Menu
Menu

Urdu Theory Test 13

-->

You have 57 minutes to answer 50 multiple choice theory test questions. You need to answer at least 43 out of 50 questions correctly to pass. You can review your answer after each question or you can review all of your answers at the end of the test. Best of luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

A continue, as it is your right of way
چلتے جائیں کیونکہ یہ آپ کا حق ہے

B signal to them to continue crossing
ان کا اشارہ دیں کہ وہ روڈ پار کرتے جائیں

C sound your horn to warn them of your presence
اپنی موجودگی سے خبردار کرنے کے لئے گاڑی کا ہارن بجائیں

D wait and allow them to cross
انتظار کریں اور ان کو پار کرنے دیں

Correct Answer: D wait and allow them to cross
انتظار کریں اور ان کو پار کرنے دیں

Explanation: Always check the road into which you are turning. Approaching at the correct speed will allow you enough time to observe and react. Give way to any pedestrians already crossing the road.
ہمیشہ اس سڑک کو دیکھیں جس پر آپ مڑ رہے ہیں۔ صحیح رفتار پر پہنچنا آپ کو دیکھنے اور ردعمل کرنے کا مناسب وقت فراہم کرے گا۔ پہلے سے پیدل سڑک پار کرنے والوں کو راستہ دیں

A Bend to the right
دائیں طرف موڑ ہے

B No right turn
دائیں طرف مڑنا منع ہے

C No traffic from the right
دائیں طرف سے کوئی گاڑی نہیں آرہی

D Road on the right closed
دائیں طرف والی سڑک بند ہے

Correct Answer: B No right turn
دائیں طرف مڑنا منع ہے

Explanation: The 'no right turn' sign may be used to warn road users that there is a 'no entry' prohibition on a road to the right ahead.
نو رائٹ ٹرن والی علامت سڑک پر لوگوں کو اس بات سے باخبر کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے کہ آگے دائیں جانب والی سڑک پر داخلہ ممنوع ہے۔

A Give priority to oncoming traffic
آنے والی ٹریفک کو اولیت دیں

B No overtaking allowed
اوورٹیک کرنے کی اجازت نہیں ہے

C One-way traffic only
صرف ون وے ٹریفک

D Two way traffic
دو طرفہ ٹریفک

Correct Answer: A Give priority to oncoming traffic
آنے والی ٹریفک کو اولیت دیں

Explanation: Priority signs are normally shown where the road is narrow and there isn't enough room for two vehicles to pass. These can be at narrow bridges, road works and where there's a width restriction. Make sure that you know who has priority, don't force your way through. Show courtesy and consideration to other road users.
ترجیحی علامات عام طور پر وہاں دکھائی دیتی ہیں جہاں سڑک تنگ ہو اور دو گاڑیوں کے گزرنے کے لئے کافی جگہ نہ ہو۔ یہ تنگ پلوں، تعمیراتی کاموں اور جہاں چوڑائی کی پابندی ہو وہاں ہوتی ہیں۔ یقین کرلیں کہ آپ کو پتہ ہے کہ کس کو ترجیح حاصل ہے۔ اپنے گزرنے کے لئے زبردستی راستہ مت بنائیں۔تحمل کا مظاہرہ کریں اور سڑک پر دوسرے لوگوں کو خیال رکھیں۔

A The driver intends to turn left
ڈرائیور بائیں جانب مڑنے کا ارادہ رکھتا ہے

B The driver intends to turn right
ڈرائیور دائیں جانب مڑنے کا ارادہ رکھتا ہے

C The driver is slowing down
ڈرائیور اپنی گاڑی کی رفتار کو آہستہ کررہا ہے

D The driver wishes to overtake
ڈرائیور اوورٹیکنگ کرنا چاہتا ہے

Correct Answer: A The driver intends to turn left
ڈرائیور بائیں جانب مڑنے کا ارادہ رکھتا ہے

Explanation: There might be an occasion where another driver uses an arm signal. This may be because the vehicle's indicators are obscured by other traffic. In order for such signals to be effective all drivers should know the meaning of them. Be aware that the 'left turn' signal might look similar to the 'slowing down' signal.
ایسا موقع بھی آتا ہے جب دوسرا ڈرائیور ہاتھ کا اشارہ استعمال کرتا ہے۔ وہ ایسا کرے گا کیونکہ گاڑی کے اشارے دوسری ٹریفک کی وجہ سے نظر نہیں آرہے ہیں۔ ایسے اشاروں کو سودمند بنانے کے لئے سارے ڈرائیوروں کو ان کا مطلب پتہ ہونا چاہئے۔ دھیان رکھیں کہ بائیں مڑنے والا اشارہ آہستہ ہونے والے اشارے جیسا لگتا ہے۔

A After any lengthy journey
لسی لمبے سفر کے بعد

B After travelling at high speed
تیزرفتاری سے گاڑی چلانے کے بعد

C When tyres are cold
جب ٹائر ٹھنڈے ہوں

D When tyres are hot
جب ٹائر گرم ہوں

Correct Answer: C When tyres are cold
جب ٹائر ٹھنڈے ہوں

Explanation: When you check the tyre pressures do so when the tyres are cold. This will give you a more accurate reading. The heat generated from a long journey will raise the pressure inside the tyre.
جب ٹائر ٹھنڈے ہوں تب ٹائروں میں ہوا کا دباؤ چیک کریں۔ یہ آپ کو زیادہ درست بتائے گا۔ لمبی سفر سے پیدا ہونے والی تپش ٹائر کے اندر ہوا کے دباؤ کو بڑھا دے گی۔

A be patient as you expect them to make mistakes
صبر کریں کیونکہ آپ ان سے غلطیوں کی توقع رکھتے ہیں

B immediately steer around them and drive on
آپ جلدی سے سٹیئرنگ کو گھماتے ہوئے ان کے پاس سے گزر جائیں

C start to rev your engine if they take too long to restart
اپنے انجن کو ریس دینا شروع کریں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ وہ دیر لگا رہے ہیں

D stay very close behind and flash your headlights
ان کے بالکل نزدیک جا کر گاڑی کی لائٹیں فلیش کریں

Correct Answer: A be patient as you expect them to make mistakes
صبر کریں کیونکہ آپ ان سے غلطیوں کی توقع رکھتے ہیں

Explanation: Learning is a process of practice and experience. Try to understand this and tolerate those who are at the beginning of this process.
سیکھنا مشق اور تجربے کا ایک عمل ہے۔ اس کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ان کو برداشت کریں جو اس عمل کے شروع میں ہیں۔

A Be prepared to stop behind
پیچھے رکنے کے لئے تیار رہیں

B Move out and overtake on the right
گاڑی آگے کرکے دائیں طرف سے اوورٹیک کریں

C Overtake quickly before the lorry moves out
لوری کے مڑنے سے پہلے ہی اس سے آگے نکل جائیں

D Pass on the left as the vehicle moves out
جیسے ہی گاڑی آگے نکلے بائیں طرف سے نکل جائیں

