Menu
Menu

Urdu Theory Test 16

-->

You have 57 minutes to answer 50 multiple choice theory test questions. You need to answer at least 43 out of 50 questions correctly to pass. You can review your answer after each question or you can review all of your answers at the end of the test. Best of luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

A give an arm signal as well as using your indicators
گاڑی کا انڈیکیٹر دینے کے ساتھ بازو کا اشارہ بھی دیں

B look over your shoulder for a final check
اپنے کندھے کے اوپر سے آخری متبہ چیک کرنے کے لئے دیکھیں

C select a higher gear than normal
عام گیئر کے بجائے بڑی گیئر کا انتخاب کریں

D signal so that other drivers can slow down for you
اشارہ دیں تاکہ دوسرے ڈارئیورز آپ کے لئے رفتار کم کردیں

Correct Answer: B look over your shoulder for a final check
اپنے کندھے کے اوپر سے آخری متبہ چیک کرنے کے لئے دیکھیں

Explanation: If you want to make a U-turn, slow down and ensure that the road is clear in both directions. Make sure that the road is wide enough to carry out the manoeuvre safely.
اگر آپ یوٹرن لینا چاہتے ہیں تو آہستہ ہوجائیں اور اس بات کا یقین کرلیں کہ سڑک دونوں طرف سے خالی ہے۔ اس بات کا یقین کرلیں کہ سڑک اتنی چوڑی ہے کہ آپ بحفاظت مڑسکتے ہوں۔

A any vehicle
کسی بھی گاڑی کے لئے

B emergency vehicles only
صرف ایمرجنسی والی گاڑیاں

C large vehicles only
صرف بڑی گاڑی

D slow vehicles only
صرف آہستہ چلنے والی گاڑیاں

Correct Answer: A any vehicle
کسی بھی گاڑی کے لئے

Explanation: On a motorway all traffic should use the left-hand lane unless overtaking. Use the centre or right-hand lanes if you need to overtake. If you're overtaking a number of slower vehicles move back to the left-hand lane when you're safely past. Check your mirrors frequently and don't stay in the middle or right-hand lane if the left-hand lane is free
اگر آپ نے کچھ سست رفتار گاڑیوں کو اوورٹیک کرنا ہو توان سے بحفاظت آگے آنے کے بعد واپس بائیں طرف والی لائن میں آجائیں ۔ اپنے شیشوں کو تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد دیکھیں اور اگر بائیں طرف والی لین خالی ہے تو درمیانی یا دائیں لین میں نہ رکیں۔

A along the hard shoulder
ہارڈ شولڈر کے ساتھ

B before a junction
جنکشن سے پہلے

C before a service area
سروس ایریا سے پہلے

D on a steep gradient
زیادہ چڑھائی پر

Correct Answer: D on a steep gradient
زیادہ چڑھائی پر

Explanation: Slow-moving, large vehicles might slow down the progress of other traffic. On a steep gradient this extra lane is provided for these slow-moving vehicles to allow the faster-moving traffic to flow more easily.
آہستہ چلنے والی گاڑیاں دوسری ٹریفک کو بھی آہستہ کرسکتی ہیں۔ سیدھی ڈھلوان والی یہ اضافی لائن ان آہستہ چلنے والی گاڑیوں کو دی جاتی ہے تاکہ تیز چلنے والی ٹریفک آسانی سے گزر سکے۔

A continue in that lane
اسی لین میں چلتے رہیں

B force your way across
آپ زبردستی اپنے راستے پر گھس جائیں

C stop until the area has cleared
اس وقت تک رکے رہیں جب تک وہ جگہ خالی نہ ہوجائے

D use clear arm signals to cut across
دوسری طرف جانے کے لئے بازو سے واضح اشارہ دیں

Correct Answer: A continue in that lane
اسی لین میں چلتے رہیں

Explanation: There are times where road markings can be obscured by queuing traffic, or you might be unsure which lane you need to be in. If you realise that you're in the wrong lane, don't cut across lanes or bully other drivers to let you in. Follow the lane you're in and find somewhere safe to turn around if you need to.
بعض اوقات یہی ہوتا ہے کہ سڑک پر نشانات قطاروں میں کھڑی ٹریفک کی وجہ سے دکھائی نہیں دیتے یا آپ کو یہ یقین نہیں ہوتا کہ آپ کو کس لائن میں جانے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کو پتہ چلے کہ آپ غلط لائن میں ہیں تو لائنوں کو پار مت کریں یا دوسرے ڈرائیوروں پر جگہ دینے کے لئے دباؤ مت ڈالیں۔ جس لائن میں ہیں اسی میں چلتے رہیں اور آپ کو ضرورت ہو تو مڑنے کے لئے کسی محفوظ مقام کا انتخاب کریں۔

A Lay-by 30 miles ahead
لے بائے (Lay-by) تیس میل آگے ہے

B Maximum speed 30 mph
زیادہ سے زیادہ رفتار تیس میل فی گھنٹہ

C Minimum speed 30 mph
کم سے کم رفتار تیس میل فی گھنٹہ

D Service area 30 miles ahead
سروس ایریا تیس میل آگے ہے

Correct Answer: C Minimum speed 30 mph
کم سے کم رفتار تیس میل فی گھنٹہ

Explanation: This sign is shown where slow-moving vehicles would impede the flow of traffic, for example in tunnels. However, if you need to slow down or even stop to avoid an incident or potential collision, you should do so.
یہ علامات وہاں دکھائی دیتی ہیں جہاں آہستہ چلنے والی گاڑیاں ٹریفک کے بہاؤ کو روکتی ہیں۔ مثال کے طور پر سرنگ میں۔ اگرچہ آپ کو حد سے یا ممکنہ تصادم سے بچنے کے لئے آہستہ ہونے یا رکنے کی ضرورت پڑے تو ضرور ایسا کرنا چاہئے۔

A Ahead only
صرف آگے

B Crossroads
کراس روڈ

C Level crossing with gate
ایک ایسی لیول کراسنگ جس کے ساتھ گیٹ ہو

D Level crossing without gate
ایک بغیر گیٹ والی لیول کراسنگ

Correct Answer: B Crossroads
کراس روڈ

Explanation: The priority through the junction is shown by the broader line. You need to be aware of the hazard posed by traffic crossing or pulling out onto a major road.
جنکشن پر ترجیح ایک چوڑی لائن کے ذریعہ دکھائی جاتی ہے۔ آپ کو ایک بڑی سڑک پر آنے اور پار کرنے والی ٹریفک سے لاحق خطرے سے خبردار رہنے کی ضرورت ہے۔

A Fire stations
فائر سٹیشنوں پر

B Level crossings
لیول کراسنگ پر

C Lifting bridges
جھولنے والے پلوں پر

D Motorway exits
موٹر وے سے باہر نکلنے والے راستے پر

E Pelican crossings
پیلیکن کراسنگ پر

F Zebra crossings
زیبرا کراسنگ پر

Correct Answer: A Fire stations
فائر سٹیشنوں پر
, B Level crossings
لیول کراسنگ پر
, C Lifting bridges
جھولنے والے پلوں پر

