٹیئرنگ ویل بہت ہلکا محسوس ہوگا

Explanation: If you drive at speed in very wet conditions your steering may suddenly feel 'light'. This means that the tyres have lifted off the surface of the road and are skating on the surface of the water. This is known as aquaplaning. Reduce speed by easing off the accelerator, but don't brake until your steering returns to normal.
اگر آپ کافی گیلے موسم میں تیز گاڑی چلارہے ہیں تو آپ کو سٹیئرنگ اچانک ہلکا محسوس ہوگا۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹائر سڑک کے ساتھ سے اوپر اٹھ گئے ہیں اور پانی کی سطح پر پھسل رہے ہیں۔ اسے ایکوا پلیننگ کہا جاتا ہے۔ ایکسلریٹر کو آہستہ سے چھوڑتے ہوئے رفتار کم کریں لیکن بریک مت لگائیں جب تک آپ کے سٹیئرنگ عام حالا میں واپس نہ آجائیں

A The steering becomes heavier
جب سٹیئرنگ بھاری ہوجاتا ہو

B The steering becomes lighter
جب سٹیئرنگ ہلکا ہوجاتا ہو

C The tyres make a rumbling noise
جب ٹائروں سے چرچراہٹ کی آواز آرہی ہو

D The tyres make hardly any noise
ٹائروں سے بمشکل کوئی آواز آرہی ہو

Correct Answer: B The steering becomes lighter
جب سٹیئرنگ ہلکا ہوجاتا ہو
, D The tyres make hardly any noise
ٹائروں سے بمشکل کوئی آواز آرہی ہو

Explanation: Drive extremely carefully when the roads are icy. When travelling on ice, tyres make virtually no noise and the steering feels unresponsive.In icy conditions, avoid harsh braking, acceleration and steering.
جب سڑکیں برفیلی ہوں تو بہت احتیاط سے گاڑی چلائیں۔ جب برف پر سفر کریں تو ٹائر تقریبا کوئی شور نہیں کرتے اور ایسا لگتا ہے کہ سٹیئرنگ کام نہیں کررہا۔برفانی حالات میں ایک دم بریک لگانے، رفتار تیز کرنے اور سٹیئرگن گھمانے سے گریز کریں

A The engine noise will increase
انجن کی آواز زیادہ ہوجائے گی

B The engine will stall
انجن بند ہوجائے گا

C The steering will feel very heavy
سٹیئرنگ ویل بہت بھاری محسوس ہوگا

D The steering will feel very light
سٹیئرنگ ویل بہت ہلکا محسوس ہوگا

Correct Answer: D The steering will feel very light
سٹیئرنگ ویل بہت ہلکا محسوس ہوگا

Explanation: If you drive at speed in very wet conditions your steering may suddenly feel lighter than usual. This means that the tyres have lifted off the surface of the road and are skating on the surface of the water. This is known as aquaplaning. Reduce speed but don't brake until your steering returns to a normal feel.
اگر آپ گیلی سڑک پر تیز رفتار گاڑی چلارہے ہوں اور آپ اچانک عام حالات کی نسبت اپنے سٹیئرنگ کو ہلکا محسوس کریں اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹائر سڑک کی سطح سے اوپر اٹھ گئے ہیں اور پانی کی سطح پر پھسل رہے ہیں۔ اسے ایکواپلیننگ یعنی گاڑی کا بے قابو ہوکر پانی پر پھسلنا کہتے ہیں۔ اپنی رفتار کم کردیں مگر اس وقت تک بریک نہ لگائیں جب تک آپ کا سٹیئرنگ عام حالت میں نہ آجائے

A at night
رات کو

B in fog
دھند میں

C in strong winds
آندھی یا طوفان میں

D in the rain
بارش میں

Correct Answer: D in the rain
بارش میں

Explanation: Extra care should be taken in wet weather as, on wet roads, your stopping distance could be double that necessary for dry conditions.
گیلے موسم میں زیادہ احتیاط کرنی چاہئے کیونکہ گیلی سڑک پر آپ کا اور گاڑی روکنے کا مقررہ فاصلہ خشک موسم کی نسبت دگنا ہوجاتا ہے

A Check your exhaust
ایگساسٹ کو چیک کریں

B Stop and check the tyres
رک جائیں اورٹائروں کو چیک کریں

C Stop and dry the brakes
رک جائیں اور بریکوں کو خشک ہونے دیں

D Test your brakes
اپنی بریکوں کو چیک کریں

Correct Answer: D Test your brakes
اپنی بریکوں کو چیک کریں

Explanation: Before you test your brakes you must check for following traffic. If it is safe, gently apply the brakes to clear any water that may be covering the braking surfaces.
اپنی بریکوں کو جانچنے سے پہلے آپ کو پیچھے آنے والی ٹریفک کو ضرور دیکھنا چاہئے۔ اگر یہ محفوظ ہے تو آہستہ سے بریک لگائیں تاکہ بریک والے حصے پر موجود پانی کو صاف کیا جاسکے