Correct Answer: A Be prepared to stop behind
پیچھے رکنے کے لئے تیار رہیں

Explanation: Lorries are larger and longer than other vehicles and this can affect their position when approaching junctions. When turning left they may move out to the right so that they don't cut in and mount the kerb with the rear wheels.
لوریاں دوسری گاڑیوں کی نسبت بڑی اور لمبی ہوتی ہیں اور یہ جنکشن پر پہنچتے ہوئے ان کی جگہ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ جب بائیں مڑنا ہو تو وہ دائیں طرف باہر نکل آتی ہیں تاکہ ان کے پچھلے پہئے سڑک کے کنارے کے اوپر نہ چڑھ جائیں۔

A Face the oncoming traffic
آتی ہوئی ٹریفک کی طرف منہ کرکے کھڑے ہوں

B Keep your back to the traffic
ٹریفک کی طرف پیٹھ کرکے کھڑے ہوں

C Stand on the hard shoulder
ہارڈ شولڈر پر کھڑے ہوکر

D Stay close to the carriageway
کیرج وے کے قریب رہیں

Correct Answer: A Face the oncoming traffic
آتی ہوئی ٹریفک کی طرف منہ کرکے کھڑے ہوں

Explanation: Traffic is passing you at speed. If the draught from a large lorry catches you by surprise it could blow you off balance and even onto the carriageway. By facing the oncoming traffic you can see approaching lorries and so be prepared for their draught. You are also in a position to see other hazards approaching.
ٹریفک آپ کو تیزی سے پار کررہی ہے۔اگر آپ کو بڑی لوری کی وجہ سے تیز ہوا ایک جھٹکا لگائے تو وہ آپ کو غیرمتوازن اور اڑا کر کیرج وے پر لے جاسکتی ہے۔ سامنے سے آتی ہوئی ٹریفک کی طرف منہ کرکے آپ آتی ہوئی لوریوں کو دیکھ سکتے ہیں اور اس لئے ان کی وجہ سے تیز ہوا کے جھٹکے کے لئے تیار رہیں۔ آپ دوسرے خطرات کے لئے دیکھنے کی حالت میں ہوتے ہیں۔

Correct Answer: D Pedestrians
پیدل چلنے والے

Explanation: On a quiet country road always be aware that there may be a hazard just around the next bend, such as a slow-moving vehicle or pedestrians. Pedestrians are advised to walk on the right-hand side of the road if there is no pavement, so they may be walking towards you on your side of the road.
ایک خاموش مقام پر ہمیشہ خبردار رہیں کیونکہ اگلے موڑ پر ہی کوئی خطرہ ہوسکتا ہے جیسے ایک آہستہ چلنے والی گاڑی یا راہگیر۔ اگر کوئی فٹ پاتھ نہ ہو تو راہگیروں کو سڑک کی دائیں طرف چلنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ اس لئے یہ ہوسکتا ہے کہ وہ چلتے ہوئے سڑک پر آپ کی سائیڈ پر آپ کی طرف آرہے ہوں۔

A avoid using dipped headlights
ڈپ ہیڈ لائٹ کے استعمال سے بچیں

B follow other vehicles' tail lights closely
دوسری گاڑیوں کی ٹیل لائٹ کے ساتھ ساتھ چلیں

C keep two seconds behind other vehicles
دوسری گاڑی سے دو سیکنڈ کا فرق رکھیں

D leave plenty of time for your journey
اپنے سفر کے لئے کافی وقت رکھیں

Correct Answer: D leave plenty of time for your journey
اپنے سفر کے لئے کافی وقت رکھیں

Explanation: If you're planning to make a journey when it's foggy, listen to the weather reports on the radio or television. Don't travel if visibility is very poor or your trip isn't necessary. If you do travel, leave plenty of time for your journey. If someone is expecting you at the other end, let them know that you'll be taking longer than normal to arrive.
اگر آپ سفر کا منصوبہ بنا رہے ہیں جب دھند ہو تو ریڈیو یا ٹیلیوژن پر موسم کا حال سن لیں۔ اگر بہت کم دکھائی دے رہا ہے یا آپ کا جانا بہت ضروری نہیں ہے تو سفر مت کریں۔ اگر آپ سفر کرتے ہیں تو اپنے سفر کے لئے بہت وقت چھوڑیں۔ اگر دوسری طرف آپ کا کوئی انتظار کررہا ہے تو انہیں بتائیں کہ آپ عام حالات میں پہنچنے کی نسبت زیادہ وقت لیں گے۔

A In the left-hand lane
بائیں طرف والی لین میں

B In the middle lane
درمیان والی لین میں

C In the right-hand lane
دائیں طرف والی لیں میں

D On the hard shoulder
ہارڈ شولڈر پر

Correct Answer: A In the left-hand lane
بائیں طرف والی لین میں

Explanation: The colours of the reflective studs on the motorway and their locations are
- red - between the hard shoulder and the carriageway,
- white - lane markings,
- amber - between the edge of the carriageway and the central reservation,
- green - along slip road exits and entrances,
- bright green/yellow - roadworks and contraflow systems.
موٹروے پر چمکتے ہوئے سٹڈز کے رنگ اور ان کی جگہیں یہ ہیں۔ سرخ: ہارڈ شولڈراور سڑک کے درمیان سفید لائن کے نشانات۔ پیلی سڑک کے کنارے اور بیچ والی خالی جگہ کے درمیان۔سبز: سلپ روڈ پر باہر نکلتے ہوئے اور داخل ہوتے ہوئے۔ تیز سبز یا پیلی: سڑک پر تعمیراتی کام یا کونٹرا فلو سسٹم۔

A accelerate to get past first
پہلے گزرنے کے لئے گاڑی کی رفتار کو تیز کردیں

B carry on, you have priority
چلتے رہیں کیونکہ راستے پر آپ کا حق ہے

C give way to oncoming traffic
سامنے سے آتی ہوئی ٹریفک کو راستہ دیں

D wave oncoming vehicles through
سامنے والی گاڑی کو ہاتھ کا اشارہ دے کر نکلنے کو کہیں

Correct Answer: C give way to oncoming traffic
سامنے سے آتی ہوئی ٹریفک کو راستہ دیں

Explanation: Take care if you have to pass a parked vehicle on your side of the road. Give way to oncoming traffic if there isn't enough room for you both to continue safely.
اگر آپ سڑک پر اپنے پاس کھڑی ہوئی گاڑی کے پاس سے گزریں تو خیال رکھیں اگر آپ دونوں کے بحفاظت گزرنے کی جگہ نہیں ہے تو آنے والی ٹریفک کو راستہ دیں۔

A Quayside or river bank
گھاٹ یا دریا کا کنارہ

B Road liable to flooding
یہ سڑک سیلاب سے اثر انداز ہوسکتی ہے

C Steep hill downwards
زیادہ اترائی والی پہاڑی

D Uneven road surface
سڑک کی ناہموار سطح

Correct Answer: A Quayside or river bank
گھاٹ یا دریا کا کنارہ

Explanation: You should be careful in these locations as the road surface is likely to be wet and slippery. There may be a steep drop to the water, and there may not be a barrier along the edge of the road.