Explanation: You must always stop when the red lights are flashing, whether or not the way seems to be clear.
راستہ صاف لگ رہا ہے یا نہیں جب بھی سرخ بتیاں چمک رہی ہوں آپ کو ہمیشہ رکنا ہے۔

A The distance to the nearest town
قریب ترین شہر تک کا فاصلہ

B The number of the next junction
اگلے جنکشن کا نمبر

C The route number of the road
سڑک کا روٹ نمبر

D The speed limit on the slip road
سلپ روڈ پر رفتار کی حد

Correct Answer: B The number of the next junction
اگلے جنکشن کا نمبر

Explanation: Before you set out on your journey use a road map to plan your route. When you see advance warning of your junction, make sure you get into the correct lane in plenty of time. Last-minute harsh braking and cutting across lanes at speed is extremely hazardous.
سفر پر جانے سے پہلے سڑک کے نقشے کو استعمال کرتے ہوئے اپنے راستے کی منصوبہ بندی کرلیں۔ جب آپ اپنے جنکشن سے پہلے خبردار کرنے والے نشانات کو دیکھیں تو یہ یقین کریں کہ آپ کافی صحیح لائن میں آگئے ہیں۔ آخری منٹ پر ایک دم بریک لگانا اور تیز رفتار پر لائن کو کراس کرنا انتہائی خطرناک ہے۔

A have a stabiliser fitted
سٹیبلائزر فٹ کراوائیں

B not exceed 60 mph
ساٹھ میل فی گھنٹہ سے تیز نہ چلائیں

C not overtake
اوورٹیک نہ کریں

D use only the left and centre lanes
صرف بائیں اور درمیانی لینز کو استعمال کریں

Correct Answer: B not exceed 60 mph
ساٹھ میل فی گھنٹہ سے تیز نہ چلائیں
, D use only the left and centre lanes
صرف بائیں اور درمیانی لینز کو استعمال کریں

Explanation: You should be aware of the motorway regulations for vehicles towing trailers. These state that a vehicle towing a trailer must not
- use the right-hand lane of a three-lane motorway unless directed to do so, for example, at roadworks or due to a lane closure,
- exceed 60 mph.
آپ کو ٹریلر گاڑیوں کو کھینچنے سے متعلق موٹر وے قوانین کا علم ہونا چاہئے۔ ان کے مطابق ٹریلر کھینچنے والی گاڑیوں کو تین لین والی موٹروے پر دائیں ہاتھ والی لین کا استعمال نہیں کرنا چاہئے جب تک انہیں ایسا کرنے کی ہدایت نہ دی جائے۔ مثال کے طور پر سڑک پر تعمیراتی کاموں کے مقام پر یا لین بند ہونے کی وجہ سے اور ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ نہ بڑھائیں۔

A During daylight hours only
صرف دن کی روشنی میں

B If the line nearest to you is broken
اگر آپ کے قریب ترین لائن ٹوٹی ہوئی ہو

C To pick up or set down passengers
مسافروں کو اتارنے اور چڑھانے کے لئے

D When there are no yellow lines
جب کوئی پیلی لائنیں نہ ہوں

Correct Answer: C To pick up or set down passengers
مسافروں کو اتارنے اور چڑھانے کے لئے

Explanation: You MUST NOT park or stop on a road marked with double white lines (even where one of the lines is broken) except to pick up or set down passengers.
آپ کو سڑک پر گاڑی کھڑی یا روکنی نہیں چاہئے جہاں پر دوہری سفید لکیریں ہوں حتی کہ جہاں پر ان میں سے ایک لکیر غیر مسلسل ہو ماسوائے مسافروں کو اٹھانے یا اتارنے کے لئے۔

A End of motorway
موٹر وے کا خاتمہ

B End of restriction
رکاوٹ کا خاتمہ

C Free recovery ends
فری ریکوری ختم ہوگئی ہے

D Lane ends ahead
آگے لین ختم ہوگئی ہے

Correct Answer: B End of restriction
رکاوٹ کا خاتمہ

Explanation: Temporary restrictions on motorways are shown on signs which have flashing amber lights. At the end of the restriction you will see this sign without any flashing lights.
موٹروے پر عارضی پابندیاں ان علامات سے ظاہر ہوتی ہیں جن پر جلتی بجھتی پیلی بتیاں لگی ہوتی ہیں۔ پابندی کے اختتام پر آپ یہ علامت بغیر کسی جلتی بجھتی بتی کے دیکھیں گے۔

A Between 11.30 pm and 7 am
رات ساڑھے گیارہ سےصبح سات بجے تک

B Between 8 pm and 8 am
رات آٹھ بچے سے صبح آٹھ بجے تک

C Between 9 pm and dawn
رات نو بجے سے صبح سویرے تک

D Between dusk and 8 am
شام سے لے کر صبح آٹھ بجے تک

Correct Answer: A Between 11.30 pm and 7 am
رات ساڑھے گیارہ سےصبح سات بجے تک

Explanation: By law you must not sound your horn in a built-up area between 11.30 pm and 7.00 am. The exception to this is when another road user poses a danger.
قانونا آپ رات ساڑھے گیارہ بجے سے لے کر صبح ساڑے سات بجے کر درمیان ہارن نہیں بجائیں گے۔ جب سڑک پر دوسرا شخص آپ کے لئے خطرہ بنے تو اس میں چھوٹ ہے۔

A At a 'pedestrians only' area
صرف پیدل چلنے والی جگہ پر

B At a playground entrance
کھیل کے میدانوں کے دروازے پر

C Near a school crossing
اسکول کراسنگ کے قریب پہنچنے پر

D On a school bus
اسکول کی بس کے پیچھے

Correct Answer: D On a school bus
اسکول کی بس کے پیچھے

Explanation: Watch out for children crossing the road from the other side of the bus.
بس کے دوسری طرف سے سڑک پار کرتے ہوئے بچوں کا خیال رکھیں۔

Correct Answer: A Any direction
کسی بھی طرف

Explanation: Cyclists approaching a roundabout in the left-hand lane may be turning right but may not have been able to get into the correct lane due to the heavy traffic. They may also feel safer keeping to the left all the way round the roundabout. Be aware of them and give them plenty of room.
سائیکل سوار بائیں ہاتھ کی لین میں راونڈ اباوٹ پر پہنچ کر بائیں مڑسکتے ہیں۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ بہت زیادہ ٹریفک کے باعث صحیح لائن میں نہ جاسکیں۔ راونڈ اباوٹ پر تمام راستے بائیں ہاتھ پر رہ کرانہیں حفاظت کا احساس ہوگا۔ ان سے خبردار رہیں اور انہیں کافی جگہ دیں۔

