It is very windy. You are behind a motorcyclist who is overtaking a high-sided vehicle. What should you do?
بہت ہوا چل رہی ہے۔ آپ ایک موٹر سائیکل والے کے پیچھے ہیں جو ایک بڑی اور اونچی گاڑی کو اوورٹیک کررہا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Stay level with the motorcyclist
موٹر سائیکل والے کے ساتھ رہیں
Overtake the motorcyclist immediately
موٹر سائیکل کو فورا اوورٹیک کریں
Keep close to the motorcyclist
موٹر سائیکل والے کے قریب رہیں
Keep well back
کافی فاصلہ رکھ کر اس کے پیچھے ہی رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!