A Ignore the following driver and continue to travel within the speed limit
پیچھے آنے والے ڈرائیور کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے اور لگاتار قومی رفتار کی حد میں گاڑی چلانی چاہئے

B Move over to a position just left of the centre line of the road
گاڑی کو درمیانی لائن کے بالکل قریب بائیں طرف چلائیں

C Signal left and wave the following driver past
بائیں طرف کا اشارہ دے کر پیچھے آنے والے ڈرایور کو گزرنے کا اشارہ دیں

D Slow down, gradually increasing the gap between you and the vehicle in front
آہستہ ہوجانا چاہئے اور اس کے بعد اپنے اور سامنے کی گاڑیوں میں آہستہ آہستہ فاصلہ بڑھانا چاہئے

Correct Answer: D Slow down, gradually increasing the gap between you and the vehicle in front
آہستہ ہوجانا چاہئے اور اس کے بعد اپنے اور سامنے کی گاڑیوں میں آہستہ آہستہ فاصلہ بڑھانا چاہئے

Explanation: It can be worrying to see that the car behind is following you too closely. Give yourself a greater safety margin by easing back from the vehicle in front.
پیچھے والی گاڑی کو بہت قریب دیکھ کر آپ پریشان ہوسکتے ہیں۔ اپنے آپ کو زیادہ حفاظت کا احساس دلانے کے لئے سامنے والی گاڑی سے خاصا پیچھے رہیں۔

A Because it's hard to see to the right
کیونکہ دائیں طرف دیکھنا مشکل ہے

B Because of animals crossing
جانوروں کے سڑک پار کرنے کی وجہ سے

C Because of approaching traffic
سامنے سے آنے والی ٹریفک کی وجہ سے

D Because of the bend
موڑ کی وجہ سے

E Because of the level crossing
ریلوے کراسنگ کی وجہ سے

Correct Answer: D Because of the bend
موڑ کی وجہ سے
, E Because of the level crossing
ریلوے کراسنگ کی وجہ سے

Explanation: There are two hazards clearly signed in this picture. You should be preparing for the bend by slowing down and selecting the correct gear. You might also have to stop at the level crossing, so be alert and be prepared to stop if necessary.
اس تصویر میں واضح طور پر دو خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ آپ کو مڑنے کے لئے آہستہ ہونا اور صحیح گیئر کا انتخاب کرنا چاہئے۔ آپ کو لیول کراسنگ پر بھی رکنا پڑسکتا ہے تاہم ہوشیار رہیں اور اگرضروری ہوتو رکنے کے لئے تیار رہیں۔

A To enable you to change lanes early
تاکہ آپ پہلے سے لین تبدیل کرلیں

B To prevent you changing lanes
تاکہ آپ لین تبدیل نہ کرسکیں

C To restrict the flow of traffic
ٹریفک کے رش کو روکنے کے لئے

D To warn you of oncoming traffic
آپ کو آنے والی ٹریفک سے ہوشیار کرنے کے لئے

Correct Answer: A To enable you to change lanes early
تاکہ آپ پہلے سے لین تبدیل کرلیں

Explanation: The names of towns and cities may be painted on the road at busy junctions and complex road systems. Their purpose is to let you move into the correct lane in good time, allowing traffic to flow more freely.
قصبوں اور شہروں کے نام سڑکوں پرمصروف جنکشنز اور شہروں پر پیچیدہ روڈ سسٹمز پر لکھے ہوسکتے ہیں۔ ان کا مقصد آپ کو اچھے وقت میں درست قطار میں لے جانا ہے تاکہ ٹریفک زیادہ آرام سے گزر سکے۔

A allow it to pull away, if it is safe to do so
اگر محفوظ ہو تو اسے راستہ دیں

B flash your headlights as you approach
اس کے پاس پہنچتے ہوئے اپنی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں

C get past before it moves
اس کے چلنے سے پہلے آگے نکل جائیں گے

D signal left and wave the bus on
بائیں کا اشارہ دے کر بس کو جانے کا اشارہ کریں

Correct Answer: A allow it to pull away, if it is safe to do so
اگر محفوظ ہو تو اسے راستہ دیں

Explanation: Try to give way to buses if you can do so safely, especially when they signal to pull away from bus stops. Look out for people who've stepped off the bus or are running to catch it, and may try to cross the road without looking. Don't try to accelerate past before it moves away or flash your lights as other road users may be misled by this signal.
بسوں کو راستہ دینے کی کوشش کریں جب بھی آپ ایسا بحفاظت کرسکتے ہوں خاص طور پر جب وہ بس سٹاپ سے نکلنے کا اشارہ دیں۔ ان لوگوں پر نظر رکھیں جو بس سے اترے ہیں یا بس پکڑنے کے لئے بھاگ رہے ہیں۔ اور باہر دیکھیں، سڑک پار کرنے کی کوشش بھی کرسکتے ہیں۔ اس کے چلنے سے پہلے تیزی سے چلنے کی کوشش مت کریں یا اپنی لائٹیں فلیش کریں کیونکہ سڑک پر موجود دوسرے لوگ اس اشارے سے غلط فہمی کا شکار بن سکتے ہیں۔

A At a junction
ایک جنکشن پر

B At a railway crossing
ایک ریلوے کراسنگ پر

C On a motorway
موٹروے پر

D On a pedestrian crossing
پیدل چلنے والوں کی کراسنگ پر

Correct Answer: A At a junction
ایک جنکشن پر

Explanation: These markings show the direction in which the traffic should go at a mini-roundabout.
یہ نشانات ان سمتوں کو ظاہر کرتے ہیں جن پر ٹریفک کو منی راونڈ اباؤٹ پر جانا چاہئے۔

A Check your vehicle registration document
اپنی گاڑی کی رجسٹریشن کے کاغذات چیک کریں

B Contact your local garage
اپنے مقامی گیراج سے رابطہ کریں

C Look at a map
نقشے کو دیکھ لیں

D Look in your vehicle handbook
گاڑی سے متعلقہ دستی کتاب کو دیکھ لیں

Correct Answer: C Look at a map
نقشے کو دیکھ لیں

Explanation: Planning your journey before you set out can help to make it much easier, more pleasant and may help to ease traffic congestion. Look at a map to help you to do this. You may need different scale maps depending on where and how far you're going. Printing or writing out the route can also help.
جانے سے پہلے اپنے سفر کی منصوبہ بندی کرلینے سے آپ کے سفر کو کافی آسان، زیادہ خوشگوار بنانے اور ٹریفک کا رش کم کرنے میں مدد سکتی ہے۔ نقشہ دیکھنے سے آپ کو ایسا کرن میں مدد ملے گی۔ آپ کہاں اور کتنی دور جارہے ہیں اس کے مطابق مختلف طرح کے نقشوں کی ضرورت پڑے گی۔ رستے کا پرنٹ لینا یا لکھ لینا بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

