Menu
Menu

Urdu Theory Test: Other Types of Vehicle

-->

There are 27 driving theory test Other Types of Vehicle questions. You must get 86% (23 out of 27) to pass the test. You may review answers after each question by clicking the 'check answer' button or you can wait until the end of the test for your final score. Good luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

Correct Answer: A
Explanation: In windy weather, watch out for motorcyclists and also cyclists as they can be blown sideways into your path. When you pass them, leave plenty of room and check their position in your mirror before pulling back in.
ہوا والے موسم میں موٹرسائیکل سواروں اور سائیکل سواروں کا بھی یہی خیال رکھیں کیونکہ وہ ایک طرف سے اڑ کر آپ کے راستے میں آسکتے ہیں۔ جب ان کے پاس سے گزریں تو کافی جگہ چھوڑیں اور واپس ان کے سامنے آنے سے پہلے اپنے شیشوں میں ان کی جگہ کا جائزہ لیں۔

A The large vehicle can easily hide an overtaking vehicle
بڑی گاڑی اوورٹیک کرنے والی گاڑی کو آسانی سے چھپا سکتی ہے جو اسے اوورٹیک کررہی ہو

B The large vehicle can easily hide vehicles from the left
بڑی گاڑی بائیں طرف کی گاڑیوں کو آسانی سے چھپا سکتی ہے

C The large vehicle can turn suddenly
بڑی گاڑی اچانک مڑ سکتی ہے

D The large vehicle is difficult to steer in a straight line
بڑی گاڑی کو سیدھا چلانا مشکل ہے

Correct Answer: A The large vehicle can easily hide an overtaking vehicle
بڑی گاڑی اوورٹیک کرنے والی گاڑی کو آسانی سے چھپا سکتی ہے جو اسے اوورٹیک کررہی ہو

Explanation: Large vehicles can hide other vehicles that are overtaking, especially motorcycles which may be filtering past queuing traffic. You need to be aware of the possibility of hidden vehicles and not assume that it is safe to emerge.
بڑی گاڑیاں دوسری اوورٹیک کرتی ہوئی گاڑیوں کے پیچھے چھپ سکتی ہیں خاص طور پر موٹرسائیکل جو کھڑی ہوئی ٹریفک کے بیچ میں سے گزر رہی ہیں۔ آپ کو چھپی ہوئی گاڑیوں کے امکان سے باخبر رہنے کی ضرورت ہے اور یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ باہر نکلنا محفوظ ہے۔

A assume the signal is wrong and it is really turning right
یہ سمجھیں کہ سگنل غلط ہے اور یہ اصل میں دائیں طرف مڑ رہی ہے

B get closer in order to pass it quickly
تیزی سے آگے نکلنے کے لئے اس کے پاس جائیں

C overtake as it starts to slow down
اس کے آہستہ ہونے ہی آگے نکل جائیں

D stay well back and give it room
اس سے بہت پیچھے رہ کر اسے جگہ دیں

Correct Answer: D stay well back and give it room
اس سے بہت پیچھے رہ کر اسے جگہ دیں

Explanation: A lorry may swing out to the right as it approaches a left turn. This is to allow the rear wheels to clear the kerb as it turns. Don't try to filter through if you see a gap on the nearside.
ایک لوری باہر دائیں کی طرف نکل سکتی ہے اگر وہ بائیں مڑنے جارہی ہے۔ اس کے پیچھے پیچھے مڑتے وقت سڑک ک کنار ے سے نہیں ٹکرائیں گے۔ اگر آپ کو اس کے پاس خالی جگہ نظر آئے تو اس سے گزرنے کی کوشش نہ کریں۔

A Overtake on the right-hand side
دائیں طرف سے اوورٹیک کریں

B Report the driver to the police
پولیس کو ڈرائیور کی رپورٹ کریں

C Wait behind the long vehicle
لمبی گاڑی کے پیچھے انتظار کریں

D Warn the driver of the wrong signal
ڈارئیور کو غلط اشارے کے بارے میں خبردار کریں

