You are following a learner driver who stalls at a junction. You should
آپ ایک لرنرز ڈرائیور ( learner driver) کے پیچھے ہیں جس کی گاڑی کا انجن جنکشن پر بند ہوجاتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
be patient as you expect them to make mistakes
صبر کریں کیونکہ آپ ان سے غلطیوں کی توقع رکھتے ہیں
stay very close behind and flash your headlights
ان کے بالکل نزدیک جا کر گاڑی کی لائٹیں فلیش کریں
immediately steer around them and drive on
آپ جلدی سے سٹیئرنگ کو گھماتے ہوئے ان کے پاس سے گزر جائیں
start to rev your engine if they take too long to restart
اپنے انجن کو ریس دینا شروع کریں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ وہ دیر لگا رہے ہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!