Menu
Menu

Urdu Theory Test 20

-->

You have 57 minutes to answer 50 multiple choice theory test questions. You need to answer at least 43 out of 50 questions correctly to pass. You can review your answer after each question or you can review all of your answers at the end of the test. Best of luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

A drivers that it is safe to overtake
ڈرائیوروں کے لئے اوورٹیک کرنا محفوظ ہے

B drivers to use the hard shoulder
ڈارئیوروں کو ہارڈ شولڈر کا استعمال کرنا ہے

C overtaking drivers there is a bend to the left
اوورٹیکنگ کرنے والے ڈرائیوروں کو خبردار کرتی ہے کہ سڑک کے بائیں طرف موڑ ہے

D overtaking drivers to move back to the left
اوورٹیک کرنے والے ڈرائیوروں کو گاڑی آہستہ کرکے واپس بائیں طرف آنا ہے

Correct Answer: D overtaking drivers to move back to the left
اوورٹیک کرنے والے ڈرائیوروں کو گاڑی آہستہ کرکے واپس بائیں طرف آنا ہے

Explanation: You should plan your overtaking to take into account any hazards ahead. In this picture the marking indicates that you are approaching a junction. You will not have time to overtake and move back into the left safely.
آپ کو اوورٹیکنگ کرتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھنا چاہئے۔ اس تصویر میں نشانات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ آپ جب جنکشن پر پہنچ رہے ہیں آپ کے پاس اوورٹیک کرنے اور بحفاظت بائیں طرف واپس جانے کا ٹائم نہیں ہوگا۔

A it is safer for you to carry on
ہوسکتا ہے کہ آپ کے لئے یہ بہتر ہو کہ آپ گاڑی چلاتے رہیں

B there may be another vehicle coming
ہوسکتا ہے کہ کوئی اور گاڑی آرہی ہو

C they may not be looking
ہوسکتا ہے وہ آپ کی طرف نہ دیکھ رہے ہوں

D they may not be ready to cross
ہوسکتا ہے وہ سڑک پار کرنے کے لئے تیار نہ ہوں

Correct Answer: B there may be another vehicle coming
ہوسکتا ہے کہ کوئی اور گاڑی آرہی ہو

Explanation: If people are waiting to use a pedestrian crossing, slow down and be prepared to stop. Don't wave them across the road since another driver may not have seen them, not have seen your signal and may not be able to stop safely.
اگر لوگ سڑک پار کرنے کا انتظار کررہے ہیں تو آہستہ ہوجائیں اور رکنے کے لئے تیار رہیں۔ انہیں سڑک پار کرنے کا اشارہ مت کریں کیونکہ ہوسکتا ہے کہ دوسرے ڈرائیور نے انہیں نہ دیکھا ہو، آپ کا اشارہ نہ دیکھا ہو اور بحفاظت رک نہ سکتا ہو۔

A Ambulance
ایمبولنس

B Doctor's car
ڈاکٹر کی کار

C Fire engine
آگ بجھانے والی گاڑی

D Road gritter
بجری ڈالنے والی گاڑی

Correct Answer: B Doctor's car
ڈاکٹر کی کار

Explanation: A green flashing beacon on a vehicle means the driver or passenger is a doctor on an emergency call. Give way to them if it's safe to do so. Be aware that the vehicle may be travelling quickly or may stop in a hurry.
جلتی بجھتی سبز رنگ کی بتی اس چیز کی نشاندہی کرتی ہےکہ ڈرائیور یا مسافر ڈاکٹر ہے اور ہنگامی صورتحال پر جارہا ہے۔ اگر محفوظ ہو تو انہیں راستہ دیں۔ اس بات کا دھیان کریں کہ گاڑی بہت تیزی سے سفر کرے گی اور اچانک رک سکتی ہے۔

A A route for cyclists only
یہ راستہ صرف سائیکل سواروں کے لئے ہے

B A route for pedestrians and cyclists
یہ راستہ پیدل چلنے والے اور سائیکل سوار دونوں کے لئے ہے

C A route for pedestrians only
یہ راستہ صرف پیدل چلنے والوں کے لئے ہے

D No route for pedestrians and cyclists
اس راستے پر سائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کا جانا منع ہے

Correct Answer: B A route for pedestrians and cyclists
یہ راستہ پیدل چلنے والے اور سائیکل سوار دونوں کے لئے ہے

Explanation: This sign shows a shared route for pedestrians and cyclists: when it ends, the cyclists will be rejoining the main road.
یہ علامات راہگیروں اور سائیکل سواروں کے مشترکہ راستے کو ظاہر کرتی ہیں۔ جب یہ ختم ہوتی ہیں تو سائیکل سوار واپس مین سڑک پر آجائیں گے۔

A be careful, they may misjudge your speed
احتیاط کریں۔ شاید وہ آپ کی رفتار کا صحیح اندازہ نہ کرسکیں

B expect them to wait for you to pass
ان سے توقع رکھیں کہ وہ آپ کے گزرنے تک انتظار کریں گے

C speed up to get past them quickly
رفتار بڑھا کر جلدی سے ان کے پاس سے گزریں

D stop and wave them across the road
رک جائیں اور انہیں ہاتھ ہلا کر گزرنے کے لئے کہیں

Correct Answer: A be careful, they may misjudge your speed
احتیاط کریں۔ شاید وہ آپ کی رفتار کا صحیح اندازہ نہ کرسکیں

Explanation: Older people may have impaired hearing, vision, concentration and judgement. They may also walk slowly and so could take a long time to cross the road.
بوڑھے لوگ اکثر سننے، دیکھنے، توجہ دینے اور فیصلہ کرنے میں کمزوری کا شکار ہوتے ہیں وہ چلنے میں آہستہ ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سڑک پار کرنے میں زیادہ وقت لگے گا۔

A They are countdown markers to a bridge
ایک پل کے آنے پر کم ہوتے ہوئے فاصلے کو ظاہر کرتے ہیں

B They are countdown markers to the next exit
اگلے باہر نکلنے والے راستے کے آنے پر کم ہوتے ہوئے فاصلے کو ظاہر کرتے ہیں

C They are distance markers to the next telephone
اگلے ٹیلی فون تک کے فاصلے کے نشان

D They warn of a police control ahead
آپ کو خبردار کرتے ہیں کہ آگے پولیس کنٹرول ہے

Correct Answer: B They are countdown markers to the next exit
اگلے باہر نکلنے والے راستے کے آنے پر کم ہوتے ہوئے فاصلے کو ظاہر کرتے ہیں

Explanation: The exit from a motorway is indicated by countdown markers. These are positioned 90 metres (100 yards) apart, the first being 270 metres (300 yards) from the start of the slip road. Move into the left-hand lane well before you reach the start of the slip road.
موٹر وے سے باہر نکلنے والا راستہ کاونٹ ڈاون نشانات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ ایک دوسرے سے نوے میٹرز یا ایک سو یارڈز کے فاصلے پر لگے ہوتے ہیں۔ پہلا سلپ روڈ شروع ہونے سے دوسو ستر میٹر یا تین سو یارڈز پہلے ہوتا ہے۔ سلپ روڈ شروع ہونے سے بہت پہلے بائیں ہاتھ والی لائن میں چلے جائیں۔