Correct Answer: C Wait behind the long vehicle
لمبی گاڑی کے پیچھے انتظار کریں

Explanation: When a long vehicle is going to turn right it may need to keep close to the left-hand kerb. This is to prevent the rear end of the trailer cutting the corner. You need to be aware of how long vehicles behave in such situations. Don't overtake the lorry because it could turn as you're alongside. Stay behind and wait for it to turn.
جب ایک بڑی گاڑی دائیں مڑنا چاہے تو وہ سڑک کے بائیں کنارے کے قریب ہوسکتی ہے۔ اس سے ٹریلر کا پچھلا حصہ نکڑ پر لگنے سے بچ جائے گا۔ آپ کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ بڑی گاڑیاں ایسی صورتحال میں حرکت کریں گی۔ لوری کو اوورٹیک مت کریں کیونکہ آپ کے پاس آتے ہی مڑجائے اس سے بہتر ہے کہ پیچھے رہیں اور اس کے مڑنے کا انتظآر کریں۔ چھوٹے راوںد اباوٹ پر بھی گاڑی کے مڑنے کے لئے زیادہ جگہ اس بات کی ضمانت ہے کہ مڑنے کے لئے بہت باہر کی طرف نہیں ہوتیں۔ کافی پیچھے رہیں اور اس کے ساتھ چلنے کی کوشش مت کریں۔

Correct Answer: B keep well back
بہت پیچھے رہیں

Explanation: At mini-roundabouts there isn't much room for a long vehicle to manoeuvre. It will have to swing out wide so that it can complete the turn safely. Keep well back and don't try to move up alongside it.

A To get the best view of the road ahead
آگے سڑک کو اچھی طرح دیکھنے کے لئے

B To give acceleration space to overtake quickly on blind bends
تاکہ اندھے موڑ پر تیزی سے آگے نکل جائیں

C To leave a gap in case the vehicle stops and rolls back
اتنا فاصلہ رکھیں کہ کہیں گاڑی رک کر پیچھے نہ آنے لگے

D To offer other drivers a safe gap if they want to overtake you
اگر کوئی اور ڈرائیور آگے نکلنا چاہتا ہوں تو انہیں محفوظ جگہ دینے کے لئے

Correct Answer: A To get the best view of the road ahead
آگے سڑک کو اچھی طرح دیکھنے کے لئے

Explanation: When following a large vehicle keep well back. If you're too close you won't be able to see the road ahead and the driver of the long vehicle might not be able to see you in their mirrors.
اگر آپ اس کے کافی قریب ہوگئے ہوں تو آپ کو آگے کی سڑک نظر نہیں آئے گی اور بڑی گاڑی کا ڈرائیور بھی آپ کو شیشے میں نہیں دیکھ سکے گا۔

A Accelerate past the bus sounding your horn
بس کے پیچھے سے ہارن بجائے ہوئےآگے گزر جائیں

B Be ready to give way to the bus
بس کو راستہ دینے کے لئے تیار ہوجانا چاہئے

C Pull in closely behind the bus
بس کے پیچھے اور نزدیک رہیں

D Watch carefully for pedestrians
پیدل چلنے والوں کو خیال رکھیں

Correct Answer: B Be ready to give way to the bus
بس کو راستہ دینے کے لئے تیار ہوجانا چاہئے
, D Watch carefully for pedestrians
پیدل چلنے والوں کو خیال رکھیں

Explanation: There might be pedestrians crossing from in front of the bus. Look out for them if you intend to pass. Consider staying back and waiting.How many people are waiting to get on the bus? Check the queue if you can. The bus might move off straight away if there is no one waiting to get on.If a bus is signalling to pull out, give it priority as long as it is safe to do so.
بس کے سامنے سے پیدل چلنے والے کراس کررہے ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ گزرنا چاہتے ہیں تو ان کو دیکھتے رہیں۔ پیچھے ہی رکیں اور انتظار کریں۔ کتنے ہی لوگ بس پکڑنے کے لئے انتظار کرتے ہیں۔ اگر آپ دیکھ سکتے ہیں تو ان کی قطار کر دیکھئے۔ ممکن ہے کہ اگر کوئی بس پر چڑھنے کا انتظار نہ کررہا ہو تو بس آگے نکل جائے۔ اگر بس رکنے کا اشارہ دے تو اسئ ترجیح دیں اگر ایسا کرنا آپ کے لئے محفوظ ہو