A It will cause more traffic congestion
یہ ٹریفک کے رش کا سبب بنےگا

B You will have a more stressful journey
اس سے آپ کا سفر مزید تکلیف دہ ہوگا

C You will have an easier journey
اس سے آپ کا سفر بہت آسان ہوگا

D Your journey time will be longer
آپ کا سفر کرنے کا وقت بڑھ جائے گا

Correct Answer: C You will have an easier journey
اس سے آپ کا سفر بہت آسان ہوگا

Explanation: No one likes to spend time in traffic queues. Try to avoid busy times related to school or work travel. As well as moving vehicles you should also consider congestion caused by parked cars, buses and coaches around schools.
کوئی بھی ٹریفک کی قطاروں میں وقت گزارنا پسند نہیں کرتا ہے۔ اسکول یا کام کے سفر سے متعلق مصروف اوقات سے بچنے کی کوشش کریں۔ دوسری چلنے والی گاڑیوں کے ساتھ آپ کو خیال رکھنا چاہئے۔ کھڑی گاڑیوں کا، اسکول کے گرد بسوں یا کوچز کا جو رش کا باعث بنتی ہیں۔

A allow plenty of time for your journey
اپنے سفر کے لئے کافی وقت رکھیں

B avoid all national speed limit roads
قومی حد رفتار والی سڑکوں سے نہ جائیں

C plan to go at busy times
مصروف اوقات میں سفر کا منصوبہ بنائیں

D prevent other drivers from overtaking
دوسرے ڈرائیور کو اوورٹیک نہ کرنے دیں

Correct Answer: A allow plenty of time for your journey
اپنے سفر کے لئے کافی وقت رکھیں

Explanation: Always allow plenty of time for your journey in case of unforeseen problems. Anything can happen, punctures, breakdowns, road closures, diversions etc. You will feel less stressed and less inclined to take risks if you are not 'pushed for time'.
غیر متوقع مسائل کے لئے ہمیشہ اپنے سفر کے لئے زیادہ وقت نکالیں۔ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ پنکچرز، خرابی، راستہ بند ہونا، ڈائورژن وغیرہ۔ اگر آپ کو دیر نہیں ہورہی تو آپ پر دباؤ کم ہوگا۔ آپ خطرات لینے کی طرف مائل کم ہوں گے ۔

A When a police officer asks you for it
جب پولیس آپ سے پوچھے

B When buying or selling a vehicle
جب ایک گاڑی خریدنی یا فروخت کرنا ہو

C When having an MOT inspection
جب ایم او ٹی کی انسپکشن ہو

D When making a SORN
جب SORN بنوانا ہو

Correct Answer: A When a police officer asks you for it
جب پولیس آپ سے پوچھے

Explanation: You MUST be able to produce your valid insurance certificate when requested by a police officer. If you can't do this immediately you may be asked to take it to a police station. Other documents you may be asked to produce are your driving licence and MOT certificate.
جب پولیس آفیسر مانگے تو آپ کو کارآمد انشورنس سرٹیفیکیٹ دینا ہوگا۔ اگر آپ فورا ایسا نہیں کرتے تو آپ کو کسی پولیس سٹیشن میں لے کر آنے کو کہا جائے گا۔ دوسرے کاغذات کو دیکھنے کے لئے کہا جاسکتا ہے۔ وہ آپ کا ڈرائیونگ لائسنس اور ایم او ٹی سرٹیفیکیٹ ہیں۔

Correct Answer: B
Explanation: Blue circles tell you what you must do and this sign gives a clear instruction to turn left ahead. You should be looking out for signs at all times and know what they mean.
نیلے دائرے آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ کو اب کیا کرنا چاہئے اور یہ علامت بائیں طرف مڑنے کی واضح ہدایت ہے۔ آپ کو ہمیشہ ان تمام علامات کو دیکھتے رہنا چاہئے اور ان کے مطلب کا پتہ ہونا چاہئے۔

A Always straight away
ہمیشہ فوری طور پر

B Always, unless they are in shock
ہمیشہ، سوائے اس کے کہ سوار صدمے میں ہو

C Only when it is essential
اس وقت جب ضروری ہو

D Only when the motorcyclist asks
جب موٹر سائیکل سوار کہے

Correct Answer: C Only when it is essential
اس وقت جب ضروری ہو

Explanation: DO NOT remove a motorcyclist's helmet unless it is essential. Remember they may be suffering from shock. Don't give them anything to eat or drink but do reassure them confidently.
جب تک انتہائی ضروری نہ ہو موٹرسائیکل سوار کا ہیلمٹ مت اتاریں۔ یاد رکھیں وہ صدمے میں ہوسکتے ہیں۔ انہیں کچھ بھی کھانے یا پینے کے لئےمت دیں لیکن انہیں پراعتماد طریقےسے تسلی دیں۔

A apply lotions to the injury
زخم پر لوشن لگائیں

B burst any blisters
اگر زخمی کے چھالے پڑ گئے ہیں تو انہیں پھوڑ دیں

C douse the burns with clean cool non-toxic liquid
زخم کو صاف اور ٹھنڈے جراثیم کش محلول سے صاف کریں

D remove anything stuck to the burns
اگر کوئی چیز جلے ہوئے حصے پر چپکی ہے تو اسے اتار دیں

Correct Answer: C douse the burns with clean cool non-toxic liquid
زخم کو صاف اور ٹھنڈے جراثیم کش محلول سے صاف کریں

Explanation: Use a liquid that is clean, cold and non-toxic, preferably water. Its coolness will help take the heat out of the burn and relieve the pain. Keep the wound doused for at least ten minutes. If blisters appear don't attempt to burst them as this could lead to infection.
صاف، ٹھنڈا اور غیر زہریلا مائع ترجیحا پانی استعمال کریں۔ اس کی ٹھنڈک جلی ہوئی جگہ سے تپش باہر نکلنے اور درد کم کرنے مدد کرے گی۔ زخم کو کم از کم دس منٹ تک صاف کرتے رہیں۔ اگر چھالے بن گئے ہیں تو انہیں پھوڑنے کی کوشش مت کریں کیونکہ اس سے انفیکشن ہوسکتی ہے۔

A After checking for broken bones
ان کی ٹوٹی ہڈیاں چیک کرنے کے بعد

B After you have woken them up
انہیں جگانے کے بعد

C As soon as possible
جتنی جلدی ہوسکے

D Only as a last resort
صرف آخری انتخاب کے طور پر

Correct Answer: C As soon as possible
جتنی جلدی ہوسکے

Explanation: It is important to make sure that emergency services arrive on the scene as soon as possible. When a person is unconscious, they could have serious injuries that are not immediately obvious.
یہ یقین کرلینا ضروری ہے کہ ایمرجنسی سروسز جتنی جلدی ممکن ہو موقع پر پہنچ جائیں۔ جب کوئی شخص بیہوش ہے تو انہیں شدید چوٹیں آسکتی ہیں جو فورا نظر نہ آئیں۔