A Flash your headlights
اپنی گاڑی کی ہیڈلائٹوں کو فلیش کریں

B Give an arm signal
ہاتھ کا اشارہ دیں

C Position over the centre line
سینٹر لائن کے اوپر اپنی پوزیشن کریں

D Sound the horn
ہارن بجائیں

Correct Answer: B Give an arm signal
ہاتھ کا اشارہ دیں

Explanation: In some situations you may feel your indicators cannot be seen by other road users. If you think you need to make your intention more clearly seen, give the arm signal shown in The Highway Code.
کچھ حالات میں آپ یہ محسوس کریں گے کہ سڑک پر دوسرے لوگ آپ کی گاڑی کے اشارے نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ یہ سوچیں کہ آپ کے اشاروں کو زیادہ صاف طور پر دکھائی دینے کی ضرورت ہے تو ہائی وے کوڈ میں دیا گیا بازو کا اشارہ دیں۔

A you may go straight on if there is no other traffic
آپ سیدھا آگے جاسکتے ہیں اگر کوئی اور ٹریفک نہ ہو تو

B you may turn left if it is safe to do so
اگر آپ کے لئے محفوظ ہے تو آپ بائیں طرف مڑ سکتے ہیں

C you must slow down and prepare to stop if traffic has started to cross
اگر ٹریفک نے کراس کرنا شروع کردیا ہے تو آپ رفتار آہستہ کرکے رکنے کی تیاری کرسکتے ہیں

D you must stop behind the white stop line
آپ کے لئے لازمی ہے کہ آپ رکنے کے لئے بنائی گئی سفید لائن کے پیچھے رک جائیں

Correct Answer: D you must stop behind the white stop line
آپ کے لئے لازمی ہے کہ آپ رکنے کے لئے بنائی گئی سفید لائن کے پیچھے رک جائیں

Explanation: The white line is generally positioned so that pedestrians have room to cross in front of waiting traffic. Don't move off while pedestrians are crossing, even if the lights change to green.
سفید لکیریں وہاں لگائی جاتی ہیں جہاں سے راہگیروں کو انتظار کرتی ہوئی ٹریفک کے سامنے سے گزرنے کی جگہ مل جائے۔ حتی کہ بتیاں سبز ہوجائیں گاڑی مت چلائیں جب راہگیر سڑک پار کررہے ہوں۔

A at any time whatsoever
کسی بھی وقت چاہے کچھ بھی ہو

B except for signalling that you have just arrived
صرف اس وقت جب آپ یہ بتارہے ہوں کہ آپ ابھی ابھی پہنچے ہیں

C unless a moving vehicle may cause you danger
صرف اس وقت جب کوئی چلتی ہوئی گاڑی آپ کے لئے خطرے کا باعث بن رہی ہو

D unless it is used only briefly
جب تک آپ اسے تھوڑا سا استعمال کرنا چاہیں

Correct Answer: C unless a moving vehicle may cause you danger
صرف اس وقت جب کوئی چلتی ہوئی گاڑی آپ کے لئے خطرے کا باعث بن رہی ہو

Explanation: When stationary only sound your horn if you think there is a risk of danger from another road user. Don't use it just to attract someone's attention. This causes unnecessary noise and could be misleading.
جب رکے ہوئے ہوں تو ہارن بجائیں جب آپ کو کسی دوسرے سڑک استعمال کرنے والے سے خطرہ لاحق ہے۔ کسی کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ہرگز استعمال نہ کریں۔ یہ غیر ضرورت شور کا باعث بنے گا اور کسی کو گمراہ بھی کرسکتا ہے۔

A new and hardly used
ٹائر نئے ہوں اور بہت کم استعمال ہوئے ہوں

B of different makes
مختلف طرح کے ٹائر بنے ہوں

C over-inflated
ٹائروں میں ہوا زیادہ ہو

D under-inflated
ٹائروں میں ہوا کم ہو

Correct Answer: D under-inflated
ٹائروں میں ہوا کم ہو

Explanation: Check your tyre pressures frequently - normally once a week. If pressures are lower than those recommended by the manufacturer, there will be more 'rolling resistance'. The engine will have to work harder to overcome this, leading to increased fuel consumption.
ٹائروں میں ہوا کا دباؤ اکثر چیک کیا کریں عام طور پر ہفتے میں ایک دفعہ۔ اگر ہوا کا دباو مینوفیکچرز کے تجویز کردہ دباو سے کم ہے تو گاڑی چلتے ہوئے زیادہ مزاحمت کرے گی۔ اس پر قابو پانے کے لئے انجن زیادہ کام کرے گا اور ایندھن کی زیادہ کھپت کا باعث بنے گا

A flash your headlights
اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

B overtake as soon as you can
جتنا جلدی ہوسکے اوورٹیک کریں

C slow down and stay behind
آہستہ ہوجائیں اور پیچھے ہی رہیں

D sound your horn
اپنی گاڑی کا ہارن بجائیں

Correct Answer: C slow down and stay behind
آہستہ ہوجائیں اور پیچھے ہی رہیں

Explanation: Be patient and stay behind the car in front. Normally you should not overtake other vehicles in traffic-calmed areas. If you overtake here your speed may exceed that which is safe along that road, defeating the purpose of the traffic calming measures.
صبر سے کام لیں اور سامنے والی گاڑی کے پیچھے رہیں۔ عام طور پر آپ کو آرام سے چلنے والی ٹریفک کے علاقے میں اوورٹیک نہیں کرنا چاہئے۔اگر آپ یہاں اوورٹیک کریں گے تو آپ کی رفتار اس سڑک پر محفوظ رہنے کی رفتار سے بڑھ جائے گی اور اس سے ٹریفک کو پرسکون رکھنے کے اقدامات کا مقصد ختم ہوجاتا ہے۔

A The contents of the cyclist's carrier may fall onto the road
سائیکل سوار کے کیرئیرپر رکھا سامان گر سکتا ہے

B The cyclist may move to the left and dismount
سائیکل سوار بائیں طرف کی خالی جگہ پر مڑ سکتا ہے اور اتر سکتا ہے

C The cyclist may swerve out into the road
سائیکل سوار ڈگمگا کر سڑک پر آگے آسکتا ہے

D The cyclist may wish to turn right at the end of the road
سائیکل سوار سڑک کے آخر پر دائیں طرف مڑ سکتا ہے

Correct Answer: C The cyclist may swerve out into the road
سائیکل سوار ڈگمگا کر سڑک پر آگے آسکتا ہے

Explanation: When following a cyclist be aware that they have to deal with the hazards around them. They may wobble or swerve to avoid a pothole in the road or see a potential hazard and change direction suddenly. Don't follow them too closely or rev your engine impatiently.
جب کسی سائیکل سوار کے پیچھے جارہے ہوں تو اس بات کا خیال رکھیں کہ انہیں اپنے گرد خطرات سے نمٹنا ہوتا ہے۔ وہ سڑک پر کسی گڑھے سے بچنے یا کسی ممکنہ خطرے کو دیکھ کر ڈگمگا یا لہرا سکتے ہیں اور اچانک سمت تبدیل کرسکتے ہیں۔ ان کے پیچھے بہت زیادہ قریب سے نہ چلیں اور نہ ہی بے صبری سے اپنے انجن کو ریس دیں۔

A flash your headlights for the oncoming traffic to give way
آنے والی گاڑیوں کو راستہ دینے کے لئے لائٹیں فلیش کریں