A drop back until you can see better
رفتار کم کریں اور پیچھے رہیں جب تک اچھی طرح دکھائی نہ دے

B keep close to the lorry, away from the spray
لوری کے قریب رہیں تاکہ چھینٹوں سے بچ سکیں

C put your headlights on full beam
ہیڈ لائٹیں فل بیم پر جلا دیں

D speed up and overtake quickly
رفتار بڑھا کر جلدی سے آگے نکل جائیں

Correct Answer: A drop back until you can see better
رفتار کم کریں اور پیچھے رہیں جب تک اچھی طرح دکھائی نہ دے

Explanation: Large vehicles may throw up a lot of spray when the roads are wet. This will make it difficult for you to see ahead. Dropping back further will
- move you out of the spray and allow you to see further,
- increase your separation distance. It takes longer to stop when the roads are wet and you need to allow more room.
- Don't, follow the vehicle in front too closely,
- overtake, unless you can see and are sure that the way ahead is clear.
جب سڑک گیلی ہو تو بڑی گاڑی کا بھی زیادہ چھینٹیں اڑانے کا امکان ہے۔ اس سے آپ کو آگے دیکھنے میں مشکل ہوتی ہے۔ آپس کا درمیانی فاصلہ زیادہ کریں جبکہ سڑک گیلی ہو تو آپ کو روکنے میں دیر لگتی ہے اس لئے آپ کو زیادہ جگہ چاہئے۔ اپنے سے اگلی گاڑی کے پیچھے زیادہ مت جائیں۔ اوورٹیک نہ کریں کہ جب تک آپ کو اپنے آگے دیکھ کر یقین نہ ہوجائے۔

A Be prepared to stop behind
پیچھے رکنے کے لئے تیار رہیں

B Move out and overtake on the right
گاڑی آگے کرکے دائیں طرف سے اوورٹیک کریں

C Overtake quickly before the lorry moves out
لوری کے مڑنے سے پہلے ہی اس سے آگے نکل جائیں

D Pass on the left as the vehicle moves out
جیسے ہی گاڑی آگے نکلے بائیں طرف سے نکل جائیں

Correct Answer: A Be prepared to stop behind
پیچھے رکنے کے لئے تیار رہیں

Explanation: Lorries are larger and longer than other vehicles and this can affect their position when approaching junctions. When turning left they may move out to the right so that they don't cut in and mount the kerb with the rear wheels.
لوریاں دوسری گاڑیوں کی نسبت بڑی اور لمبی ہوتی ہیں اور یہ جنکشن پر پہنچتے ہوئے ان کی جگہ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ جب بائیں مڑنا ہو تو وہ دائیں طرف باہر نکل آتی ہیں تاکہ ان کے پچھلے پہئے سڑک کے کنارے کے اوپر نہ چڑھ جائیں۔

A drop back further
درمیانی فاصلہ بڑھائیں

B flash your headlights
اپنی ہیڈلائٹیں فلیش کریں

C sound your horn
ہارن بجائیں

D start to overtake
اوورٹیک کرنا شروع کردیں

Correct Answer: A drop back further
درمیانی فاصلہ بڑھائیں

Explanation: It's very frustrating when your separation distance is shortened by another vehicle. React positively, stay calm and drop further back.
غصہ آجاتا ہے جب کسی دوسری گاڑی کی وجہ سے آپ کا دور رہنے کا فاصلہ کم ہوجائے۔مثبت جواب دیں، اطمینان رکھیں اور مزید پیچھے ہو جائیں۔

A Do not overtake unless you can see there is no oncoming traffic
اس وقت تک اوورٹیک نہ کریں جب تک آپ یہ نہ دیکھ لیں کہ سامنے سے کوئی ٹریفک تو نہیں آرہی

B Do not overtake, stay well back and be prepared to stop
ہرگز اوورٹیک نہ کریں اور اپنی گاڑی کو لوری سے کافی پیچھے رکھیں اور رکنے کے لئے تیار رہیں

C Overtake on the left before the lorry reaches the junction
اس سے پہلے کہ لوری جنکشن پہ پہنچے آپ بائیں طرف سے اوورٹیک کرلیں

