The dual carriageway you are turning right onto has a very narrow central reservation. What should you do?
آپ جس ڈیوول کیرج وے پر دائیں مڑنا چاہتے ہیں اس کے درمیان میں جگہ بہت تنگ ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Emerge slightly to show your intentions
تھوڑا سا گاڑی کو اس لین میں داخل کریں تاکہ دوسروں کو آپ کے ارادے کے بارے میں پتہ چل جائے
Proceed to the central reservation and wait
سینٹرل ریزرو (central reservation) کی طرف جائیں اور انتظآر کریں
Stop in the first lane so that other vehicles give way
فرسٹ لین میں رکیں تاکہ آپ کو دوسری گاڑیاں راستہ دیں
Wait until the road is clear in both directions
جب تک سڑک دونوں طرف سے خالی نہ ہو اس وقت تک انتظآر کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!