A To enable you to adjust your seat
تاکہ آپ کو اپنی سیٹ درست کرنے میں مدد مل سکے

B To enable you to walk for assistance if you break down
تاکہ گاڑی خراب ہونے کی صورت میں آپ مدد حاصل کرنے کے لئے پیدل چل سکیں

C To maintain control of the pedals
پیڈلوں پر درست کنٹرول رکھنے کے لئے

D To prevent wear on the pedals
پیڈلوں کے ربر کو گھسنے سے بچانے کے لئے

Correct Answer: C To maintain control of the pedals
پیڈلوں پر درست کنٹرول رکھنے کے لئے

Explanation: When you're going to drive, ensure that you're wearing suitable clothing.Comfortable shoes will ensure that you have proper control of the foot pedals.
جب آپ گاڑی چلانے جارہے ہوں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے مناسب کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ آرام دہ جوتے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آپ فٹ پیڈلز پر مکمل کنٹرول رکھتے ہیں

A be ready to steer sharply
تیزی سے سٹیئرنگ گھمانے کے لئے تیار رہیں

B brake firmly and quickly
مضبوطی اور جلدی سے بریک لگائیں

C brake gently in plenty of time
آہستہ اور دور سے بریک لگائیں

D use sidelights only
صرف سائیڈ لائٹس کا استعمال کریں

Correct Answer: C brake gently in plenty of time
آہستہ اور دور سے بریک لگائیں

Explanation: Braking on snow can be extremely dangerous. Be gentle with both the accelerator and brake to prevent wheel-spin.
برف پر بریک لگانا بہت زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔ پہیہ گھومنے سے بچنے کے لئے بریک اور ایکسلریٹر کا استعمال بہت آرام سے کریں

A Traffic speed will increase
ٹریفک کی رفتار تیز ہوجائے گی

B Traffic will move into the left-hand lane
ٹریفک بائیں ہاتھ والی لین میں چلی جائے گی

C Traffic will move into the right-hand lane
ٹریفک دائیں طرف والی لین میں چلی جائے گی

D Traffic will not need to change position
ٹریفک کو اپنی پوزیشن تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

Correct Answer: B Traffic will move into the left-hand lane
ٹریفک بائیں ہاتھ والی لین میں چلی جائے گی

Explanation: Be courteous and allow the traffic to merge into the left-hand lane.
آپ خوش اخلاقی کا مظاہرہ کریں اور ٹریفک کو بائیں ہاتھ والی لین میں شامل ہونے دیں

A after checking with your doctor
اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کے بعد

B at night on quiet roads
خالی سڑکوں پر رات کے وقت

C if someone goes with you
اگر کوئی آپ کے ساتھ بیٹھا ہوا ہو

D if your journey is necessary
اگر آپ کو سفر ضروری ہے

Correct Answer: A after checking with your doctor
اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کے بعد

Explanation: Take care - it's not worth taking risks. Always check with your doctor to be really sure. You may not feel drowsy now, but the medicine could have an effect on you later in the day.
احتیاط کریں۔ خطرہ مول لینے کا کوئی فائدہ نہیں۔مکمل یقین کے لئے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر کو دکھائیں۔ ہوسکتا ہے کہ اس وقت آپ کو اونگھ نہ آرہی ہو لیکن دن کے آخری حصے میں دوائی اپنا اثر دکھا سکتی ہے

A cancel your right-turn signal
دائیں انڈیکیٹر(indicator) کو بند کریں

B check for traffic overtaking on your right
دائیں سے اوورٹیک کرتی ہوئی گاڑیوں کو چیک کریں

C select first gear
پہلا گیئر لگائیں

D stop and set the handbrake
رکیں اور ہینڈ بریک کو درست کریں

Correct Answer: B check for traffic overtaking on your right
دائیں سے اوورٹیک کرتی ہوئی گاڑیوں کو چیک کریں

Explanation: Motorcyclists often overtake queues of vehicles. Make one last check in your mirror and your blind spot to avoid turning across their path.
اکثر اوقات موٹر سائیکل سوار گاڑیوں کی قطار کو اوورٹیک کرتے ہیں۔ ان میں آنے سے ان کے راستے میں آنے سے بچنے کے لئے آخری دفعہ اپنے شیشے اور بلائینڈ سپاٹ چیک کرلیں

A apply your handbrake
ہاتھ والی بریک لگائیں

B not steer at all
سٹیئرنگ کو بالکل نہ گھمائیں

C steer away from it
سٹیئرنگ کو دوسری طرف گھمائیں

D steer into it
سٹیئرنگ کو اسی طرف گھمائیں

Correct Answer: D steer into it
سٹیئرنگ کو اسی طرف گھمائیں

Explanation: Prevention is better than cure, so it's important that you take every precaution to avoid a skid from starting. If you feel the rear wheels of your vehicle beginning to skid, try to steer in the same direction to recover control. Don't brake suddenly - this will only make the situation worse.
پرہیز علاج سے بہتر ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ آپ شروع سے ہی پھسلنے سے بچنے کے لئے احتیاط کریں۔ اگر آپ محسوس کریں کہ آپ کے پچھلے پہئے پسھلنے لگے ہیں تو آپ اپنا کنٹرول حاصل کرنے کے لئے اسی طرف گاڑی کو گھمائیں۔ فوری اور اچانک بریک مت لگائیں۔ اس سے صورتحال مزید خراب ہوگی۔

A Leave your vehicle and get everyone clear
اپنی گاڑی کو چھوڑ دیں اور تمام لوگوں کا نکالیں

B Move the vehicle if a signal operator tells you to
گاڑی کو ہٹا لیں اگر سگنل آپریٹر ایسا کرنے کو کہے

C Telephone the signal operator
سگنل آپریٹر کو فون کریں

D Tell drivers behind what has happened
اپنے پیچھے ڈرائیوروں کو بتائیں کہ کیا ہوا ہے

E Walk down the track and signal the next train
ٹریک پر چلتے رہیں اور اگلے ٹرین کو اشارہ دیں

Correct Answer: A Leave your vehicle and get everyone clear
اپنی گاڑی کو چھوڑ دیں اور تمام لوگوں کا نکالیں
, B Move the vehicle if a signal operator tells you to
گاڑی کو ہٹا لیں اگر سگنل آپریٹر ایسا کرنے کو کہے
, C Telephone the signal operator
سگنل آپریٹر کو فون کریں

Explanation: If your vehicle breaks down on a level crossing, your first priority is to get everyone out of the vehicle and clear of the crossing. Then use the railway telephone, if there is one, to tell the signal operator. If you have time before the train arrives, move the vehicle clear of the crossing, but only do this if alarm signals are not on.
اگر آپ کی گاڑی لیول کراسنگ پر خراب ہوتی ہے تو آپ کی پہلی ترجیح یہ ہونی چاہئے کہ آپ ہر ایک کو گاڑی سے باہر نکالیں اور کراسنگ سے دور چلے جائیں۔ پھر اگر ریلوے ٹیلیفون موجود ہے تو سگنل آپریٹر کو بتانے کے لئے فون کریں۔ اگر ٹرین کے آنے میں وقت ہے تو کراسنگ کو صاف کرنے کے لئے اپنی گاڑی کو ہٹا لیں۔ لیکن ایسا اسی صورت میں کریں جب الارم سگنل آن نہ ہو

