Overall stopping distance is made up of thinking and braking distance. You are on a good, dry road surface with good brakes and tyres. What is the typical BRAKING distance from 50 mph?
مجموعی رکنے کا فاصلہ سوچنے اور بریک لگانے کے فیصلے پر ہوتا ہے۔ آپ ایک اچھی اور خشک سطح والی سڑک پر گاڑی چلارہے ہیں۔ آپ کی گاڑی کے ٹائر اور بریک اچھی حالت میں ہیں۔ پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار پر بریکنگ کا فاصلہ کتنا ہونا چاہئے؟

Mark one answer
55 metres (180 feet)
پچپن میٹر (180 فٹ)
38 metres (125 feet)
اٹھتیس میٹر (125 فٹ)
24 metres (80 feet)
چوبیس میٹر (80 فٹ)
14 metres (46 feet)
چودہ میٹر (46 فٹ)

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!