D Overtake on the right as soon as the lorry slows down
جیسے ہی لوری آہستہ ہو دائیں طرف سے اوورٹیک کرلیں

Correct Answer: B Do not overtake, stay well back and be prepared to stop
ہرگز اوورٹیک نہ کریں اور اپنی گاڑی کو لوری سے کافی پیچھے رکھیں اور رکنے کے لئے تیار رہیں

Explanation: When turning into narrow roads articulated and long vehicles will need more room. Initially they will need to swing out in the opposite direction to which they intend to turn. They could mask another vehicle turning out of the same junction. DON'T be tempted to overtake them or pass on the inside.
بڑی گاڑیوں کو تنگ سڑک میں مڑتے ہوئے زیادہ جگہ کی ضرورت ہوگی۔ شروع میں انہیں جس سمت میں مڑنا ہے اس سے مخالف سمت میں لہرا کر باہر آنے کی ضرورت ہوگی۔ یہ اسی جنکشن سے باہر نکلتی ہوئی گاڑی کا چھپا سکتے ہیں۔ ان کے پیچھے سے گزرنے اور اوورٹیک کرنے کی کوشش ہرگز مت کریں۔

A allow it to pull away, if it is safe to do so
اگر محفوظ ہو تو اسے راستہ دیں

B flash your headlights as you approach
اس کے پاس پہنچتے ہوئے اپنی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

C get past before it moves
اس کے چلنے سے پہلے آگے نکل جائیں گے

D signal left and wave the bus on
بائیں کا اشارہ دے کر بس کو جانے کا اشارہ کریں

Correct Answer: A allow it to pull away, if it is safe to do so
اگر محفوظ ہو تو اسے راستہ دیں

Explanation: Try to give way to buses if you can do so safely, especially when they signal to pull away from bus stops. Look out for people who've stepped off the bus or are running to catch it, and may try to cross the road without looking. Don't try to accelerate past before it moves away or flash your lights as other road users may be misled by this signal.
بسوں کو راستہ دینے کی کوشش کریں جب بھی آپ ایسا بحفاظت کرسکتے ہوں خاص طور پر جب وہ بس سٹاپ سے نکلنے کا اشارہ دیں۔ ان لوگوں پر نظر رکھیں جو بس سے اترے ہیں یا بس پکڑنے کے لئے بھاگ رہے ہیں۔ اور باہر دیکھیں، سڑک پار کرنے کی کوشش بھی کرسکتے ہیں۔ اس کے چلنے سے پہلے تیزی سے چلنے کی کوشش مت کریں یا اپنی لائٹیں فلیش کریں کیونکہ سڑک پر موجود دوسرے لوگ اس اشارے سے غلط فہمی کا شکار بن سکتے ہیں۔

A flash your headlights for the oncoming traffic to give way
آنے والی گاڑیوں کو راستہ دینے کے لئے لائٹیں فلیش کریں

B follow it closely and keep moving out to see the road ahead
اس کے بالکل قریب رہیں اور آگے سڑک کو دیکھنے کے لئے باہر نکلتے رہیں

C keep well back until you can see that it is clear
اس وقت تک پیچھے رہیں جب تک کہ آپ دیکھ سکیں کہ آگے سڑک صاف ہے

D stay behind until the driver waves you past
پیچھے رہیں حتی کہ ڈرائیور خود اوورٹیک کرنے کا اشارہ کرے

Correct Answer: C keep well back until you can see that it is clear
اس وقت تک پیچھے رہیں جب تک کہ آپ دیکھ سکیں کہ آگے سڑک صاف ہے

Explanation: If you want to overtake a long vehicle, stay well back so that you can get a better view of the road ahead. The closer you get the less you will be able to see of the road ahead. Be patient, overtaking calls for sound judgement. DON'T take a gamble, only overtake when you are certain that you can complete the manoeuvre safely.
اگر آپ ایک لمبی گاڑی کو اوورٹیک کرنا چاہتے ہیں تو کافی پیچھے رہیں تاکہ آپ آگے سڑک اچھی طرح دیکھ سکیں۔ جتنا قریب ہوں گے آگے کی سڑک اتنی ہی کم نظر آئے گی۔ صبر سے کام لیں۔ اوورٹیک کرنے کے لئے صحیح اندازے کی ضرورت ہوتی ہے۔ خطرہ مول مت لیں۔ صرف اسی صورت میں اوورٹیک کریں جب آپ کو پورا یقین ہو کہ آپ حفاظت سے ایسا کرلیں گے۔

