What is the main hazard you should be aware of when following this cyclist?
جب آپ اس سائیکل سوار کے پیچھے سے گاڑی چلاتے ہوئے جارہے ہوں تو آپ کو کس اہم خطرے سے باخبر ہونا چاہئے؟

Mark one answer
The cyclist may move to the left and dismount
سائیکل سوار بائیں طرف کی خالی جگہ پر مڑ سکتا ہے اور اتر سکتا ہے
The cyclist may swerve out into the road
سائیکل سوار ڈگمگا کر سڑک پر آگے آسکتا ہے
The cyclist may wish to turn right at the end of the road
سائیکل سوار سڑک کے آخر پر دائیں طرف مڑ سکتا ہے
The contents of the cyclist's carrier may fall onto the road
سائیکل سوار کے کیرئیرپر رکھا سامان گر سکتا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!