You are at the front of a queue of traffic waiting to turn right into a side road. Why is it important to check your right mirror just before turning?
آپ ٹریفک کی لائن میں سب سے آگے ہیں اور ایک سائیڈ روڈ میں دائیں مڑنے کے لئے انتظار میں کھڑے ہیں۔آپ کو مڑنے سے پہلے دائیں طرف کے شیشے میں ضرور کیوں دیکھنا چاہئے؟

Mark one answer
To look for pedestrians about to cross
تاکہ پیدل چلنے والوں کو دیکھیں کہ وہ کہیں سڑک عبور تو نہیں کرنے لگے
To check for overtaking vehicles
اوورٹیک کرنے والی گاڑیوں کو چیک کرنے کے لئے
To check for emerging traffic
پیچھے سے نکلتی ہوئی ٹریفک کو چیک کرنے کے لئے
To make sure the side road is clear
اس بات کی تسلی کرنے کے لئے کہ سائیڈ روڈ صاف ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!