A Cars
کاروں پر

B Cyclists
سائیکل سواروں پر

C High-sided vehicles
اونچی سائیڈوں والی گاڑیاں

D Motorcyclists
موٹرسائیکل سواروں پر

Correct Answer: A Cars
کاروں پر

Explanation: Although cars are the least likely to be affected, crosswinds can take anyone by surprise. This is most likely to happen after overtaking a large vehicle, when passing gaps between hedges or buildings, and on exposed sections of road.
حالانکہ گاڑیاں سب سے کم متاثر ہوتی ہیں پر تیز ہوائیں کسی کو بھی حیران کرسکتی ہیں۔ ایسا زیادہ تر ہوتا ہے ایک بڑی گاڑی کو اوورٹیک کرنے کے بعد عمارتوں یا رکاوٹوں کے درمیان خالی جگہوں سے گزرتے ہوئے سڑک کے خالی حصوں پر۔

A Flash your lights at the lorry
لوری کے لئے اپنی لائٹیں فلیش کریں

B Make the lorry wait for you
لوری والے کو آپ کے لئے انتظار کرنا چاہئے

C Move to the right-hand side of the road
سڑک کے سائیں طرف آجائیں

D Slow down and be prepared to wait
گاڑی آہستہ کرکے انتظار کرنے کی تیاری کریں

Correct Answer: D Slow down and be prepared to wait
گاڑی آہستہ کرکے انتظار کرنے کی تیاری کریں

Explanation: When turning, long vehicles need much more room on the road than other vehicles. At junctions they may take up the whole of the road space, so be patient and allow them the room they need.
موڑ کاٹتے وقت لمبی گاڑیوں کو عام گاڑیوں کی نسبت زیادہ جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جنکشنز پر ہوسکتا ہے کہ وہ ساری سڑک ہی گھیر لیں لہذا صبر کا مظاہرہ کریں اور انہیں جتنی جگہ درکار ہے وہ دیں۔

A Do not overtake until the vehicle begins to turn
اس وقت اوورٹیک نہ کریں جب تک گاڑی مڑنا شروع نہ کردے

B Do not overtake when at or approaching a junction
اس وقت اوورٹیک نہ کریں جب آپ جنکشن کے قریب پہنچنے والے ہوں یا جنکشن پر ہوں

C Overtake if you can leave plenty of room
اگر آپ کافی جگہ چھوڑ سکتے ہیں تو تب اوورٹیک کریں

D Overtake only if there are no oncoming vehicles
صرف اس وقت اوورٹیک کریں جب سامنے سے کوئی گاڑی نہ آرہی ہو

Correct Answer: B Do not overtake when at or approaching a junction
اس وقت اوورٹیک نہ کریں جب آپ جنکشن کے قریب پہنچنے والے ہوں یا جنکشن پر ہوں

Explanation: Hold back and wait until the vehicle has turned before proceeding. Do not overtake because the vehicle turning left could hide a vehicle emerging from the same junction.
پیچھے رہیں اور انتظار کریں جب تک گاڑی آگے چلنے سے پہلے مڑ نہیں جاتی۔ اوورٹیک نہ کریں کیونکہ بائیں جانب مڑنے والی گاڑی اسی جنکشن پر سامنے سے آنے والی گاڑی کو چھپاسکتی ہے۔

Correct Answer: D 8 mph
آٹھ میل فی گھنٹہ

Explanation: These are small battery powered vehicles and include wheelchairs and mobility scooters. Some are designed for use on the pavement only and have an upper speed limit of 4 mph (6 km/h). Others can go on the road as well and have a speed limit of 8 mph (12 km/h). They are now very common and are generally used by the elderly, disabled or infirm. Take great care as they are extremely vulnerable because of their low speed and small size.
یہ چھوٹی بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں ہیں اور ان میں ویل چیئرز یا موبلیٹی سکوٹرز بھی شامل ہیں۔ کچھ کو صرف پیدل چلنے والے راستے پر استعمال کے لئے بنایا گیا ہے اور ان کی زیادہ سے زیادہ رفتار چار میل فی گھنٹہ یا چھ کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ دوسرے سڑک پر بھی چل سکتے ہیں اور ان کی حد رفتار آٹھ میل فی گھنٹہ یا بارہ کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ یہ اب بہت عام ہیں اور عام طور پر بوڑھے ،معذور یا کمزور افراد استعمال کرتے ہیں۔ بہت زیادہ احتیاط برتیں کیونکہ یہ اپنی کم رفتار اور چھوٹے سائز کی وجہ سے زیادہ خطرے کی زد میں آسکتے ہیں۔