Correct Answer: B
Explanation: You would generally see this sign at the approach to a pedestrian-only zone.
عام طور پر یہ نشان آپ صرف پیدل چلنے والوں کے علاقے میں پہننے پر دیکھیں گے۔

A Bus lane ahead
آگے بس لین ہے

B End of two-way road
دو طرفہ سڑک کا خاتمہ

C Give priority to vehicles coming towards you
آپ اپنی طرف آنے والی گاڑیوں کو اولیت دیں

D You have priority over vehicles coming towards you
آپ کو دوسری طرف سے آنے والی گاڑیوں پر اولیت حاصل ہے

Correct Answer: D You have priority over vehicles coming towards you
آپ کو دوسری طرف سے آنے والی گاڑیوں پر اولیت حاصل ہے

Explanation: Don't force your way through. Show courtesy and consideration to other road users. Although you have priority, make sure oncoming traffic is going to give way before you continue.
اپنے گزرنے کا راستہ زبردتی مت بنائیں، تحمل کا مظاہرہ کریں اور سڑک پر دوسرے لوگوں کا خیال رکھیں حالانکہ آپ کو ترجیح حاصل ہے۔ پھر بھی اس بات کا یقین کرلیں کہ سامنے سے آنے والی ٹریفک آپ کو راستہ دے رہی ہے۔

A At slip road entrances and exits
باہر نکلنے والے راستوں پر اور سلپ روڈ سے داخل ہونے والی جگہ پر

B Between the carriageway and the central reservation
کیرن وے اور سینٹرل ریزرویشن کے درمیان

C Between the hard shoulder and the carriageway
ہارڈ شولڈر اور کیرج وے کے درمیان

D Separating driving lanes
ڈرائیونگ لینز کو جدا کرنے کے لئے

Correct Answer: A At slip road entrances and exits
باہر نکلنے والے راستوں پر اور سلپ روڈ سے داخل ہونے والی جگہ پر

Explanation: Knowing the colours of the reflective studs on the road will help you judge your position, especially at night, in foggy conditions or when visibility is poor.
سڑک پر چمکتے ہوئے رنگوں کو جاننا آپ کو سڑک پر اپنی جگہ کا اندازہ لگانے میں مدد دے گا خاص طور پر رات میں دھند کی حالت میں یا جب کم دکھائی دے رہا ہو۔

A accelerate hard
گاڑی کی رفتار فورا تیز کردیں

B be ready to stop
رکنے کے لئے تیار ہوجائیں

C brake hard
زور سے بریک لگائیں

D maintain your speed
پہلے والی رفتار پر گاڑی چلاتے رہیں

Correct Answer: B be ready to stop
رکنے کے لئے تیار ہوجائیں

Explanation: The longer traffic lights have been on green, the greater the chance of them changing. Always allow for this on approach and be prepared to stop.
جتنی دیر تک ٹریفک کی بتیاں سبز رہتی ہیں ان کے تبدیل ہونے کا اتنا ہی امکان بڑھ جاتا ہے۔ پہنچتے ہوئے اس کا ہمیشہ خیال رکھیں اور رکنے کے لے تیاررہیں۔

A leave the motorway at the next exit
اگلے باہر نکلنے والے راستے سے موٹر وے کو چھوڑ دیں

B move into the right-hand lane
دائیں طرف والی لین میں ہوجائیں

C pass the lorry on the left
لوری کی بائیں طرف سے آگے نکل جائیں

D stop behind the flashing lights
فلیش کرتی ہوئی لائٹوں کے پیچھے رک جائیں

Correct Answer: C pass the lorry on the left
لوری کی بائیں طرف سے آگے نکل جائیں

Explanation: Sometimes work is carried out on the motorway without closing the lanes. When this happens, signs are mounted on the back of lorries to warn other road users of roadworks ahead.
بعض اوقات موٹروے پر لائنوں کو بند کئے بغیر کام ہورہا ہوتا ہے۔ جب ایسا ہوتا ہے علامات گاڑی کے پیچھے لگادی جاتی ہیں جو سڑک پر دوسرے لوگوں کو آگے تعمیراتی کاموں سے خبردار کرتی ہیں۔

A to let them know that you are there
دوسرے ڈرائیوروں کو اپنی موجودگی کا بتانے کے لئے

B to show that you are about to turn
یہ بتانے کے لئے کہ آپ بالکل مڑنے والے ہیں

C to show that you are giving way
یہ بتانے کے لئے کہ آپ انہیں راستہ دے رہے ہیں

D to tell them that you have right of way
انہیں یہ بتانے کے لئے کہ آپ کو جانے کا زیادہ حق ہے

Correct Answer: A to let them know that you are there
دوسرے ڈرائیوروں کو اپنی موجودگی کا بتانے کے لئے

Explanation: You should only flash your headlights to warn others of your presence. Don't use them to greet others, show impatience or give priority to other road users. They could misunderstand your signal.
آپ کو اپنی ہیڈ لائٹس دوسروں کو اپنی موجودگی سے خبردار کرنے کےلئے جلانی چاہئیں۔ انہیں دوسروں کو خوش کرنے، جلدی ظاہر کرنے یا دوسرے سڑک استعمال کرنے والے لوگوں کو ترجیح دینے کے لئے استعمال مت کریں۔ انہیں آپ کا اشارہ گمراہ کرسکتا ہے۔

A Do not overtake unless you can see there is no oncoming traffic
اس وقت تک اوورٹیک نہ کریں جب تک آپ یہ نہ دیکھ لیں کہ سامنے سے کوئی ٹریفک تو نہیں آرہی

B Do not overtake, stay well back and be prepared to stop
ہرگز اوورٹیک نہ کریں اور اپنی گاڑی کو لوری سے کافی پیچھے رکھیں اور رکنے کے لئے تیار رہیں

C Overtake on the left before the lorry reaches the junction
اس سے پہلے کہ لوری جنکشن پہ پہنچے آپ بائیں طرف سے اوورٹیک کرلیں

D Overtake on the right as soon as the lorry slows down
جیسے ہی لوری آہستہ ہو دائیں طرف سے اوورٹیک کرلیں

Correct Answer: B Do not overtake, stay well back and be prepared to stop
ہرگز اوورٹیک نہ کریں اور اپنی گاڑی کو لوری سے کافی پیچھے رکھیں اور رکنے کے لئے تیار رہیں

Explanation: When turning into narrow roads articulated and long vehicles will need more room. Initially they will need to swing out in the opposite direction to which they intend to turn. They could mask another vehicle turning out of the same junction. DON'T be tempted to overtake them or pass on the inside.
بڑی گاڑیوں کو تنگ سڑک میں مڑتے ہوئے زیادہ جگہ کی ضرورت ہوگی۔ شروع میں انہیں جس سمت میں مڑنا ہے اس سے مخالف سمت میں لہرا کر باہر آنے کی ضرورت ہوگی۔ یہ اسی جنکشن سے باہر نکلتی ہوئی گاڑی کا چھپا سکتے ہیں۔ ان کے پیچھے سے گزرنے اور اوورٹیک کرنے کی کوشش ہرگز مت کریں۔