B follow it closely and keep moving out to see the road ahead
اس کے بالکل قریب رہیں اور آگے سڑک کو دیکھنے کے لئے باہر نکلتے رہیں

C keep well back until you can see that it is clear
اس وقت تک پیچھے رہیں جب تک کہ آپ دیکھ سکیں کہ آگے سڑک صاف ہے

D stay behind until the driver waves you past
پیچھے رہیں حتی کہ ڈرائیور خود اوورٹیک کرنے کا اشارہ کرے

Correct Answer: C keep well back until you can see that it is clear
اس وقت تک پیچھے رہیں جب تک کہ آپ دیکھ سکیں کہ آگے سڑک صاف ہے

Explanation: If you want to overtake a long vehicle, stay well back so that you can get a better view of the road ahead. The closer you get the less you will be able to see of the road ahead. Be patient, overtaking calls for sound judgement. DON'T take a gamble, only overtake when you are certain that you can complete the manoeuvre safely.
اگر آپ ایک لمبی گاڑی کو اوورٹیک کرنا چاہتے ہیں تو کافی پیچھے رہیں تاکہ آپ آگے سڑک اچھی طرح دیکھ سکیں۔ جتنا قریب ہوں گے آگے کی سڑک اتنی ہی کم نظر آئے گی۔ صبر سے کام لیں۔ اوورٹیک کرنے کے لئے صحیح اندازے کی ضرورت ہوتی ہے۔ خطرہ مول مت لیں۔ صرف اسی صورت میں اوورٹیک کریں جب آپ کو پورا یقین ہو کہ آپ حفاظت سے ایسا کرلیں گے۔

A Emerge slightly to show your intentions
تھوڑا سا گاڑی کو اس لین میں داخل کریں تاکہ دوسروں کو آپ کے ارادے کے بارے میں پتہ چل جائے

B Proceed to the central reservation and wait
سینٹرل ریزرو (central reservation) کی طرف جائیں اور انتظآر کریں

C Stop in the first lane so that other vehicles give way
فرسٹ لین میں رکیں تاکہ آپ کو دوسری گاڑیاں راستہ دیں

D Wait until the road is clear in both directions
جب تک سڑک دونوں طرف سے خالی نہ ہو اس وقت تک انتظآر کریں

Correct Answer: D Wait until the road is clear in both directions
جب تک سڑک دونوں طرف سے خالی نہ ہو اس وقت تک انتظآر کریں

Explanation: When the central reservation is narrow you should treat a dual carriageway as one road. Wait until the road is clear in both directions before emerging to turn right. If you try to treat it as two separate roads and wait in the middle, you are likely to cause an obstruction and possibly a collision
جب بیچ والی جگہ تنگ ہے تو آپ کو دو طرفہ سڑک کو ایک طرفہ سڑک سمجھنا چاہئے۔ دائیں طرف سے مڑنے سے پہلے انتظار کریں جب تک دونوں طرف سے سڑک خالی نہ ہوجائے۔ اگر آپ اسے دوطرفہ سڑکوں کی طرفح سمجھیں گے اور درمیان میں انتظار کریں گے تو ہوسکتا ہے کہ آپ رکاوٹ کا باعث بنیں اور ممکن ہے کہ تصادم ہوجائے۔

A Issue fixed penalty notices

B Repair broken-down vehicles on the motorway

C Stop and arrest drivers who break the law

D Stop and direct anyone on a motorway

Correct Answer: D Stop and direct anyone on a motorway

Explanation: Traffic officers do not have enforcement powers but are able to stop and direct people on motorways and some 'A' class roads. They only operate in England and work in partnership with the police at incidents, providing a highly trained and visible service. They are recognised by an orange and yellow jacket and their vehicle has yellow and black markings
ہائی وے ٹریفک ایجنسی آفیسرز بہت سی موٹرویز اور کچھ اے کلاس روڈز پر ٹریفک کو روک سکتے ہیں اور رہنمائی کرسکتے ہیں۔ یہ پولیس کے ساتھ مل کر موٹروے پر رونما ہونے والے واقعات پر کام کرتے ہیں اور انتہائی تربیت یافتہ طریقے سے خدمت سرانجام دیتے ہیں۔ ان کا کام ٹریفک کے بہاو کو برقرار رکھنے اور آپ کے سفر کو جتنا ممکن ہوسکے محفوظ اور یقینی بنانا ہے۔ انہیں کیسری اور زرد رنگ کی جیکٹ اور ان کی گاڑی کو زرد اور کالے نشانات سے پہچانا جاسکتا ہے۔

A When signs direct you to
جب آپ کو سائن کے ذریعہ ایسا کرنے کو کہا جائے

B When taking the next exit
جب آپ اگلے ایگزٹ سے باہر جانا چاہتے ہوں

C When traffic is slow moving
جب ٹریفک آہستہ چل رہی ہو

D When traffic is stopped
جب ٹریفک رکی ہوئی ہو

Correct Answer: A When signs direct you to
جب آپ کو سائن کے ذریعہ ایسا کرنے کو کہا جائے

Explanation: Normally you should only use the hard shoulder for emergencies and breakdowns, and at roadworks when signs direct you to do so. Active Traffic Management (ATM) areas are being introduced to ease traffic congestion. In these areas the hard shoulder may be used as a running lane when speed limit signs are shown directly above.
عام حالات میں آپ کو ہارڈ شولڈر صرف ایمرجنسیز یا گاڑی کے خراب ہونے صورت میں بھی استعمال کرنے چاہئیں اور اگر سڑک کی مرمت کے وقت اشارہ آپ کو ایسا کرنے کی ہدایت دیں۔ ٹریفک کا رش کم کرنے کے لئے ایکٹو ٹریفک مینیجمنٹ والے علاقے متعارف کروائے جارہے ہیں۔ ان علاقوں میں ہارڈ شولڈر رننگ لین کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے جب رفتار کی حد کا اشارہ اس کے اوپر دکھائی دے۔

A it will help to ease congestion
اس سے رش کم کرنے میں آسانی ہوگی

B you will see less road works
آپ کو کم زیر مرمت راستے ملیں گے

C you will travel a much shorter distance
اس سے آپ کم فاصلہ طے کریں گے

D your vehicle will use more fuel
آپ کی گاڑی میں زیادہ ایندھن استعمال ہوگا

Correct Answer: A it will help to ease congestion
اس سے رش کم کرنے میں آسانی ہوگی

Explanation: Avoiding busy times means that you are not adding needlessly to traffic congestion. Other advantages are that you will use less fuel and feel less stressed.
مصروف اوقات سے بچنے کا مطلب ہے کہ آپ ٹریفک کے رش میں غیر ضروری اضافہ نہیں کررہے۔ دیگر فوائد یہ ہیں کہ آپ کا کم ایندھن استعمال ہوگا اور کم پریشانی محسوس کریں گے۔

A You will be going down a long hill
آپ ایک لمبی ڈھلوان سے نیچے آرہے ہیں

B You will be on a slippery road
آپ ایک پھسلن والی سڑک پر ہیں

C You will have just crossed a long bridge
آپ نے ابھی ابھی ایک لمبے پل کو پار کیا ہے