A It takes longer to pass one
اس کو اوورٹیک کرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے

B Their brakes are not as good
ان کی بریکیں اتنی اچھی نہیں ہوتیں

C They climb hills more slowly
وہ پہاڑ پرزیادہ آہستہ چڑھتی ہیں

D They may suddenly pull up
وہ اچانک رک سکتی ہے

Correct Answer: A It takes longer to pass one
اس کو اوورٹیک کرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے

Explanation: Depending on relevant speed, it will usually take you longer to pass a lorry than other vehicles. Some hazards to watch for include oncoming traffic, junctions ahead, bends or dips which could restrict your view, and signs or road markings that prohibit overtaking. Make sure you can see that it's safe to complete the manoeuvre before you start to overtake.
متعلقہ رفتار پر منحصر ہے کہ آپ عام طور پر دوسری گاڑیوں کی نسبت لوری کو کراس کرنے میں زیادہ وقت لگائیں گے۔ کچھ خطرات جن کا خیال رکھنا چاہئے بشمول سامنے سے آنے والی ٹریفک، آگے جنکشن، موڑ یا ڈھلوان جو آپ کی نظر میں ہے رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ اور علامات یا نشانات جو اوورٹیک کرنے سے منع کرتے ہیں اوورٹیک کرنے سے پہلے اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ یہ خطرات حفاظت سے مکمل کرلیں گے۔

Correct Answer: D 8 mph (12 km/h)
آٹھ میل فی گھنٹہ

Explanation: These vehicles are battery powered and very vulnerable due to their slow speed, small size and low height. Some are designed for pavement and road use and have a maximum speed of 8 mph (12 km/h). Others are for pavement use only and are restricted to 4 mph (6 km/h). Take extra care and be patient if you are following one. Allow plenty of room when overtaking and do not go past unless you can do so safely.
یہ گرین بیٹری سے چلتی ہیں اور یہ کم رفتارسازی میں چھوٹی اور کم اونچی ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ غیر محفوظ ہوتی ہیں۔ان میں سے کچھ پیدل چلنے والے رستے اور سڑک پر چلنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ ان کی زیادہ سے زیادہ رفتار آٹھ میل فی گھنٹہ یا بارہ کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ دوسری صرف پیدل چلنے والے راستے پر استعمال کے لئے ہوتی ہیں اور ا کی رفتار صرف چار میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔اگر آپ ایسی کسی گاڑی کے پیچھے ہیں تو صبر کا مظاہرہ کریں اور زیادہ محتاط رہیں ۔ جب اوورٹیکنگ کریں تو کافی زیادہ جگہ دیں اور جب تک بحفاظت ممکن نہ ہو ان سے آگے مت نکلیں۔

A Keep close to the motorcyclist
موٹر سائیکل والے کے قریب رہیں

B Keep well back
کافی فاصلہ رکھ کر اس کے پیچھے ہی رہیں

C Overtake the motorcyclist immediately
موٹر سائیکل کو فورا اوورٹیک کریں

D Stay level with the motorcyclist
موٹر سائیکل والے کے ساتھ رہیں

Correct Answer: B Keep well back
کافی فاصلہ رکھ کر اس کے پیچھے ہی رہیں

Explanation: Motorcyclists are affected more by windy weather than other vehicles. In windy conditions, high-sided vehicles cause air turbulence. You should keep well back as the motorcyclist could be blown off course.
موٹر سائیکل سوار دوسری گاڑیوں کی نسبت تیز ہوا والے موسم میں زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ تیز ہوا میں بڑی گاڑیاں ہوا کے جھٹکوں کا باعث بنتی ہیں۔ آپ کو کافی پیچھے رہنا چاہئے کیونکہ موٹر سائیکل سوار اڑ کر راستے میں آسکتا ہے

A allow extra room
کافی جگہ چھوڑ کر اوورٹیک کرنا چاہئے

B keep close as you pass
جب اوورٹیک کریں تو قریب سے گزریں

C overtake slowly
آہستہ اوورٹیک کرنا چاہئے

D sound your horn
ہارن بجانا چاہئے

Correct Answer: A allow extra room
کافی جگہ چھوڑ کر اوورٹیک کرنا چاہئے

Explanation: Crosswinds can blow a motorcyclist or cyclist across the lane. Passing too close could also cause a draught, unbalancing the rider.
مخالف سمت سے آنے والی تیز ہوائیں موٹر سائیکل سوار یا سائیکل سوار کو اڑا کر راستے میں لاسکتی ہیں یا ان کے بہت زیادہ قریب سے گزرنے سے بھی وہ ڈگمگا یا توازن کھوسکتے ہیں

A Be prepared to give way if the bus suddenly moves off
اگر بس اچانک چل پڑے تو اسے راستہ دینے کے لئے تیار رہیں

B Continue at the same speed but sound your horn as a warning
اسی رفتار سے گاڑی چلاتے رہیں لیکن ہارن دے کر بس ڈرائیور کو خبردار کریں

C Pass the bus as quickly as you possibly can
جتنی جلدی ہوسکے بس سے آگے نکل جائیں

D Watch carefully for the sudden appearance of pedestrians
احتیاط سے دیکھتے رہیں کہ کہیں پیدل چلنے والے سڑک پر نہ آجائیں

Correct Answer: A Be prepared to give way if the bus suddenly moves off
اگر بس اچانک چل پڑے تو اسے راستہ دینے کے لئے تیار رہیں
, D Watch carefully for the sudden appearance of pedestrians
احتیاط سے دیکھتے رہیں کہ کہیں پیدل چلنے والے سڑک پر نہ آجائیں

Explanation: As you approach, look out for any signal the driver might make. If you pass the vehicle watch out for pedestrians attempting to cross the road from the other side of the bus. They will be hidden from view until the last moment.
جیسے ہی آپ آگے بڑھیں تو ہر اس اشارے پر غور کریں جو ڈرائیور دے گا۔ اگر ایک گاڑی کو پاس کرتے ہیں تو ان پیدل چلنے والوں کو ضرور دیکھیں جو بس کے دوسری طرف سے سڑک کراس کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ وہ آخری وقت تک نظر سے اوجھل رہ سکتے ہیں

A Report the driver to the police
پولیس کو ڈرائیور کے بارے میں بتائیں

B Slow down and give way
گاڑی کو آہستہ کریں اور راستہ دیں

C Sound your horn and continue
چلتے رہیں اور ہارن بجائیں

D Squeeze through the gap
جو راستہ ملتا ہے اس میں سے نکل جائیں

Correct Answer: B Slow down and give way
گاڑی کو آہستہ کریں اور راستہ دیں

Explanation: Sometimes large vehicles may need more space than other road users. If a vehicle needs more time and space to turn be prepared to stop and wait.
بعض اوقات بڑی گاڑیوں کو سڑک پر دوسروں کی نسبت زیادہ جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر گاڑی کو زیادہ وقت اور جگہ کی ضرورت ہوتو رکنے اور انتظار رکرنے کے لئے تیار رہیں

A Because they cannot steer to avoid you
کیونکہ وہ آپ کو بچانے کے لئے مڑ نہیں سکتیں

B Because they do not have a horn
کیونکہ ٹرام کا ہارن نہیں ہوتا

C Because they do not have lights
کیونکہ ان کی لائٹیں نہیں ہوتیں

D Because they do not stop for cars
کیونکہ وہ گاڑیوں کے لئے نہیں رکتیں

Correct Answer: A Because they cannot steer to avoid you
کیونکہ وہ آپ کو بچانے کے لئے مڑ نہیں سکتیں