A Neither of the vehicles
دونوں میں کسی کو نہیں

B Oncoming vehicles turning right
آتی ہوئی گاڑیاں جو دائیں مڑ رہی ہیں

C The vehicle travelling the fastest
جو گاڑی سب سے تیز جارہی ہے

D Vehicles approaching from the right
وہ گاڑیاں جو دائیں طرف سے پہنچ رہی ہیں

Correct Answer: A Neither of the vehicles
دونوں میں کسی کو نہیں

Explanation: At a crossroads where there are no 'give way' signs or road markings be very careful. No vehicle has priority, even if the sizes of the roads are different.
گزرتی ہوئی سڑکوں پر جہاں کوئی راستہ دینے والا علامت، نشانات نہ ہوں بہت خیال رکھیں۔کسی بھی گاڑی کو ترجیح حاصل نہیں ہے حتی کہ اگر سڑکوں کے سائز بھی مختلف ہوں۔

A Flashing amber
چمکتی ہوئی پیلی لائٹ

B Flashing green
چمکتی ہوئی سبز لائٹ

C Steady amber
لگاتار پیلی لائٹ

D Steady red
لگاتار سرخ لائٹ

Correct Answer: C Steady amber
لگاتار پیلی لائٹ

Explanation: Puffin crossings have infra-red sensors which detect when pedestrians are crossing and hold the red traffic signal until the crossing is clear. The use of a sensor means there is no flashing amber phase as there is with a pelican crossing.
پفن کراسنگز پر انفرا ریڈ سنسر لگے ہوتے ہیں جو سڑک پار کرتے ہوئے راہگیروں کی شناخت کرلیتے ہیں اور اس وقت تک ٹریفک سگنل سرخ رکھتے ہیں جب تک کراسنگ خالی نہ ہوجائے۔ سنسر استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ جلتی بجھتی پیلی بتی نہیں ہوگی جو پیلیکن کراسنگ میں ہوتی ہے۔

A 53 metres (175 feet)
ترپن میٹر (یعنی ایک سو پچھتر فٹ)

B 58 metres (190 feet)
اٹھاون میٹر (یعنی ایک سو نوے فٹ)

C 73 metres (240 feet)
تہتر میٹر (یعنی دو سو چالیس فٹ)

D 96 metres (315 feet)
چھیانوے میٹر (یعنی تین سو پندرہ فٹ)

Correct Answer: C 73 metres (240 feet)
تہتر میٹر (یعنی دو سو چالیس فٹ)

Explanation: This distance is the equivalent of 18 car lengths. Try pacing out 73 metres and then look back. It's probably further than you think.
یہ فاصلہ اٹھارہ گاڑیوں کی لمبائی کے برابر ہے۔ تہتر میٹر تک رکنے کی کوشش کریں اور پیچھے دیکھیں۔ یہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔

A flash your lights to alert the driver
ڈرائیور کو خبردار کرنے کے لئے لائٹ فلیش کریں

B overtake on the left if there is room
بائیں طرف سے اوورٹیک کریں اگر راستہ ہے

C sound your horn before overtaking
اوورٹیکنگ کرنے سے پہلے اپنی گاڑی کا ہارن بجائیں

D stay behind and not overtake
پیچھے رہیں اور اوورٹیک نہ کریں

Correct Answer: D stay behind and not overtake
پیچھے رہیں اور اوورٹیک نہ کریں

Explanation: The driver may be unsure of the location of a junction and turn suddenly. Be cautious and don't attempt to overtake.
ڈرائیور جنکشن کے مقام کے بارے میں بے یقینی کا شکار ہوسکتا ہے اور اچانک مڑسکتا ہے۔ احتیاط کریں اور اوورٹیک کرنے کی کوشش مت کریں۔

A Car doors opening suddenly
اچانک گاڑی کا دروازہ کھلنے سے

B Children running out from between vehicles
بچے کھڑی گاڑیوں کے درمیان سے نہ آجائیں

C Glare from the sun
سورج کی چمک

D Lack of road markings
روڈ پر مارکنگ نہ ہونے سے

E Large goods vehicles
بڑی سامان والی گاڑیوں سے

F The headlights on parked cars being switched on
کھڑی ہوئی گاڑیوں کی ہیڈ لائٹیں آن ہوجانے سے

Correct Answer: A Car doors opening suddenly
اچانک گاڑی کا دروازہ کھلنے سے
, B Children running out from between vehicles
بچے کھڑی گاڑیوں کے درمیان سے نہ آجائیں

Explanation: On roads where there are many parked vehicles you should take extra care. You might not be able to see children between parked cars and they may run out into the road without looking. People may open car doors without realising the hazard this can create. You will also need to look well down the road for oncoming traffic.
ایسی سڑکوں پر جن پر زیادہ گاڑیاں کھڑی ہوں آپ کو زیادہ خیال رکھنا چاہئے۔ آپ شاید کھڑی ہوئی گاڑیوں کے درمیان سے بچوں کو نہ دیکھ پائیں اور وہ دیکھے بغیر بھاگ کر سڑک کے بیچ میں آجائیں گے۔ لوگ گاڑیوں کے دروازے کھول دیتے ہیں بغیر سوچے کہ یہ خطرات پیدا کرسکتا ہے۔ آپ کو سڑک پر آنے والی ٹریفک کے لئے بھی دیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

A the traffic in the right-hand lane is signalling right
اگر دائیں طرف چلنے والی ٹریفک دائیں اشارہ دے

B there is a queue of slow-moving traffic to your right that is moving more slowly than you are
آپ کی دائیں طرف ٹریفک کی ایک لمبی لائن ہو اور وہ ساری ٹریفک آپ کی گاڑی سے آہستہ چل رہی ہو

C you can see well ahead that the hard shoulder is clear
آپ دور تک دیکھ سکیں کہ ہارڈ شولڈر خالی ہے

D you warn drivers behind by signalling left
پچھلے ڈرائیور کو خبردار کرنے کے لئے آپ بائیں طرف والا اشارہ دیں

Correct Answer: B there is a queue of slow-moving traffic to your right that is moving more slowly than you are
آپ کی دائیں طرف ٹریفک کی ایک لمبی لائن ہو اور وہ ساری ٹریفک آپ کی گاڑی سے آہستہ چل رہی ہو

Explanation: Only overtake on the left if traffic is moving slowly in queues and the traffic on your right is moving more slowly than the traffic in your lane.
صرف اس وقت بائیں طرف سے اوورٹیک کریں جب ٹریفک قطاروں میں آہستہ چل رہی ہو اور آپ کی لائن کی نسبت آپ کے دائیں طرف ٹریفک زیادہ آہستہ چل رہی ہو۔

A pass the lights if the road is clear
اگر سڑک خالی ہو تو ٹریفک لائٹوں سے گزر جائیں

B the lights are about to change to red
لائٹیں سرخ رنگ میں تبدیل ہونے ہی والی ہیں

C there is a fault with the lights - take care
لائٹیں خراب ہیں۔ خیال رکھیں

D wait for the green light before you cross the stop line
اس سے پہلے کہ آپ لائٹوں سے گزریں سبز لائٹ کا انتظار کریں

Correct Answer: D wait for the green light before you cross the stop line
اس سے پہلے کہ آپ لائٹوں سے گزریں سبز لائٹ کا انتظار کریں

Explanation: Be aware that other traffic might still be clearing the junction. Make sure the way is clear before continuing.
خبردار رہیں کہ دوسری ٹریفک ابھی بھی جنکشن سے گزر رہی ہو۔ آگے جانے سے پہلے یقین کرلیں کہ راستہ صاف ہے۔

A give way' sign
راستہ دیں

B no entry' sign
داخلہ منع ہے

C no through road' sign
آگے راستہ نہیں ہے

D stop' sign
سٹاپ

Correct Answer: A give way' sign
راستہ دیں

Explanation: Where you see this road marking you should give way to traffic on the main road. It might not be used at junctions where there is relatively little traffic. However, if there is a double broken line across the junction the 'give way' rules still apply.
جہاں سڑک پر آپ یہ نشان دیکھیں آپ کو مین سڑک پر ٹریفک کو رستہ دینا چاہئے۔ یہ ان جنکشنز پر استعمال نہیں ہوتا جہاں قدرے کم ٹریفک ہو۔ تاہم جنکشن پر دو ٹوٹی ہوئی لائنیں ہوں تب بھی رستہ دینے کا اصول لاگو ہوتا ہے۔

A A motoring organisation
گاڑیوں کے کسی ادارے سے

B The Driver and Vehicle Licensing Agency
گاڑیوں کی لائسنس جاری کرنے والی ایجنسی سے

C Your local filling station
اپنے مقامی پٹرول سٹیشن سے

D Your vehicle manufacturer
آپ کی گاڑی بنانے والی کمپنی سے

Correct Answer: A A motoring organisation
گاڑیوں کے کسی ادارے سے

Explanation: Most motoring organisation websites allow you to create a detailed plan of your trip, showing directions and distances. Some also include advice on rest and fuel stops. The Traffic England website will give you information on roadworks and accidents, along with expected delay times.
بہت سی گاڑیوں کی تنظیمیں آپ کے سفر کا تفصیلا منصوبہ دیں گی جس میں سمت اور فاصلے دکھائے ہوں گے۔ کچھ میں آرام اور ایندھن کے لئے روکنی کی ہدایات بھی شامل ہوں گی۔ ہائی وے ایجنسی کی ویب سائٹ بھی آپ کو سڑک پر ہونے والے تعمیراتی کام، واقعات کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے اور متوقع تاخیر کے اوقات بھی دیتی ہے۔

A Ask your local garage
اپنے مقامی گیراج سے پوچھ لیں

B Check your vehicle's workshop manual
اپنی گاڑی کی ورکشاپ کی معلوماتی کتاب کو چیک کریں

C Consult your travel agents
اپنے ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کریں

D Use a route planner on the internet
انٹرنیٹ پر راستے کی منصوبہ بندی والی معلومات استعمال کریں

Correct Answer: D Use a route planner on the internet
انٹرنیٹ پر راستے کی منصوبہ بندی والی معلومات استعمال کریں

Explanation: Various route planners are available on the internet. Most of them give you various options allowing you to choose the most direct, quickest or scenic route. They can also include rest and fuel stops and distances. Print them off and take them with you.
انٹرنیٹ پر بہت سارے راستے کی منصوبہ بندی کرنے والے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر آپ کو سب سے زیادہ سیدھا، جلدی پہنچنے والا یا قدرتی راستوں میں سے انتخاب کرنے کا حق دیتے ہیں۔ یہ وقفہ اور ایندھن کے لئے رکنے والے مقامات اور فاصلہ بھی شامل کرسکتے ہیں۔ ان کا پرنٹ لے لیں اور اپنے ساتھ لے کر جائیں۔

A the hard shoulder can be used as a normal running lane
ہارڈ شولڈر کو ایک نارمل لین کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں

B the hard shoulder can be used as a rest area if you feel tired
اگر آپ تھکاوٹ محسوس کریں تو ہارڈ شولڈر آرام کے لئے استعمال کرسکتے ہیں

C the hard shoulder has a speed limit of 50 mph
ہارڈ شولڈر پر حد رفتارپچاس میل فی گھنٹہ ہے

D the hard shoulder is for emergency or breakdown use only
ہارڈ شولڈر کو صرف گاڑی خراب ہونے یا ایمرجنسی میں استعمال کیا جاسکتا ہے

Correct Answer: D the hard shoulder is for emergency or breakdown use only
ہارڈ شولڈر کو صرف گاڑی خراب ہونے یا ایمرجنسی میں استعمال کیا جاسکتا ہے

Explanation: A red cross above the hard shoulder shows it is closed as a running lane and should only be used for emergencies or breakdowns. At busy times within an Active Traffic Management (ATM) area the hard shoulder may be used as a running lane. This will be shown by a mandatory speed limit on the gantry above.
ہارڈ شولڈر کے اوپر سرخ کراس کا مطلب ہے کہ یہ رننگ لین کے طور پر بند ہے اور گاڑی کی خرابی یا حادثے کی صورت میں ہی استعمال کی جائے گی۔ مصروف اوقات میں ایکٹو ٹریفک مینیجمنٹ کے علاقوں میں ہارڈ شولڈر رننگ لین کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ اس کا پتہ ضروری حد رفتار دیکھنے سے چلے گا۔

A To allow cyclists and pedestrians to cross the road together
سائیکل سواروں اور پیدل چلنے والوں کے اکٹھے سڑک پار کرنے کے لئے

B To allow cyclists to position in front of other traffic
سائیکل سواروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ دوسری ٹریفک کے سامنے کھڑے ہوسکیں

C To allow people with disabilities to cross the road
معذور افراد کے سڑک پار کرنے کے لئے

D To allow taxis to position in front of other traffic
ٹیکسیوں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ دوسری ٹریفک کے آگے کھڑے ہوسکیں

Correct Answer: B To allow cyclists to position in front of other traffic
سائیکل سواروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ دوسری ٹریفک کے سامنے کھڑے ہوسکیں

Explanation: These are known as advanced stop lines. When the lights are red (or about to become red) you should stop at the first white line. However if you have crossed that line as the lights change you must stop at the second line even if it means you are in the area reserved for cyclists.
انہیں ایڈوانس سٹاپ لائنز کہا جاتا ہے۔ جب بتیاں سرخ ہوں یا ہونے والی ہوں تو آپ کو پہلی سفید لائن پر رک جانا چاہئے۔ تاہم اگر آپ پہلی لائن پار کرچکے ہیں جب بتی بدلی ہے آپ کو دوسری سفید لائن پر رکنا چاہئے۔ حالانکہ اس کا مطلب ہے کہ آپ سائیکل سواروں کے لئے مخصوص جگہ پر ہیں۔

A Check the airway is clear
چیک کریں کہ سانس کی نالی کا راستہ صاف ہو

B Give them a hot sweet drink
اسے ایک گرم اور میٹھا مشروب پلائیں

C Place their arms by their side
اس کے بازو کو اس کی طرف کردیں

D Press firmly between the shoulders
اس کے کندھوں کی درمیانی جگہ کو زور سے دبائیں

Correct Answer: A Check the airway is clear
چیک کریں کہ سانس کی نالی کا راستہ صاف ہو

