You are driving through a tunnel. Your vehicle catches fire. What should you do?
آپ ایک سرنگ میں جارہے ہیں۔ آپ کی گاڑی میں آگ لگ جاتی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Turn your vehicle around immediately
اپنی گاڑی کو فورا موڑ لیں
Carry out an emergency stop
ایمرجنسی کے طور پر گاڑی روک لیں
Continue through the tunnel if you can
اگر ہوسکے تو سرنگ میں چلتے رہیں
Reverse out of the tunnel
سرنگ سے گاڑی کو پیچھے چلاتے ہوئے نکل جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!