A Brake as quickly as possible
جتنی جلدی ہوسکے بریک لگائیں

B Continue on at a normal speed
نارمل رفتار سے سفر جاری رکھیں

C Hold the steering wheel firmly to keep control
سٹیئرنگ کو مضبوطی سے پکڑیں تاکہ گاڑی پر کنٹرول رہے

D Pull on the handbrake
ہاتھ والی بریک لگائیں

E Pull up slowly at the side of the road
آہستہ سے سڑک کے کنارے پر گاڑی روکیں

Correct Answer: C Hold the steering wheel firmly to keep control
سٹیئرنگ کو مضبوطی سے پکڑیں تاکہ گاڑی پر کنٹرول رہے
, E Pull up slowly at the side of the road
آہستہ سے سڑک کے کنارے پر گاڑی روکیں

Explanation: A tyre bursting can lead to a loss of control, especially if you're travelling at high speed. Using the correct procedure should help you to stop the vehicle safely.
ٹائر پھٹنے سے آپ اپنی گرفت کھوسکتے ہیں۔ خاص طور پر جب آپ تیز رفتاری سے سفر کررہے ہیں۔ صحیح طریقہ کار استعمال کرنے سے آپ گاڑی کو محفوظ طریقے سے روک سکتے ہیں

A brake harder because it is impossible to skid
سختی سے بریک لگاسکتے ہیں کیونکہ اس سے گاڑی کا پھسلنا ناممکن ہوتا ہے

B drive at higher speeds
زیادہ رفتار سے گاڑی چلا سکتے ہیں

C pay less attention to the road ahead
آگے سڑک پر کم دھیان دینا پڑتا ہے

D steer and brake at the same time
ایک ہی وقت میں بریکیں لگا سکتے ہیں اور گاڑی کو موڑ بھی سکتے ہیں

Correct Answer: D steer and brake at the same time
ایک ہی وقت میں بریکیں لگا سکتے ہیں اور گاڑی کو موڑ بھی سکتے ہیں

Explanation: When stopping in an emergency anti-lock brakes will help you continue to steer when braking. In poor weather conditions this may be less effective. You need to depress the clutch pedal to prevent the car stalling as most power steering systems use an engine-driven pump and will only operate when the engine is running. Look in your vehicle handbook for the correct method when stopping in an emergency.
ایمرجنسی میں رکتے وقت اینٹی لاک بریکیں آپ کو بریک لگاتے ہوئے سٹیئرنگ لگانے میں مدد دیں گے۔ خراب موسمی حالات میں یہ کم موثر ہوسکتی ہے۔ گاڑیوں کو بند ہونے سے روکنے کے لئے پیڈل دبا کر رکھنے کی ضرورت ہوگی۔ اگر بہت سے پاور سٹیئرنگ انجن سے چلنے والے پمپ استعمال کرتے ہیں اور صرف تن کام کریں گے جب انجن چل رہا ہوگا۔ ایمرجنسی میں رکنے کا صحیح طریہق ہینڈبک میں دیکھیں

A carry on trying to restart the engine
انجن کو دوبارہ سٹارٹ کرنے کی کوشش کرتے رہیں

B get out and clear of the crossing
گاڑی سے باہر نکل آئیں اور کراسنگ کو خالی کردیں

C push the vehicle clear of the crossing
گاڑی کو دھکا دے کر کراسنگ کو خالی کردیں

D run down the track to warn the signal operator
سگنل آپریٹر کو خبردار کرنے کے لئے ٹریک کے ساتھ بھاگیں

Correct Answer: B get out and clear of the crossing
گاڑی سے باہر نکل آئیں اور کراسنگ کو خالی کردیں

Explanation: Try to stay calm, especially if you have passengers on board. If you can't restart your engine before the warning bells ring, leave the vehicle and get yourself and any passengers well clear of the crossing.
صبر کرنے کی کوشش کریں جب آپ کے ساتھ مسافر ہوں۔ خبردار کرنے والی گھنٹیوں کے بجنے سے پہلے اگر انجن دوبارہ سٹارٹ نہیں ہوسکتا اور اپنے آپ کو اور مسافروں کو کراسنگ سے کافی دور لے جائیں

A The car dealer's details
گاڑی کے ڈیلر کی تفصیلات

B The owner's manual
گاڑی کی ہدایات والی کتابچہ

C The service record
سروس ریکارڈ

D The vehicle registration document
گاڑی کے کاغذات

Correct Answer: D The vehicle registration document
گاڑی کے کاغذات

Explanation: Never leave the vehicle registration document inside your car. This document would help a thief to dispose of your car more easily.
گاڑی کے کاغذات کبھی بھی اس کے اندر مت چھوڑیئے۔ اس سے چور کو گاڑی سے آسانی سے چھٹکارا پانے میں مدد ملے گی۔

A In a garage
گیراج میں

B In a quiet car park
ایک خاموش کار پارک میں

C Near a red route
ریڈ روٹ ( red route) کے قریب

D On a busy road
مصروف سڑک پر

Correct Answer: A In a garage
گیراج میں

Explanation: If you have a garage, use it. Your vehicle is less likely to be a victim of car crime if it's in a garage. Also in winter the windows will be free from ice and snow.
اگر آپ کے پاس گیراج ہے تو اسے استعمال کریں۔اگر آپ کی گاڑی گیراج میں ہے تو اس کے کسی بھی کار کے جرائم کا شکار ہونے کے امکانات بہت کم ہیں اور سردیوں میں شیشے بھی برف سے محفوظ رہتے ہیں

A borrow a friend's glasses and use those
کسی دوست سے عینک لے کر استعمال کریں

B drive home at night, so that the lights will help you
رات کو گاڑی چلا کر گھر جائیں تاکہ لائٹیں آپ کی مدد کرسکیں

C drive home slowly, keeping to quiet roads
آہستہ گاڑی چلاتے ہوئے گھر جائیں۔ ان سڑکوں پر سے گزریں جن پر رش نہیں ہے

D find a way of getting home without driving
گھرجانے کے لئے ایک ایسا طریقہ تلاش کریں کہ آپ کو گاڑی نہ چلانی پڑے

Correct Answer: D find a way of getting home without driving
گھرجانے کے لئے ایک ایسا طریقہ تلاش کریں کہ آپ کو گاڑی نہ چلانی پڑے

Explanation: Don't be tempted to drive if you've lost or forgotten your glasses. You must be able to see clearly when driving.
اگر آپ اپنا چشمہ بھول گئے ہیں یا گم ہوگیا ہے تو گاڑی چلانے کی کوشش مت کریں۔ آپ کو دوران ڈرائیونگ بالکل واضح اور صاف نظر آنا چاہئے