Explanation: After a casualty has been placed in the recovery position, their airway should be checked to make sure it's clear. Don't leave them alone until medical help arrives. Where possible do NOT move a casualty unless there's further danger.
زخمی کو ریکوری کی حالت میں رکھیں اور اس کے بعد ان کے سانس لینے کے راستے چیک کرلینے چاہئیں اور یقین کرلیں کہ وہ صاف ہے۔ جب تک طبی امداد نہیں پہنچ جاتی انہیں اکیلا مت چھوڑیں۔ جہاں ممکن ہو زخمی کو مت ہلایئے جب تک اسے مزید خطرہ نہ ہو۔

Correct Answer: C 38 metres (125 feet)
اٹھتیس میٹر (125 فٹ)

Explanation: Be aware this is just the braking distance. You need to add the thinking distance to this to give the OVERALL STOPPING DISTANCE. At 50 mph the typical thinking distance will be 15 metres (50 feet), plus a braking distance of 38 metres (125 feet), giving an overall stopping distance of 53 metres (175 feet). The distance could be greater than this depending on your attention and response to any hazards. These figures are a general guide.
اس بات سے آگاہ رہیں کہ یہ صرف بریک لگانے کا فاصلہ ہے۔ آپ کو مجموعی رکنے کے فاصلے میں سوچنے کے فاصلے کو شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ پچاس میل فی گھنٹہ پر عام طور پر سوچنے کا فاصلہ پندرہ میٹر یا پچاس فٹ اور بریک لگانے کا فاصلہ اڑتیس میٹر یا ایک سو پچیس فٹ، کل ملا کر مجموعی رکنے کا فاصلہ ترپن میٹر یا ایک سو پچھتر فٹ ہوجاتا ہے۔ یہ فاصلہ اس سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔ اس کا انحصار آپ کی توجہ اور کسی خطرے پر ردعمل کرنے پر ہے۔ یہ اعداد و شمار ایک عمومی رہنمائی ہیں۔

A check their airways
زخمی کی سانس کی نالی کو چیک کریں

B check their breathing
زخمی کا سانس چیک کریں

C make a list of witnesses
گواہوں کی لسٹ تیار کریں

D sweep up any loose debris
کوئی ٹوٹے ہوئے ٹکڑے پڑے ہوں تو انہیں اکٹھا کریں

E take the numbers of other vehicles
حادثے میں شامل گاڑیوں کے نمبر نوٹ کریں

F try to stop the bleeding
خون کو بند کرنے کی کوشش کریں

Correct Answer: A check their airways
زخمی کی سانس کی نالی کو چیک کریں
, B check their breathing
زخمی کا سانس چیک کریں
, F try to stop the bleeding
خون کو بند کرنے کی کوشش کریں

Explanation: Further collisions and fire are the main dangers immediately after a crash. If possible get others to assist you and make the area safe. Help those involved and remember DR ABC, Danger, Response, Airway, Breathing, Compressions. This will help when dealing with any injuries.
ایک حادثے کے فورا بعد مزید تصادم اور آگ اہم خطرات ہیں۔اگر ممکن ہو تو دوسروں کو اپنی مدد کے لئے بلائیں اور علاقے کو محفوظ بنائیں۔ متاثرین لوگوں کی مدد کریں۔ DR، ABCخطرہ،ردعمل،ہوا کا راستہ، سانس لینا، دباو ڈالنا یاد رکھیں یہ زخمیوں سے نمٹنے میں آپ کو مدد دے گا۔

Correct Answer: A gently
آہستگی کے ساتھ

Explanation: If a young child has stopped breathing, first check that the airway is clear. Then give compressions to the chest using one hand (two fingers for an infant) and begin mouth to mouth resuscitation. Breathe very gently and continue the procedure until they can breathe without help.
اگر کسی چھوٹے بندے نے سانس لینا بند کردیا ہے تو سب سے پہلے دیکھیں کہ ہوا کا راستہ صاف ہے۔ پھر ایک ہاتھ سے سینے پر دباؤ ڈالیں۔ ایک شیرخوار کے لئے صرف دو انگلیاں استعمال کریں اور اپنا منہ اس کے منہ پر رکھ کر سانس دیں۔ بہت آہستہ سانس دیں اور یہ عمل جاری رکھیں جب تک کہ وہ مدد کے بغیر سانس نہ لینے لگ جائے۔

Correct Answer: A Dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں(dipped headlights)

Explanation: Use the full beam headlights only when you can be sure that you won't dazzle other road users.
ہیڈ لائٹس فل بیم صرف اس وقت استعمال کریں جب آپ کو یقین ہو کہ سڑک کو استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں کو چندھیا نہیں رہی

A Brake gently and repeatedly
بریک آرام سے باربار لگائیں

B Drive at a slow speed in as high a gear as possible
آہستہ رفتار میں گاڑی چلائیں اور جہاں تک ہوسکے اونچے گیئر میں گاڑی چلائیں

C Drive in a low gear at all times
تمام وقت گاڑی نچلے گئیر میں چلائیں

D Use the handbrake if the wheels start to slip
اگر پہئے پھسلنے لگیں تو ہینڈ بریک کا استعمال کریں

Correct Answer: B Drive at a slow speed in as high a gear as possible
آہستہ رفتار میں گاڑی چلائیں اور جہاں تک ہوسکے اونچے گیئر میں گاڑی چلائیں

Explanation: If you're travelling on an icy road extra caution will be required to avoid loss of control. Keeping your speed down and using the highest gear possible will reduce the risk of the tyres losing their grip on this slippery surface.
اگر آپ برفیلی سڑک پر سفر کررہے ہوں تو بے قابو ہونے سے بچنے کے لئے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ اپنی رفتار کو کم رکھنا اور ممکنہ طور پر اونچے گیئر کا استعمال پہیوں کا پھسلن والی جگہ سے گرفت کھونے کے خطرے کو کم کرتا ہے

A Cycle path
سائیکل سواروں کے گزرنے کا راستہ

B Edge of the carriageway
روڈ کا کنارہ

C Footpath on the left
بائیں طرف فٹ پاتھ ہے

D Traffic lights ahead
آگے ٹریفک لائٹیں ہیں

Correct Answer: B Edge of the carriageway
روڈ کا کنارہ

Explanation: The continuous white line shows the edge of the carriageway. It can be especially useful when visibility is restricted, for example at night or in bad weather. It is discontinued where it crosses junctions, lay-bys etc.
ایک مسلسل سفید لائن سڑک کے کنارے کی نشاندہی کرتی ہے۔ جب نظر محدود ہو تو یہ خاص طور پر اس وقت فائدہ مند ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر رات کے وقت یا خراب موسم میں جہاں جہاں پر جنکشن، لے بائیز (lay-bys) وغیرہ ہوں وہاں پر یہ لائن ختم ہوجاتی ہے

A Drive home carefully and slowly
دھیان سے اور آہستہ چلا کر گھر جائیں

B Go home by public transport
پبلک ٹرانسپورٹ پر گھر جائیں

C Have a strong cup of coffee and then drive home
پہلے تیز کافی کا کپ پئیں پھر گاڑی چلائیں

D Wait a short while and then drive home
تھوڑی دیر انتظار کرے پھر گاڑی چلا کر گھر جائے

Correct Answer: B Go home by public transport
پبلک ٹرانسپورٹ پر گھر جائیں

Explanation: Drinking black coffee or waiting a few hours won't make any difference. Alcohol takes time to leave the body. A driver who has been drinking should go home by public transport or taxi. They might even be unfit to drive the following morning.
بلیک کافی پینے یا چند گھنٹے انتظار کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ الکحل جسم کو چھوڑنے میں وقت لیتی ہے۔ کوئی بھی ڈرائیور جس نے شراب نوشی کی ہو اسے پبلک ٹرانسپورٹ یا ٹیکسی پر گھر جانا چاہئے۔ ہوسکتا ہے وہ اگلی صبح بھی ڈرائیونگ کے قابل نہ ہو

A leave your fog lights on
فوگ لائٹیں جلتی چھوڑ دیں

B leave your hazard lights on
خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلتی چھوڑ دیں

C leave your headlights on
ہیڈ لائٹیں جلتی چھوڑ دیں

D leave your sidelights on
سا ئیڈ لائٹیں جلتی چھوڑ دیں

Correct Answer: D leave your sidelights on
سا ئیڈ لائٹیں جلتی چھوڑ دیں

Explanation: Ensure that your vehicle can be seen by other traffic. If possible, park your car off the road in a car park or driveway to avoid the extra risk to other road users.
اس بات کو یقینی بنائیں کہ دوسری ٹریفک آپ کی گاڑی کو آسانی سے دیکھ سکتی ہے۔ اگر ممکن ہو تو اپنی گاڑی کو ایک کار پارک میں یا ڈرائیو وے پر سڑک سے ہٹ کر کھڑا کریں تاکہ دوسرے سڑک استعمال کرنے والوں کے لئے مزید خطرے سے بچا جاسکے۔

A Get everyone out of the vehicle immediately
ہر ایک کو فورا گاڑی سے باہر نکالیں

B Keep going and clear the crossing
چلتے رہیں اور اس طرح کراسنگ کو خالی کردیں

C Stop and reverse back to clear the crossing
رکیں اور کراسنگ خالی کرنے کے لئے گاڑی ریورس کریں

D Stop immediately and use your hazard warning lights
ایک دم رک جائیں اور اپنے خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلا دیں

Correct Answer: B Keep going and clear the crossing
چلتے رہیں اور اس طرح کراسنگ کو خالی کردیں

Explanation: Keep going, don't stop on the crossing. If the amber warning lights come on as you're approaching the crossing, you MUST stop unless it is unsafe to do so. Red flashing lights together with an audible signal mean you MUST stop.
کراسنگ پر رکئے مت بلک چلتے رہئے۔ جیسے ہی آپ کراسنگ پر پہنچیں اور پیلی وارننگ لائٹس جل جائیں آپ فورا رک جائیں جب تک کہ ایسا کرنا غیر محفوظ نہ ہو۔سرخ چمکتی ہوئی بتیاں اور آواز کے اشارے کا ایک ساتھ ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کو ضرور رکنا چاہئے

A 100 metres (328 feet)
سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ

B 25 metres (82 feet)
پچیس میٹر یعنی بیاسی فٹ

C 45 metres (147 feet)
پینتالیس میٹریعنی ایک سو سینتالیس فٹ

D 5 metres (16 feet)
پانچ میٹر یعنی سولہ فٹ

Correct Answer: C 45 metres (147 feet)
پینتالیس میٹریعنی ایک سو سینتالیس فٹ

Explanation: Advance warning triangles fold flat and don't take up much room. Use it to warn other road users if your vehicle has broken down or there's been an incident. Place it at least 45 metres (147 feet) behind your vehicle or incident on the same side of the road or verge. Place it further back if the scene is hidden by, for example, a bend, hill or dip in the road. Don't use them on motorways.
پیشگی خبردار کرنے والی تکونیں ہموار تہہ ہوجاتی ہیں اور زیادہ جگہ نہیں گھیرتیں۔ اگر آپ کی گاڑی خراب ہوجائے یا کوئی حادثہ ہوجائے تو انہیں سڑک استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں کو خبردار کرنے کے لئے استعمال کریں۔ اسے اپنی گاڑی کے پیچھے، یا سڑک یا دہانے کے کسی طرف ہونے والے واقعہ کی سمت سے کم از کم پینتالیس میٹر (یا 137 فٹ) کے فاصلے پر رکھیں۔ اگر منظر نظروں سے اوجھل ہے یعنی کوئی موڑ، پہاڑی یا سڑک پر نیچے کی طرف ڈھلوان ہے تو اسے مزید پیچھے رکھ دیں۔ موٹر ویز پر انہیں استعمال نہ کریں

A drive in a bus lane
بس لین میں گاڑی چلائیں

B share a car when possible
جب بھی ممکن ہو کسی دوسرے کے ساتھ گاڑی میں جائیں

C travel by car at all times
ہمیشہ گاڑی پر سفر کریں

D use a car with a smaller engine
چوٹے انجن والی گاڑی استعمال کریں

E use public transport more often
زیادہ سے زیادہ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں

F walk or cycle on short journeys
چھوٹے سفر کے لئے پیدل چلیں یا سائیکل چلائیں

Correct Answer: B share a car when possible
جب بھی ممکن ہو کسی دوسرے کے ساتھ گاڑی میں جائیں
, E use public transport more often
زیادہ سے زیادہ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں
, F walk or cycle on short journeys
چھوٹے سفر کے لئے پیدل چلیں یا سائیکل چلائیں

Explanation: Walking or cycling are good ways to get exercise. Using public transport also gives the opportunity for exercise if you walk to the railway station or bus stop. Leave the car at home whenever you can.
پیدل چلنا اور سائیکل چلانا ورزش کرنے کے اچھے طریقے ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال آپ کو ورزش کرنے کا موقع دے گا۔اگرآپ ریلوے سٹیشن یا بس سٹاپ تک پیدل چلیں اور گاڑی کو گھر میں استعمال ہونے کا موقع دیں

A Brake as late as possible without skidding
سکڈنگ کے بغیر جتنی دیر سے ممکن ہو بریک لگائیں

B Cycle when possible
سائیکل چلائیں جب ممکن ہو

C Drive on under-inflated tyres
کم ہوا والے ٹائروں سے گاڑی چلائیں

D Have your vehicle properly tuned and serviced
اپنی گاڑی کو اچھی طرح سروس اور ٹیوننگ (tuning) کروائیں

E Use the choke for as long as possible on a cold engine
جہاں تک ممکن ہوسکے ٹھنڈے انجن کے ساتھ چوک (choke) استعمال کریں

F Watch the traffic and plan ahead
ٹریفک کو دیکھ کر آگے کی منصوبہ بندی کریں

Correct Answer: B Cycle when possible
سائیکل چلائیں جب ممکن ہو
, D Have your vehicle properly tuned and serviced
اپنی گاڑی کو اچھی طرح سروس اور ٹیوننگ (tuning) کروائیں
, F Watch the traffic and plan ahead
ٹریفک کو دیکھ کر آگے کی منصوبہ بندی کریں

Explanation: Although the car is a convenient form of transport it can also cause damage to health and the environment, especially when used on short journeys. Before you travel consider other types of transport. Walking and cycling are better for your health and public transport can be quicker, more convenient and less stressful than driving.
حتی کہ گاڑی سواری کی ایک آرام دہ قسم ہے لیکن یہ صحت اور ماحول کو نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتی ہے۔ خاص طور پر جب چھوٹے سفر کے لئے استعمال کی جائے۔ اپنے سفر کرنے سے پہلے دوسری کسی سواری کے بارے میں سوچیں۔ پیدل چلنا اور سائیکل پر چلنا آپ کی صحت کے لئے بہت اچھا ہے۔ اور پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیونگ کرنے کی نسبت زیادہ تیز، زیادہ آرام دہ اور کم ذہنی دباؤ کا باعث بن سکتی ہے۔

A When carrying a heavy load
جب بھاری سامان لے جارہے ہوں

B When driving fast for a long distance
جب لمبے فاصلے کے لئے تیز ڈرائیو کررہے ہوں

C When the roads are slippery
جب سڑکیں سلپری (slippery) ہوں

D When the tyre tread is worn below 2mm
جب ٹائروں کی گہرائی دو ملی میٹر سے کم رہ جائے

E When the vehicle is fitted with anti-lock brakes
جب گاڑی میں اینٹی لاک بریک لگی ہو

F When the weather is cold
جب موسم ٹھنڈا ہو

Correct Answer: A When carrying a heavy load
جب بھاری سامان لے جارہے ہوں
, B When driving fast for a long distance
جب لمبے فاصلے کے لئے تیز ڈرائیو کررہے ہوں

Explanation: Check the vehicle handbook. This should give you guidance on the correct tyre pressures for your vehicle and when you may need to adjust them. If you are carrying a heavy load you may need to adjust the headlights as well. Most cars have a switch on the dashboard to do this.
گاڑی کی ہینڈبک چیک کریں۔ یہ آپ کو ٹائر میں صحیح دباؤ سے متعلق ہدایت دے گی اور بک آپ کو اس کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اگر آپ سامان اٹھا کر لے جارہے ہیں تو آپ کو ہینڈ ایڈجسمنٹ کرنے کی ضرورت ہوگی۔ بہت سی گاڑیوں پر ایسا کرنے کے لئے ڈیش بورڈ پر سویچ ہوتا ہے

A Accelerate past it immediately
فورا تیزی سے اس کے پیچھےسے آگے نکل جائیں

B Flash your headlights and drive up close behind
اپنی گاڑی کی لائٹیں فلیش کریں اور اس کے پیچھے قریب چلتے رہیں

C Slow down and be ready to stop
رفتار کم کرکے رکنے کے لئے تیار ہوجائیں

D Swerve past it and sound your horn
ایک طرف سے ہوکر آگے نکل جائیں اور ہارن بجائیں

Correct Answer: C Slow down and be ready to stop
رفتار کم کرکے رکنے کے لئے تیار ہوجائیں

Explanation: Try to be ready for the unexpected. Plan ahead and learn to anticipate hazards. You'll then give yourself more time to react to any problems that might occur. Be tolerant of the behaviour of other road users who don't behave correctly.
کسی بھی غیر متوقع صورتحال میں تیار رہنے کی کوشش کریں۔ پیشگی منصوبہ بندی کریں اور ممکنہ خطرات کو جانچنا سیکھیں۔اس طرح آپ اپنے ساتھ پیش آنے والی کوئی بھی مشکلات پر ردعمل ظاہر کرنے میں زیادہ وقت لیں گے۔ سڑک استعمال کرنے والے دوسرے لوگ جن کا رویہ مناسب نہیں ہوتا ان کے رویہ کو برداشت کریں

A How fast you are going
آپ کتنی تیز ڈرائیونگ کررہے ہیں

B The street lighting
گلیوں کی روشنیاں

C The time of day
دن کا وقت

D The tyres on your vehicle
آپ کی گاڑی کے ٹائر

E The weather
موسم

Correct Answer: A How fast you are going
آپ کتنی تیز ڈرائیونگ کررہے ہیں
, D The tyres on your vehicle
آپ کی گاڑی کے ٹائر
, E The weather
موسم

Explanation: There are several factors that can affect the distance it takes to stop your vehicle.Adjust your driving to take account of how the weather conditions could affect your tyres' grip on the road.
اپنی گاڑی روکنے کے لئے جتنا فاصلہ طے کرنا ہوتا ہے اسے متاثر کرنے کے لئے بہت سے عوامل ہیں۔ اپنی ڈرائیونگ کو اس لحاظ سے ترتیب دیں کہ موسمی حالات کس حد تک سڑک پر ٹائروں کی گرفت پر اثرانداز ہوسکتے ہیں

A for details of yourself and your vehicle
آپ کی اور آپ کی گاڑی کی تفصیلات

B for the name of your vehicle insurance company
آپ کی گاڑی کی انشورنس کمپنی کا نام

C for the number on the telephone that you are using
اس ٹیلی فون کا نمبر جو آپ استعمال کررہے ہیں

D for your driving licence details
آپ کے ڈرائیونگ لائسنس کی تفصیلات

E whether you belong to a motoring organisation
آیا آپ کسی گاڑی ٹھیک کرنے والے ادارے کے ممبر ہیں

Correct Answer: A for details of yourself and your vehicle
آپ کی اور آپ کی گاڑی کی تفصیلات
, C for the number on the telephone that you are using
اس ٹیلی فون کا نمبر جو آپ استعمال کررہے ہیں
, E whether you belong to a motoring organisation
آیا آپ کسی گاڑی ٹھیک کرنے والے ادارے کے ممبر ہیں

Explanation: Have these details ready before you use the emergency telephone and be sure to give the correct information. For your own safety always face the traffic when you speak on a roadside telephone.
اس سے پہلے کہ آپ ایمرجنسی ٹیلیفون استعمال کریں ان تفصیلات کو تیار کریں اور یقین کریں کہ درست معلومات دیں۔ آپ کی اپنی حفاظت کے مد نظر ہمیشہ ٹریفک کی طرف منہ کریں جب سڑک کے کنارے لگے ٹیلیفون پر بات کریں

A only turn them on in heavy traffic conditions
یہ لائٹیں صرف اس وقت چلائیں جب بہت زیادہ ٹریفک موجود ہو

B only use them on dual carriageways
صرف ڈیوؤل کیرج وے پر استمعال کریں

C remember not to use them on motorways
یاد رہے کہ ان لائٹوں پراستعمال نہ کریں

D remember to switch them off as visibility improves
یاد رکھیں کہ جب بھی آپ کو صاف نظر آنا شروع ہوجائے تو ان لائٹوں کو بند کردیں

Correct Answer: D remember to switch them off as visibility improves
یاد رکھیں کہ جب بھی آپ کو صاف نظر آنا شروع ہوجائے تو ان لائٹوں کو بند کردیں

Explanation: It is an offence to have your fog lights on in conditions other than seriously reduced visibility, ie. less than 100 metres (328 feet).
خطرناک حد جو ایک سو میٹر (یا 328 فٹ) سے بھی دکھائی نہ دینے والے حالات کے علاوہ فوگ لائٹ کا استعمال ایک جرم ہے

A clear
صاف ہوتا ہے

B odourless
بو کے بغیر ہوتا ہے

C slippery
روڈ پر پھسلن پیدا کرتا ہے

D sticky
چپکنے والا ہوتا ہے

Correct Answer: C slippery
روڈ پر پھسلن پیدا کرتا ہے

Explanation: If you are using diesel, or are at a pump which has a diesel facility, be aware that there may be spilt fuel on the ground. Fuel contamination on the soles of your shoes may cause them to slip when using the foot pedals.
اگر آپ ڈیزل استعمال کررہے ہیں یا کسی ڈیزل پمپ پر ہیں تو اس بات سے محتاط رہیں کہ زمین پر ڈیزل گرا ہوا ہوسکتا ہے۔ آپ کے جوتوں کے تلوں پر ایندھن لگ جانے سے پیڈل پر سے پاؤں پھسل سکتے ہیں۔

A Park facing against the flow of traffic
گاڑی ٹریفک کی مخالف سمت میں کھڑی کرنی چاہئے

B Park in a quiet car park
گاڑی خاموش کار پارک میں کھڑی کریں

C Park in a well-lit area
گاڑی روشنی والی جگہ میں کھڑی کرنی چاہئے

D Park next to a busy junction
گاڑی ایک مصروف جنکشن پر کھڑی کرنی چاہئے

Correct Answer: C Park in a well-lit area
گاڑی روشنی والی جگہ میں کھڑی کرنی چاہئے

Explanation: If you are away from home, try to avoid leaving your vehicle unattended in poorly-lit areas. If possible park in a secure, well-lit car park.
اگر آپ گاڑی سے دور ہیں تو اپنی گاڑی کو کم روشنی والے علاقے میں اکیلا چھوڑنے کی کوشش سے بچیں۔ اگر ممکن ہو تو گاڑی کو زیادہ محفوظ اور روشنی والے علاقے میں کھڑی کریں۔

A Extended-arm side mirrors
بازوؤں کی طرح لمبے باہر نکلے ہوئے شیشے

B Interior wide-angle mirror
اندرونی وسیع اینگل (angle) والا شیشہ

C Ordinary door mirrors
دروازے کے عام شیشے

D Ordinary interior mirror
اندر کا عام شیشہ

Correct Answer: A Extended-arm side mirrors
بازوؤں کی طرح لمبے باہر نکلے ہوئے شیشے

Explanation: Towing a large trailer or caravan can greatly reduce your view of the road behind. You need to use the correct equipment to make sure you can see clearly behind and down both sides of the caravan or trailer.
ایک لمبے کاروان یا ٹریلر کو کھینچتے ہوئے آپ کو سڑک پر پیچھے بہت کم دکھائی دے سکتا ہے۔ آپ کو صحیح سامان استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے کہ آپ پیچھے اور کاروان کے ٹریلر کے نیچے کے دونوں اطراف میں ٹھیک سے دیکھ سکتے ہیں۔

A accelerating
رفتار بڑھا رہے ہوں

B braking
بریک لگارہے ہوں

C coasting
کوسٹنگ کررہے ہوں

D steering
گاڑی چلا رہے ہوں

Correct Answer: A accelerating
رفتار بڑھا رہے ہوں

Explanation: Always try to use the accelerator smoothly. Taking your foot off the accelerator allows the momentum of the car to take you forward, especially when going downhill. This can save a considerable amount of fuel without any loss of control over the vehicle.
ہمیشہ ایکسلریٹر کو آرام سے استعمال کریں۔ اپنے پاؤں اٹھانےسے پہلے گاڑی کی قوت رفتار کو دیکھ لیں جو آپ کو آگے کی طرف دھکیلتی ہے خاص طور پر پہاڑی سے نیچے اترتے وقت۔ اس سے گاڑی پر اپنی گرفت کھوئے بغیر ایک مناسب مقدار میں تیل بچایا جاسکتا ہے۔

Correct Answer: A A child seat
بچوں کی سیٹ

Explanation: It's your responsibility to ensure that all children in your car are secure. Suitable restraints include a child seat, baby seat, booster seat or booster cushion. It's essential that any restraint used should be suitable for the child's size and weight, and fitted to the manufacturers instructions.
یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ کی گاڑی میں بچے محفوظ ہیں۔ مناسب رکاوٹوں میں چائلڈ سیٹ، بے بی سیٹ، بوسٹر سیٹ یا بوسٹر کشن شامل ہیں۔ یہ بہت اہم ہے کہ کوئی بھی رکاوٹ بچے کے حجم اور وزن کے مطابق استعمال کی جائے اور گاڑی بنانے والوں کی ہدایات کے مطابق لگائی جائے۔

A A vehicle handbook
گاڑی کی ہینڈ بک

B A vehicle service record
گاڑی کا سروس ریکارڈ

C Breakdown cover
بریک ڈاؤن کور

D Proper insurance cover
مناسب انشورنس کور

Correct Answer: D Proper insurance cover
مناسب انشورنس کور

Explanation: Make sure that you have a valid driving licence and proper insurance cover before driving any vehicle. It is also a legal requirement that the appropriate vehicle excise duty (road tax) has been paid.
کوئی بھی گاڑی چلانےسے پہلے یہ یقین کرلیں کہ آپ کے پاس ایک کارآمد ڈرائینگ لائسنس اور ایک مناسب انشورنس ہے۔ یہ قانونی ضرورت ہے کہ گاڑی میں کارآمد ٹیکس ڈسک نمایاں کی جائے

A dazzle following drivers
آپ سے پیچھے آنے والے ڈرائیوروں کی آنکھوں میں روشنی لگے گی

B give a better view of the road ahead
آگے سڑک زیادہ بہتر طور پر نظر آئے گی

C help your indicators to be seen more clearly
آپ کے انڈیکیٹر زیادہ بہتر طور پر نظر آئیں گے

D make your brake lights less visible
آپ کی بریک لائٹیں کم نظر آئیں گی

E reduce glare from the road surface
اس کی وجہ سے سڑک کی چمک کم ہوجائے گی

Correct Answer: A dazzle following drivers
آپ سے پیچھے آنے والے ڈرائیوروں کی آنکھوں میں روشنی لگے گی
, D make your brake lights less visible
آپ کی بریک لائٹیں کم نظر آئیں گی

Explanation: You should not use rear fog lights unless visibility is seriously reduced. A warning light will show on the dashboard to indicate when your rear fog lights are on. You should know the meaning of all the lights on your dashboard and check them before you move off and as you drive.
آپ کو پچھلی فوگ لائٹس کا استعمال نہیں کرنا چاہئے جب تک کہ دکھائی دینا خطرناک حد تک کم نہ ہوجائے۔ یہ بتانے کے لئے کہ پچھلی فوگ لائٹس چل رہی ہیں ایک خبردار کرنے والی بتی آپ کے ڈیش بورڈ پر جل جائے گی۔ آپ کو اپنے ڈیش بورڈ پر تمام بتیوں کا مطلب جاننا چاہئے گاڑی چلانے سے پہلے اور گاڑی چلتے ہی ان کا جائزہ لے لیں۔