D Your brakes will be soaking wet
آپ کی گاڑی کی بریکیں بہت گیلی ہوگئی ہیں

Correct Answer: D Your brakes will be soaking wet
آپ کی گاڑی کی بریکیں بہت گیلی ہوگئی ہیں

Explanation: A ford is a crossing over a stream that's shallow enough to go through. After you've gone through a ford or deep puddle the water will affect your brakes. To dry them out apply a light brake pressure while moving slowly. Don't travel at normal speeds until you are sure your brakes are working properly again.
فورڈ ایک ندی کے اوپر کراسنگ ہے جو کم گہری ہے کہ گزرا جاسکتا ہے۔ فورڈ پر سے یا گہرے تالاب پر سے گزرنے کے بعد پانی آپ کے بریکس پر اثرانداز ہوگا۔ انہیں خشک کرنے کے لئے آہستہ چلتے ہوئے بریکس پر ہلکا سا دباؤ ڈالیں۔ تب تک عام رفتار سے سفر نہ کریں جب تک آپ کو یقین نہ ہوجائے کہ بریکس دوبارہ ٹھیک کام کررہی ہیں۔

Correct Answer: D 8 mph
آٹھ میل فی گھنٹہ

Explanation: These are small battery powered vehicles and include wheelchairs and mobility scooters. Some are designed for use on the pavement only and have an upper speed limit of 4 mph (6 km/h). Others can go on the road as well and have a speed limit of 8 mph (12 km/h). They are now very common and are generally used by the elderly, disabled or infirm. Take great care as they are extremely vulnerable because of their low speed and small size.
یہ چھوٹی بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں ہیں اور ان میں ویل چیئرز یا موبلیٹی سکوٹرز بھی شامل ہیں۔ کچھ کو صرف پیدل چلنے والے راستے پر استعمال کے لئے بنایا گیا ہے اور ان کی زیادہ سے زیادہ رفتار چار میل فی گھنٹہ یا چھ کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ دوسرے سڑک پر بھی چل سکتے ہیں اور ان کی حد رفتار آٹھ میل فی گھنٹہ یا بارہ کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ یہ اب بہت عام ہیں اور عام طور پر بوڑھے ،معذور یا کمزور افراد استعمال کرتے ہیں۔ بہت زیادہ احتیاط برتیں کیونکہ یہ اپنی کم رفتار اور چھوٹے سائز کی وجہ سے زیادہ خطرے کی زد میں آسکتے ہیں۔

A It may suddenly move off
شاید بس ایک دم سے چل پڑے

B People may cross the road in front of it
شاید لوگ اس بس کے سامنے سے آگے آجائیں

C The driver may open the door
ڈرائیور دروازہ کھول سکتا ہے

D There are bicycles parked on the pavement
سائیکلیں فٹ پاتھ پر کھڑی ہیں

E There is traffic approaching in the distance
آگے کچھ فاصلے پر ٹریفک آرہی ہے

Correct Answer: A It may suddenly move off
شاید بس ایک دم سے چل پڑے
, B People may cross the road in front of it
شاید لوگ اس بس کے سامنے سے آگے آجائیں

Explanation: A stationary bus at a bus stop can hide pedestrians just in front of it who might be about to cross the road. Only go past at a speed that will enable you to stop safely if you need to.
بس سٹاپ پر رکی ہوئی بس اپنے سامنے راہگیروں کو چھپا سکتی ہے جو سڑک پار کرنے والے ہوں۔ صرف اس رفتار سے آگے جائیں جس پر ضرورت پڑنے پر آپ بحفاظت رک سکیں۔

Correct Answer: A 10 minutes
بیس منٹ

Explanation: Check the casualty for shock and if possible try to cool the burn for at least ten minutes. Use a clean, cold non-toxic liquid preferably water.
دیکھیں زخمی صدمے میں تو نہیں ہے اور اگر ممکن ہو تو جلی ہوئی جگہ کو کم از کم دس منٹوں تک ٹھنڈا کریں۔ صاف ،ٹھنڈا اور غیر زہریلا مائع، ترجیحا پانی استعمال کریں۔

A Allow extra room
کافی فاصلہ دیں

B Give a thank you wave
آپ ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کریں

C Move back early
جلدی اپنی لین میں واپس آئیں

D Sound your horn
اپنا ہارن بجائیں

Correct Answer: A Allow extra room
کافی فاصلہ دیں

Explanation: It is easy for motorcyclists to be blown off course. Always give them plenty of room if you decide to overtake, especially in strong winds. Decide whether you need to overtake at all. Always check to the left as you pass.
موٹرسائیکل سواروں کا اڑ کر راستے میں آجانا آسان ہے۔ اگر آپ اوورٹیک کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہمیشہ انہیں کافی جگہ دیں۔ خاص طور پر تیز ہواوں میں۔ فیصلہ کریں کہ آپ کو اوورٹیک کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔ جیسے ہی آپ جائیں ہمیشہ بائیں طرف کا جائزہ لیں۔

Correct Answer: B breathing
سانس لے رہا ہے

Explanation: At the scene of an incident always be aware of danger from further collisions or fire. The first priority when dealing with an unconscious person is to ensure they can breathe. This may involve clearing their airway if you can see an obstruction, or if they're having difficulty breathing.
حادثے کی جگہ پر ہمیشہ مزید تصادم اور آگے کے خطرے سے خبردار رہیں۔ ایک حواس باختہ شخص کو دیکھتے ہوئے آپ کی سب سے پہلی ترجیح یہ یقین کرلینا ہے کہ وہ سانس لے سکتا ہے۔ اگر انہیں سانس لینے میں مشکل ہے یا رکاوٹ ہے تو ان کے ہوا کے راستے کو صاف کردیں۔

A drive on, keeping to the left
بائیں طرف رہتے ہوئے گاڑی چلاتے رہیں

B hold your speed and sound your horn
اسی رفتار سے گاڑی چلاتے رہیں اور ہارن بجائیں

C overtake on the right of it
اس کے دائیں طرف سے اوورٹیک کریں

D slow down and let the vehicle turn
آہستہ ہوجائیں اور لوری کو مڑنے دیں

Correct Answer: D slow down and let the vehicle turn
آہستہ ہوجائیں اور لوری کو مڑنے دیں

Explanation: Large, long vehicles need extra room when making turns at junctions. They may move out to the right in order to make a left turn. Keep well back and don't attempt to pass on the left.
بڑی لمبی گاڑیاں جنکشن میں مڑنے کے لئے زیادہ جگہ لیتی ہیں۔ وہ بائیں طرف سے مڑنے کے لئے دائیں طرف نکل سکتی ہیں اور بائیں طرف گزرنے کی کوشش نہ کریں۔ کافی پیچھے رہیں۔

A flash your headlights as a warning
وارننگ کے طور پر اپنی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