Explanation: You should take extra care when you first encounter trams. You will have to get used to dealing with a different traffic system. Be aware that they can accelerate and travel very quickly and that they cannot change direction to avoid obstructions.
جب آپ پہلی دفعہ ٹرام کا سامنا کریں تو آپ کو زیادہ احتیاط کرنی چاہئے۔ آپ کو ایک مختلف ٹریفک سسٹم سے نمٹنے کے لئے عادی ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس بات کا دھیان رکھیں کہ وہ تیزی سے اور بہت جلدی سے سفر کرتی ہیں اور رکاوٹ سے بچنے کے لئے وہ سمت تبدیل نہیں کرسکتی۔

A Extended-arm side mirrors
بازوؤں کی طرح لمبے باہر نکلے ہوئے شیشے

B Interior wide-angle mirror
اندرونی وسیع اینگل (angle) والا شیشہ

C Ordinary door mirrors
دروازے کے عام شیشے

D Ordinary interior mirror
اندر کا عام شیشہ

Correct Answer: A Extended-arm side mirrors
بازوؤں کی طرح لمبے باہر نکلے ہوئے شیشے

Explanation: Towing a large trailer or caravan can greatly reduce your view of the road behind. You need to use the correct equipment to make sure you can see clearly behind and down both sides of the caravan or trailer.
ایک لمبے کاروان یا ٹریلر کو کھینچتے ہوئے آپ کو سڑک پر پیچھے بہت کم دکھائی دے سکتا ہے۔ آپ کو صحیح سامان استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے کہ آپ پیچھے اور کاروان کے ٹریلر کے نیچے کے دونوں اطراف میں ٹھیک سے دیکھ سکتے ہیں۔

A dipped headlights
ڈپ لائٹیں جلائیں

B full beam headlights
فل بیم ہیڈ لائٹیں جلائیں

C rear fog lights if visibility is less than 100 metres (328 feet)
پچھلی دھند کی لائٹیں جلائیں اگر سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ سے کم نظر آتا ہو

D rear fog lights if visibility is more than 100 metres (328 feet)
پچھلی دھند کی لائٹیں جلائیں اگر سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ سے زیادہ نظر آتا ہو

E sidelights only
صرف سائیڈ لائٹیں جلائیں

Correct Answer: A dipped headlights
ڈپ لائٹیں جلائیں
, C rear fog lights if visibility is less than 100 metres (328 feet)
پچھلی دھند کی لائٹیں جلائیں اگر سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ سے کم نظر آتا ہو

Explanation: You must ensure that you can be seen by others on the road. Use your dipped headlights during the day if the visibility is bad. If you use your rear fog lights, don't forget to turn them off when the visibility improves.
آپ کو یہ یقینی بنانے کی ضرورت ہوتی ہے کہ سڑک پر دوسرے لوگ آپ کو دیکھ سکیں۔ اگر دن کے وقت کم دکھائی دے رہا ہے تو مدھم ہیڈ لائٹس کا استعمال کریں۔ اگر اپنی پچھلی فوگ لائٹس کا استعمال کریں تو جب دکھائی دینا بہتر ہوجائے تو انہیں بند کرنا مت بھولیں۔

A Allow extra room
بہت زیادہ جگہ دیں

B Keep close as you pass
گزرتے ہوئے اس کے نزدیک رہیں

C Overtake very closely
اس سے نزدیک ہوکر آگے نکلیں

D Sound your horn repeatedly
اپنا ہارن بار بار بجائیں

Correct Answer: A Allow extra room
بہت زیادہ جگہ دیں

Explanation: Cyclists, and motorcyclists, are very vulnerable in crosswinds. They can easily be blown well off course and veer into your path. Always allow plenty of room when overtaking them. Passing too close could cause a draught and unbalance the rider.
سائیکل سوار اور موٹر سائیکل سوار تیز ہواؤں میں بہت خطرناک ہوتے ہیں۔ وہ آسانی سے راستے سے پرے ہوسکتے ہیں اور آپ کے راستے میں آسکتے ہیں۔ جب انہیں اوورٹیک کرنا ہو تو انہیں ہمیشہ کافی زیادہ جگہ دیں۔ کافی زیادہ پاس گزرنے سے ہوا کا جھونکا انہیں دور جھٹک سکتا ہے اور وہ اپنا توازن کھوسکتے ہیں