What is the shortest overall stopping distance on a dry road at 60 mph?
ایک خشک سڑک پر جس پر آپ ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا سکتے ہیں اس پر رکنے کا کم سے کم فاصلہ کیا ہوگا؟

Mark one answer
58 metres (190 feet)
اٹھاون میٹر (یعنی ایک سو نوے فٹ)
53 metres (175 feet)
ترپن میٹر (یعنی ایک سو پچھتر فٹ)
96 metres (315 feet)
چھیانوے میٹر (یعنی تین سو پندرہ فٹ)
73 metres (240 feet)
تہتر میٹر (یعنی دو سو چالیس فٹ)

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!