A 2 metres (6 feet 6 inches)
دو میٹر یعنی چھ فٹ اور چھ انچ

B a two-second time gap
دو سیکنڈ کا فاصلہ

C one car length
ایک کار کی لمبائی

D two car lengths
دو کاروں کی لمبائی

Correct Answer: B a two-second time gap
دو سیکنڈ کا فاصلہ

Explanation: One useful method of checking that you've allowed enough room between you and the vehicle in front is the two-second rule.To check for a two-second time gap, choose a stationary object ahead, such as a bridge or road sign. When the car in front passes the object say 'Only a fool breaks the two-second rule'. If you reach the object before you finish saying it you're too close.
آپ نے اپنے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان کافی جگہ چھوڑی ہوئی ہے یہ چیک کرنے کا ایک کارآمد طریقہ دو سیکنڈ والا اصول ہے۔ دوس سیکنڈ کے فاصلے کو چیک کرنے کے لئے کسی مستقل حوالے کا انتخاب کریں جیسا کہ پل یا سڑک پر علامت۔ جب آگے گاڑی اس چیز کو پار کرے تو آپ اپنے سے بولیں گے کہ صرف اک بیوقوف ہی دو سیکنڈ کا اصول توڑتا ہے۔ اگر یہ پورا کہنے سے پہلے آپ اس چیز کے پاس پہنچ گئے ہیں تو آپ بہت قریب ہی

A By changing to a higher gear
اونچا گیئر لگا کر

B By changing to a lower gear
گاڑی کا نچلا گیئر لگا کر

C By selecting neutral gear
نیوٹرل گیئر لگا کر

D By selecting reverse gear
ریورس گیئر لگا کر

Correct Answer: B By changing to a lower gear
گاڑی کا نچلا گیئر لگا کر

Explanation: When driving on downhill stretches of road selecting a lower gear gives increased engine braking. This will prevent excess use of the brakes, which become less effective if they overheat.
جب سڑک پر پہاڑی سے نیچے کی طرف آتے ہوئے گاڑی چلائیں تو نچلے گیئر لگانے سے آپ کو زیادہ انجن کی بریک ملتی ہے۔ یہ بریکوں کے زیادہ استعمال کو روکے گا۔اگر وہ زیادہ گرم ہوجائے تو وہ کم کارآمد ہوجاتی ہے۔

A apply the handbrake to reduce the stopping distance
ہاتھ والی بریک لگائیں تاکہ گاڑی رکنے تک کے فاصلے کو کم کیا جاسکے

B brake normally, but grip the steering wheel tightly
عام طریقے سے بریک لگائیں مگر سٹیئرنگ کو مضبوطی سے پکڑے رکھیں

C brake promptly and firmly until you have slowed down
آہستہ ہونے تک زور اور مضبوطی سے بریک لگائیں

D keep pumping the foot brake to prevent skidding
سلپ سے بچنے کے لئے پاؤں کی بریک کو باربار پمپ کرتے رہیں

Correct Answer: C brake promptly and firmly until you have slowed down
آہستہ ہونے تک زور اور مضبوطی سے بریک لگائیں

Explanation: Releasing the brake before you have slowed right down will disable the system. If you have to brake in an emergency ensure that you keep your foot firmly on the brake pedal until the vehicle has stopped.
اپنے آہستہ ہونے سے پہلے بریک کے چھوڑنے سے سسٹم بند ہوجاتا ہے۔ اگر آپ کو ایمرجنسی میں رکنا پڑے تو اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ اپنا پیر زور سے بریک پیڈل پر رکھیں گے جب تک گاڑی رک نہ جائے۔

A apply the handbrake to reduce the stopping distance
روکنے کے فاصلے کو کم کرنے کے لئے ہاتھ والی بریک لگائیں

B brake normally and avoid turning the steering wheel
عام طریقے سے بریک لگائیں اور سٹیئرنگ کو نہ موڑیں

C keep pushing and releasing the foot brake quickly to prevent skidding
بریک پیڈل کو جلدی دباتے اور چھوڑتے رہیں تاکہ گاڑی سلپ نہ ہوجائے

D press the brake pedal promptly and firmly until you have stopped
بریک پیڈل کو جلدی سے اور سختی سے اس وقت تک دبائے رکھٰیں جب تک گاڑی رک نہ جائے