A At or near a bus stop
بس سٹاپ پر یا اس کے قریب

B In a lay-by
سڑک کے کنارے گاڑی کھڑی کرنے کے لئے بنائی گئی جگہوں پر

C Near the brow of a hill
کسی پہاڑی کے کنارے پر

D Where the kerb has been lowered for wheelchairs
جہاں فٹ پاتھ کا کنارہ ویل چیئر استعمال کرنے والوں کے لئے نیچے کیا گیا ہو

E Where the kerb is raised
فٹ پاتھ کے ابھرے ہوئے کنارے پر

Correct Answer: A At or near a bus stop
بس سٹاپ پر یا اس کے قریب
, C Near the brow of a hill
کسی پہاڑی کے کنارے پر
, D Where the kerb has been lowered for wheelchairs
جہاں فٹ پاتھ کا کنارہ ویل چیئر استعمال کرنے والوں کے لئے نیچے کیا گیا ہو

Explanation: Think about the effect your parking will have on other road users. Don't forget that not all vehicles are the size of a car. Large vehicles will need more room to pass and might need more time too.Parking out of the view of traffic, such as before the brow of a hill, causes unnecessary risks. Think before you park.
یہ سوچ لیں کہ آپ کے گاڑی کھڑی کرنے سے دوسرے سڑک استعمال کرنے والوں پر کیا اثر پڑے گا۔ یہ مت بھولیں کہ عام گاڑیاں ایک کار کے سائز جتنی نہیں ہوتی ہیں۔ بڑی گاڑیوں کو گزرنے کے لئے زیادہ جگہ اور زیادہ وقت کی ضرورت ہوتی ہے۔ گاڑی کھڑی کرنے سے پہلے سوچ لیں۔ ٹریفک کی نظر سے دور گاڑی کھڑی کرنا جیسا کہ پہاڑی سے پہلے غیر ضروری خطرات کا باعث بنتا ہے۔

A Use dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں(dipped headlights) استعمال کریں

B Use front spot lights
سامنے کی سپاٹ لائٹیں (spot lights) استعمال کریں

C Use parking lights
پارکنگ لائٹ استعمال کریں

D Use rear fog lights
پچھلی دھند کی لائٹیں استعمال کریں

Correct Answer: A Use dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں(dipped headlights) استعمال کریں

Explanation: Before entering a tunnel you should switch on your dipped headlights, as this will allow you to see and be seen. In many tunnels it is a legal requirement. Don't wear sunglasses while driving in a tunnel. You may wish to tune your radio into a local channel.
سرنگ میں داخل ہونے سے پہلے آپ کو اپنی گاڑی کی ڈپ ہیڈ لائٹس جلالینی چاہئیں کیونکہ یہ آپ کو دیکھنے اور دیکھے جانے میں مدد فراہم کرے گی اور بہت سی سرنگوں میں یہ قانونا لازم ہے۔سرنگ میں ڈرائیونگ کے دوران دھوپ والی عینک کا استعمال نہ کریں۔ آپ کو اپنے ریڈیو پر مقامی چینل لگالینا چاہئے۔

A not drive unless it is essential
اس وقت تک گاڑی نہ چلائیں جب تک کہ بہت ضروری کام نہ ہو

B not drive unless you have a mobile phone
اگر آپ کے پاس موبائل فون نہ ہو تو گاڑی نہ چلائیں

C only drive when your journey is short
صرف تب گاڑی چلائیں جب آپ کا سفر چھوٹا ہو

D only drive with your hazard lights on
صرف خطرے والی لائٹیں آن کرکے گاڑی چلائیں

Correct Answer: A not drive unless it is essential
اس وقت تک گاڑی نہ چلائیں جب تک کہ بہت ضروری کام نہ ہو

Explanation: Consider if the increased risk is worth it. If the weather conditions are bad and your journey isn't essential, then stay at home.
اگر خطرہ بڑھ رہا ہے تو یہ قابل غور ہے۔ موسم بہت خراب ہے اور آپ کا سفر بہت ضروری نہیں ہے تو گھر پر رہیں۔

A leave the hazard warning lights on
خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلتی چھوڑ دیں

B lock it and remove the key
لاک کرکے چابی ہٹا لیں

C park in a residential area
رہائشنی علاقے میں کھڑی کریں

D park on a one-way street
گاڑی ون وے سٹریٹ میں کھڑی کریں

Correct Answer: B lock it and remove the key
لاک کرکے چابی ہٹا لیں

Explanation: To help keep your car secure when you leave it, you should always remove the key from the ignition, lock it and take the key with you. Don't make it easy for thieves.
جب آپ اپنی گاڑی کو چھوڑ کر جائیں تو ہمیشہ اگنیشن سے چابی نکال لینی چاہئے۔ تالا لگائیں اور چابی اپنے ساتھ لے جائیں۔چوروں کے لئے اسے آسان مت بنائیں۔

A When driving on a motorway to warn traffic behind of a hazard ahead
موٹروے پر گاڑی چلاتے ہوئے اپنے سے پیچھے آنے والے ڈرائیوروں کو آگے آنے والے خطرے سے آگاہ کرنے کے لئے

B When warning oncoming traffic that you intend to stop
جب آپ سامنے سے آنے والی ٹریفک کو خبردار کرنا چاہتے ہوں کہ آپ کا رکنے کا ارادہ ہے

C When you are double-parked on a two-way road
جب آپ دو طرفہ سڑک پر ڈبل پارک کریں

D When your direction indicators are not working
جب آپ کے انڈیکیٹر کام نہ کررہے ہوں

Correct Answer: A When driving on a motorway to warn traffic behind of a hazard ahead
موٹروے پر گاڑی چلاتے ہوئے اپنے سے پیچھے آنے والے ڈرائیوروں کو آگے آنے والے خطرے سے آگاہ کرنے کے لئے

Explanation: Hazard warning lights are an important safety feature. Use them when driving on a motorway to warn traffic behind you of danger ahead. You should also use them if your vehicle has broken down and is causing an obstruction.
خطرے سے خبردار کرنے والی بتیاں ایک اہم حفاظتی خصوصیت ہیں۔ ان کا استعمال کریں جب موٹر وے پر گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو پیچھے والی ٹریفک کو آگے خطرے سے خبردار کرنا ہو۔ آپ کو ان کا استعمال کرنا چاہئے جب آپ کی گاڑی خراب ہوجائے اور رکاوٹ کا باعث بنے۔

A Because coasting is kept to a minimum
کیونکہ کوسٹنگ سسٹم (coasting) کم سے کم کی گئی ہے

B Because there is less need to use the footbrake
کیونکہ بریک استعمال کرنے کی ضرورت بہت کم ہوتی ہے

C By controlling the amount of steering
گاڑی چلاتے وقت سٹیئرنگ کےزیادہ کنٹرول کرنے سے

D By reducing the amount of time you are accelerating
رفتار بڑھانے کے وقت بچت ہوتی ہے

Correct Answer: D By reducing the amount of time you are accelerating
رفتار بڑھانے کے وقت بچت ہوتی ہے

