You are following a large vehicle approaching crossroads. The driver signals to turn left. What should you do?
آپ ایک بڑی گاڑی کے پیچھے ہیں جو کراس روڈ پر پہنچنے والی ہے۔ ڈرائیور بائیں طرف مڑنے کا انڈیکیٹر دیتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Do not overtake when at or approaching a junction
اس وقت اوورٹیک نہ کریں جب آپ جنکشن کے قریب پہنچنے والے ہوں یا جنکشن پر ہوں
Overtake only if there are no oncoming vehicles
صرف اس وقت اوورٹیک کریں جب سامنے سے کوئی گاڑی نہ آرہی ہو
Overtake if you can leave plenty of room
اگر آپ کافی جگہ چھوڑ سکتے ہیں تو تب اوورٹیک کریں
Do not overtake until the vehicle begins to turn
اس وقت اوورٹیک نہ کریں جب تک گاڑی مڑنا شروع نہ کردے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!