Correct Answer: D press the brake pedal promptly and firmly until you have stopped
بریک پیڈل کو جلدی سے اور سختی سے اس وقت تک دبائے رکھٰیں جب تک گاڑی رک نہ جائے

Explanation: Keep pressure on the brake pedal until you have come to a stop. The anti-lock mechanism will activate automatically if it senses the wheels are about to lock.
بریک پیڈل پر دباؤ رکھیں جب تک آپ رک نہ جائیں۔ اینٹی لاک میکنزم خود بخود چل جاتا ہے جب یہ محسوس کرے کہ پہئے جام ہونے والے ہیں۔

A After the parking brake has been applied
پارکنگ بریک لگائے جانے کے بعد

B Just as the wheels are about to lock
اس وقت جب گاڑی کے پہئے لاک یعنی جام ہونے لگتے ہیں

C When the normal braking system fails to operate
جب بریکوں کا عام نظام بیکار ہوجائے

D Whenever pressure on the brake pedal is applied
جب بریک پیڈل پر دباؤ ڈالا جائے

Correct Answer: B Just as the wheels are about to lock
اس وقت جب گاڑی کے پہئے لاک یعنی جام ہونے لگتے ہیں

Explanation: The anti-lock braking system has sensors that detect when the wheels are about to lock. It releases the brakes momentarily to allow the wheels to revolve and grip, then automatically reapplies them. This cycle is repeated several times a second to maximise braking performance.
اینٹی لاک بریکنگ سسٹم میں سنسر ہوتے ہیں جو یہ پتہ لگاتے ہیں کہ کب پہئے جام ہونے والے ہیں۔ یہ موقع کی مناسبت سے بریکوں کو چھوڑ کر پہیوں کو گھومنے اور ڈرفٹ رکھنے کی اجازت دیتا ہے اور پھر خود بخود دوبارہ لگالیتا ہے۔ یہ چکر بریکوں کی کارکردگی بڑھانے کے لئے ایک سیکنڈ میں کئی دفعہ دہرایا جاتا ہے۔

A maximum brake pressure has been applied
پوری طرح سے بریک پریشر استعمال کیا گیا ہے

B speeding on slippery road surfaces
پھسلنےوالی روڈ پر تیزی سے گاڑی چلانا

C you do not brake quickly enough
آپ بہت تیزی سے بریک نہ لگائیں

D you have not seen a hazard ahead
آپ نے سامنے سے آنے والے خطرے کو نہیں دیکھا

Correct Answer: A maximum brake pressure has been applied
پوری طرح سے بریک پریشر استعمال کیا گیا ہے

Explanation: If your car is fitted with anti-lock brakes they will take effect when you use them very firmly in an emergency. The system will only activate when it senses the wheels are about to lock.
اگر آپ کی گاڑی میں اینٹی لاک بریک لگے ہوئے ہیں تو وہ اثر انداز ہوں گے جب ایمرجنسی میں آپ بہت مضبوطی سے ان کا استعمال کریں گے۔ سسٹم صرف تب چلے گا جب یہ محسوس کرے گا کہ پہئے جام ہونے والے ہیں۔

A dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں جلا دیں گے

B hazard flashers
خطرے والی لائٹٰیں جلا دیں گے

C rear fog lights
پچھلی فوگ لائٹیں جلا دیں گے

D sidelights
اپنی سائیڈ لائٹیں جلا دیں گے

Correct Answer: A dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں جلا دیں گے

Explanation: When surface spray reduces visibility switch on your dipped headlights. This will help other road users to see you.
جب پانی کے چھینٹوں کی وجہ سے کم دکھائی دینے لگے تو مدھم لائٹ جلا لیں۔ یہ سڑک پر دوسرے لوگوں کو آپ کو دیکھنے میں مدد دے گا۔

A brake firmly and pump the brake pedal on and off
زور سے بریک لگائیں اور بریک کے پیڈل کو اوپر نیچے دبائیں

B brake gently and pump the brake pedal on and off
آرام سے بریک لگائیں او ربریک پیڈل کو اوپر نیچے دبائیں

C brake rapidly and firmly without releasing the brake pedal
جلدی اور زور سے بریکیں لگائیں اور گاڑی کے کھڑے ہونے تک بریک کے پیڈل کو دبائے رکھیں

D brake rapidly once, and immediately release the brake pedal
تیزی سے ایک دفعہ بریک لگا کر بریک پیڈل کو چھوڑ دیں

