Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are driving the children of a friend home from school. They are both under 14 years old. Who is responsible for making sure they wear a seat belt or approved child restraint where required?
آپ دوست کے بچوں کو لے کر اسکول سے گھر جارہے ہیں۔ دونوں چودہ سال سے کم عمر کے ہیں ۔ یہ کس کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچوں نے سیٹ بیلٹ باندھی ہوئی ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving through a tunnel and the traffic is flowing normally. What should you do?
آپ سرنگ میں گاڑی چلا رہے ہیں اور ٹریفک عام حالت میں چل رہی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving through a tunnel. There has been a collision and the car in front is on fire and blocking the road. What should you do?
آپ ایک سرنگ سے گزر رہے ہیں آپ کے سامنے ایک گاڑی حادثے سے جل رہی جس سے راستہ رکا ہوا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving through a tunnel. Your vehicle breaks down. What should you do?
آپ سرنگ میں گاڑی چلا رہے ہیں اور آپ کی گاڑی خراب ہوجاتی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving through a tunnel. Your vehicle catches fire. What should you do?
آپ ایک سرنگ میں جارہے ہیں۔ آپ کی گاڑی میں آگ لگ جاتی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving towards a zebra crossing. A person in a wheelchair is waiting to cross. What should you do?
آپ زیبرا کراسنگ کی طرف گاڑی چلارہے ہیں۔ ویل چیئر پر بیٹھا ایک آدمی روڈ پار کرنے کا انتظار کررہا ہے تو آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are driving towards this left-hand bend. What dangers should you be aware of?
آگے سڑک پر بائیں طرف موڑ ہے۔ گاڑی چلاتے وقت آپ کو آگے کن خطرات سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے
Urdu Theory Test Questions
You are driving towards this level crossing. What would be the first warning of an approaching train?
آپ اس لیول کراسنگ (level crossing) کی طرف جارہے ہیں۔ ریل گاڑی کے آنے کے بارے میں پہلی نشاندہی کیا ہوگی؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving with your front fog lights switched on. Earlier fog has now cleared. What should you do?
آپ اپنی گاڑی کی اگلی فوگ لائٹیں جلا کر گاڑی چلا رہے ہیں۔ اب دھند صاف ہوگئی ہے۔ آپ کو کیا کرناچاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are entering an area of roadworks. There is a temporary speed limit displayed. You should
آپ ایک ایسی سڑک پر داخل ہورہے ہیں جہاں روڈ پر کام ہورہا ہے۔ وہاں عارضی حد رفتار کا بورڈ لگاہوا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are following a car driven by an elderly driver. You should
آپ ایک گاڑی کے پیچھے ہیں جس کو ایک بوڑھا ڈرائیور چلا رہا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are following a cyclist. You wish to turn left just ahead. You should
آپ ایک سائیکل سوار کے پیچھے گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ تھوڑا سا بائیں مڑنا چاہتے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are following a large articulated vehicle. It is going to turn left into a narrow road. What action should you take?
آپ ایک بڑی سامان سے بھری ہوئی گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں۔ وہ ایک تنگ سڑک پر بائیں مڑنے والی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are following a large lorry on a wet road. Spray makes it difficult to see. You should
آپ گیلی سڑک پر ایک لوری کے پیچھے جارہے ہیں۔ چھینٹوں کی وجہ سے آپ کے لئے آگے دیکھنا مشکل ہورہا ہے۔ آپ کیا کریں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You are following a large vehicle approaching crossroads. The driver signals to turn left. What should you do?
آپ ایک بڑی گاڑی کے پیچھے ہیں جو کراس روڈ پر پہنچنے والی ہے۔ ڈرائیور بائیں طرف مڑنے کا انڈیکیٹر دیتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions