You see two elderly pedestrians about to cross the road ahead. You should
آپ پیدل چلنے والے دو بوڑھوں کو دیکھتے ہیں جو آپ کے آگے سے سڑک پار کرنے والے ہیں۔ آپ کو چاہئے

Mark one answer
expect them to wait for you to pass
ان سے توقع رکھیں کہ وہ آپ کے گزرنے تک انتظار کریں گے
speed up to get past them quickly
رفتار بڑھا کر جلدی سے ان کے پاس سے گزریں
stop and wave them across the road
رک جائیں اور انہیں ہاتھ ہلا کر گزرنے کے لئے کہیں
be careful, they may misjudge your speed
احتیاط کریں۔ شاید وہ آپ کی رفتار کا صحیح اندازہ نہ کرسکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!