You see a horse rider as you approach a roundabout. They are signalling right but keeping well to the left. You should
ایک راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچ کر آپ ایک گھڑسوار کو دیکھتے ہیں۔ وہ دائیں طرف کا اشارہ دے رہا ہے مگر وہ خاصا بائیں طرف ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
cut in front of them
ان کے سامنے سے گزر جائیں
proceed as normal
عام طرقے سے چلتے رہیں
keep close to them
ان کے بالکل قریب رہیں
stay well back
کافی پیچھےرہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!