You are following a large articulated vehicle. It is going to turn left into a narrow road. What action should you take?
آپ ایک بڑی سامان سے بھری ہوئی گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں۔ وہ ایک تنگ سڑک پر بائیں مڑنے والی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Pass on the left as the vehicle moves out
جیسے ہی گاڑی آگے نکلے بائیں طرف سے نکل جائیں
Be prepared to stop behind
پیچھے رکنے کے لئے تیار رہیں
Move out and overtake on the right
گاڑی آگے کرکے دائیں طرف سے اوورٹیک کریں
Overtake quickly before the lorry moves out
لوری کے مڑنے سے پہلے ہی اس سے آگے نکل جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!