You are driving towards this left-hand bend. What dangers should you be aware of?
آگے سڑک پر بائیں طرف موڑ ہے۔ گاڑی چلاتے وقت آپ کو آگے کن خطرات سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے

Mark one answer
Pedestrians walking towards you
پیدل چلنے والے جو آپ کی طرف آرہے ہیں
No white lines in the centre of the road
سڑک کے درمیان سفید لکیریں نہیں ہیں
No sign to warn you of the bend
موڑ کے بارے میں خبردار کرنے والا کوئی سائن نہیں ہے
A vehicle overtaking you
کوئی گاڑی جو آپ کو اوورٹیک کررہی ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!