Correct Answer: C brake rapidly and firmly without releasing the brake pedal
جلدی اور زور سے بریکیں لگائیں اور گاڑی کے کھڑے ہونے تک بریک کے پیڈل کو دبائے رکھیں

Explanation: Once you have applied the brake keep your foot firmly on the pedal. Releasing the brake and reapplying it will disable the anti-lock brake system.
جب آپ نے ایک دفعہ بریک لگائی ہوئی ہے تو اپنے پیر پیڈل پر مضبوطی سے رکھیں۔ بریک کو چھوڑنے اور دوبارہ لگانے سے اینٹی لاک بریک سسٹم کام کرنا چھوڑدے گا۔

A improves the driver's control
ڈارئیور کو گاڑی پر بہتر کنٹرول حاصل ہوتا ہے

B makes steering easier
گاڑی چلانا آسان ہوجاتا ہے

C reduces the driver's control
ڈرائیور کا کنٹرول کم ہوجاتا ہے

D uses more fuel
پٹرول زیادہ استعمال ہوتا ہے

Correct Answer: C reduces the driver's control
ڈرائیور کا کنٹرول کم ہوجاتا ہے

Explanation: Coasting, is the term used when the clutch is held down, or the gear lever is in neutral, and the vehicle is allowed to freewheel. This reduces the driver's control of the vehicle. When you coast, the engine can't drive the wheels to pull you through a corner. Coasting also removes the assistance of engine braking that helps to slow the car.
کوسٹنگ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جب کلچ نیچے دبا کر رکھا جائے یا گیئر نیوٹرل کردیا جائے اور گاڑی کو آزادانہ چلنے دیا جائے۔ یہ ڈرائیور کے گاڑی پر دباؤ کو کم کردیتا ہے۔ جب آپ کوسٹ کرتے ہیں تو انجن موڑ پر مڑنے کے لئے پہیوں کو نہیں چلاتا۔ کوسٹنگ انجن کے بریک لگانے کی مدد کو ختم کردیتی ہے جو گاڑی کو آہستہ ہونے میں مدد دیتی ہے

A It is easier to brake
بریک لگانے میں آسانی ہوگی

B The noise from your tyres sounds louder
گاڑی کے ٹائر زیادہ آواز پیدا کریں گے

C You will see tyre tracks on the road
آپ کو سڑک پر ٹائر کے نشانات نظر آئیں گے

D Your steering feels light
سٹیئرنگ ویل ہلکا محسوس ہوگا

Correct Answer: D Your steering feels light
سٹیئرنگ ویل ہلکا محسوس ہوگا

Explanation: Sometimes you may not be able to see that the road is icy. Black ice makes a road look damp. The signs that you're travelling on black ice can be that
- the steering feels light,
- the noise from your tyres suddenly goes quiet.
بعض اوقات آپ صحیح طریقے سے نہیں دیکھ پاتے کہ سڑک پر برف ہے۔ بلاک آئس سے سڑک گیلی نظر آتی ہے۔ بلاک آئس پر سفر کرتے ہوئے سفر کرنے کی علامتیں یہ ہوسکتی ہیں، سٹیئرنگ ہلا محسوس ہوسکتا ہے، آپ کے ٹائروں کا شور اچانک ختم ہوسکتا ہے۔

A Allow more time for your journey
اپنے سفر کے لئے زیادہ وقت دیں

B Keep close to the car in front
اپنے سامنے والی گاڑی کے بہت قریب رہیں

C Position close to the centre line
درمیانی لائن کے قریب رہیں

D Slow down
آہستہ ہوجائیں

E Use dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹس (dipped headlights) استعمال کریں

F Use side lights only
صرف سائیڈ لائٹیں استعمال کریں

Correct Answer: A Allow more time for your journey
اپنے سفر کے لئے زیادہ وقت دیں
, D Slow down
آہستہ ہوجائیں
, E Use dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹس (dipped headlights) استعمال کریں

Explanation: Don't venture out if your journey is not necessary. If you have to travel and someone is expecting you at the other end, let them know that you will be taking longer than usual for your journey. This will stop them worrying if you don't turn up on time and will also take the pressure off you, so you don't feel you have to rush.
اگر سفر ضروری نہیں ہے تو مت جائیں۔ اگر آپ کو سفر کرنا ہے اور دوسری طرف کوئی آپ کا انتظار کررہا ہے تو انہیں بتادیں کہ آپ کو معمول کی نسبت سفر میں زیادہ وقت لگے گا۔ یہ ان کو پریشان نہیں کرے گا۔ اگر آپ وقت پر نہیں پہنچتے تو آپ پر بھی دباؤ کم کردے گا۔ اس لئے آپ کو جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