B go past as quickly as possible
جتنی جلدی ہوسکے اس کے پاس سے گزر جائیں

C go past slowly and carefully
آہستہ اور دھیان سے گزریں

D sound your horn as a warning
اسے خبردار کرنے کے لئے ہارن بجائیں

Correct Answer: C go past slowly and carefully
آہستہ اور دھیان سے گزریں

Explanation: Horses can become startled by the sound of a car engine or the rush of air caused by passing too closely. Keep well back and only pass when it is safe; leave them plenty of room. You may have to use the other side of the road to go past: if you do, first make sure there is no oncoming traffic.
گھوڑے کار کے انجن کی آواز سے یا بہت قریب سے گزرنے کی وجہ سے ہوا کے دباؤ سے ہواس باختہ ہوسکتے ہیں۔ کافی پیچھے رہیں اور اس وقت گزریں جب یہ محفوظ ہو۔ انہیں زیادہ جگہ دیں۔ آپ کو گزرنے کے لئے سڑک کی دوسری طرف استعمال کرنی پڑ سکتی ہے۔ اگر ایسا کرنا پڑے تو یہ یقین کرلیں کہ وہاں کوئی اور ٹریفک نہیں ہے

A if no pedestrians are near
اگر قریب کوئی پیدل چلنے والے نہ ہوں

B to get into a property
اپنی پراپرٹی میں داخل ہوتے وقت

C to overtake slow-moving traffic
آہستہ چلتی ہوئی گاڑیوں کو اوورٹیک کرنے کے لئے

D when the pavement is very wide
جب فٹ پاتھ کافی چوڑی ہو

Correct Answer: B to get into a property
اپنی پراپرٹی میں داخل ہوتے وقت

Explanation: It is against the law to drive on or over a footpath, except to gain access to a property. If you need to cross a pavement, watch for pedestrians in both directions.
فٹ پاتھ پر گاڑی چلانا قانون کے خلاف ہے۔ مساوی پراپرٹی میں جانے کے لئے اگر آپ کو فٹ پاتھ پر جانے کی ضرورت ہو تو دونوں طرف راہگیروں کو دیکھ لیں۔

A be breaking the law
آپ قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہوں

B cause brake lights to be less clear
بریک لائٹیں صحیح اور صاف نظر نہ آئیں

C dazzle other road users
دوسرے ڈرائیوروں کی آنکھوں میں روشنی لگے

D reduce battery life
بیٹری کی عمر کم کردے گی

E seriously affect engine power
انجن کی طاقت بہت کم ہوجائے گی

Correct Answer: A be breaking the law
آپ قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہوں
, B cause brake lights to be less clear
بریک لائٹیں صحیح اور صاف نظر نہ آئیں
, C dazzle other road users
دوسرے ڈرائیوروں کی آنکھوں میں روشنی لگے

Explanation: Don't forget to switch off your fog lights when the weather improves. You could be prosecuted for driving with them on in good visibility. The high intensity of the rear fog lights can look like brake lights, and on a high speed road this can cause other road users to brake unnecessarily.
جب موسم بہتر ہوجائے تو اپنی فوگ لائٹ بند کرنا نہ بھولئے۔ اگر ٹھیک دکھائی دینے والی حالات ہیں انہیں جلا کر گاڑی نہ چلائیں تو آپ پر قانونی کاروائی بھی ہوسکتی ہے۔ پچھلی فوگ لائٹ کی روشنی بریک کی بتیاں جیسی لگ سکتی ہیں اور تیز رفتار والی سڑک پر یہ دوسرے لوگوں کے غیر ضروری بریک لگانے کی وجہ بن سکتی ہیں۔

A Gears
گیئر

B Headlights
ہیڈ لائٹس

C Seat belts
سیٹ بیلٹ

D Transmission
ٹرانسمشن

E Windscreen
ونڈ سکرین

Correct Answer: B Headlights
ہیڈ لائٹس
, C Seat belts
سیٹ بیلٹ
, E Windscreen
ونڈ سکرین

Explanation: Other things to check include lights, get someone to help you check the brake lights and indicators. Battery, a lot of these are now maintenance-free. Steering, check for play in the steering. Oil, water and suspension also need checking. Always check that the speedometer is working once you've moved off.
دوسری چیزوں کو چیک کرنے میں بتیاں شامل ہیں۔ کسی کی مدد لے کر آپ کی بریک کی بتیاں اور گاڑی کے اشارے چیک کریں۔ بیٹری: بہت سی بیٹریوں کی دیکھ بھال نہیں کرنی پڑتی۔ سٹیئرنگ: سٹیئرنگ کام کررہا ہے یہ چیک کریں۔ تیل، پانی اور سسپنشن کو بھی چیک کرنے کی ضرورت ہے۔چلتے ہوئے ہمیشہ چیک کریں کہ گاڑی کا سپیڈومیٹر کام کررہا ہے

A continue to the end of the road
اپنا سفر روڈ کے آخر تک جاری رکھیں

B reverse into a driveway
کسی ڈرائیو دے میں سے ریورس کرلیں

C reverse out of the road
گاڑی کو ریورس کرلیں

D turn round in a side road
سائیڈ روڈ میں گاڑی لے جائیں

Correct Answer: A continue to the end of the road
اپنا سفر روڈ کے آخر تک جاری رکھیں

Explanation: Never reverse or turn your vehicle around in a one-way street. This is highly dangerous. Carry on and find another route, checking the direction signs as you drive. If you need to check a map, first stop in a safe place.
ایک طرف سڑک پر اپنی گاڑی پر ریورس نہ کریں اور نہ ہی موڑیں۔ یہ بہت ہی خطرناک ہوتا ہے۔ چلتے رہیں اور دوسرا راستہ تلاش کریں۔ گاڑی چلاتےوقت سمت والی علامت کو دیکھتے رہیں اور اگر آپ کو نقشہ دیکھنے کی ضرورت ہے تو پہلے محفوظ مقام پر رک جائیں

A drive on, you cannot turn right at a box junction
آگے گاڑی چلاتے رہیں۔ آپ باکس جنکشن سے دائیں طرف نہیں مڑ سکتے۔

B drive slowly into the box junction when signalled by oncoming traffic
آہستہ آہستہ باکس جنکشن میں گاڑی چلاتے ہوئے داخل ہوں جب آتی ہوئی ٹریفک اشارہ دے

C wait before the junction until it is clear of all traffic
جنکشن سے پہلے انتظار کریں جب تک وہاں کی ساری ٹریفک صاف نہ ہوجائے

D wait in the box junction if your exit is clear
باکس جنکشن میں انتظار کریں جب تک کہ آپ کا باہر نکلنے کا راستہ خالی نہ ہو

Correct Answer: D wait in the box junction if your exit is clear
باکس جنکشن میں انتظار کریں جب تک کہ آپ کا باہر نکلنے کا راستہ خالی نہ ہو

Explanation: You can move into the box junction to wait as long as your exit is clear. The oncoming traffic will stop when the traffic lights change, allowing you to proceed.
آپ دائیں والے جنکشن میں جاسکتے ہیں جب تک آپ کا باہر نکلنے والا راستہ خالی ہے۔ جب ٹریفک لائٹ بدلے گی تو سامنے والی ٹریفک آپ کے آگے بڑھنے سے روکے گی

A the brakes to fail
بریکیں فیل ہوجائیں گی

B the steering to pull to one side
سٹیئرنگ ایک طرف کھنچے گا

C the steering to vibrate
گاڑی تیز چلاتے وقت سٹیئرنگ میں تھرتھراہٹ پیدا ہوگی

D the tyres to deflate
ٹائروں میں ہوا کم ہوجائے گی

Correct Answer: C the steering to vibrate
گاڑی تیز چلاتے وقت سٹیئرنگ میں تھرتھراہٹ پیدا ہوگی

Explanation: If your wheels are out of balance it will cause the steering to vibrate at certain speeds. It is not a fault that will rectify itself. You will have to take your vehicle to a garage or tyre fitting firm as this is specialist work.
اگر آپ کے پہئے غیر متوازی ہیں تو کچھ خاص رفتار پر سٹیئرنگ تھرتھرانے کا باعث بنے گا۔ یہ خرابی خود بخود ٹھیک نہیں ہوگی۔ آپ کو اپنی گاڑی گیرج یا ٹائر لگانے والی کمپنی میں لے کر جانی پڑے گی کیونکہ یہ ماہرانہ کام ہے

A damage to the road surface
سڑک کی سطح خراب ہوجائے گی

B skidding in deep snow
گہری برف میں پھسلنے سے

C the brakes locking
بریک لاکنگ

D wear to the tyres
ٹائر گھسا شروع کردیں گے

Correct Answer: B skidding in deep snow
گہری برف میں پھسلنے سے

Explanation: Snow chains can be fitted to your tyres during snowy conditions. They can help you to move off from rest or to keep moving in deep snow. You will still need to adjust your driving according to the road conditions at the time.
برفانی صورتحال میں زنجیریں آپ کے ٹائروں کے ساتھ لگائی جاسکتی ہیں۔ یہ زیادہ برف میں گاڑی چلنے یا چلائے جانے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں۔ مگر اس کےباوجود پھر بھی اس وقت سڑک کی حالت کے مطابق آپ کو ڈرائیونگ کرنے کی ضرورت ہے

A Dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں(dipped headlights)

B Front fog lights
اگلی فوگ لائٹیں

C Main beam headlights
مین بیم(Main beam ) ہیڈ لائٹیں

D Sidelights only
صرف سائیڈ لائٹیں

Correct Answer: A Dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں(dipped headlights)

Explanation: If you're driving behind other traffic at night on the motorway, leave a two-second time gap and use dipped headlights. Full beam will dazzle the other drivers. Your headlights' beam should fall short of the vehicle in front.
اگر آپ رات کو موٹروے پر دوسری ٹریفک کے پیچھے جارہے ہوں تو دو سیکنڈوں کا فاصلہ چھوڑیں اور مدھم لائٹس استعمال کریں۔ فل بیم سے دوسرے ڈرائیور چندھیا جائیں گے۔ آپ کی ہیڈ لائٹس کی بتی آپ کے سامنے والی گاڑی سے پہلے نیچے ہونی چاہئے

A allow you to hurry through the traffic lights if they change
اگر ٹریفک لائٹیں تبدیل ہوں تو آپ جلدی سے نکل سکیں

B give you a good view of the road ahead
آپ کو سامنے سڑک صحیح نظر آئے

C prevent traffic behind you from overtaking
اپنے پیچھے آنے والی ٹریفک کو اوورٹیک نہ کرنے دیں

D stop following traffic from rushing through the junction
پیچھے آنے والی ٹریفک کو تیزی سے جنکشن میں سے گزرنے سے روکا جاسکے

Correct Answer: B give you a good view of the road ahead
آپ کو سامنے سڑک صحیح نظر آئے

Explanation: By keeping well back you will increase your width of vision around the rear of the lorry. This will allow you to see further down the road and be prepared for any hazards.
کافی پیچھے رہ کر آپ لوری کے پیچھے سے اپنی نظر کی حد کو بڑھا سکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے آپ سڑک پر مزید آگے دیکھ سکیں گے اور آپ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے بہتر انداز میں تیار ہوسکیں گے

A Don't engage the steering lock
سٹیئرنگ لاک کا استعمال نہ کرنے سے

B Leave it in a well-lit area
کسی اچھی روشن جگہ پر کھڑی کرنے سے

C Park in a poorly-lit area
کم روشنی والے علاقے میں پارک کرکے

D Park in a quiet side road
کم ٹریفک والی سائیڈ روڈ پر پارک کرکے

Correct Answer: B Leave it in a well-lit area
کسی اچھی روشن جگہ پر کھڑی کرنے سے

Explanation: Having your vehicle broken into or stolen can be very distressing and inconvenient. Avoid leaving your vehicle unattended in poorly-lit areas.
آپ کے لئے اپنی گاڑی کو ٹوٹتے یا چوری ہوتے دیکھنا ذہنی دباؤ اور بےسکونی کا باعث بن سکتا ہے۔ اپنی گاڑی کو کم روشنی والے علاقوں میں اکیلا چھوڑنے سے گریز کریں۔

A To allow you to carry passengers
تاکہ آُپ مسافروں کو لے جاسکیں

B To allow you to drive faster
تاکہ آپ کو تیز گاڑی چلانے کی اجازت ملے

C To improve your basic skills
ڈرائیور کے بنیادی تجربے کو بہتر بنایا جاسکے

D To let you drive on motorways
تاکہ آپ موٹروے پر کار چلا سکیں

Correct Answer: C To improve your basic skills
ڈرائیور کے بنیادی تجربے کو بہتر بنایا جاسکے

Explanation: New drivers are far more vulnerable on the road and more likely to be involved in incidents and collisions. The Pass Plus scheme has been designed to improve new drivers' basic skills and help widen their driving experience.
نئے ڈرائیور سڑک پر بہت زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اور ان کا حادثات اور تصادم میں شامل ہونے کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے۔ پاس پلس سکیم اس لئے بنائی گئی ہے تاکہ نئے ڈرائیوروں کی بنیادی مہارات کو بہتر بنانے اور ان کے ڈرائیونگ کے تجربے کو بڑھانے میں مدد دے

A A jockey wheel fitted to the towbar
ٹو بار (towbar) کے ساتھ ایک جوکی ویل ( jockey wheel) لگا ہو

B A stabiliser fitted to the towbar
ٹو بار (towbar) میں سٹیبی لائزر لگا ہو

C Anti-lock brakes fitted to the towing vehicle
کھینچنے والی گاڑی میں اینٹی لاک بریکیں ہوں

D Power steering fitted to the towing vehicle
کھینچنے والی گاڑی میں پاور سٹیئرنگ ہو

Correct Answer: B A stabiliser fitted to the towbar
ٹو بار (towbar) میں سٹیبی لائزر لگا ہو