Explanation: Missing out some gears helps to reduce the amount of time you are accelerating and this saves fuel. You don't always need to change up or down through each gear. As you accelerate between each gear more fuel is injected into the engine than if you had maintained constant acceleration. Fewer gear changes means less fuel used.
چند گیئرز چھوڑ دینے سے سپیڈ بڑھانے کے وقت کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور اس سے تیل کی بچت ہوتی ہے۔ آپ کو ہر مرتبہ سارے گیئرز لگانے کی ضرورت نہیں۔ آپ کی ایک مستقل رفتار برقرار رکھنے کی نسبت جب آپ ہر گیئر کے درمیان رفتار بڑھاتے ہیں تو انجن میں زیادہ کم گیئرز تبدیل کرنے کا مطلب کم تیل استعمال کرنا ہوتا ہے۔

A allow you to drive anyone else's vehicle
آپ دوسروں کی گاڑی چلا سکیں گے

B be able to service your own car
آپ اپنی گاڑی کو خود سروس کرسکیں گے

C improve your basic driving skills
آپ کی گاڑی چلانے کی بنیادی مہارت میں بہتری ہوگی

D never get any points on your licence
ڈرئیونگ لائسنس میں کبھی پوائنٹ نہیں لگیں گے

Correct Answer: C improve your basic driving skills
آپ کی گاڑی چلانے کی بنیادی مہارت میں بہتری ہوگی

Explanation: The Pass Plus scheme can be taken after you've passed your practical driving test. Ask your ADI for details. It is designed to improve your basic driving skills. By successfully completing the course you may get a discount on your insurance.
پاس پلس سکیم میں اپنا روٹین ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد جایا جاسکتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے اپنے ADI سے رابطہ کریں۔ یہ آپ کی ڈرائیونگ کی بنیادی مہارت کو بہتر بنانے کے لئے ترتیب کی گئی ہے۔ یہ کورس کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد آپ کو اپنی انشورنس میں رعایت مل سکتی ہے

Correct Answer: C You, the driver
آپ یعنی ڈرائیور کی

Explanation: Passengers should always be secured and safe. Children should be encouraged to fasten their seat belts or approved restraints themselves from an early age so that it becomes a matter of routine. As the driver you must check that they are fastened securely. It's your responsibility.
مسافروں کو ہمیشہ محفوظ رہنا چاہئے۔ بچوں کو ابتدائی عمر سے ہی سیٹ باندھنے یا اپنے مخصوص شدہ رکاوٹوں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے تاکہ یہ ان کی عادت کا حصہ بن جائے بحیثیت ڈرائیور آپ کو چیک کرنا چاہئے کہ یہ محفوظ طریقے سے بندھی ہوئی ہے۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔

A Allow you to supervise a learner driver
تاکہ آپ ایک نئے سیکھنے والے کو گاڑی سکھا سکیں

B Improve your basic skills
تاکہ ان کی ڈرائیونگ کی مہارت کو بہتر بنایاجاسکے

C Prevent you from paying congestion charges
تاکہ آُ پ کو کنجشن چارجز ( congestion charges) نہ ادا کرنے پڑیں

D Reduce the cost of your driving licence
تاکہ اس سے ڈارئیونگ لائسنس کی قیمت کم ہوجائے

Correct Answer: B Improve your basic skills
تاکہ ان کی ڈرائیونگ کی مہارت کو بہتر بنایاجاسکے

Explanation: The Pass Plus scheme provides a wide range of driving experience accompanied by a qualified instructor. There is no test and when completed you may get a reduction in insurance costs. It can help to improve basic skills, reduce the risk of having a collision and make you a safer driver.
پاس پلس سکیم ایک مایہ ناز انسٹرکٹر کی مدد سے ڈرائیونگ کے تجربے کو بڑھا سکتی ہے۔ اس میں کوئی ٹیسٹ نہیں ہوتا اور جب یہ مکمل ہوجائے تو انشورنس کے اخراجات میں کمی کرواسکتے ہیں۔ یہ بنیادی مہارتوں کو بہتر بنانے میں، تصادم کے خطرے کو کم کرنے اور آپ کو محفوظ ڈرائیور بنانے میں مددگار ہوتی ہے۔

A is acceptable in a vehicle with power steering
اس وقت قابل قبول ہے جہاں پاور سٹیئرنگ لگا ہو

B is still likely to distract your attention from the road
اس طرح پھر بھی آپ کی توجہ سڑک سے بٹ سکتی ہے

C will affect your vehicle's electronic systems
آپ کی گاڑی کے الیکٹرونک سسٹم پر اثر انداز ہوسکتا ہے

D will significantly reduce your field of vision
اس سے آپ کو سامنے کم نظر آئے گا

Correct Answer: B is still likely to distract your attention from the road
اس طرح پھر بھی آپ کی توجہ سڑک سے بٹ سکتی ہے

Explanation: While driving your concentration is required all the time. Even using a hands-free kit can still distract your attention from the road. Any distraction, however brief, is potentially dangerous and could cause you to lose control. Except in a genuine emergency, it is an offence to use a hand-held phone while driving.
گاڑی چلاتے ہوئے آپ کی توجہ ہر وقت درکار ہوتی ہے۔ حتی کہ ہینڈز فری کٹ بھی سڑک پر سے آپ کی توجہ ہٹاسکتی ہے۔ کوئی بھی توجہ ہٹانے والی چیز خواہ چھوٹی ہی کیوں نہ ہو ممکنہ طور پر خطرناک ہوتی ہے اور آپ کے بے قابو ہونے کا باعث بن سکتی ہے۔ ماسوائے حقیقی ایمرجنسی کے یہ غیر قانونی ہے کہ گاڑی چلتے ہوئے ہاتھ میں پکڑنے والا فون استعمال کیا جائے۔

A Briefly use the hazard warning lights
تھوڑی دیر کے لئے خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلائیں

B Briefly use the rear fog lights
تھوڑی دیرکے لئے پچھلی دھند کی لائٹیں جلا لیں

C Switch on the hazard warning lights continuously
خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں لگاتار جلائے رکھیں

D Switch on the headlights continuously
ہیڈلائٹس لگاتا ر جلائیں

Correct Answer: A Briefly use the hazard warning lights
تھوڑی دیر کے لئے خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں جلائیں

Explanation: The only time you are permitted to use your hazard warning lights while moving is if you are on a motorway or dual carriageway and you need to warn other road users, particularly those behind, of a hazard or obstruction ahead. Only use them long enough to ensure your warning has been seen.
صرف اس صورت میں چلتے ہوئے خطرے سے خبردار کرنے والی بتیاں استعمال کرنے کی اجازت ہے جب آپ موٹروے یا ڈیوول کیرج وے پر ہوں اور آپ کو سڑک پر دوسرے لوگوں کو خاص طور جو پر پیچھے ہوں آگے خطرے یا رکاوٹ سے خبردار کرنے کی ضرورت۔ اسے صرف اتنی دیر تک استعمال کریں جب تک آپ کی وارننگ کو دیکھ نہ لیا گیا ہو۔