You are at a junction controlled by traffic lights. When should you NOT proceed at green?
آپ ایک جنکشن پر ہیں جس کو ٹریفک لائٹوں کے ذریعے کنٹرول کیا جارہا ہے۔ آپ کو کس وقت سبز لائٹ پہ آگے نہیں بڑھنا چاہئے؟

Mark one answer
When you think the lights may be about to change
جب آپ سمجھتے ہوں کہ لائٹ تبدیل ہونے والی ہے
When pedestrians are waiting to cross
جب پیدل چلنے والے سڑک کراس کرنے کا انتظار کررہے ہوں
When you intend to turn right
جب آپ دائیں طرف مڑنے کا ارادہ رکھتے ہوں
When your exit from the junction is blocked
جب آپ کا جنکشن سے باہر نکلنے کا راستہ بند ہو

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!