Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are approaching a zebra crossing where pedestrians are waiting. Which arm signal might you give?
آپ ایک زیبرا کراسنگ (zebra crossing) پر پہنچ رہے ہیں جہاں پیدل چلنے والے انتظار میں ہیں کہ وہ سڑک پار کریں۔ مندرجہ ذیل اشاروں میں سے آپ کو کس ہاتھ کا اشارہ دینا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are approaching a zebra crossing. Pedestrians are waiting to cross. You should
آپ زیبرا کراسنگ کے نزدیک آرہے ہیں۔ پیدل چلنے والے پار جانے کا انتظار کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are approaching crossroads. The traffic lights have failed. What should you do?
آپ ایک کراس روڈ کے نزدیک ہیں۔ ٹریفک لائٹیں خراب ہوگئی ہیں ۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are approaching roadworks on a motorway. What should you do?
آپ موٹروے پر اس جگہ پہنچ رہے ہیں جہاں کام ہورہا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are approaching this crossing. You should
آپ اس کراسنگ کی طرف آرہے ہیں ۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are approaching this cyclist. You should
آپ اس سائیکل والے کے پاس پہنچ رہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are approaching this roundabout and see the cyclist signal right. Why is the cyclist keeping to the left?
آپ اس راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچ کر دیکھتے ہیں کہ سائیکل سوار دائیں طرف جانے کا اشارہ کر رہا ہے۔ سائیکل سوار بائیں طرف کیوں ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are approaching traffic lights that have been on green for some time. You should
اس ٹریفک لائٹوں کے قریب پہنچنے والے ہیں جو کہ کچھ دیر سے سبز ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are approaching traffic lights. Red and amber are showing. This means
آپ ٹریفک لائٹ پر پہنچ رہے ہیں۔ سرخ اور پیلی لائٹ چل رہی ہے ۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are approaching unmarked crossroads. How should you deal with this type of junction?
آپ ایک کراس روڈ کے قریب آرہے ہیں جس پر کوئی سائن نہیں لگا۔ اس قسم کے جنکشن پر آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are at a junction controlled by traffic lights. When should you NOT proceed at green?
آپ ایک جنکشن پر ہیں جس کو ٹریفک لائٹوں کے ذریعے کنٹرول کیا جارہا ہے۔ آپ کو کس وقت سبز لائٹ پہ آگے نہیں بڑھنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are at a road junction, turning into a minor road. There are pedestrians crossing the minor road. You should
آپ ایک روڈ جنکشن پر ہیں اور چھوٹی سڑک پر مڑ رہے ہیں۔ وہاں کچھ پیدل لوگ چھوٹی سڑک کو کراس کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are at an incident where a casualty is unconscious. Their breathing should be checked. This should be done for at least
آپ ایک جائے حادثہ پر پہنچتے ہیں جہاں ایک زخمی بیہوش ہے۔ اس کی سانس چیک کرنا چاہئے۔ اس بات کی تسلی کم از ک
Urdu Theory Test Questions
You are at the front of a queue of traffic waiting to turn right into a side road. Why is it important to check your right mirror just before turning?
آپ ٹریفک کی لائن میں سب سے آگے ہیں اور ایک سائیڈ روڈ میں دائیں مڑنے کے لئے انتظار میں کھڑے ہیں۔آپ کو مڑنے سے پہلے دائیں طرف کے شیشے میں ضرور کیوں دیکھنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are at the scene of an incident. Someone is suffering from shock. You should
آپ حادثے کے موقع پر ہیں۔ کسی کو صدمہ پہنچا ہے۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions