You have just gone through deep water. To dry off the brakes you should
آپ ابھی ابھی گہرے پانی سے گزرے ہی ہیں۔ آپ کو بریکیں خشک کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
accelerate and keep to a high speed for a short time
رفتار تیز کریں اور کچھ دیر کے لئے اسی رفتار پر گاڑی چلاتے رہیں
avoid using the brakes at all for a few miles
چند میل کے لئے بریک بالکل نہ لگائیں
go slowly while gently applying the brakes
آہستہ بریک لگاتے ہوئے آرام سے بریک پیڈل کو دبائے رکھیں
stop for at least an hour to allow them time to dry
ان کو خشک کرنے کے لئے کم از کم ایک گھنٹے کے لئے رکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!