Explanation: Towing a caravan or trailer affects the way the tow vehicle handles. It is highly recommended that you take a caravan manoeuvring course. These are provided by various organisations for anyone wishing to tow a trailer.
کاروان یا ٹریلر کو کھینچنا اثرانداز ہوتا ہے کہ کھینچنے والی گاڑی کیسے چلے گی۔ یہ بہت زیادہ تجویز کردہ ہے کہ آپ کو کاروان کھینچنے کا کورس کرنا چاہئے۔ یہ بہت ساری آرگنائزیشنز ان کو مہیا کرتی ہیں جو ٹریلر کو کھینچنا چاہتے ہیں۔

A increase fuel consumption by about 15%
ایندھن کا استعمال تقریبا پندرہ فیصد بڑھ جاتا ہے

B increase journey times by about 15%
سفر کا وقت تقریبا پندرہ فیصد بڑھ جاتا ہے

C reduce fuel consumption by about 15%
ایندھن کا استعمال پندرہ فیصد کم ہوجاتا ہے

D reduce journey times by about 15%
سفر کا وقت تقریباً پندرہ فیصد کم ہوجائے گا

Correct Answer: C reduce fuel consumption by about 15%
ایندھن کا استعمال پندرہ فیصد کم ہوجاتا ہے

Explanation: Not only will you save about 15% of your fuel by driving smoothly, but you will also reduce the amount of wear and tear on your vehicle as well as reducing pollution. You will also feel more relaxed and have a more pleasant journey.
ناصرف اپنی گاڑی آہستہ چلا کر پندرہ فیصد ایندھن بچائیں گے بلکہ آپ اپنی گاڑی کے نقصان کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ آلودگی بھی کم کردیں گے۔ آپ بہت آرام دہ محسوس کریں گے اور آپ کا سفر خوشگوار ہوگا۔

A To allow the bus to reverse
اس لئے کہ بس ریورس کرسکے

B To allow vehicles to enter and emerge
اس لئے کہ گاڑیاں داخل ہوسکیں اور نکل سکیں

C To allow vehicles to make a U-turn
اس لئے کہ گاڑیاں یو ٹرن لے سکیں

D To allow vehicles to park
اس لئے کہ گاڑیوں کو پارک کیا جاسکے

Correct Answer: B To allow vehicles to enter and emerge
اس لئے کہ گاڑیاں داخل ہوسکیں اور نکل سکیں

Explanation: You should always try to keep junctions clear. If you are in queuing traffic make sure that when you stop you leave enough space for traffic to flow in and out of the junction.
آپ کو شیشے ہمیشہ صاف رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ اگر آپ ٹریفک کی قطار میں موجود ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ جب آپ رکیں تو ٹریفک جنکشن کے اندر آنے والے اور باہر جانے والوں کے لئے مناسب جگہ کو چھوڑ دیں۔

A at least 21 and have held a full licence for at least one year
وہ اکیس سال کا ہو اور اس کے پاس کم از کم ایک سال کا فل ڈرائیونگ لائسنس ہو

B at least 21 and have held a full licence for at least three years
اکیس سال کا ہو اور اس کے پاس کم سے کم تین سال کا فل ڈرائیونگ لائسنس ہو

C over 18 and have fully comprehensive insurance
اٹھارہ سال سے زیادہ کا ہو اور اس نے گاڑی کی فل انشورنس کرائی ہو

D over 18 and hold an advanced driver's certificate
اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کا ہو اور اس کے پاس ایڈوانس ڈرائیونگ کا سرٹیفیکیٹ ہو

Correct Answer: B at least 21 and have held a full licence for at least three years
اکیس سال کا ہو اور اس کے پاس کم سے کم تین سال کا فل ڈرائیونگ لائسنس ہو

Explanation: Helping someone to drive is a responsible task. Before learning to drive you're advised to find a qualified Approved Driving Instructor (ADI) to teach you. This will ensure that you're taught the correct procedures from the start.
کسی کو گاڑی چلانے میں مدد کرنا ذمہ داری والا کام ہے۔ گاڑی چلانا سیکھنے سے پہلے آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کہ کوالیفائڈ اپروڈ ڈرائیونگ انسٹرکٹر یعنی ADI ڈھونڈیں یا اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ شروع سے ہی ٹھیک طریقے سے سکھائے جارہے ہیں۔

A The details of the other driver's vehicle insurance
دوسری گاڑی کی انشورنس کی تفصیلات معلوم کریں

B The make and registration number of the other vehicle
دوسری گاڑی کا ماڈل اور رجسٹریشن نمبر نوٹ کریں

C The occupation of the other driver
دوسرے ڈرائیور کو پیشہ معلوم کریں

D The other driver's name, address and telephone number
دوسری گاڑی کے ڈرائیور کا نام، پتہ اور ٹیلی فون نمبر معلوم کریں

E Whether the driver owns the other vehicle involved
آیا حادثے میں شامل دوسری گاڑی کا ڈرائیور ہی گاڑی کا مالک ہے

F Whether the other driver is licensed to drive
پتہ کریں کہ دوسری گاڑی کے ڈرائیور کے پاس گاڑی چلانے کا لائسنس ہے

Correct Answer: A The details of the other driver's vehicle insurance
دوسری گاڑی کی انشورنس کی تفصیلات معلوم کریں
, B The make and registration number of the other vehicle
دوسری گاڑی کا ماڈل اور رجسٹریشن نمبر نوٹ کریں
, D The other driver's name, address and telephone number
دوسری گاڑی کے ڈرائیور کا نام، پتہ اور ٹیلی فون نمبر معلوم کریں
, E Whether the driver owns the other vehicle involved
آیا حادثے میں شامل دوسری گاڑی کا ڈرائیور ہی گاڑی کا مالک ہے

Explanation: Try to keep calm and don't rush. Ensure that you have all the details before you leave the scene. If possible take pictures and note the positions of all the vehicles involved.
اطمینان رکھنے کی کوشش کریں اور جلدی مت کریں۔ موقع سے جانے سے پہلے یقین کرلیں کہ کہیں آپ کے پاس تمام تفصیلات موجود ہیں۔ اگر ممکن ہو تو تصویر اتار لیں اور اس میں شامل تمام گاڑیوں کی جگہیں لکھوادیں۔

A Find someone in the area to tell them about it immediately
اس علاقے میں کسی کو ڈھونڈیں جو انہیں فوری اطلاع دے

B Go back to tell the house owner the next day
اگلے دن مالک مکان کو مطلع کریں

C Report the incident to the police within 24 hours
چوبیس گھنٹوں کے اندر کسی پولیس سٹیشن کو اطلاع دیں

D Report the incident to your insurance company when you get home
گھر پہنچ کر اپنی انشورنس کمپنی کو حادثے کے بارے میں مطلع کریں

Correct Answer: C Report the incident to the police within 24 hours
چوبیس گھنٹوں کے اندر کسی پولیس سٹیشن کو اطلاع دیں

Explanation: If the property owner is not available at the time, you MUST inform the police of the incident. This should be done as soon as possible, and within 24 hours.
اگر اسی وقت پراپرٹی کا مالک موجود نہ ہو تو آپ کو اس کے بارے میں پولیس کو بتانا چاہئے ۔ یہ آپ کو جلد از جلد چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر کرنا چاہئے۔